VOA URDU
سائبر جرائم سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات ضروری ہیں: ماہرین
- Title
- سائبر جرائم سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات ضروری ہیں: ماہرین
- Runtime
- 2:43
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان میں سائبر جرائم سے متعلق آگاہی کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ’سائبر جرائم‘ کے خطرات کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے حل کے لیے تجاویز بھی دی گئیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cyber-secure-pakistan/2715230.html
- Title
- April 10, 2015 نیوز منٹ
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- ریڈ کراس کی یمن کے لیئے ہنگا می امداد
سمٹ آف امیریکاز کے موقع پر امریکی اور کیوبن رہنماوں کا تاریخی آمنا سامنا متوقع
شام میں قیام امن کے لیئے روس کی دوسری کوشش بھی ناکام
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-04-10-15/2714228.html
- Title
- پارلیمان سے متفقہ قرارداد کی منظوری اہم ہے: خواجہ آصف
- Runtime
- 2:56
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- وزیر دفاع نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے اختتام پر وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ متققہ قرار داد کی منظوری اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ اہم اُمور پر تمام سیاسی جماعتیں یکجا ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-parliamentarians-reaction-on-parliament-resolution/2714108.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Pakistanis Give Back
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Meet several Pakistanis giving back to the community in the US and Pakistan
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2712396.html
- Title
- April 9, 2015 نیوز منٹ
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- مغرب کے ساتھ ایران کا جوہری معاہدہ حتمی نہیں ہے، خامنہ ای
یمنی باغیوں کے لیے ایرانی حمایت کے بارے میں فکر مند ہیں، جان کیری
ماؤ زےتنگ کی توہین کرنے پر میزبان کو سزا دی جائے گی، چینی ٹیلیویژن
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-09-2015/2712714.html
- Title
- امریکہ کی طرف سے عسکری سامان کی مجوزہ فروخت خوش آئند ہے: پاکستان
- Runtime
- 1:18
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان نے اپنی دفاعی ضروریات کے لیے امریکہ سے عسکری سازوسامان کے حصول کے لیے رابطہ کیا تھا۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ سازوسامان دہشت گردی کے خلاف جاری پاکستان کی کارروائیوں میں بھی معاون ثابت ہوگا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-seeks-procure-us-military-equipment/2712605.html
- Title
- نیوز منٹ April 8, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- نیوز منٹ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-08-2015/2711373.html
- Title
- نیوز منٹ April 7, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- جوہری معاہدے کو اسرائیل کے وجود کی ضمانت سے مشروط نہیں کیا جا سکتا: اوباما
یمن لڑائی میں ایک لاکھ بے گھر، 74 بچے ہلاک : یونیسیف رپورٹ
کینیا: یونیورسٹی طلباء کی ہلاکت کے خلاف سینکڑوں کا مظاہرہ
ایران پاکستان سرحد کے قریب آٹھ ایرانی بارڈرگارڈز ہلاک
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-07-2015/2709881.html
- Title
- نیوز منٹ April 6, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- کینیا: صومالیہ میں الشباب کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
یمن:غیر ملکی بحری جہاز سے ہوتھی باغی ٹھکانوں پر شیلنگ
انڈونیشیا:آسٹریلوی سمگلروں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد
شام: سرکاری ملیشیا اور جنگجو گروہ جیش المجاہدین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-06-2015/2708504.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Tea Culture
- Runtime
- 24:15
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Ayesha visits a tea shop and also a restaurant where tea is used in cooking
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/kahani-pakistani-tea-culture/2708360.html
- Title
- زندگی 360 - چلو فلاڈلفیا
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- سارہ اور شونالی کے ساتھ چلیں فلاڈلفیا شہر کی سیر پر۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2703746.html
- Title
- سعودی عرب کی سرحدی خودمختاری کا دفاع کیا جائے گا: خواجہ آصف
- Runtime
- 0:43
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں بتایا کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان سے زمینی فوج کے علاوہ فضائی اور بحری مدد کے حصول کی اُمید کا اظہار کیا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-saudi-arabia-yemen-conflict/2708267.html
- Title
- ایران ایٹمی معاہدہ:مشرق وسطی تبدیلی کے دہانے پر؟
- Runtime
- 29:30
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- ایران سے جوہری معاہدہ،امریکہ سے مشرق وسطی اور پاکستان تک، عالمی منظرنامے کو کس حد تک تبدیل کر سکتا ہے؟ دیکھیئے پرویز ہودبھائی، ڈاکٹر زبیر اقبال، فاروق حسنات اور عائشہ تنظیم کی گفتگو اس ہفتے کے انڈی پنڈنس ایونیو میں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/independence-avenue-middle-east-power/2706008.html
- Title
