BBC News اردو
I’m Alive: Muhammad Asif Refutes India’s Claim of 'Pakistani Militant' killed in Kashmir - BBC URDU
- Title
- I’m Alive: Muhammad Asif Refutes India’s Claim of 'Pakistani Militant' killed in Kashmir - BBC URDU
- Runtime
- 2:18
- Date posted
- 12 hours ago
- Description
- انڈین فوج کی جانب سے گذشتہ روز دعویٰ کیا گیا کہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں عسکریت پسند تنظیم لشکرِ طیبہ کے پاکستانی کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
تاہم جمعرات کو پاکستانی فوج کے ترجمان نے ایک پریس کانفرس میں دعویٰ کیا کہ محمد آصف نامی جس شخص کی ہلاکت کے دعوے کیے جا رہے ہیں وہ پاکستانی فوج کا حصہ تو رہا ہے لیکن زندہ ہے اور پھر انھوں نے اس شخص کو صحافیوں کے سامنے پیش بھی کیا۔
ویڈیو: ظاہر محمود
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Nigeria: Man dances almost non-stop for seven days in record attempt - BBC URDU
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 12 hours ago
- Description
- نائجیریا سے تعلق رکھنے والے بینجمن ڈینیئل نے ریکارڈ قائم کرنے کے لیے مسلسل سات دنوں تک رقص کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد گنیز ریکارڈ بنانا نہیں تھا۔ انھوں نے سات دن تک رقص کیوں کیا، جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan launches strikes in Afghanistan, Taliban claim civilian casualties | Jahan Numa | BBC Urdu
- Runtime
- 17:22
- Date posted
- 14 hours ago
- Description
- پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھِر جھڑپیں ہوئیں ہیں اور یہ کشیدگی گزشتہ چند ہفتوں سے بار بار سر اٹھاتی رہی ہے۔ پاکستانی حکومت کا دعوی ہے کہ اِن تازہ حملوں میں اس نے افغانستان کے دو مقامات پر مبینہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 22 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ طالبان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان نے ملک کے صوبوں کنڑ اور ہلمند میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
کیا افغانستان او...
- Title
- Families of Pakistanis killed by Somali Pirates call for swift return of bodies - BBC URDU
- Runtime
- 3:57
- Date posted
- 15 hours ago
- Description
- صومالی قزاقوں کے ہاتھوں ہلاک اور زخمی ہونے والے پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ پانچ ماہ کے دوران اُن کی اپیلوں اور احتجاج کے باوجود پاکستانی حکومت نے اُن کو بازیاب کرنے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کیے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ملاحوں کے اہلِ خانہ کی جانب سے حکومت پر بروقت اقدامات نہ کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔
ویڈیو: ریاض سہیل
فلمنگ: مستنصر حسین
ایڈیٹنگ: نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Families of Pakistanis killed in Somalia tanker rescue call for swift return of bodies - BBC URDU
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 15 hours ago
- Description
- صومالی قزاقوں کے ہاتھوں ہلاک اور زخمی ہونے والے پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ پانچ ماہ کے دوران اُن کی اپیلوں اور احتجاج کے باوجود پاکستانی حکومت نے اُن کو بازیاب کرنے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کیے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ملاحوں کے اہلِ خانہ کی جانب سے حکومت پر بروقت اقدامات نہ کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔
ویڈیو: ریاض سہیل
فلمنگ: مستنصر حسین
ایڈیٹنگ: نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Who is Smit Machchar, the Indian Pilot on the Flydubai Flight - BBC URDU
- Runtime
- 3:14
- Date posted
- 16 hours ago
- Description
- انڈیا کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے سمت مچھر کون ہیں جن کی تعریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے لے کر انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سب کر رہے ہیں۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Who is Smit Machchar, the Indian Pilot on the Flydubai Flight - BBC URDU
- Runtime
- 1:31
- Date posted
- 16 hours ago
- Description
- انڈیا کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے سمت مچھر کون ہیں جن کی تعریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے لے کر انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سب کر رہے ہیں۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Afghan Taliban claim women and children got killed in Pakistan's air strikes - BBC URDU
- Runtime
- 2:13
- Date posted
- 18 hours ago
- Description
