VOA URDU
Parking for Persons With Disabilities | VOA Urdu
- Title
- Parking for Persons With Disabilities | VOA Urdu
- Runtime
- 1:39
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں پبلک پارکنگ لاٹس میں کچھ اسپاٹس ہینڈی کیپ یا ایسے افراد کے لیے مخصوص ہوتے ہیں جو کسی نا کسی معذوری کا شکار ہوتے ہیں اور کوئی بھی ایسی کار وہاں پارک نہیں کی جا سکتی جس میں ہینڈی کیپ کا پاس نہ لگا ہو۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچان...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 03, 2025 |
- Runtime
- 22:49
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی صدر کا کینیڈا اور میکسیکو پر پچیس فیصد ٹیریف عائد کرنے کا اعلان۔۔ امریکی فنڈنگ معطل ہونے سے پاکستان میں کونسے شعبے متاثر ہونگے؟ چین اور بھارت کے درمیان دوریاں کم کیوں ہونے لگیں؟ اسکے علاوہ آج کے شو میں ورلڈ نیوز بھی شامل ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچا...
- Title
- Drum Circle at Lahore's Shalimar Garden | VOA Urdu
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں ویک اینڈز پر ڈرم سرکل کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں لوگ موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ ڈرم سرکل کیسا ہوتا ہے؟ دیکھیے نوید نسیم کی اس ویڈیو میں۔
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 03, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:53
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Frozen India-China ties thawed | VOA Urdu
- Runtime
- 3:20
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت اور چین نے حال ہی میں پانچ برس سے معطل ڈائریکٹ کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آ رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے ...
- Title
- Pakistan: Story of British Jr. Open Squash Champion Sohail Adnan | VOA Urdu
- Runtime
- 2:42
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پنجاب کے شہر بہاولپور کے کھلاڑی سہیل عدنان نے تباہ حال اسکواش کورٹ سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ کھیل کی لگن انہیں 'برٹش جونیئر اوپن اسکوائش ٹائٹل' جیتنے تک لے گئی۔ ان کے بقول والد نے صرف ان کے شوق کو دیکھتے ہوئے اپنا پیٹ کاٹ کر ایک مہنگا کھیل کھیلنے دیا۔ ضیاءالرحمٰن کی رپورٹ دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوری...
- Title
- U.S. Secretary of State Rubio visits Panama Canal | VOA Urdu
- Runtime
- 0:44
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر پانامہ پہنچے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو پانامہ کے صدر ہوسے ملینو سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ چین پانامہ کینال پر اثر و رسوخ اور کنٹرول کی ناقابلِ قبول کوشش کر رہا ہے۔ اگر اس کو نہ روکا گیا تو امریکہ پانامہ کینال تک رسائی کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ مارکو روبیو نے پانامہ کینال کا بھی دورہ کیا اور وہاں کے منتظمین سے ملاقات کی۔ پانامہ کینال بحرِ اوقیانوس اور بحر الکاہل کو ملانے کے لیے بنایا گیا آبی راستہ ہے جس کا کنٹرول وسطی اور جنوبی امریکہ کے س...
- Title
- 4. United Airlines' passenger films plane wing on fire in Houston | VOA Urdu
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایئرپورٹ پر ٹیک آف سے قبل جہاز کے پَر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاز میں سوار تمام 104 مسافروں اور عملے کے پانچ ارکان کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ یونائیٹڈ ایئرلائنز کی یہ پرواز ہیوسٹن سے نیویارک روانہ ہونے والی تھی۔ حکام کے مطابق واقعہ انجن میں خرابی کے سبب پیش آیا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھ...
- Title
- Status and Significance of Wetlands in Kashmir | VOA Urdu
- Runtime
- 4:50
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ہر سال دو فروری کو ویٹ لینڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا کے کئی خطوں کی طرح بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سینکڑوں ویٹ لینڈز موجود ہیں مگر ان میں سے کچھ کی حالت زیادہ اچھی نہیں۔ پانی کی کمی اور بارشوں کا نظام متاثر ہونے سے ان ویٹ لینڈز پر خاصا اثر پڑ رہا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں یوسف جمیل اور زبیر ڈار۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہ...