- نیوز منٹ April 3, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- مغرب کے ساتھ تاریخی جوہری معاہدے کا ایران میں خیر مقدم
ایران ایٹمی معاہدہ اسرائیل کے وجود کے لیے دھمکی ہے، نتن یاہو
عدن کا دفاع کرنے والوں کو سعودی عرب کی طرف سے ہتھیاروں اور ادویات کی فراہمی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-03-15/2705581.html
- Title
- یمن سے زندہ واپس آنا ایک ’معجزہ ہی ہے‘: پاکستانی محصورین
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- یمن میں لڑائی کے باعث محصور ہو جانے والے پاکستانیوں میں سے 176 کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جمعہ کو وطن واپس پہنچا دیا گیا۔ وطن آنے والے افراد نے اپنی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی میں شدت کے بعد اُنھیں یوں لگ رہا تھا کہ وہ شاید پاکستان واپس نا پہنچ پائیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistani-from-yemen/2705539.html
- Title
- کہانی پاکستانی - When Dance Isn't Just Dance
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Go into the life of a professional dancer and learn how dance can help those with Parkinson's Disease
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2703773.html
- Title
- نیوزمنٹ April 2, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- الشباب کے جنگجوں کا کینیا یونیورسٹی پر مسلح حملہ
جوہری پروگرام پر مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جاوید ظریف
کئی سالوں کی خشک سالی، کیلیفورنیا کے گورنر نے لگائیں پانی کی پابندیاں
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-02-15/2704071.html
- Title
- نیوزمنٹ April 1, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- ڈید لائن ختم لیکن ایران کے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات جاری
تکریت پر داعش کا قبضہ مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے عراقی فوج کی پیش قدمی
یمن، فیکٹری دھماکے میں 25 افراد ہلاک
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-4-01-15/2704054.html
- Title
- یمن سے واپس وطن لوٹنے والے کراچی کا ایک خاندان
- Runtime
- 7:23
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- یمن میں رہائش پذیر پانچ سو خوش قسمت پاکستانی واپس لوٹنے میں کامیاب ہوئے۔شہر کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی عاطف اپنی اہلیہ اورچھ سالہ بیٹی عنائبہ کے ہمراہ یمن کے دارالحکومت صنعا سے کراچی واپس پہنچے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/yemen-returnees-in-karachi/2702942.html
- Title
- نیوز منٹ March 31, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- ویٹزرلینڈ: ایران کے جوہری مذاکرات جون تک جاری رہنے کا مشترکہ اعلامیہ
یمن کو امداد بھیجی ہے، ہتھیار نہیں:ایرانی وزارت خارجہ
یمن میں شہری ہلاکتوں پر تشویش ہے:اقوام متحدہ اور عالمی ریڈ کراس
ترکی: انتہائی بائیں بازو کے گروپ نے سرکاری پراسیکیوٹر کو یرغمال بنالیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-31-15/2701221.html
- Title
- Cafe DC: Ambassador Dr. Maleeha Lodhi, Pakistan's Permanent Ambassador to UN
- Runtime
- 25:30
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Meet Ambassador Dr. Maleeha Lodhi, Pakistan's Permanent Ambassador to UN.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-maleeha-lodhi/2699820.html
- Title
- نیوز منٹ March 30, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- سویٹزرلینڈ: ایران کے ایٹمی پروگرام پر بات چیت حتمی مرحلے میں
عراق: ڈرون حملے میں دو ایرانی مشاورتکاروں کی ہلاکت کا دعوی
یمن: فضائی حملے اور باغیوں کی پیش قدمی جاری، شہری خوفزدہ
فرانس طیارہ حادثہ تحقیقات: طبی معائنے کے لئےکو پائلٹ کی لاش کی تلاش
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-30-15/2699828.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایونیو: افغانستان اوریمن میں آثار کیا ہیں؟
- Runtime
- 29:28
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- طالبان سے سوری کہہ کر انہیں مذاکرات کی میز پر لایا جا سکے گا؟ یمن میں طاقت پکڑنے والے حوثی باغی کون ہیں؟ یمن کا معاملہ، عرب دنیا، امریکہ اور پاکستان کے لئے کتنا پیچیدہ ثابت ہو سکتا ہے؟ دیکھئے عالمی امور کے ماہر امتیاز گل، جاوید حسین، کامران بخاری اور عارف انصار کی گفتگو انڈی پنڈنس ایونیو میں ۔۔۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/independence-avenue-yemen-pakistan/2697273.html
- Title
- نیوز منٹ March 27, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- سعودی قیادت میں یمن پر فضائی حملے دوسرے روز بھی جاری
جرمن پائلٹ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کا شکار تھا
امریکی سینیٹ سے بجٹ منظور، اوباما سے سیاسی لڑائی کی تیاری
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-27-2015/2696803.html
- Title
- یمن میں جنگ میں شرکت کے پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے: سیاستدانوں کی رائے
- Runtime
- 1:31
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان میں حزب مخالف اور حکومت کی اتحادی جماعتوں نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں کیے جانے والے آپریشن میں پاکستان کو شامل ہونے کی بجائے مسلمان ممالک میں اتحاد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیئے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-saudi-arabia-yemen-conflict/2696773.html
