VOA URDU
Ex-Cyclone Hits Australia, Leaving Thousands Without Power | VOA Urdu
- Title
- Ex-Cyclone Hits Australia, Leaving Thousands Without Power | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- آسٹریلیا میں طوفان کے باعث مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ طوفان سے ہونے والی تباہی سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔
ٹروپیکل سائیکلون کہلانے والا طوفان 'الفریڈ' کمزور ہونے کے بعد ٹروپیکل ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے۔ لیکن طوفانی ہواؤں سے ساحلی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ کئی مقامات پر بجلی کے کھمبے اور درخت اکھڑ گئے ہیں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
موسم کا حال بتانے والے حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی ہے۔ یوٹیلٹی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقی کوئنزلینڈ میں دو لاکھ 95 ہزار جب کہ ن...
- Title
- پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
- Runtime
- 5:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے کابل ایئرپورٹ کے ایبی گیٹ پر اگست 2021 میں ہونے والے دھماکے کے منصوبہ سازوں میں شامل مبینہ ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ حملے کے 'دہشت گرد' کو امریکہ لایا جا رہا ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور...
- Title
- Robotic Athena spacecraft built by Intuitive Machines of Houston is dead
- Runtime
- 0:42
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بغیر پائلٹ کے، گزشتہ روز خلا میں بجھوائے گئے ایتھینا لینڈر کی مالک ہیوسٹن کی کمپنی نے اسے ’ڈیڈ‘ قرار دے دیا ہے۔
اپنی ویب سائٹ پر ایتھینا کے سٹیٹیس کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے ’ انٹیوئیٹو مشینز‘ نے بتایا ہے کہ اس آزمائشی پرواز کا انجام بھی ویسا ہی ہوا ہے جیسے گزشتہ اس کے پہلے لینڈر اوڈیسس کا ہوا تھا۔ اس کے سولر پینل کا رخ سورج کی جانب نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے اس کی بیٹریز ری چارج نہیں ہو سکی ہیں۔
- Title
- Why did Trump impose tariffs on Canada, Mexico and China?
- Runtime
- 5:08
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدرٹرمپ کی جانب سے اپنے سب سے بڑے تین ٹریڈنگ پارٹنرز میکسیکو،کینیڈا اور چین پر ٹیرف لگانے کے بعد سے اسکے اثرات پر بات ہورہی ہے کہ کیسے اس سے دنیا کی تجارت متاثر ہوگی۔ فائزہ بخاری نے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے تجزیہ کاراینڈریو ہیل سےپوچھا کہ امریکہ کو ان ٹیرفس سے کیا فائدہ ہوگا؟
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جا...
- Title
- Women in the U.S. Congress 2025
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- خواتین ایک صدی سے زیادہ عرصے سے کانگریس میں موجود ہیں۔ ان کی تعداد مرد نمائندگان کے برابر تو نہیں لیکن گزشتہ ایک دہائی میں خواتین کی تعداد میں %44 اضافہ ہوا ہے . جانیے خواتین نمائندوں کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق بےنظیرصمد سے
#scauspol
#scauslife
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے و...
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 07 , 2025 | Why is Trump putting tariffs?
- Runtime
- 24:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- دوسرے ممالک پر ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا۔ دوہزار چوبیس پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیسا رہا اور اسکے علاوہ کچھ بین الاقوامی خبریں۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 07, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:07
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- اسٹار شپ راکٹ کی آٹھویں تجرباتی پرواز کی خلا میں روانگی
- Runtime
- 47:10
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- تقریباً چار سو فٹ لمبائی کا حامل اسٹار شپ راکٹ 33 بڑے انجنوں کی مدد سے اپنی آٹھویں تجرباتی پرواز کے لیے تیار ہے۔ بغیر پائلٹ کے، یہ پرواز تین دن پہلے طے تھی مگر تکنیکی خرابی کی وجہ سے ملتوی ہو گئی۔ اس سے قبل اسٹار شپ کی ساتویں پروازجنوری کی سولہ تاریخ کو خلاء میں ہی تباہ ہو گئی تھی۔
اسٹارشپ وہ خلائی جہاز ہے جسے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے انسان کو چاند اور مریخ پر پہنچانے کے لیے بنایا ہے۔
- Title
- Kashmiris react on Freedom House's report | VOA Urdu
- Runtime
- 5:01
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں قائم غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاؤس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی حقوق اور شہری آزادیوں کی صورتِ حال میں بہتری آئی ہے۔ اس رپورٹ پر تجزیہ کار اور کشمیری کیا کہتے ہیں؟ جانیے سری نگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع،...