- Title
- Syrian President Sharaa meets Saudi Crown Prince in Riyadh on first foreign trip | VOA Urdu
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔ ریاض پہنچنے پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ احمد الشرع نے سعودی دارالحکومت میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ محمد بن سلمان دوسرے عرب رہنما ہیں جن سے محمد الشرع کی ملاقات ہوئی ہے۔ قبل ازیں قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے دمشق کے دورے میں احمد الشرع سے ملاقات کی تھی۔ دسمبر میں احمد الشرع کی قیادت میں عسکری گروہوں نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کرکے عبوری حکومت قائم کی ہے۔
- Title
- Brazil's Neymar rejoins Santos in emotional homecoming | VOA Urdu
- Runtime
- 0:55
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- برازیل کے مشہور فٹبالر نیمار کا مقامی کلب میں واپسی پر شائقین نے بھر پور استقبال کیا ہے۔ نیمار سعودی عرب کے کلب ’الہلال‘ کو چھوڑ کر سانتوس کلب آئے ہیں جہاں سے دو ہزار نو میں انہوں نے سترہ سال کی عمر میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔ ساتنوس کے بعد وہ دو ہزار تیرہ میں بارسلونا اور دو ہزار سترہ میں پیرس سینیٹ جرمین گئے تھے۔ انہوں نے اگست دو ہزار تیئس میں الہلال میں شمولیت اختیار کی تھی جہاں سے انہوں نے صرف سات میچ کھیلے۔
- Title
- Smoke billows from Martinez refinery fire, shelter warning issued | VOA Urdu
- Runtime
- 0:41
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر مارٹینز میں ریفائنری میں آتش زدگی کے باعث چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق چار زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی انتظامیہ نے ہفتے کی شب آگ کی شدت کم ہونے پر اس کے لیول کو تین سے کم کرکے دو کر دیا تھا۔ حکام نے شہریوں کے پناہ گاہوں میں رہنے کے احکامات بھی واپس لے لیے ہیں۔
- Title
- Balochistan levies car under attack in DI Khan | VOA Urdu
- Runtime
- 0:20
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان سے آنے والے لیویز فورس کے اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ اسی دوران دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ لیویز اہل کار پشین سے چوری ہونے والے ٹرک کی برآمدگی کے لیے ڈی آئی خان جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں چار لیویز اہل کار اور برآمد ہونے والے ٹرک کا ڈرائیور شامل ہیں۔
- Title
- Khabron se Aagay: Birthright Citizenship | VOA Urdu
- Runtime
- 5:17
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں غیر قانونی طور پر رہنے والے والدین کے بچوں کے حقِ شہریت سے انکار کے صدارتی حکم نامے کو قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکہ کے ایک ڈسٹرکٹ جج نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ پیدائشی حقِ شہریت کیا ہے؟ بتا رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔
#VOAUrdu #KhabronSeAagay #Videos #KhalidHamid
- Title
- Hostages and prisoners released in fourth ceasefire exchange | VOA Urdu
- Runtime
- 1:04
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں مزید تین اسرائیلی یرغمالوں اور 183 فلسطینی قیدیوں کو رہائی مل گئی ہے۔
ہفتے کو حماس نے غزہ کی پٹی میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے یرغمال رہنے والے تین مرد یرغمالوں کو رہا کیا جس میں دوہری شہریت رکھنے والے امیریکن اسرائیلی کیتھ سیگل بھی شامل ہیں۔ ان تینوں کو سات اکتوبر 2023 کے دہشت گرد حملے کے دوران یرغمال بنایا گیا تھا۔
خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق یرغمالوں کی رہائی کے بعد اسرائیل نے بھی 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جس میں 111 ایسے ہیں جنہیں سات اکتوبر کے حملے کے بعد ...
- Title
- How difficult it is to recover bodies from deep, murky waters? | VOA Urdu
- Runtime
- 4:13
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امیریکن ایئرلائنز کی پرواز اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے قریب دریائے پوٹومک میں لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ اس دریا کی اوسط گہرائی 24 فٹ بتائی جاتی ہے جب کہ کچھ جگہوں پر یہ 100 فٹ تک بھی گہرا ہو سکتا ہے۔ اتنی گہرائی میں غوطہ خوروں کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے عبد العزیز خان جو ایک پروفیشنل ڈائیور اور انسٹرکٹر بھی ہیں۔
#VOAUrdu #WashingtonDC #Videso #Explainers
- Title
- Video captures the moment a small plane crashes in Philadelphia | VOA Urdu
- Runtime
- 0:33
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں کو بھی آگ لگ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ ایک میڈیکل ٹرانسپورٹ جیٹ تھا۔ طیارے میں ایک مریض بچی، اس کی والدہ اور دیگر چار افراد سوار تھے۔
طیارے کو چلانے والی جیٹ ریسکیو ایئر ایمبولینس کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ وہ کسی کے زندہ بچنے کی تصدیق نہیں کرسکتی۔ طیارہ گرنے سے زمین پر کسی کی ہلاکت سے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن کم از کم چھ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہ...