- پاکستان کی حکومت نے افغانستان میں دو مقامات پر ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر بمباری اور 22 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان نے کنڑ اور ہلمند میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، کرن فاطمہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What we know about Cornell University frat house rape investigation - BBC URDU
- Runtime
- 1:45
- Date posted
- 20 hours ago
- Description
- نیویارک کے پراسیکیوٹرز نے کارنیل یونیورسٹی میں 2024 میں ایک خاتون کے مبینہ ریپ کے معاملے کی تحقیقات دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ خاتون کا الزام ہے کہ انھیں یونیورسٹی کے ایک فریٹرنٹی ہاؤس میں نشہ آور چیز دے کر ریپ کیا گیا۔ انھوں نے یونیورسٹی کے خلاف مقدمہ بھی دائر کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ یونیورسٹی انھیں تحفظ فراہم کرنے اور مبینہ طور پر ملوث افراد کے خلاف مناسب کارروائی کرنے میں ناکام رہی۔ اس کیس کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Objection raised over 'Pakistaneshwar Mahadev' temple name - BBC URDU
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 23 hours ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Meta Glasses: Why is there a petition to ban them in Pakistan? - BBC URDU
- Runtime
- 1:45
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Flydubai flight to Israel emergency lands in Tabuk, hijack alert issued | Jahan Numa | BBCUrdu
- Runtime
- 17:31
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- #flydubai #tabuk #israel #netanyahu #saudiarabia #FZ1073
ایک بہت ہی غیر معمولی واقعے میں دبئی سے 170 مسافروں کے ساتھ اسرائیل کے شہر تل ابیب جانے والے فلائی دبئی کے طیارے کی سعودی عرب کے ایئر پورٹ تبوک میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ اچانک ہزاروں فٹ سے گر کر کم اونچائی پر آیا۔ پائلٹس میں کشمکش اور چاقو کے وار میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ طیارے سے ہائی جیک ہونے والے ایمرجنسی کوڈ نشر کیے گئے تھے۔ فائٹر جیٹس نے بھی اڑان بھری تو ماجرہ تھا کیا؟
آج بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں شامل اہم خبر۔
اڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: خالد ...
- Title
- Killer Christa Pike to become first woman put to death in Tennessee in over 200 years - BBC URDU
- Runtime
- 1:37
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- MMA World Champion Manisha Ali from Hunza talks about winning gold in IMMAF finals - BBC URDU
- Runtime
- 4:25
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی منیشا علی نے حال ہی میں مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔ یہ ورلڈ کپ دنیا کی 15 ٹاپ رینکنگ ٹیموں کی شرکت کے ساتھ ہوا، جس میں امیچر مکسڈ مارشل آرٹس کے نمایاں فائٹرز شریک تھے۔
انھوں نے بی بی سی کو اپنے مارشل آرٹس کی چیمپیئن بننے کے سفر کے بارے میں بتایا۔ دیکھیے وقاص انور اور فرقان الٰہی کی یہ ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- MMA World Champion Manisha Ali from Hunza - BBC URDU
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Flight from Dubai to Israel diverted to Saudi Arabia after 'fight' between pilots - BBC URDU
- Runtime
- 2:54
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- دبئی سے اسرائیل جانے والی ایک پرواز نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق معاون پائلٹس کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Man Jailed for Keeping Mother’s Body in a Freezer for Three Years - BBC URDU
- Runtime
- 5:44
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- تقریباً تین برس تک ماں کی لاش فریزر میں رکھنے اور پنشن سمیت دیگر مالی فوائد حاصل کرنے کے جرم میں برطانیہ کی ایک عدالت نے بیٹے کو قید کی سزا سنائی ہے۔ وہ شخص اس بات کو تین برس تک پوشیدہ کیسے رکھ سکا؟ سنیے تفصیلات بی بی سی ریڈز میں ثمرہ فاطمہ سے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What did report on mob lynchings in India find? - BBC URDU
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mob lynching in India: “Those who died due to hate are only Muslims” - BBC URDU
- Runtime
- 10:28
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- 2014 سے 2024 کے درمیان انڈیا میں ماب لنچنگ یا ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات، ان کے بدلتے رجحانات، پولیس کے کردار اور قانونی کارروائی پر مصنف اور صحافی ظفرالاسلام خان نے اپنی رپورٹ میں تفصیل سے تحقیق کی ہے۔
اس انٹرویو میں ہم ان سے جانیں گے کہ اس تحقیق سے انھیں کیا معلوم ہوا، اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں، سپریم کورٹ کی ہدایات پر کتنا عمل ہوا اور لنچنگ روکنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر،دیواشیش کمار اور ادیب انو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistani Crew Members Killed in Somali Pirate Hostage Rescue: What We Know So Far - BBC URDU