- Title
- سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو اُس کا دفاع کیا جائے گا: خواجہ آصف
- Runtime
- 0:59
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت یا اُس کی سرحدی خودمختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان ہر حالت میں اس کا تحفظ کرے گا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-saudi-arabia-yemen-conflict/2696585.html
- Title
- سکور کیا ہے؟
- Runtime
- 7:55
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- سکور کیا ہے‘ میں دیکھیئے ورلڈ کپ 2015 کے حوالے سے محمد عاطف اور مدیحہ انور کے تبصرے اور تجزئیے۔۔۔۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/score-kia-hai-worldcup-segment/2695929.html
- Title
- نیوز منٹ March 26, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی فضائی کاروائی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-26-15/2695393.html
- Title
- یمن آپریشن میں شمولیت پر سعودی عرب نے رابطہ کیا ہے: پاکستان
- Runtime
- 0:24
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ ’’ہاں میں اس بات کی تصدیق کر سکتی ہوں کہ سعودی عرب نے اس بارے میں پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور اس معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔"
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/saudi-contact-with-pakistan-on-yemen-operation/2695148.html
- Title
- نیوز منٹ March 25, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- جرمن ونگز طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تلاش کا عمل جاری
حوثی باغیوں کی عدن کی جانب پیش قدمی
افغان صدر اشرف غنی امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-25-15/2694002.html
- Title
- امریکی افواج کے انخلا کے منصوبے میں تبدیلی خوش آئند ہے: پاکستانی قانون ساز
- Runtime
- 1:43
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان میں قانون سازوں نے امریکہ کی طرف سے افغانستان میں 2015ء کے اختتام تک وہاں اپنے 9,800 فوجی رکھنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ مشاہد حسین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کے لیے یہ فیصلہ اہم ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-parliamentarians-reaction/2693786.html
- Title
- نیوز منٹ March 24, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- فرانس، طیارہ حادثے میں 148مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
عراق: تکریت پراتحادی طیاروں کی نگران پروازیں
واشنگٹن: امریکی اور افغان صدور کی ملاقات آج
اسرائیل نے امریکہ ایران ایٹمی بات چیت کی جاسوسی کی:وال سٹریٹ جنرل
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-25-15/2692515.html
- Title
- نیوز منٹ March 23, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- جدید سنگاپور کے بانی سابق وزیر اعظم لی کوان انتقال کر گئے
افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ واشنگٹن میں۔۔۔
کابل،مشتعل ہجوم کے ہاتھوں افغان خاتون کی ہلاکت پراحتجاج،13گرفتاریاں
جاپان، اوکیناوا کے گورنر کا امریکی فضائی اڈے پر کام روکنے کا حکم
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-23-15/2691663.html
- Title
- زندگی 360 - South Asian Weddings in the US
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- The Z360 team attends a South Asian bridal festival in Washington, DC, and shares the popularity of South Asian wedding culture in the US
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/z360-south-asian-weddings/2686546.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Female Pakistani Artists
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Meet Pakistani artists Khaula Jamil and Nadia Batool Hussain
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2688066.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو - کیا پھانسی کاپھندہ دہشت سے پاک پاکستان بنائے گا؟
- Runtime
- 29:59
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- دیکھئے ہیومن رائٹس واچ پاکستان کے سابق ڈائریکٹر علی دایان حسن، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال، دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ میجر جنرل جمشید ایاز اور امریکی ریاست واشنگٹن کی سی ایٹل یونیورسٹی کے پروفیسر آف لاء ڈاکٹر طیب محمود کیا کہتے ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/independence-avenue-capital-punishment-in-pakistan/2688670.html
- Title
- یوم پاکستان پریڈ، عسکری قوت کا مظاہرہ
- Runtime
- 1:15
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- یوم پاکستان کے موقع پر سات سال کے بعد منعقد کی جانے والی مسلح افواج کی مرکزی پریڈ سے خطاب میں صدر ممنون حسین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔ "اسی (دہشت گردی)" کے ناسور کے خلاف ہماری مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سربکف ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-national-day/2691222.html
- Title
- کراچی دھماکہ، بوہری برادری عدم تحفظ کا شکار
- Runtime
- 1:09
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- کراچی میں پاکستان چوک کے قریب بوہرہ برادری کی مسجد کے باہر دھماکے پر بوہرہ برادری عدم تحفظ کا شکار ہے بوہرہ برادری کے افراد سیف الدین اور حضیفہ کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/karachi-mosque-attack/2689453.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Pakistani Trailblazers
