VOA URDU
Why journalists in Pakistan are opposing the PECA Amendment Act? | VOA Urdu
- Title
- Why journalists in Pakistan are opposing the PECA Amendment Act? | VOA Urdu
- Runtime
- 8:25
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں صحافی سوشل میڈیا سے متعلق پیکا قوانین میں ترمیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ منگل کو اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں صحافیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ اس قانون پر صحافیوں کے اعتراضات کیا ہیں؟ جانیے علی فرقان کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھن...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 28, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:55
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Pakistan listed among the world's 50 attractive destinations for holidays | VOA Urdu
- Runtime
- 1:23
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ایک بین الاقوامی جریدے ’فنانشل ٹائمز‘ نے پاکستان کو دنیا کے ان 50 پرکشش مقامات کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں آپ 2025 میں چھٹیاں گزارنے جا سکتے ہیں۔ پاکستان نے پچھلے سال 120 سے زائد ممالک کے شہریوں کو آن لائن اور مفت ویزا کی سہولت بھی دی تھی۔ تفصیلات بتا رہی ہیں ارحم خان۔
- Title
- Gen-Z Employ or AI Robots: Who is a better worker? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر ایمپلائرز جین-زی گریجویٹس کے بجائے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس سے کام لینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
- Title
- India: What is Aadhaar Card and what is it used for? | VOA Urdu
- Runtime
- 4:09
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں ’ڈیجیٹل نیشن بل‘ سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت ہر پاکستانی کا ڈیٹا اس کی ایک ڈیجیٹل آئی ڈی پر جمع کیا جائے گا۔ بھارت میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا نظام پہلے سے موجود ہے جسے ’آدھار کارڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کارڈ میں کیا ڈیٹا جمع ہوتا ہے اور یہ کتنا کام آتا ہے؟ جانیے نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات ک...
- Title
- Palestinians continue to return to northern Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 2:58
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی معاہدے کے بعد بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی جاری ہے۔ واپس آنے والے خوشی کا اظہار اور اسے دوبارہ تعمیر کرنے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں۔
غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو اس وقت ہوا تھا جب فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے جنگجوؤں نے جنوبی اسرائیل پر دہشت گرد حملہ کیا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اس حملے میں بارہ سو افراد ہلاک اور ڈھائی سو کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ اسرائیل سمجھتا ہے کہ غزہ میں اب بھی موجود لگ بھگ نوے یرغمالوں میں سے ایک تہائی کی موت ...
- Title
- Release of hostages after 15 months: What concerns do Israeli medical authorities have? | VOA Urdu
- Runtime
- 2:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے بعد فلسطینی عسکری تنظیم حماس سات یرغمالوں کو رہا کر چکی ہے جب کہ مزید یرغمال رواں ہفتے رہا کیے جائیں گے۔ رہائی پانے والوں کے حوالے سے اسرائیلی طبی حکام متعدد خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو اس وقت ہوا تھا جب فلسطینی تنظیم حماس نے جنوبی اسرائیل پر دہشت گرد حملہ کیا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔
اسرائیلی حکام کے مطابق اس حملے میں بارہ سو افراد ہلاک اور ڈھائی سو کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ اسرائیل سمجھتا ہے کہ غزہ میں موجود لگ بھگ نوے یرغمالوں میں ...
