VOA URDU
Khabron Se Aagay: Pakistan-Afghanistan Tension | VOA Urdu
- Title
- Khabron Se Aagay: Pakistan-Afghanistan Tension | VOA Urdu
- Runtime
- 5:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
#VOAUrdu #Pakistan #Afghanistan #Videos
- Title
- Can Green Card Holders Be Deported? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں ایک فلسطینی طالبِ علم کو گزشتہ ہفتے امیگریشن اینڈ کسٹرمز انفورسمنٹ کے ایجنٹس نے گرفتار کیا ہے۔ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ وہ محکمۂ خارجہ کی ہدایت پر اُن کا گرین کارڈ منسوخ کردیں گے، گرین کارڈ کن صورتوں میں منسوخ کیا جا سکتا ہے؟ بتا رہی ہیں بے نظیر صمد
#VOAUrdu #US #GreenCard #Videos #Shorts #scauspol
- Title
- ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار
- Runtime
- 21:40
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- خلاء میں پھنسے دو خلابازوں سنیتا ولیم اور بیری ولمور کو زمین پر واپس لانے کے لیے اسپیس ایکس ڈریگن نامی خلائی جہازبدھ کی شام روانہ ہو رہا ہے.
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک سے اچانک یہ مطالبہ کیا تھا کہ سنیتا ولیم اور ولمور کو جلد از جلد خلا سے واپس لینے کے لیےاقدامات کریں۔
دونوں خلا بازوں کو لینے کے لیے روانہ ہونے والے اسپیس ڈریگن کریو 10 میں ناسا کے خلا باز نک ہیگ اور الیگزینڈر گربانوف میں موجود ہوں گے۔ سنیتااور ولمور گزشتہ سال چھ جون کو اسپیس اسٹیشن پہنچے تھے اور ان کو تقریباً دس دن بعد واپس آنا تھا لیکن ان کی واپسی میں،...
- Title
- بلوچستان: احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کے باعث قومی شاہراہوں پر سفر غیر محفوظ
- Runtime
- 4:32
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں راستوں کی بندش کا تعلق بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے ہے جس میں حالیہ عرصے کے دوران بے یقینی کے آثار نمایاں ہیں۔
ہمارے نمائندے غلام مرتضی زہری کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید ۔پروگرام پیش ہے خبروں سے آگے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچا...
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 14 , 2025 | NATO and US relations
- Runtime
- 24:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ...
- Title
- Turmeric's increasing popularity in the US
- Runtime
- 1:22
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ادرک کی نسل کے ایک پودے سے ملنے والی ہلدی جسے پاکستان اور بھارت میں نہ صرف کھانوں میں بلکہ گھریلو ٹوٹکوں اور آیور وید میں بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔ اب امریکہ میں ہلدی کی چائے، کینڈیز،اور کیپسولز بھی بکنے لگے ہیں، مگر یہ سب فائدہ مند ہیں یا نہیں، دیکھیے آعیزہ عرفان کی وڈیو
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپن...
- Title
- Can you work in the USA after graduation?? | Study in America - Part 11
- Runtime
- 1:10
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس ڈگری مکمل کرنے کے بعد کتنا عرصہ وہیں رہ کر جاب کر سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
#scauslife #studyinAmerica #VOAUrdu
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 14, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:42
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- The rare blackbucks of Lal Suhanra that came to Pakistan from the U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 4:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بہاولپور کے قریب لال سوہانرا نیشنل پارک میں نایاب کالے ہرنوں کی افزائش کی جاتی ہے۔ لیکن ان ہرنوں کی کہانی دلچسپ ہے۔ ایک زمانے میں یہ کالے ہرن بہاولپور سے امریکہ بھجوائے گئے تھے۔ امریکہ میں تو ان کی تعداد بڑھتی گئی لیکن یہاں ان کی نسل معدوم ہوگئی۔ پھر امریکہ کے ایک چڑیا گھر نے 10 ہرن تحفتاً پاکستان کو دیے۔ لال سوہانرا نیشنل پارک کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
#scauslife
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر ...