- Title
- The Moon Lander Athena’s Fate on the Lunar Surface
- Runtime
- 28:47
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پانی کی تلاش: ایتھینا لینڈر کی چاند پر لینڈنگ
- Title
- Cha Street Food: A Desi spot in Virginia | VOA Urdu
- Runtime
- 4:57
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست ورجینیا میں 'چا اسٹریٹ فوڈ' یہاں آنے والوں کو پاکستانی کھانوں کے ذائقے اور ماحول کا احساس دلاتا ہے۔ ریستوران کا آغاز ایک ٹرک سے ہوا تھا جس کی ورجینیا میں اب دو برانچز ہیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ، کیمرہ ملک عمید۔
#scauslife
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک س...
- Title
- Illinois Muslim Americans on Palestinian boy murder verdict | VOA Urdu
- Runtime
- 3:46
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست الی نوئے میں حال ہی میں چھ سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچے کے قاتل کو مجرم قرار دیے جانے کا فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد الی نوئے میں مسلم کمیونٹی کا غم ایک بار پھر تازہ ہو گیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔
اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے حملے میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے جوابی کارروائی میں حماس کے زیرِ کنٹرول غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 4...
- Title
- How do American schools support students during ramadan? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے مختلف اسکولز کی جانب سے رمضان کے آغاز پر مسلم طلبہ کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے گئے۔ ان پیغامات میں طلبہ کے لیے رمضان کے خصوصی انتظامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے سعدیہ زیب رانجھا سے۔
#scauslife
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہ...
- Title
- SpaceX loses contact with spacecraft during latest Starship mega rocket test flight | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی 'اسپیس ایکس' کا راکٹ جمعرات کو لانچنگ کے چند منٹ بعد ہی تباہ ہو گیا۔ 403 فٹ لمبا یہ راکٹ امریکی ریاست ٹیکساس سے لانچ کیا گیا جس کا زمین پر رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ رواں برس اسپیس ایکس کا یہ دوسرا ناکام تجربہ ہے۔ اس سے قبل 16 جنوری کو بھی اسپیس ایکس کا راکٹ فضا میں تباہ ہوا تھا۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے راکٹ کا ملبہ گرنے کے پیشِ نظر رات آٹھ بجے تک ریاست فلوریڈا کے شہر میامی، فورٹ لوڈرڈیل، پام بیچ اور اورلینڈو کے ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت جاری کی۔ اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا مقصد ایسا راکٹ ب...
- Title
- پانی کی تلاش: ایتھینا لینڈر کی چاند پر لینڈنگ
- Runtime
- 0:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پانی کی تلاش: ایتھینا لینڈر کی چاند پر لینڈنگ
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 06, 2025 | U.S. Pakistan intelligence sharing
- Runtime
- 24:11
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کا کابل حملے کے ماسٹر مائنڈ کو امریکہ کے حوالے کرنا۔۔ کیا اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان انٹیلی جنس شیئرنگ بہتر ہو رہی ہے ۔۔اور داعش پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے کتنا بڑا چیلنج ہے ۔۔ ۔اس کے علاوہ شامل کریں گے۔۔کچھ بین الاقوامی خبریں بھی۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سنن...
- Title
- What Is the Future of Religion in America?
- Runtime
- 2:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پیو ریسرچ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق،امریکہ میں 62 فیصدمسیحى اور 7 فیصد دوسرے مذاہب کے ماننے والے ہیں، جبکہ 29 فیصداپنے آپ کو کسی مذہب کے پیروکار نہیں مانتے ۔ پیو ریسرچ کا اندازہ ہے کہ 2050 تک، اسلام امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا۔ تفصیلات بتا رہی ہیں فائزہ بخاری
#scauslife
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپ...