- Title
- DeepSeek: China’s AI startup sending shockwaves through global tech | VOA Urdu
- Runtime
- 1:21
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- چین کی کمپنی ’ڈیپ سیک‘ کے جدید اور سستے چیٹ بوٹ کے اعلان نے پیر کو وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے اسٹاکس کو ہلا کر رکھ دیا۔ مزید جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
- Title
- Historical wave of immigration in the US
- Runtime
- 6:33
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بائیڈن انتظامیہ کے پہلے تین برسوں میں امیگریشن میں اتنا اضافہ دیکھا گیا کہ اس سے پہلے صرف 1850 کے عشرے میں دیکھا گیا تھا۔ تاریخ میں تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کی لہر آج سے کیسے مختلف تھی اور اس میں کیا پیغام چھپے تھے۔ آئیے جانتے ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچا...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 27 , 2025 | US IMMIGRATION POLICIES
- Runtime
- 24:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور یہاں آنے کے منتظر مہاجرین سے متعلق صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر امریکہ کے اندر اور باہر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے ؟ جانیں گے آج کے شو میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 27, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Spain: Strong winds made the plane wobble during landing | VOA Urdu
- Runtime
- 0:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسپین کے شہر بلباؤ میں اتوار کو تیز رفتار ہواؤں کی وجہ سے کئی پروازوں کو ایئرپورٹ پر لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہرمینیا نامی ایک طوفان کی وجہ سے اسپین کے شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں جاری ہیں۔ یہ ویڈیو ایسے ہی ایک جہاز کی ہے جو لینڈنگ کے دوران تیز ہوا کی وجہ سے لڑکھڑایا مگر بحفاظت رن وے پر اترنے میں کامیاب رہا۔
- Title
- Poland: Auschwitz camp gas chambers where Jews were massacred | VOA Urdu
- Runtime
- 2:29
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ہر سال 27 جنوری کو ’انٹرنیشنل ہولوکاسٹ ریمیمبرنس ڈے‘ یعنی یہودیوں کے قتلِ عام کی یاد میں دن منایا جاتا ہے۔ اس دن ان 60 لاکھ یہودیوں کو یاد کیا جاتا ہے جو دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کے نازیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔ 27 جنوری 1945 کو سوویت فوجوں نے پولینڈ میں واقع ایک ایسے بڑے حراستی مرکز ’آؤشوِٹس کنسنٹریشن کیمپ‘ کو آزاد کرایا تھا جہاں لاکھوں یہودیوں کو قید رکھا گیا تھا۔ اس کیمپ میں تقریباً 11 لاکھ لوگ ہلاک ہوئے۔ انہیں کبھی گولیاں مار کر، کبھی بم دھماکوں سے اور کبھی گیس چیمبرز میں زہریلی گیس سے ہلاک کیا گیا۔ نیلوفر مغل آپ کو لے کر جا رہی ہیں اسی کیمپ کے ا...
- Title
- Displaced Palestinians make their way from Wadi Gaza to the north | VOA Urdu
- Runtime
- 0:45
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بے گھر فلسطینوں نے پیر کی صبح سے شمالی غزہ کی طرف واپسی شروع کر دی ہے۔ تقریباً ایک برس سے وسطی اور جنوبی غزہ کی پناہ گاہوں میں رہنے والے فلسطینی خاندان گدھا گاڑیوں اور رکشوں میں سامان لاد کر اپنے گھروں کی طرف لوٹ رہے ہیں۔
اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اتوار کو بیان میں کہا تھا کہ فلسطینی پیر سے شمالی غزہ کی طرف لوٹ سکتے ہیں۔
اس سے قبل وسطی اور جنوبی غزہ میں موجود فلسطینیوں کو شمالی غزہ میں واپسی کے لیے انتظار کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا جس کی وجہ حماس کی تحویل میں موجود ایک اسرائیلی یرغمال خاتون کی رہائی میں تاخیر تھی۔
جنگ ب...
- Title
- Debate heats up in New York over demands to ban face masks | VOA Urdu
- Runtime
- 3:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نیویارک سٹی میں بعض جرائم پیشہ افراد شناخت چھپانے کے لیے فیس ماسک کا استعمال کرتے ہیں۔ ایسے میں یہ بحث جنم لے رہی ہے کہ شہر میں عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے پر پابندی لگنی چاہیے یا نہیں۔ اس بارے میں نیویارک سٹی کے شہری اور ناقدین کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، د...