- Runtime
- 2:21
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پُنٹ لینڈ کے نائب وزیر اطلاعات بلی قابوسادے نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے یرغمال بنائے گئے آئل ٹینکر ’ایم ٹی آنر 25‘ کا دوبارہ کنٹرول حاصل کیے جانے سے قبل ہی قزاقوں نے عملے کے پانچ ارکان کو ہلاک کر دیا تھا جن میں تین پاکستانی، ایک انڈین اور ایک میانمار کا شہری تھا۔
مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے عمر درازننگیانہ اور نیّر عباس کی یہ ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistani Crew Members Killed in Somali Pirate Hostage Rescue: What We Know So Far - BBC URDU
- Runtime
- 2:21
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پُنٹ لینڈ کے نائب وزیر اطلاعات بلی قابوسادے نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے یرغمال بنائے گئے آئل ٹینکر ’ایم ٹی آنر 25‘ کا دوبارہ کنٹرول حاصل کیے جانے سے قبل ہی قزاقوں نے عملے کے پانچ ارکان کو ہلاک کر دیا تھا جن میں تین پاکستانی، ایک انڈین اور ایک میانمار کا شہری تھا۔
مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے عمر درازننگیانہ اور نیّر عباس کی یہ ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Street turns pink after being covered in tonnes of powder - BBC URDU
- Runtime
- 0:28
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- انڈیا کی ریاست گجرات میں ایک ہندو تہوار میں ایسا کیا ہوا کہ ایک سڑک گلابی رنگ میں رنگ گئی؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment building teeters into river as fresh floods hit Nepal - BBC URDU
- Runtime
- 0:36
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- نیپال میں سیلابی ریلے کی وجہ سے ایک سرکاری عمارت دریا کے کٹاؤ سے متاثر کنارے پر ڈگمگاتی رہی اور بالآخر اتوار کو دریائے دارام میں جا گری۔
واقعے کی ویڈیو بنانے والے عینی شاہدین کے مطابق عمارت کے گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ تازہ سیلاب ایک ماہ قبل آنے والی تباہ کن سیلاب کے بعد آئے ہیں، جس میں 1,400 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'We will not stay quiet': Women protest against alleged gang rape in India - BBC URDU
- Runtime
- 0:59
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے پیر کے روز ایک 17 سالہ لڑکی کے مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔ یہ واقعہ یونیورسٹی کے قریب واقع ایک پارک میں پیش آنے کا الزام ہے۔
یہ دارالحکومت میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونے والے متعدد احتجاجی مظاہروں میں سے ایک ہے۔ حالیہ دنوں میں جنسی تشدد اور زیادتی کے کئی واقعات خبروں میں آنے کے بعد عوامی غم و غصے میں اضافہ ہوا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why did Israeli PM Netanyahu make a secret visit to the UAE? - BBC URDU
- Runtime
- 2:06
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے نجی طیارے کے ذریعے ابو ظہبی کا مختصر دورہ کیا ہے، جہاں انھوں نے میڈیا کی نظروں سے دور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی اور پھر کوئی سرکاری بیان جاری کیے بغیر اسرائیل واپس روانہ ہو گئے۔
انھوں نے یہ خفیہ دورہ کیوں کیا، جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: مہند توتنجی
ویڈیو: سحرش قریشی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Elderly man tries to climb down from Kyiv university building hit by Russian drone - BBC URDU
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- یوکرین میں اکیڈمی آف سائنسز کی عمارت کو ایک روسی ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ شخص کو اس عمارت سے اترنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Russia & Europe risk major conflict as bombing intensifies in Ukraine | Jahan Numa | BBC Urdu
- Runtime
- 17:30
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- #News #russia #Putin #ukraine
یورپ میں سکیورٹی انتہائی نازک موڑ پر ہے اور ایک ہی وقت میں مختلف محاذوں پر غیر معمولی پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایک طرف روس کی یوکرن پر حملوں میں شدت آئی ہے جہاں توانائی اور اہم تنصیبات نشانہ پر ہیں تو دوسری جانب برطانیہ میں امریکی فوج کے زیرِ استعمال ایئر بیس کے قریب ممکنہ دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نشانہ وہ حساس فوجی اڈہ تھا جسے امریکہ ایران کے خلاف جاری دفاعی فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ برطانیہ نے کسی ملک پر براہِ راست انگلی نہیں اٹھائی ہے، لیکن امریکہ کا کسی غیر ملکی طاقت کے ملوث ہونے کے دعوی ہے۔ کچھ سکیورٹی ما...