- Title
- Malala Yousafzai revisits hometown after 13 years | VOA Urdu
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے 13 سال بعد اپنے آبائی علاقے کا دورہ کیا ہے۔ انہیں 2012 میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بیرونِ ملک منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ پہلی بار اپنے آبائی علاقے پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی اس دورے میں اسکول گئیں اور انہوں نے شانگلہ میں اپنے بچپن کی یادیں بھی تازہ کیں۔
- Title
- Is Recommendation Letter important for Admission in U.S. Universities | Study in America - Part 9
- Runtime
- 1:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی یونیورسٹیز میں ایڈمیشن کے لیے کیا آپ کو ’لیٹر آف ریکمنڈیشن‘ کی ضرورت ہوتی ہے؟ یہ کتنا ضروری ہے اور اس سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
#scauslife
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 06, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:32
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- What to expect from Mobile World Congress? | VOA Urdu
- Runtime
- 4:10
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بارسلونا میں ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق موبائل ورلڈ کانگریس میں موبائل فونز میں اے آئی کے استعمال پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ کیوں کہ اب اے آئی کی مدد سے ٹیلی کام انڈسٹری میں کئی کام ہو رہے ہیں جن میں خرابی کی نشان دہی، جعلی سازی روکنا اور کسٹمر سپورٹ شامل ہے۔ مزید جانیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور ...
- Title
- Islamabad's 'Food ATM' Provides Affordable Meals | VOA Urdu
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسلام آباد میں کچھ طلبہ نے 'فوڈ اے ٹی ایم' کے نام سے ایک پروجیکٹ شروع کیا ہے جس میں لوگوں کو سستے داموں کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ جانتے ہیں ارحم خان کی اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu #foodatm #islamabad #pakistan
- Title
- Video Captures Falling Tree Barely Missing Pedestrians in New York | VOA Urdu
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- یہ مناظر نیویارک کے ہیں جہاں راہگیر ایک درخت کے گرنے پر بال بال بچ گئے۔ کیمرے کی آنکھ میں قید ان مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون سمیت تین افراد فٹ پاتھ پر چل رہے ہیں اور جب وہ ایک درخت کے پاس سے گزرے تو وہ اچانک گرنے لگا جس پر انہوں نے بھاگ کر جان بچائی۔ ویڈیو دیکھیے۔
#VOAUrdu #videos #shorts #newyork
- Title
- Alleged Mastermind of Kabul Airport Bombing Arrives in the U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 1:28
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- افغانستان میں سال 2021 میں امریکی فوج کے انخلا کے وقت کابل ائر پورٹ پر حملے کے ایک مرکزی ملزم شریف اللہ کو واشنگٹن پاکستان کی مدد سے گرفتاری کے بعد امریکہ لے آیا ہے۔ محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ملزم نے حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق شریف اللہ کی گرفتاری انتظامیہ کی ترجیح تھی۔ تفصیلات صبا شاہ خان سے
#scauspol
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 05 , 2025 | Trump announces reciprocal tariffs from April 2
- Runtime
- 24:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کا آعادہ ۔۔ پاک افغان سرحد پر کشیدگی اور فائرنگ کا تبادلہ تجارتی سامان کی آمدورفت بند ۔۔اور اسکے علاوہ شامل کریں گے۔ کچھ بین الاقوامی خبریں بھی۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے...
- Title
- Arrest of Kabul Airport blast suspect | VOA Urdu
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق خطے میں دہشت گردی کے خطرات بدستور موجود ہیں جن کے خاتمے کے لیے پاکستان اور امریکہ کا تعاون ضروری ہے۔ مزید بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
#Trump #Pakistan #scauspol #POTUSAddress #VOAUrdu
- Title
- How laundromats work in the U.S.? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- عام تصور ہے کہ امریکہ کے ہر گھر میں واشنگ مشین ہوتی ہوگی لیکن ایسا نہیں ہے۔ تو وہ لوگ جن کے گھر میں یہ سہولت نہیں ہے وہ کپڑے کہاں دھوتے ہیں؟ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
#scauslife
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 05, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Zelenskiy ready to negotiate to end war with Russia sign minerals deal | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ انہیں یوکرین کے صدر زیلنسکی کا خط موصول ہوا ہے اور وہ مذاکرات پر آمادہ ہیں۔ صدر ٹرمپ کے بقول روس سے بھی قوی اشارے ملے ہیں کہ وہ بھی امن کے لیے تیار ہے۔
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑ...