- Title
- Lightning strikes parked BA plane in Brazil | VOA Urdu
- Runtime
- 0:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- برازیل کے شہر ساؤپاؤلو کے ایئرپورٹ پر کھڑے ایک جہاز کی دُم پر بجلی گرنے کا منظر کیمرے نے محفوظ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ لندن روانگی کے لیے تیار تھا جب اس پر بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ حکام نے فوری طور پر جہاز کا سیفٹی چیک شروع کر دیا۔
- Title
- Tourist numbers peak at Polish Tatras, pulling more visitors | VOA Urdu
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- یورپ کے ملک پولینڈ کے ٹٹرا نیشنل پارک میں دو ہزار چوبیس میں ریکارڈ انچاس لاکھ سیاح آئے ہیں۔ اس نیشنل پارک میں گزشتہ برس کے مقابلے میں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں لگ بھگ چار لاکھ اضافہ ہوا ہے۔ پر فضا مقامات کی وجہ سے شہرت رکھنے والا پولینڈ کا یہ علاقہ یورپ اور دنیا کے بڑے سیاحتی مراکز میں شمار ہوتا ہے۔
- Title
- Coast Guard continue efforts to break up ice and free a freighter stuck in Lake Erie | VOA Urdu
- Runtime
- 0:41
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفلو سے کینیڈا جانے والا بحری جہاز منجمد جھیل ’ایری لیک‘ میں پھنس گیا ہے۔ کینیڈا کا یہ جہاز گندم کی کھیپ بفلو پہنچانے کے بعد واپسی کے سفر پر تھا کہ شدید سردی کے باعث جم جانے والی جھیل میں پھنس گیا۔ امریکی کوسٹ گارڈز اور کینیڈا کے ادارے اس جہاز کو نکالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ایری لیک کئی دن سے پھنسے اس جہاز کا نام مانیٹولین ہے اور یہ لگ بھگ ساڑھے چھ سو فٹ طویل ہے۔ جہاز پر عملے کے 17 افراد سوار ہیں۔ حکام کے مطابق جہاز کو اب تک کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے اور عملے کے ارکان بھی محفوظ ہیں۔
- Title
- India celebrates Republic Day with Indonesian president as chief guest | VOA Urdu
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت کے ’یومِ جمہوریہ‘ پر اتوار کو نئی دہلی میں خصوصی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ رواں برس انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس تقریب میں بھارتی صدر دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم نریندر مودی شریک تھے۔ بھارت میں چھبیس جنوری کو آئین نافذ ہونے کی خوشی میں ہونے والی اس تقریب میں فوجی طاقت اور ثقافتی رنگوں کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔
- Title
- India conducts trial run of high-speed train over world’s highest railway bridge | VOA Urdu
- Runtime
- 0:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت نے دہلی کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دنیا کے بلند ترین ریلوے برج چناب پُل پر تیز رفتار ’وندے بھارت‘ ٹرین چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ ریلوے پُل لگ بھگ 1270 فٹ بلندی پر تعمیر کیا گیا ہے۔ ویسٹرن انڈین ریلوے کارپوریشن کی نگرانی میں یہ پُل اودھم پور، سری نگر، بارہ مولا ریل لنک پروجیکٹ کا حصہ ہے جس کا مقصد ٔ کشمیر کے اہم مقامات کو ملانا ہے۔
- Title
- Giant pandas make public debut in Washington
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل زو میں موجود دو پانڈوں کو دیکھنے کے لیے شہری کھچے چلے آ رہے ہیں۔ جمعے کو باؤ لی اور چنگ باؤ نامی پانڈوں کو پہلی مرتبہ عوام کے سامنے پیش کیا گیا تو سینکڑوں پرجوش فینز چڑیا گھر میں موجود تھے۔
دونوں پانڈوں کو گزشتہ برس اکتوبر میں چین سے لایا گیا تھا جن کی عمریں تین، تین سال ہیں۔
نیشنل زو میں موجود یہ پانڈے چین سے 10 سالہ لیز پر لائے گئے ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ان جانوروں کے لیے ہر سال 10 لاکھ ڈالر چین کی وائلڈ لائف اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کو ادا کیے جائیں گے۔
#VOAUrdu #panda #us #washington #zoo #videos
- Title
- Two hundred Palestinian prisoners were released as part of a ceasefire deal
- Runtime
- 0:39
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- غزہ سے حماس کی جانب سے چار خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بعد اسرائیل نے دو سو فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالوں اور قیدیوں کا یہ دوسرا تبادلہ ہے۔
اس سے قبل 19 جنوری کو جنگ بندی کے آغاز کے دن حماس نے یرغمال تین اسرائیلی خواتین کو رہا کیا تھا جس کے بدلے اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑا تھا۔
ہفتے کو اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو امدادی تنظیم ریڈ کراس کی بسوں میں لایا گیا۔ اسرائیل کی پریزن سروس کا کہنا ہے کہ تمام 200 فلسطینیوں کو رہا کر دیا ...