- Title
- The art of Bonsai | VOA Urdu
- Runtime
- 1:36
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بونسائی ایک جاپانی آرٹ ہے جو ایک عام پودے کو خاص اور قیمتی بنا دیتا ہے۔ اس آرٹ کی مدد سے ایک عام پودہ چھوٹے سے گملے میں تناور درخت کیسے بن جاتا ہے؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے...
- Title
- US: History of Jeep
- Runtime
- 2:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ سے جنم لینے والی سواری، جیپ ایک ایسی سواری ہے جسے دنیا میں عام طور پر لوگ دور سے آتا دیکھ کر ہی پہچان لیں گے۔ مگر اس کی ابتدا کن حالات میں ہوئی اور آج اس کی مقبولیت کی کیا وجہ ہے؟ جیپ کی کہانی عبدالعزیز خان کی زبانی
#scauslife
- Title
- Home Types in the US
- Runtime
- 1:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں گھر کئی قسموں کے ہوتے ہیں ۔ ان مختلف قسموں کو کیا کہتے ہیں اور سب سے مقبول قسم کون سی ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 13 , 2025 | Illegal border crossings hit record lows
- Runtime
- 24:20
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- میکسیکو بارڈر سے غیرقانونی طور پرامریکہ میں داخل ہونے وا لے تارکین وطن کی تعداد میں ریکارڈ کمی۔۔کیا کابل اسلام آباد تعلقات میں کشیدگی ۔پاکستان کے وسطی ایشیائى ممالک سے تعلقات کی راہ میں حائل ہو سکتی ہے۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔اور اسکے علاوہ شامل کریں گے۔۔کچھ بین الاقوامی خبریں بھی۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ج...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 13, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Jaffar Express Attack: What is the situation in Quetta? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:24
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں کوئٹہ منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام نے ٹرین پر حملے میں 21 مسافر اور چار سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ 33 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری۔
#VOAUrdu #JaffarExpress #Pakistan #Balochistan #Quetta
- Title
- Chiltan Markhor conservation efforts | VOA Urdu
- Runtime
- 3:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی پہاڑی سلسلے چلتن میں سن 80 کی دہائی تک نایاب مارخوروں کی تعداد 200 سے بھی کم ہو گئی تھی لیکن اب ان کی تعداد میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ کیسے ہوا؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا...
- Title
- ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے روانہ
- Runtime
- 0:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- خلاء میں پھنسے دو خلابازوں سنیتا ولیم اور بیری ولمور کو زمین پر واپس لانے کے لیے اسپیس ایکس ڈریگن نامی خلائی جہازبدھ کی شام روانہ ہو رہا ہےاور توقع ہے کہ وہ 16 مارچ کو زمین پر واپس پہنچ جائیں گے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک سے اچانک یہ مطالبہ کیا تھا کہ سنیتا ولیم اور ولمور کو جلد از جلد خلا سے واپس لینے کے لیےاقدامات کریں۔
دونوں خلا بازوں کو لینے کے لیے روانہ ہونے والے اسپیس ڈریگن کریو 10 میں ناسا کے خلا باز نک ہیگ اور الیگزینڈر گربانوف میں موجود ہوں گے۔ سنیتااور ولمور گزشتہ سال چھ جون کو اسپیس اسٹیشن پہنچے تھے اور ان کو تقریبا...
- Title
- Train Hijacking Ends, Wounded passengers brought to Trauma Center in Quetta
- Runtime
- 0:45
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس حملے میں زخمی افراد کی بڑی تعداد کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ٹراما سنٹر میں منتقل کیا جا رہا ہے۔کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کے مطابق، سول ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اب تک بولان سے 16 زخمی مسافروں کو ٹراما سنٹر لایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے ہی زخمی خاور زمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کی ہے
- Title
- What's driving killings in Syria and who are the Alawites?
- Runtime
- 1:41
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام میں سابق معزول صدر بشارالسد کی حامی مذہبی اقلیت علویوں کے خلاف حکومتی فورسز کی تازہ ترین کارراوئی میں دو دن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد مارے گئے، جن میں زیادہ تر علوی تھے۔ علوی کون ہیں اور وہ موجودہ فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپیں کیوں ہو رہی ہیں؟ بے نظیر صمد تفصیلات بتا رہی ہیں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ...