- Title
- Khabron se Aagay: Journalists protest nationwide against PECA Act | VOA Urdu
- Runtime
- 5:50
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف صحافتی تنظیمیں اور بعض سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ صحافتی تنظیموں کی کال پر ملک گیر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں جمعے کو صحافیوں نے یومِ سیاہ بھی منایا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #PECA #Journalists #Protest
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 31, 2025 | DC Plane crash investigation
- Runtime
- 24:03
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- واشنگٹن میں فضائى حادثے میں سڑسٹھ۔ افراد کی ہلاکت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کا بڑے پیمانے پر تحقیقات کااعلان ۔۔امریکہ کی فضائى تاریخ میں اس صدی کے بڑے حادثات پر نظر ڈالیں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجن...
- Title
- Pakistan Journalists protest against PECA Amendment act | VOA Urdu
- Runtime
- 1:44
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں پیکا قانون کے خلاف صحافی تنظیموں کا احتجاج جاری ہے۔ جمعے کو صحافیوں نے 'یومِ سیاہ' منایا اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کیا۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون اظہارِ رائے کے بنیادی حق کے خلاف ہے۔ مزید بتا رہی ہیں ارحم خان اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #PECA #Protest #Videos
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 31, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Pakistan: What challenges do protesters face after being arrested? | VOA Urdu
- Runtime
- 5:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں گزشتہ برس بہت سارے سیاسی احتجاج ہوئے جنہیں روکنا پولیس کے لیے چیلنج بنا رہا۔ لیکن احتجاج میں شامل ہزاروں افراد کو پولیس نے گرفتار کیا اور ان کے کریمنل ریکارڈ بھی مرتب کیے گئے۔ پنجاب پولیس کے ڈیٹا کے مطابق صرف تین ماہ میں نو ہزار سے زیادہ افراد کا کریمنل ریکارڈ بنا۔ کریمنل ریکارڈ بننے پر کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بتا رہے ہیں لاہور سے ضیاءالرحمٰن۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر...
- Title
- Who is Gen Alpha? | VOA Urdu
- Runtime
- 0:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سال 2010 سے 2024 تک پیدا ہونے والے بچے 'الفا جنریشن' کہلاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق الفا جنریشن زیادہ عرصے تک زندہ رہنے والی اور چھوٹی عمر میں سب سے زیادہ پیسے خرچ کرنے والی جنریشن ہے۔ جین الفا سے متعلق مزید بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچ...
- Title
- Social media influencers now a part of White House's press briefings | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگنز میں اب ٹک ٹاکرز، پوڈکاسٹرز اور دیگر ڈیجیٹل کری ایٹرز بھی شرکت کر سکیں گے۔ ایسا کیوں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
- Title
- Washington Plane Crash: What we know about the investigation? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:10
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- واشنگٹن ڈی سی میں مسافر طیارے اور امریکی فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے سے 67 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کی تحقیقات میں اب تک کیا پیش رفت ہوئیں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہ...
- Title
- Latest update on D.C. plane crash | VOA Urdu
- Runtime
- 1:15
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد ریکوری آپریشن جاری ہے ۔ حادثے کے وقت طیارے میں 60 مسافر اور عملے کے چار افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں تین فوجی سوار تھے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک بریفنگ میں کہا کہ اس حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا ہے ۔صبا شاہ خان مزید تفصیل بتا رہی ہیں.
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پ...
- Title
- Rescue operation underway after plane crashes in the Potomac River | VOA Urdu
- Runtime
- 44:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- واشنگٹن ڈی سی میں طیارہ حادثہ؛ ریسکیو آپریشن کے لائیو مناظر
- Title
- How could the competition between ChatGPT and DeepSec affect the field of AI? | VOA Urdu
- Runtime
- 5:25
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک کے درمیان مقابلہ مصنوعی ذہانت کے شعبے پر کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟ ارم عباسی نے سینٹر فار اے نیو امیریکن سیکیورٹی کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ماہر اور سینئر فیلو جینیٹ ایگن سے پوچھا کہ چین کی جانب سے اے آئی کی دنیا میں ڈیپ سیک کی لانچ کے عالمی دنیا پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب د...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 30 , 2025 | What is DeepSeek?