- Title
- Parts of New York’s Hudson River turn to ice amid winter chill
- Runtime
- 0:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نیویارک سٹی میں شدید سرد موسم کے دوران دریائے ہڈسن کے مختلف حصوں میں پانی جمنے لگا ہے۔ یہ مناظر جمعرات کے ہیں جب دریا میں آئس بلاکس بن گئے تھے۔ نیشنل ویدر سروس نے نیو یارک کے مختلف حصوں میں سرد ہواؤں کی وارننگ جاری کی ہے۔ کچھ مقامات پر درجۂ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں کو حالیہ دنوں میں موسمِ سرما کے طوفان کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے جہاں کچھ مقامات پر ریکارڈ برف باری بھی ہوئی ہے۔
•
•
•
•...
- Title
- Why did U.S. Congress Members Demand 'Free Imran Khan' After Meetings with Mohsin Naqvi?
- Runtime
- 1:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن ڈی سی میں جن امریکی اراکینِ کانگریس سے ملاقاتیں ہوئیں ان میں سے بعض نے ان ملاقاتوں کے بعد اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس مین نے 'فری عمران خان' کا مطالبہ کیوں کیا؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان
#VOAUrdu #pakistan #us #imrankhan #video #mohsinnaqvi
- Title
- Four female Israeli soldiers released by Hamas
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے چار یرغمال خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔
ہفتے کو غزہ سٹی میں حماس کی جانب سے چاروں خواتین کو انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر حماس کے درجنوں مسلح عسکریت پسند اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ریڈ کراس کے حوالے کرنے سے قبل خواتین کو اسٹیج پر کھڑا کرکے تصاویر بھی بنائی گئیں۔
اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ چاروں خواتین ان کی فورسز کے پاس پہنچ گئی ہیں۔
چاروں خواتین کی رہائی کے بدلے 200 فلسطینی قیدی بھی رہا ہوں گے۔
اسرائیل اور حماس ...
- Title
- Artist who makes paintings with Tea and Coffee | VOA Urdu
- Runtime
- 2:42
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- رنگوں سے پینٹنگ یا تصاویر بنانا تو عام ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایک ایسے فن کار سے جو چائے اور کافی سے تصاویر بناتے ہیں۔ مشتاق علی لاشاری اپنے اسی آرٹ کی وجہ سے تمغۂ امتیاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔ کاشف اعوان اور نعمان علی کی ویڈیو دیکھیے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں ت...
- Title
- What is the Agriculture Census? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں ان دنوں ایگریکلچر سینسس یا زراعت شماری جاری ہے۔ یہ کیا ہوتی ہے اور کیسے ہوتی ہے؟ بتا رہے ہیں ضیاءالرحمٰن۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #pakistan #punjab #agriculturecensus #videos #reels
- Title
- PTI cliams protesters were killed in clashes with security forces
- Runtime
- 6:09
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- تحریک انصاف کا موقف ہے کہ چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنوں پر گولی چلائی گئی، حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔ وی او اے نے پی ٹی آئی کے ایک ایسے ہی کارکن کا معائنہ کروایا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ ڈی چوک کے دھرنے کے دوران گولی کا نشانہ بنا۔
دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ...
- Title
- عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
- Runtime
- 4:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- یونیسیف کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں اسکول جانے والے بارہ کروڑ سے زیادہ بچے متاثر ہوئے ہیں۔ ارم عباسی کی یونیسیف کے جنوبی ایشیا کے مشیربرائے تعلیم میتھیوبروسارڈ سے جاننے کی کوشش کی کہ عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سن...