- Title
- Pakistan Train Hijack: latest development
- Runtime
- 1:18
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر قبضے اور مسافروں کو یرغمال بنائے جانے کے بعد دو دن تک سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہا۔ ان دو دنوں میں پیش آنے والے واقعات کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں مرتضی زہری۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا ...
- Title
- جعفر ایکسپریس حملہ: کچھ مسافر دہشتگردوں کی تحویل سے کیسے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟
- Runtime
- 1:32
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کئی مسافروں کو یرغمال بنایا گیا۔ فوج کے ترجمان ادارے کے سربراہ کہا کہنا ہے کہ ٹرین کو ہائی جیک کرنے والے تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اور تمام یرغمالوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ تاہم کچھ یرغمال ایسے بھی تھے جو دہشتگردوں کی تحویل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ مرتضیٰ زہری نے ایسے کچھ سروائیورز سے بات کی ہے۔ سنتے ہیں اللہ دتہ نامی مسافر کی روداد ان کی اپنی زبانی
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات ...
- Title
- جعفر ایکسپریس حملہ: کچھ مسافر دہشتگردوں کی تحویل سے کیسے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟
- Runtime
- 1:18
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد تمام یرغمالوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ تاہم کچھ یرغمال ایسے بھی تھے جو دہشتگردوں کی تحویل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ مرتضیٰ زہری نے ایسے کچھ سروائیورز سے بات کی ہے۔ سنتے ہیں جمشید اجمل نامی نوجوان کی روداد ان کی اپنی زبانی
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھن...
- Title
- BLA and its activities | VOA Urdu
- Runtime
- 2:21
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی ذمے داری کالعدم عسکری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے۔ یہ تنظیم کیسے قائم ہوئی اور یہ اتنی بڑی کارروائیاں کیسے کر رہی ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 12, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:53
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- بلوچستان میں ٹرین حملے کے بعد ریل سروس معطل
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد صوبے میں ریل سروس معطل ہے۔ عسکریت پسندوں کی جانب سے شاہراہوں پر مسافر بسوں کو نشانہ بنانے کے بعد ٹرین پر حملے سے شہری پریشان ہیں۔ حملے کے بعد مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
- Title
- Jaffar Express Attack: Empty Coffins Arrive at Quetta Railway Station | VOA Urdu
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد باقی رہ جانے والے یرغمالوں کی بازیابی کے لیے فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خالی تابوت پہنچائے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خالی تابوت ممکنہ طور پر مچھ منتقل کیے جائیں گے۔
#VOAUrdu #Quetta #Pakistan #JaffarExpress #Balochistan
- Title
- Jaffar Express Attack: Victim family questions on security | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد یرغمالوں کی رہائی کے لیے تاحال آپریشن جاری ہے۔ یرغمال بنائے گئے افراد کے اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں جب کہ وہ یہ سوال بھی اُٹھا رہے ہیں کہ اگر ٹرین پر حملے کا خطرہ تھا تو اسے چلایا کیوں گیا؟ ویڈیو دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑ...
- Title
- Latest Update on Jaffar Express Attack | VOA Urdu
- Runtime
- 1:34
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے افراد کی بازیابی کے لیے فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے آپریشن میں اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تازہ ترین صورتِ حال بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں...
- Title
- Eye witness of Jaffar Express Attack | VOA Urdu
- Runtime
- 1:22
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں بازیاب ہونے والے مسافروں کو منگل کی شب مچھ اور کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ کئی مسافر زخمی تھے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا۔ جب ٹرین کو مشکاف کے مقام پر ہائی جیک کیا گیا تو مسافروں نے کیا دیکھا؟ سنیے انہی کی زبانی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے وا...
- Title
- Trump buys Tesla to support Elon Musk #scauslife
- Runtime
- 0:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ٹرمپ نے اس موقع پر ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ مسک نے انہیں ٹرک کی خریداری پر کوئی رعایت نہیں دی اور یہ ٹرک انہوں نے اپنی پوتی کائی کے لیے خریدا ہے۔
#scauslife
- Title
- Jaffar Express: 80 hostages rescued by security forces
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں حکام نے کہا ہے کہ جعفرایکسپریس میں فورسز کی کامیاب کارروائی ہوئی ہے اور 80 کے قریب یرغمال مسافروں کو بازیاب کراکر خصوصی ٹرین کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے تاہم کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر لواحقین اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ ایک ایسے ہی بزرگ سے بات کی ہے مرتضی زہری نے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر ج...