- Runtime
- 24:20
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دریا کے اوپر مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کا کریش ۔۔شدید ٹھنڈ میں ریسکیو اور ریکوری آپریشن جاری ۔۔۔
اور کیا آرٹیفیشل انٹیلجینس پر مبنی ایپ ڈیپ سیک بنا کر چینی ڈیولپرز نے امریکی ٹیک انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ دیا ہے؟ بات کریں گے۔۔آج کے ویوتھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ج...
- Title
- What is the situation at the Reagan National Airport after plane crash? | VOA Urdu
- Runtime
- 3:54
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد ریگن نیشنل ایئر پورٹ پر کیا صورتِ حال ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹی...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 30, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Air traffic control's audio of moments before and after Washington plane crash | VOA Urdu
- Runtime
- 1:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم سے قبل پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کے درمیان کیا کفتگو ہوئی اور اب تک حادثے کے بارے میں کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #us #videos #washington #shorts
- Title
- Footage of midair collision between American Airlines' plane and US army's helicopter | VOA Urdu
- Runtime
- 0:29
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- یہ مناظر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کے ہیں۔ بدھ کی شب مقامی وقت کے مطابق تقریباً نو بجے مسافر طیارے کو دریائے پوٹومک پر حادثہ پیش آیا۔ طیارے میں عملے کے چار افراد سمیت 64 افراد جب کہ ہیلی کاپٹر میں تین اہلکار سوار تھے۔
- Title
- Massive search and rescue operation underway near Reagan Airport after plane crash | VOA Urdu
- Runtime
- 3:18
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب بدھ کی شب پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ شدید سرد موسم کے سبب امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جائے وقوعہ سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسد حسن۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہ...
- Title
- Scene of plane crash near Washington's Ronald Reagan National Airport | VOA Urdu
- Runtime
- 5:46
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب طیارہ حادثے کے مقام سے براہِ راست رپورٹ کر رہے ہیں اسد حسن۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ و...
- Title
- Emergency vehicles near Washington airport after plane crashes in Potomac River | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب بدھ کی شب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ مسافر طیارہ رونلڈ ریگن ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل دریائے پوٹومک پر ملٹری ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا ہے۔ دریائے پوٹومک کے قریب ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ طیارے میں ساٹھ مسافر اور عملے کے چار اہلکار سوار تھے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے...
- Title
- VOA URDU | View 360 | JAN 29, 2025 |
- Runtime
- 24:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ورلڈ بینک کا پاکستان کو اگلے دس سالوں میں بیس ارب ڈالر دینے کا منصوبہ۔۔پرانے منصوبوں اور قرضوں سے کتنا مختلف ہے۔۔اس سے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں کیا اثر پڑے گا ۔۔بات کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ای...
- Title
- Saudi Arabia allows foreign investment in Mecca and Medina
- Runtime
- 1:18
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سعودی عرب نے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں غیر ملکیوں کو بھی سرمایہ کاری کی اجازت دے دی ہے۔ اس رعایت کا مقصد کیا ہے اور اس کے لیے کیا شرائط رکھی گئی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #saudiarabia #mecca #medina #videos
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 29, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Plane catches fire at South Korea's Busan airport
- Runtime
- 0:39
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- جنوبی کوریا کی ’بوسان ایئرلائن‘ کے ایک طیارے میں منگل کو پرواز سے کچھ دیر قبل آگ لگ گئی۔ یہ طیارہ سترہ سال پرانا ایئربس اے 321 تھا جو بوسان شہر سے ہانگ کانگ کے لیے اڑان بھرنے والا تھا۔ آتش زدگی سے طیارہ مکمل طور پر جل گیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام 169 مسافروں اور عملے کے سات ارکان کو بحفاظت اتار لیا گیا مگر تین مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جنوبی کوریا میں طیاروں کے حالیہ حادثات کے سبب کئی مسافر اب فضائی سفر پر خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ جنوبی کوریا میں ایک طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہو گئ...
- Title
- Niagara Falls transforms into icy spectacle amid severe cold | VOA Urdu
- Runtime
- 0:43
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع مشہور 'نیاگرا فالز' شدید ٹھنڈ کے باعث جم گئی ہے۔ سیاح نیاگرا فالز کا یہ نیا روپ دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ دی نیاگرا پارکس کمیشن کے مطابق یہ آبشار شدید ٹھنڈ میں بھی مکمل طور پر منجمند نہیں ہوتی۔ ٹھنڈ کی وجہ سے بہتے پانی کی اوپری تہہ پر برف جم جاتی ہے تاہم پانی برف کے نیچے سے بہتا رہتا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں سیاح اس آبشار کو دیکھنے آتے ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے ج...