- Title
- Gazans hold first Friday prayers since ceasefire
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- گذشتہ ہفتے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ کی پٹی میں نمازی پہلی بارنمازجمعہ کے لیے جمع ہوئے۔ خان یونس علاقے میں واقع محمد ناصرالدین البانی مسجد میں یہ نماز ادا کی گئی۔
اسرائیل اور حماس نے تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جس سے غزہ میں 15 ماہ سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ کا آغاز سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا ، جس میں 1200 لوگ مارے گئے تھے ۔ اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 46 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہی...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 24, 2025 |
- Runtime
- 24:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں بمشکل پانچ فی صد بچوں کو معیاری تعلیم مئیسر ہے۔۔آخر پاکستان میں تعلیمی معیارکے حوالے سے چیلنجز کیا ہیں ؟ بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سال...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 24, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:54
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Lahore woman leading mission to educate slum children | VOA Urdu
- Runtime
- 5:03
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- آج تعلیم کے عالمی دن پر ملیے لاہور کی ایک خاتون سے جو کچی بستیوں اور جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو خواب دیکھنا سکھا رہی ہیں۔ رخسانہ اظہار ان بچوں کے والدین کی مدد کر کے انہیں بچوں کو اسکول بھیجنے پر آمادہ کرتی ہیں اور پھر بچوں کو تعلیم بھی دیتی ہیں۔ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپن...
- Title
- Students express disappointment over Balochistan's education system | VOA Urdu
- Runtime
- 4:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان کے صوبے بلوچستان کے کئی طلبہ معیارِ تعلیم سے خاصے مایوس نظر آتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب وہ کہیں اسکالر شپ یا نوکری کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو انہیں خاصی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا...
- Title
- Why do parents in Pakistan prefer private schools? | VOA Urdu
- Runtime
- 4:08
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں مہنگائی کے اس دور میں بچوں کو پرائیوٹ اسکولز میں پڑھانا کسی چیلنج سے کم نہیں۔ سرکاری کے مقابلے میں نجی اسکولوں کی فیسیں زیادہ ہوتی ہیں۔ لیکن والدین پھر بھی اپنے بچوں کو پرائیوٹ اسکولز میں پڑھانے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے ا...
- Title
- Why Desi Ghee is in demand in the U.S.? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:44
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے کئی سپر اسٹورز میں دیسی گھی اب عام نظر آتا ہے۔ دیسی گھی امریکہ میں کیوں مقبول ہو رہا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سال...
- Title
- Trump tells Davos elite to invest in US or face tariffs
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی اشرافیہ سے وعدہ کیا کہ اگر وہ امریکہ میں مینوفیکچرنگ لائیں گے تو وہ ٹیکس کم کریں گے تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو وہ ٹیرف عائد کر دیں گے۔ ٹرمپ نے یہ ریمارکس ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں سالانہ ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہی اجلاس سے ویڈیو خطاب کے دوران دیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور...
- Title
- Pakistan: New Government Cracks Down on Free Expression, Human Rights watch
- Runtime
- 3:24
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ہیومن رائٹس واچ نےاپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فروری دوہزار چوبیس میں پاکستان کے عام انتخابات کے بعد اقتدار سنبھالنے والے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے آزادی اظہار اور سول سوسائٹی کے خلاف پچھلی حکومت کے کریک ڈاؤن کو جاری رکھا ۔ ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان کے حسین نقی کا رپورٹ پر ضیا الرحمن سے گفتگو
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جان...
- Title
- What are the challenges faced by journalists in Pakistan?
- Runtime
- 5:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- "آن لائن پلیٹ فارمز پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کا اثر پاکستانی خواتین صحافیوں کی صرف پروفیشنل زندگی ہی نہیں بلکہ ذاتی زندگیوں پر بھی ہوتا ہے" ارم عباسی سے گفتگو میں عاصمہ شیر ازی کا کہنا تھا کی اس ٹرولنگ کا شکار ہو نے والی صحافی خواتین کے خلاف بظاہر ایک منظم طریقے سے آئن لائن مہم چلائی جاتی ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب د...
- Title
- Electric salt spoon at CES 2025
- Runtime
- 0:34
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں اس سال کے کنزیومر ایلیکٹرانک شو میں جو نئی ٹیکنالوجی پیش کی گئی ان میں شامل تھا ایک ایسا چمچ جو زبان پر بجلی کا کرنٹ مار کر نمک کا ذائقہ پیدا کرتا ہے۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈ...