- Title
- Parishae Adnan: Featuring Father's Tie in Her Collection at New York Fashion Week - BBC URDU
- Runtime
- 2:01
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- پاکستانی ڈیزائنر پریشے عدنان چند ہفتوں قبل اپنا کلیکشن 'سیکنڈ سکن' نیو یارک فیشن ویک لے کر گئیں جو استعمال شدہ ملبوسات پر مبنی تھا۔
لیکن کیا پاکستانی عوام اس قسم کے فیشن کے لیے تیار ہے؟ جاننے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ: زیان علی
ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistani Fashion Designer Parishae Adnan Takes Upcycled Fashion to New York Fashion Week - BBC URDU
- Runtime
- 6:41
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- پاکستانی ڈیزائنر پریشے عدنان چند ہفتوں قبل اپنا کلیکشن 'سیکنڈ سکن' نیو یارک فیشن ویک لے کر گئیں جو استعمال شدہ ملبوسات پر مبنی تھا۔
لیکن کیا پاکستانی عوام اس قسم کے فیشن کے لیے تیار ہے؟ جاننے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ: زیان علی
ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Woman Fighting Mumbai’s Noise Pollution for Two Decades - BBC URDU
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- انڈین شہر ممبئی میں رہنے والی سمیرا عبدالعلی آواز فاؤنڈیشن کی بانی ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں سے وہ شہر کے مختلف مقامات اور اوقات میں آواز کی شدت یعنی ڈیسیبل لیول ماپ رہی ہیں۔ان جیسے فعال افراد کی کوششوں نے شور کی آلودگی کے بارے میں آگاہی بڑھائی ہے اور عدالتوں کو بھی اس پر توجہ دینے پر مجبور کیا ہے۔ اسی وجہ سے کچھ لوگ سمیرا کو ممبئی کا 'Noise Monitor' بھی کہتے ہیں۔
رپورٹر: جاہنوی مولے
شوٹ: شاردُل کدم
ایڈیٹ: اروند پاریکر اور ورشا چودھری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Woman Fighting Mumbai’s Noise Pollution for Two Decades - BBC URDU
- Runtime
- 4:55
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- انڈین شہر ممبئی میں رہنے والی سمیرا عبدالعلی آواز فاؤنڈیشن کی بانی ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں سے وہ شہر کے مختلف مقامات اور اوقات میں آواز کی شدت یعنی ڈیسیبل لیول ماپ رہی ہیں۔ان جیسے فعال افراد کی کوششوں نے شور کی آلودگی کے بارے میں آگاہی بڑھائی ہے اور عدالتوں کو بھی اس پر توجہ دینے پر مجبور کیا ہے۔ اسی وجہ سے کچھ لوگ سمیرا کو ممبئی کا 'Noise Monitor' بھی کہتے ہیں۔
رپورٹر: جاہنوی مولے
شوٹ: شاردُل کدم
ایڈیٹ: اروند پاریکر اور ورشا چودھری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Bangkok Remains Flooded After Days of Heavy Rain - BBC URDU
- Runtime
- 1:22
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقے چوتھے روز بھی زیرِ آب ہیں۔ شہریوں کو بجلی اور پانی کی بندش سمیت روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیل جانیے عدیل احمد کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Ujjain: What will happen to Shahi Mosque amid road widening for Kumbh Mela?