- Title
- Pakistan Train Hijack, 80 Freed
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں حکام نے کہا ہے کہ جعفرایکسپریس میں فورسز کی کامیاب کارروائی کی گئی ہے اور 80 کے قریب یرغمال مسافروں کو بازیاب کراکر خصوصی ٹرین کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے تاہم کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر لواحقین اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ ایک ایسے ہی بزرگ سے بات کی ہے مرتضی زہری نے
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 11 , 2025 | US and Ukraine hold Jeddah talks
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی محکمے یو ایس ایڈ میں اصلاحات کے بعد پانچ ہزار سے زیادہ پروگرامز ختم، پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے میں عجلت کیوں؟ آج کے ویو تھری سکسٹی میں شامل ہیں کچھ بین الاقوامی خبریں بھی
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈ...
- Title
- Pakistan police say gunmen took 35 hostages in attack on train | VOA Urdu
- Runtime
- 1:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کے حملے میں ڈرائیور زخمی ہوا ہے جب کہ بڑی تعداد میں مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ یرغمالوں کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری۔
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 11, 2025|
- Runtime
- 10:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Vessels on fire in aftermath of North Sea crash between fuel tanker and cargo ship | VOA Urdu
- Runtime
- 0:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- برطانیہ کی سمندری حدود میں پیر کے روز ایک مال بردار جہاز اور امریکی فوج کے جیٹ فیول سے بھرے ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے بعد بحری جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ آئل ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی جاری ہے۔ برطانوی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے کے بعد 36 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے اور ایک شخص لاپتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ مصروف سمندری راستہ ہے جہاں برطانیہ کی شمال مشرقی بندرگاہوں سے نیدرلینڈز اور جرمنی تک جہازوں کی آمد و رفت ہوتی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیا...
- Title
- Writers, artists adapt AI technology to gain creative control | VOA Urdu
- Runtime
- 3:53
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں اپنے مواد کے لیے مختلف آرٹسٹ اور فن کاروں کی تخلیقات استعمال کرتی ہیں لیکن اس کے بدلے تخلیق کاروں کو کوئی معاوضہ یا کریڈٹ نہیں مل پاتا۔ اب اے آئی کمپنیاں کاپی رائٹس کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں ت...
- Title
- Vintage Cars Collector in Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 3:18
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسلام آباد کے راجا مجاہد ظفر نایاب اور کلاسک گاڑیوں کے شوقین ہیں اور وہ ان گاڑیوں کے لیے میوزیم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ راجا مجاہد یہ گاڑیاں کیسے خریدتے ہیں؟ اور ان سے جڑی کہانیاں جانیے ارحم خان اور سلمان ادریس قاضی کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک ...
- Title
- Suspect in Kabul Airport Bombing Appears in Court in U.S.
- Runtime
- 1:38
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- افغانستان میں 2021 میں امریکی فوجی انخلا کے وقت کابل ائر پورٹ پر حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور امریکہ لائے گئے ملزم شریف اللہ جعفر کو پیر کو امریکہ کی ریاست ورجینا کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے شریف اللہ کے ڈیٹینشن آرڈر جاری کر دیے یعنی ان کو سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت کے باہر سے تفصیل بتا رہی ہیں صبا شاہ خان
#scauslife
- Title
- US Secretary of State Rubio arrives in Saudi Arabia
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کے ہمراہ پیرکوسعودی شہر جدہ پہنچے ہیں جہاں وہ یوکرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کریں گے۔
جدہ جاتے ہوئے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ واشنگٹن اور کیف کے درمیان معدنیات کے معاہدے پر ابھی مزید جزیات پر کام ہونا باقی ہے۔
اسی اثنا میں فرانس کے ایک فوجی اہلکار نے پیر کو بتایا کہ 30 سے زائد ممالک کے فوجی اہلکار یوکرین کے لیے ایک بین الاقوامی سکیورٹی فورس کی تشکیل پر پیرس مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
#scauspol
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ ک...
- Title
- How is the US Gold Card different from the Green Card?