- Title
- Trump announces reciprocal tariffs in address to congress | VOA Urdu
- Runtime
- 0:56
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم دو اپریل سے ان ممالک پر جوابی ٹیرف لگائیں گے جو امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرتے ہیں۔ ان کے بقول یہ نظام امریکہ کے ساتھ منصفانہ نہیں ہے۔ اس لیے جو ملک ہم پر جتنا ٹیکس لگاتا ہے، ہم بھی اتنا ہی ٹیکس لگائیں گے۔
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غ...
- Title
- Pakistan can help with threats posed by China, Russia, and Iran: U.S. Congressman | VOA Urdu
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- نیویارک سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن رکنِ کانگریس مائیک لاؤلر کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون اور خطے میں پائے جانے والے خطرات پر بات چیت ہوئی ہے۔ رکنِ کانگریس نے عمران خان سے متعلق سوال پر کیا کہا؟ جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
#POTUSAddress #scauspol
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ...
- Title
- President Trump thanks Pakistan for capture of 'monster' responsible for Kabul Attack | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایبی گیٹ پر ہونے والے حملے کے 'دہشت گرد' کو امریکہ لایا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کی گفتگو سنیے۔
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغا...
- Title
- Democratic Party's reaction to President Trump's speech
- Runtime
- 6:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب پر ردعمل
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
- Title
- President Trump's address to a joint session of Congress
- Runtime
- 2:11:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
- Title
- Trump to address a joint session of Congress
- Runtime
- 2:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ، واشنگٹن ڈی سی کے مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کانگریس کے ایک جوائنٹ سیشین سے خطاب کررہے ہیں۔ مدت صدارت کا یہ پہلا خطاب کیا ہوتا ہے، اس کی اہمیت کیا ہے اور یہ کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کے خطاب کو State of the Union کیوں نہیں کہا جا رہا؟ کیپیٹل ہل سے صبا شاہ خان کی رپورٹ
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 04 , 2025 | President Trump's address to Congress
- Runtime
- 24:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کن ممکنہ موضوعات پر بات کریں گے۔امریکہ کی پہلی نجی کمپنی کے لونر مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کی تفصیلات اور اسکے علاوہ شامل کریں گے کچھ بین الاقوامی خبریں بھی آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ ...
- Title
- Trump signs order designating English official US language
- Runtime
- 1:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ایسے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں جو امریکہ کی 250 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگریزی کو سرکاری زبان کا درجہ دیتا ہے۔ اگر انگریزی اب سرکاری زبان بنی ہے تو پہلے آفیشل لینگوئج کیا تھی؟ اس بارے میں مزید بتائیں گی آعیزہ عرفان
#scauspol #scauslife
- Title
- Bannu : Two suicide bombings at a military base kill at least 9 people and injure 25, CCTV Footage
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں کینٹ کی حدود میں منگل کی شام دو دھماکے ہوئے ہیں ۔ جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، تین بچوں اور دو خواتین سمیت نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ پہلے حملے میں ایک شخص نے بارود سے بھری گاڑی کنٹونمنٹ گیٹ میں مار دی جبکہ دوسری گاڑی کو دیوار کے قریب بھگ سے اڑا دیا گیا۔
دھماکے سے کوٹ براہ جنازہ گاہ مسجد منہدم ہونے سے نمازی ملبے تلے دب گئے ۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کو ملبے میں سے تلاش کیا جا رہا ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ ان کی آوازیں بنوں شہر کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 04, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Revellers make floury mess in Greek carnival tradition | VOA Urdu
- Runtime
- 0:46
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- یونان کے ساحلی علاقے گلکسیدی میں پیر کو آٹا پھینکنے کا سالانہ تہوار منایا گیا جس میں کئی افراد نے شرکت کی۔ اس تہوار کو 'آٹے کی جنگ' بھی کہا جاتا ہے جس میں شریک افراد آٹے میں رنگ ملا کر ایک دوسرے پر پھینکتے ہیں۔ فیسٹیول کا آغاز 19ویں صدی سے ہوا تھا جو اب تک چلا آ رہا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سنن...