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے اجین شہر کی شاہی مسجد سنہ 2028 میں وہاں منعقد ہونے والے سنہستھ کمبھ میلے کے لیے سڑکوں کو وسیع کرنے کی مہم کی زد میں ہے جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیے:
رپورٹر: شبھانگی شرما
شوٹ: مدحت اللہ حسنی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Ujjain: What will happen to Shahi Mosque amid road widening for Kumbh Mela? - BBC URDU
- Runtime
- 3:39
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے اجین شہر کی شاہی مسجد سنہ 2028 میں وہاں منعقد ہونے والے سنہستھ کمبھ میلے کے لیے سڑکوں کو وسیع کرنے کی مہم کی زد میں ہے جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیے:
رپورٹر: شبھانگی شرما
شوٹ: مدحت اللہ حسنی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why do cat's eyes 'glow' in the dark? - BBC URDU
- Runtime
- 1:06
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- کیا آپ کبھی اندھیرے میں بلی کی چمکتی ہوئی دو آنکھوں کو دیکھ کر ڈرے ہیں؟ بلیوں کی آنکھیں اندھیرے میں کیسے چمکتی ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why did FlightRadar24 Show Qatar's Plane Landing at Jammu instead of Sialkot Airport? - BBC URDU
- Runtime
- 2:17
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع سیالکوٹ ایئر پورٹ کے ترجمان نے قطر ایئر ویز کی پرواز سے متعلق خبروں کو ’غلط اور گمراہ کن‘ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ پرواز انڈیا کے زیرِ انتظام جموں ایئر پورٹ نہیں بلکہ سیالکوٹ کے ہوائی اڈے پر ہی اُتری تھی۔
سٹوری: اسد صہیب اور احتشام شامی
ویڈیو: ظاہر محمود
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Fighting intensifies between Houthis & Saudi backed Yemeni forces | Jahan Numa | BBC URDU
- Runtime
- 17:32
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- #houthi #yemen #saudiarabia
یمن کے صوبے تعز میں حکومتی افواج اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی ہے۔ حوثی گروپ کے ذرائع کے مطابق اتوار کو تعز کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملوں میں گروپ کے تقریباً تیس جنگجو اور آٹھ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کا کہنا ہے کہ اس حملے میں اس نے حوثیوں کے ایک فوجی کیمپ اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
بی بی سی ٹیم کو سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز کے ہمراہ تعز تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔
تعز سے خصوصی رپورٹ آج بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما کی اہم خبر ہÛ...
- Title
- What Data can Government share with you under the RTI Law? - BBC URDU
- Runtime
- 3:00
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی موجود آر ٹی آئی یعنی معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے جو عوام کے بنیادی حقوق کا حصہ ہے۔ یہ قانون کیا ہے اور آپ اس قانون کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان الہٰی کی یہ ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why is Right to Information Law Not Effective in Pakistan? - BBC URDU
- Runtime
- 6:33
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی موجود آر ٹی آئی یعنی معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے جو عوام کے بنیادی حقوق کا حصہ ہے۔ یہ قانون کیا ہے اور آپ اس قانون کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان الہٰی کی یہ ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why India's Election Commission is in the eye of a storm - again? - BBC URDU
- Runtime
- 2:08
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- حالیہ دنوں روزنامہ انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹس کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طریقۂ کار پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اس پورے معاملے کو بہتر طور پر سمجھنے، متعلقہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے، اور الیکشن کمیشن سے جڑے دیگر اہم سوالات پر گفتگو کے لیے بی بی سی اردو نے انڈیا کے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی سے بات چیت کی۔
رپورٹر: مہتاب عالم
شوٹ: سراج علی اور اریبہ انصاری
ایڈیٹنگ: اریبہ انصاری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Amid Controversies, Can the Election Commission of India Retain Public Trust?- BBC URDU
- Runtime
- 10:41
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- حالیہ دنوں روزنامہ انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹس کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طریقۂ کار پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اس پورے معاملے کو بہتر طور پر سمجھنے، متعلقہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے، اور الیکشن کمیشن سے جڑے دیگر اہم سوالات پر گفتگو کے لیے بی بی سی اردو نے انڈیا کے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی سے بات چیت کی۔