- Title
- PECA Amendments: What will be the change in the law related to social media?
- Runtime
- 1:43
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سوشل میڈیا پر اب کچھ بھی لکھنے، یا پوسٹ کرنے سے پہلے کئی بار سوچنا ہوگا کیوں کہ حکومت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل دو ہزار پچیس قومی اسمبلی سے منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کے تحت جعلی خبروں یا غیر قانونی مواد پر تین سال تک کی قید اور بیس لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔ تفصیلات بتا رہی ہیں ارحم خان۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #peca #pakistan #videos #shorts
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 23 , 2025 | Human rights situation in Pakistan
- Runtime
- 24:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سال دوہزار چوبیس میں بھی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رہیں۔۔ لیکن ہیومن رائٹس واچ کو کچھ حوصلہ افزا مثالیں بھی ملیں۔۔پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کیا رہی۔۔بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایج...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 23, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:10
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Kangri: A native Kashmiri culture in winter season | VOA Urdu
- Runtime
- 2:20
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے 'کانگڑی' استعمال کی جاتی ہے۔ جسم کو گرم رکھنے والی یہ 'کانگڑی' کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟ بتا رہے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل می...
- Title
- Fast-moving wildfire threatens homes north of Los Angeles | VOA Urdu
- Runtime
- 0:52
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بدھ کو ایک نئی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ لاس اینجلس کے شمالی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کو 'ہیوس فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ نو ہزار چار سو ایکڑ رقبے تک پھیل گئی ہے جس کے سبب پچاس ہزار سے زائد افراد کو علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ لاس اینجلس میں پہلے ہی پیلیسیڈز اور ایٹون فائر کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر ج...
- Title
- US Congressional Briefing on Human Rights issues in Pakistan
- Runtime
- 1:56
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی دارالحکومت اشنگٹن ڈی سی کانگریس کی عمارت کے اندر کچھ ری پبلیکن اور ڈیموکریٹ اراکین کو نومبر میں ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات پر بریفنگ دی گئی ہے۔ بریفنگ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے بھی شریک تھے اور اس کا موضوع تھا ’پاکستان میں انسانی حقوق کا بحران‘۔ بریفنگ کے بعد وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دو اراکین کانگریس نے کہا کہ پاکستان کے اندر کے استحکام کی ضرورت ہے اور ایسے نظام کی جس میں سیاسی مخالفین کو جیلوں میں نہ ڈالا جائے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا ...
- Title
- Why does Trump want to end US daylight saving time? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:06
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں کئی دہائیوں سے 'ڈے لائٹ سیونگ ٹائم' رائج ہے۔ لیکن نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے ...
- Title
- Less Wheat sowing in Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 2:56
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں گندم کی فصل کی بوائی مکمل ہو چکی ہے لیکن گزشتہ برس کی نسبت اِس بار فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی ہے جس سے سال 2025 میں گندم کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاشت کار گندم کے بجائے متبادل فصلوں کو ترجیح کیوں دے رہے ہیں اور اس معاملے میں حکومت کا کیا مؤقف ہے؟ ضیاءالرحمٰن کی رپورٹ۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار...
- Title
- Congressional briefing on Pakistan's human rights situation in Washington, DC
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ایک ری پبلیکن اور ایک ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے وائس آف امریکہ کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے اندر جمہوریت کے استحکام اور سیاسی مخالفین کو جیلوں میں نہ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں نومبر میں ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات پر کانگریشنل بریفنگ کے بعد صبا شاہ خان سے گفتگو۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 19...
- Title
- Pak-US relations under Trump administration
- Runtime
- 6:42
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جب سینیٹر تھے تو پاکستان کی سیکیورٹی امداد بند کرنے کے لیے سینیٹ میں ایک بل بھی لا چکے ہیں۔ وزیر خارجہ بننے کے بعد ان کے پاکستان سے متعلق مؤقف میں کوئی فرق آئے گا؟ سینئر صحافی اور پالیسی اینالسٹ رضا رومی کا تجزیہ
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک ...