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Meet Pakistani trailblazers Wajahat Malik and Basit Hamid
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2686568.html
- Title
- نیوز منٹ March 20, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- صدر اوباما کی ایران جوہری معاہدے پر پیش رفت کی اپیل
یمنی دارلحکومت صنعا ء میں شیعہ مسلک کی مساجد پر خود کش حملے
دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-20-15/2688321.html
- Title
- آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان میں کرکٹ شائقین کی مایوسی
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- آسٹریلیا نے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جب کہ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ پاکستان میں شائقین جنہیں بڑی بے تابی سے اس میچ کا انتظار تھا، وہ اپنی ٹیم کی شکست پر بڑے مایوس نظر آئے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-public-reaction-cricket-match/2688243.html
- Title
- نیوز منٹ March 19, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- انصاف کی عالمی عدالت داعش کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی کاروائی کرے، اقوامِ متحدہ
یمن، صدر ھادی کے حامیوں نے عدن کے بین القوامی ہوائی اڈے کا قبضہ حاصل کر لیا
تیونس، عجائب گھر پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-19-15/2686837.html
- Title
- لاہور میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کی ہلاکت قابل مذمت فعل ہے: اراکین پارلیمان
- Runtime
- 1:39
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- اراکین پارلیمان کی طرف سے لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں گرجا گھروں کے باہر ہونے والے دو خودکش دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کی طرف سے دو مشتبہ افراد کو سرعام تشدد کے بعد جلا کر ہلاک کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس وقت قوم میں یکجہتی کی ضرورت ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakstan-parliamentarians-reaction-on-lynching/2683490.html
- Title
- Cafe DC: Philanthropist and Entrepreneur Frank Islam
- Runtime
- 23:54
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Frank Islam talks about his trip to India with President Obama
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-frank-islam/2681872.html
- Title
- لاہور میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کی ہلاکت قابل مذمت فعل ہے: اراکین پارلیمان
- Runtime
- 1:53
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- اراکین پارلیمان کی طرف سے لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں گرجا گھروں کے باہر ہونے والے دو خودکش دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کی طرف سے دو مشتبہ افراد کو سرعام تشدد کے بعد جلا کر ہلاک کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس وقت قوم میں یکجہتی کی ضرورت ہے۔۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-lahore-blast-two-men-lynched/2683377.html
- Title
- کراچی: سارک ممالک کا فیشن شو
- Runtime
- 5:55
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- شہر کراچی میں گزشتہ ہفتے دو روزہ " ساوتھ ایشین فیشن ایگزی بیشن' کا انعقاد کیاگیا جسمیں بھارت بنگلہ دیش کے فیشن ڈیزائنروں سمیت پاکستان کے فیشن ڈیزائنروں نے اپنے تخلیق کردہ ملبوسات پیش کئے۔جنھیں پہن کر پاکستان کے مشہور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/karachi-south-asian-fashion-exhibition/2682717.html
- Title
- نیوز منٹ March 16, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- امریکہ ایران ایٹمی معاہدہ: مشکلات تکینیکی نہیں،سیاسی ہیں ، کیری
کریمیا کے ساتھ روس کا الحاق تسلیم نہیں کرتے، یورپی یونین
افغانستان:داعش سے اعلان وفاداری کرنے والا طالبان کمانڈر ہلاک
سینٹ پیٹرز برگ: دس دن کی غیر موجودگی کے بعد پوٹن منظرعام پرآگئے
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-3-16-15/2681868.html
- Title
- لاہور میں خودکش دھماکوں کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرے
- Runtime
- 1:32
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- پاکستان کے شہر لاہور میں دو گرجا گھروں کے باہر خودکش بم دھماکوں میں 15 سے زائد افراد کی ہلاکت کے خلاف پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مسیحی برادری کے لوگوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-protest-against-lahore-churches-attack-/2681820.html
- Title
- South Asian Fashion exhibition in Karachi
- Runtime
- 5:55
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Name list in vIDEO.
Event organiser : Hareem Soomro
Bangladesh Designer: Maheen Khan
Indian Designer: Jattin Kochar
Pakistani Designer :Tehreem
International Brand Collection: Rana Sohaib
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2681051.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Comic Relief
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 12 years ago
- Description
- Ayesha takes viewers into the world of comic books.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2678623.html