- Title
- Mexican driver displays cherished toy collection on car | VOA Urdu
- Runtime
- 0:36
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان کارلوس کا بچپن سے کھلونے جمع کرنے کا خواب تھا جو انہوں نے اب پورا کیا ہے۔ بچپن میں غربت کی وجہ سے جان کارلوس کی والدہ انہیں کھلونے نہیں دلا پاتی تھیں۔ ان کے مطابق اب اُن کے پاس ہر قسم کے کھلونے ہیں جنہیں وہ منفرد انداز سے جمع کر رہے ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سن...
- Title
- Eyewitness video captures flash floods washing car away in Spain's Gran Canaria | VOA Urdu
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسپین کے جزیرے گرین کنیریا میں پیر کو شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ آئی لینڈ میں سطح سمندر بلند ہونے سے سڑکیں زیرِ آب آگئیں جب کہ کئی گاڑیاں پانی کے ساتھ بہہ گئیں۔ اسپین کے محکمہ موسمیات نے ییلو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ا...
- Title
- Car rams into crowd in Germany's Mannheim, killing at least two
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جرمنی کے شہر مینہیم میں ایک تیز رفتار کار مجمعے پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
وزیر داخلہ تھامس اسٹرول نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایک چالیس سالہ جرمن شہری کو رائن لینڈ پلیٹینیٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور زخمی ہونے کی وجہ سے اسے بھی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
حکام نے اس بارے میں فوری طور پر کچھ نہیں بتایا کہ آیا یہ حملہ تھا؟۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحققیقات کے اس موڑ پر واقعے کے پیچھے کسی طرح کے سیاسی پس...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 27, 2025 | Pakistan ranked as 'partly free' country, freedo house report
- Runtime
- 24:41
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- واشنگٹن میں قائم تنظیم فریڈم ہاؤس کی رپورٹ میں گزشتہ سال عالمی سطح پر جمہوری آزادیوں میں کمی دیکھی گئی، پاکستان بھی تین درجے نیچے، اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی دوروزہ قومی کانفرنس اور اسکے علاوہ شامل کریں گے کچھ بین الاقوامی خبریں۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھن...
- Title
- RV culture in US, how does that work?
- Runtime
- 6:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں سبھی لوگ اینٹ , گارے یا سیمنٹ کے گھروں میں نہیں رہتے۔ کچھ لوگ ایسے گھروں میں بھی رہتے ہیں جسے آپ کبھی بھی کہیں بھی لے جا سکتے ہیں وہ کیسے؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا سے
#scauslife
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوب...
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 03 , 2025 | Trump signs order designating English official U.S. language
- Runtime
- 24:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے انگریزی کو باقاعدہ سرکاری زبان قرار دے دیا۔ پاکستان میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے۔۔اور اسکے علاوہ شامل کریں گے کچھ بین الاقوامی خبریں۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلو...
- Title
- IELTS & TOEFL: Essential Tests for Admission in U.S. Universities | Study in America - Part 8
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی کسی یونیورسٹی یا کالج میں ایڈمیشن لینے کے لیے آپ کو آئلٹس یا ٹوفل ٹیسٹس دینے ہوں گے۔ یہ ٹیسٹس کیا ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
#scauslife #StudyinAmerica #Education #VOAUrdu
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 03, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- When the U.S. President hosted the first Iftar dinner at the White House 220 years ago | VOA Urdu
- Runtime
- 1:47
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر حالیہ برسوں میں ایک روایت کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس روایت کی بنیاد آج سے 220 سال پہلے امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن نے رکھی تھی۔ اس کے پیچھے کہانی کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#scauslife
- Title
- Firefly ‘Blue Ghost’ lunar lander touches down on the moon | VOA Urdu
- Runtime
- 0:51
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی نجی کمپنی کا لینڈر یعنی خلائی جہاز چاند پر اتر گیا ہے جو خلائی ادارے ناسا کے لیے متعدد تجربات کرے گا۔ ’فائر فلائی ایرواسپیس‘ نامی کمپنی کا ’بلیو گھوسٹ لینڈر‘ مدار سے خودکار انداز میں اتوار کو چاند پر اترا۔