- Runtime
- 3:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- قانونی طور پرامریکہ آنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے عوض گولڈ کارڈ سٹیٹس دینے کی آپشن پر کام کر رہی ہے۔ یہ گولڈ کارڈ ہے کیا اور گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟ فائزہ بخاری اِس کی تفصیلات بتا رہی ہیں۔
#scauslife
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس...
- Title
- VOA URDU| View 360 | March 10, 2025 | What is a gold card in the US?
- Runtime
- 24:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کا گولڈ کارڈ کیا ہے، اس کا کیا فائدہ ہو گا اور وہ کون سے پاکستانی ہیں جو دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کر رہے ہیں ؟ ۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں شامل ہیں کچھ بین الاقوامی خبریں بھی
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہو...
- Title
- Citizenship by investment programs for Pakistani's | VOA Urdu
- Runtime
- 3:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ہزاروں پاکستانی ہر برس دیگر ممالک کی شہریت اختیار کررہے ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق اس سے کئی ارب ڈالرپاکستان سے باہرجا رہے ہیں۔ وہ کون سے پاکستانی ہیں جو دیگر ممالک کی شہریت اختیار کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے...
- Title
- How can you pursue education in the U.S. at a lower cost? | Study in America - Part 10
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں کم پیسوں میں تعلیم کا حصول کیسے ممکن ہے اور وہ کون سے تعلیمی ادارے ہیں جن کے انتخاب سے آپ کے بہت سے پیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
#SCAUSLife
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 10, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:32
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Sleeping man is struck by train in Peru but survives | VOA Urdu
- Runtime
- 0:51
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جنوبی امریکی ملک پرو میں ہفتے کو ایک واقعہ پیش آیا جس میں ٹرین کے نیچے آنے والا شخص معجزاتی طور پر زندہ بچ جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ریلوے ٹریک پر سویا ہوا ہے اور اچانک ٹرین آجاتی ہے۔ ٹرین شخص پر چڑھنے کے بعد آگے جا کر رک جاتی ہے اور متاثرہ شخص زندہ بچ جاتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور بظاہر وہ نشے کی حالت میں تھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی ...
- Title
- Khabron Se Aagay: U.S. Gold Card | VOA Urdu
- Runtime
- 4:34
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے امریکہ میں سرمایہ کاری اور شہریت کے خواہش مند غیر ملکیوں کے لیے 'گولڈ کارڈ' متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 50 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے 'گولڈ کارڈ' کو گرین گارڈ کی طرح قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ ایسے افراد آئیں گے جو یہاں کے شہریوں کو ملازمت دیں گے۔
#VOAUrdu #Trump #GoldCard #Videos #KhabronSeAagay #scauspol
- Title
- How Beneficial is Robotic Surgery in Pakistan? | VOA Urdu
- Runtime
- 6:20
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان میں دیگر سرجریز کے ساتھ اب روبوٹک سرجی نے بھی جگہ بنا لی ہے۔ لیکن یہ عام آپریشنز کی طرح نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے ماہر سرجن درکار ہوتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی سے طریقۂ علاج میں کیا تبدیلی آئی ہے اور روبوٹک سرجری کتنی فائدے مند ہے؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #RoboticSurgery #Videos
- Title
- Domestic Violence in Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 5:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال بھی خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کی شکایات رپورٹ ہوئیں۔ خواتین کی شکایت کے حل کے لیے حکومتی سطح پر ادارے قائم ہونے کے باوجود متاثرہ خواتین کیوں آواز نہیں اٹھا پاتیں؟ بتا رہی ہیں ثمن خان اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ...
- Title
- Cricket Fans Perform Hindu Rituals for India’s Champions Trophy Win | VOA Urdu
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت میں کرکٹ شائقین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹیم کی جیت کے لیے پُر امید ہیں۔ ریاست اُتر پردیش کے شہر وارانسی میں کرکٹ فینز نے بھارتی ٹیم کی کامیابی کے لیے خصوصی پوجا بھی کی ہے۔ پوجا کے دوران شائقین نے بھارتی کرکٹرز وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم اب تک ناقابلِ شکست ہے۔
#VOAUrdu #India #Cricket #Fans #ChampionsTrophy #Videos