رپورٹر: مہتاب عالم
شوٹ: سراج علی اور اریبہ انصاری
ایڈیٹنگ: اریبہ انصاری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- London Skatepark Still Going Strong After 50 Years Despite Controversies - BBC URDU
- Runtime
- 2:33
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- پچھلے پچاس سال سے لندن کے ساؤتھ بینک پر واقع یہ جگہ دنیا بھر سے سکیٹ بورڈرز کے لیے کشش کا باعث رہی ہے۔ حالانکہ اِسے سکیٹ پارک کے طور پر ڈیزائن بھی نہیں کیا گیا تھا۔ اس پارک کو چھوٹا کرنے، بلکہ اسے سرے سے ختم کرنے خدشات کے باوجود یہ اب بھی استعمال میں ہے۔ اور حال ہی میں ایک نمائش کے ذریعے اس کا جشن منایا گیا۔ عائشہ بخش کی رپورٹ عالیہ نازکی کی آواز میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Content creators and tourists warned of deadly volcano risks - BBC URDU
- Runtime
- 1:31
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- آتش فشاں قدرت کے حیرت انگیز نظاروں میں سے ایک ہیں، لیکن حکام خبردار کر رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کے لیے منفرد ویڈیوز بنانے کی دوڑ میں بعض افراد ان کے قریب جا کر اپنی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Did mu.azzin Ibrahim Almadani cry after his first adhan at Masjid Al Haram? - BBC URDU
- Runtime
- 6:03
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- مکّے میں عالم اسلام کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام کے موذن شیخ ابراہیم المدنی پیر، 21 ستمبر 2026، کی صبح وفات پا گئے۔
ان کی خدمات کا مختصر احوال جاننے کے لیے سنیے آج کا بی بی سی ریڈز۔
تحریر: بی بی سی اردو نیوز
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Three Killed, Including Two Young Men, in Militant Attack in Lakki Marwat - BBC URDU
- Runtime
- 1:19
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شدت پسندوں کے حملے میں دو نوجوان کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل سے جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: عزیز اللہ خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Inside the restaurant serving 50-year-old beef broth - BBC URDU
- Runtime
- 1:43
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے سے بینکاک کا ایک خاندانی ریسٹورنٹ ایک ہی بیف بروتھ کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہاں کوئی طے شدہ ترکیب استعمال نہیں ہوتی، بلکہ ذائقہ تجربے اور یادداشت کی بنیاد پر برقرار رکھا جاتا ہے اور شوربے کا ذائقہ ہر روز کچھ نہ کچھ بدلتا رہتا ہے۔ یہی منفرد روایت دنیا بھر سے آنے والے مستقل گاہکوں اور شوقین افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Is India’s Chief Election Commissioner Facing Criticism? - BBC URDU
- Runtime
- 2:10
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- انڈیا کی الیکشن کمیشن ایک بار پھر سے تنازعے کا شکار ہے۔ یہ تنازعہ روز نامہ انڈین ایکسپریس میں شائع رپورٹس کے بعد شروع ہوا۔ اس کے لیے ناقدین اور سیاسی پاڑٹیاں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو نشانہ بنا رہے ہیں اور تمام تر بے ضابطگیوں کے لیے انھیں ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ لیکن ایسا کیوں؟
پریزنٹر: نایلہ خواجہ
شوٹ اور ایڈیٹ : میر مصور شبیر
پروڈیوسر: مہتاب عالم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Is India’s Chief Election Commissioner Facing Criticism? - BBC URDU
- Runtime
- 5:19
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- انڈیا کی الیکشن کمیشن ایک بار پھر سے تنازعے کا شکار ہے۔ یہ تنازعہ روز نامہ انڈین ایکسپریس میں شائع رپورٹس کے بعد شروع ہوا۔ اس کے لیے ناقدین اور سیاسی پاڑٹیاں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو نشانہ بنا رہے ہیں اور تمام تر بے ضابطگیوں کے لیے انھیں ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ لیکن ایسا کیوں؟
پریزنٹر: نایلہ خواجہ
شوٹ اور ایڈیٹ : میر مصور شبیر
پروڈیوسر: مہتاب عالم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Drug dealer runs straight into police while trying to flee - BBC URDU
- Runtime
- 0:37
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- انگلینڈ کے شہر بیسلڈن میں پولیس کے چھاپے کے دوران فرار ہونے کی کوشش کرنے والا 20 سالہ منشیات فروش گھر کے پچھلے دروازے پر موجود اہلکاروں کے ہاتھے چڑھ گیا۔ اس کے قبضے سے 1,400 پاؤنڈ نقدی اور کوکین و ہیروئن برآمد ہوئی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- PTI Postpones March, But Containers Remain Across Islamabad - BBC URDU
- Runtime
- 2:27
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے روز اسلام آباد کی جانب مارچ کرنا تھا جو انھوں نے ایک ہفتے کے لیے مؤخر کیا ہے تاہم حکومت کے حفاظتی اقدامات اپنی جگہ موجود ہیں اور غیر یقینی کی صورتحال قائم ہے
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
ویڈیو: نازش فیض
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