- Title
- What you need to know about Hepatitis? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:18
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ہیپاٹائٹس یا یرقان ایک قابلِ علاج بیماری ہے لیکن اس کی قسم 'بی' اور 'سی' بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ ہیپاٹائٹس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ بتا رہی ہیں ارحم خان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی ...
- Title
- More than seven killed in stampede at India's Maha Kumbh festival | VOA Urdu
- Runtime
- 0:42
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت کی ریاست اتر پردیش میں جاری ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہا کمبھ میلے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھگدڑ کے واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے قائم اسپیشل یونٹ ریپڈ ایکشن فورس (آر اے ایف) نے صورتِ حال پر قابو پالیا ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ریاستی وزیرِ اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو فوری امدادی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ مہا کمبھ میلے کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع قرار دیا جاتا ہے جس میں کروڑوں لوگ اشنان یعنی پاک غسل کرتے ہیں۔ رواں برس مہا کمبھ میلہ 26 فروری تک جاری رہے گا جس میں لگ بھگ 40 کر...
- Title
- Inside an Israeli Kibbutz Re'im after deadly Hamas attack | VOA Urdu
- Runtime
- 2:12
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سات اکتوبر 2023 کی صبح فلسطینی عسکری گروپ حماس نے اسرائیل میں جن مقامات پر حملے کیے تھے ان میں سے ایک نووا میوزک فیسٹیول تھا جہاں 350 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر 2023 کو اس وقت ہوا تھا جب فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے جنوبی اسرائیل پر دہشت گرد حملہ کیا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اس حملے میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ اسرائیل سمجھتا ہے کہ غزہ میں موجود لگ بھگ 90 یرغمالوں میں سے ایک تہائی کی موت ہو چکی ہے۔ حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئ...
- Title
- New AI Agent Can Order Groceries for You
- Runtime
- 1:16
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک نیا اے آئی اسسٹنٹ "آپریٹر" متعارف کرایا ہے۔ یہ جدید ٹول صارفین کو روزمرہ کے کاموں کو آسان اور تیز تر بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے ک...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 28 , 2025 |
- Runtime
- 24:33
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- آج کا ویو 360:حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعد مزید یرغمالوں کی واپسی، غزہ امداد میں اضافہ۔
یہ جنگ 7 اکتوبر2023 کوشروع ہوئی جب حماس کے دہشت گرد حملے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے اور 250 یرغمال بنا لیے گئے۔ اسرائیل کی کارروائیوں میں غزہ میں حماس کی وزارتِ صحت کے مطابق 47 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غ...
- Title
- The release of hostages and the aid situation in Gaza
- Runtime
- 4:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی اور غزہ میں امداد کی پر یروشلم سے ہریندر مشرا کی گفتگو۔یہ جنگ 7 اکتوبر 2023 کوشروع ہوئی جب حماس کے دہشت گرد حملے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے اور 250 یرغمال بنا لیے گئے۔ اسرائیل کی کارروائیوں میں غزہ میں حماس کی وزارتِ صحت کے مطابق 47 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج...
- Title
- US military aircraft with deported migrants lands in Guatemala
- Runtime
- 0:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے سلسلے میں ایک اورفوجی طیارہ گوئٹے مالا بھیجاہے۔ دو امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ طیارہ ٹیکساس سے پرواز کے بعد پیر کی سہ پہر گوئٹے مالا میں اترا۔ گوئٹے مالا کے ایک اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ فوجی طیارے میں 64 افراد سوار تھے۔ ٹرمپ نے اپنے ڈورل گولف کلب میں ریپبلکن قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک بدری کے لیے فوجی طیاروں کا استعمال جاری رہے گا۔ گزشتہ ہفتے ملٹری ڈیپورٹیشن فلائٹس کے آغاز کے بعد سے پیر کی پرواز گوئٹے مالا جانے والی تیسری پروا...
- Title
- Robots for elderly care
- Runtime
- 1:39
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی یونیورسٹی آف ناٹرییڈیم میں ہونے والی ایک تحقیق یہ بتاتی ہے کے ایڈلٹ کیئر یعنی معمر افراد کی دیکھ بھال اور نرسنگ ہومز میں نہ صرف روبوٹ بہتر خدمات دے پائیں گے بلکہ ملازمین کے لیے بہتر روز گار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہ...
- Title
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Runtime
- 0:00
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ

