VOA URDU
What Is an Executive Order?
- Title
- What Is an Executive Order?
- Runtime
- 1:44
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے ایک دن کے اندر ہی چھبیس ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں۔ ایگزیکٹو آرڈر ہوتا کیا ہے؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
نوٹ: ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے صدارت کے پہلے دن پینتالیس سے زائد ایگزیکٹو آڈرز پر سائن کیے لیکن اس کی درست تعداد چھبیس ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ...
- Title
- Winter storm that dropped record-breaking snow in US states
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں جب کہ مختلف واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ کچھ علاقوں میں وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ بعض علاقوں میں کئی برسوں میں پہلی بار برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
سرد موسم سے ریاست لوئزیانا، ٹیکساس، فلوریڈا، جارجیا، نارتھ اور ساؤتھ کیرولائنا کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں کچھ مقامات پر شدید برف باری اور ژالہ باری ہوئی ہے۔
فلوریڈا کے شہر جیکسن وِل میں سرد موسم کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جیکسن وِل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو م...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 22 , 2025 | Foreign policy of theTrump administration
- Runtime
- 24:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں نئے وزیر خارجہ نے چارج سنبھال لیا۔۔ صدر ٹرمپ کے دور میں امریکی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کیا ہوں گی۔۔ بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالØ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 22, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:26
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Palestinians run after aid trucks as more supplies arrive in Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 1:14
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے چوتھے روز بھی غزہ میں امدادی ٹرکوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو جب سامان سے لدے ٹرک غزہ میں داخل ہوئے تو فلسطینیوں نے چلتے ٹرکوں سے سامان اتار لیا۔
اقوامِ متحدہ نے ایک روز قبل ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہ غزہ میں امدادی سامان پہنچانے کے دوران کسی قسم کی لوٹ مار کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔
اسرائیل اور حماس جنگ بندی معاہدے پر انیس جنوری سے عمل درآمد شروع ہوا تھا۔ اس دوران سینکڑوں امدادی ٹرک غزہ بھیجے جا چکے ہیں۔ جنگ بندی کے پہلے ہی روز حماس نے تین خواتین یرغمالوں کو رہا کیا...
- Title
- Pakistan government cut tariff for electric vehicle charging stations | VOA Urdu
- Runtime
- 1:43
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اعلانات تو ہم نے سنے ہی ہیں لیکن حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ اس سے صارفین اور ڈیلرز کو کیا فائدہ ہو گا؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم...
- Title
- Lilac fire rages in San Diego county, residents evacuated | VOA Urdu
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں کئی مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سان ڈیاگو کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے میں خشک موسم میں تیز ہواؤں کے سبب جھاڑیوں میں لگی آگ تیزی سے پھیلی اور آبادی کے قریب پہنچ گئی۔ پولیس اس علاقے میں بعض شاہراہیں عوام کے لیے بند کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ سے متاثرہ علاقے کی بجلی معطل کر دی گئی ہے جب کہ یہاں اسکول بند اور شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اس علاقے کی آبادی لگ بھگ تین ہزار ہے۔ آگ سے سان ڈیاگو میں لائی لیک میں 85 ایکڑ، پالا ماسا میں 17 ایکڑ جب ریور ویو میں ایک ایکڑ رقبہ ...
- Title
- Energetic Musk gestures to crowd at inauguration event | VOA Urdu
- Runtime
- 0:53
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد ایک تقریب میں پُر جوش انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو واشنگٹن ڈی سی کے کیپٹل ون ارینا میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی ہے جس سے صدر ٹرمپ نے بھی خطاب کیا تھا۔ پیر کو ہونے والی اس تقریب میں ایلون مسک جب اسٹیج پر خطاب کے لیے آئے تو انہوں نے حاضرین کی تالیوں اور نعروں کے جواب میں سلیوٹ کے انداز میں ہاتھ اٹھا کر جواب دیا۔ بعض حلقوں نے ان کے اس انداز کو نازیوں کے سلیوٹ سے مشابہت قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ تاہم ایÙ...
- Title
- 'Shots were fired at D-Chowk’: Medical Report Confirms | VOA Urdu
- Runtime
- 4:46
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نومبر 26 کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرے کے دوران احتجاج کرنے والے پر فائرنگ سے متعلق متضاد دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ نے گولی سے زخمی ہونے کے ایک دعویدار کو لیب میں جا کر ان کا معائنہ کروایا۔ لیب کی رپورٹ نے کیا ثابت کیا؟ دیکھیے اس وڈیو میں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سن...
- Title
- Secretary of State Rubio on Day 1 meets with Quad countries
- Runtime
- 0:45
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے نئے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے منگل کے روز حلف اٹھانے کے بعد امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا پر مبنی چار ملکی اتحاد کے ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ کواڈز میں شامل ممالک کی آبادی تقریباً دو ارب ہے اور یہ ممالک عالمی جی ڈی پی میں ایک تہائی سے زیادہ کے حصے دار ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے...
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 21 , 2025 |Trump's day one executive orders
- Runtime
- 24:29
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صدر ٹرمپ کی صدارت کا پہلا دن۔۔ کیا انکے اب تک کے صدارتی حکم نامے اور حلف اٹھانے کے بعد دیے گیے بیانات انکی دوسری مدت صدارت کی ترجیحات واضح کرتے ہیں۔۔ بات کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 21, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Turkey: blaze killed 10 people at ski resort hotel | VOA Urdu
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اپ ڈیٹ: ترکیہ کے شمالی سیاحتی صوبے بولو کے کارتالکیا اسکی ریزورٹ ہوٹل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔
بولو کے گورنر عبدالعزیز آیدین کے مطابق آگ منگل کی صبح 11 منزلہ گرینڈ کارٹل ہوٹل کے ریستوران میں لگی۔ ان کے بقول آتش زدگی کے وقت ہوٹل میں 234 مہمان موجود تھے۔
آگ بجھانے کے لیے دیگر شہروں سے بھی فائر فائٹرز، ڈیزاسٹر رسپانس یونٹس اور ہیلی کاپٹرز کی مدد لی گئی ہے جب کہ متعدد میڈیکل ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں۔
یہ آگ ایسے وقت میں لگی ہے جب ترکیہ کے اسکولوں میں دو ہفتے کی تعطیلات ہیں۔ ان دنوں استنبول اور انقرہ سمیت دیگر شہØ...
- Title
- Trump attends Commander in Chief Ball in honor of his inauguration | VOA Urdu
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ ڈانس کیا۔ کمانڈر ان چیف انوگرل بال تقریب میں نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس بھی شریک تھیں۔ اس موقع پر صدر و نائب صدر نے کیک بھی کاٹا۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- Senate confirms Marco Rubio as secretary of state | VOA Urdu
- Runtime
- 0:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی سینیٹ نے مارکو روبیو کی بطور وزیرِ خارجہ تقرری کی توثیق کر دی ہے۔ روبیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے پہلے رکن ہیں جن کی منظوری ایوانِ بالا نے دی ہے۔ سو رکنی سینیٹ کے ننانوے ارکان نے روبیو کے حق میں ووٹ دیا جب کہ مخالفت میں کوئی بھی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔ مارکو روبیو ریاست فلوریڈا سے سینیٹ کے رکن ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اÙ...
- Title
- Inaugural parade at Capital One Arena Washington DC
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شام واشنگٹن میں اپنی تقریبِ حلف برداری کے بعد کیپیٹل ایرینا میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا اور بھاری اکثریت سے ووٹ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے خطاب میں ٹرمپ نے ماحولیاتی تبدیلی کے پیرس معاہدے سے امریکہ کی فوری علیحدگی کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے پیریڈ کا معائنہ کیا اور اپنے خطاب کے بعد کچھ ایگزیکیٹو آرڈرز پر دستخط بھی کئے۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد ص...
- Title
- Biden leaves Capitol as Trump assumes presidency | VOA Urdu
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- جو بائیڈن اب امریکہ کے سابق صدر بن چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈن اپنی اہلیہ کے ہمراہ فوجی ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر کیپٹل ہل سے روانہ ہوئے۔ سابق صدر اور ان کی اہلیہ پہلے ریاست میری لینڈ میں واقع اینڈریوز فضائی اڈے پر جائیں گے جہاں ان کے لیے الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔ اس کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ریاست کیلی فورنیا روانہ ہو جائیں گے۔
#VOAUrdu #biden #trump #videos #SCAE24
- Title
- VOA URDU| View 360 | JAN 20, 2025 | Trump sworn in as 47th president
- Runtime
- 24:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سنتالیسوں صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں۔۔حلف برداری کی تقریب سخت سردی کی وجہ سے کیپٹل ہل کی عمارت کے اندر منتقل۔۔انکی دوسری صدارتی ٹرم سے کیا توقعات ہیں ۔۔بات کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ...
- Title
- Trump's swearing-in: What do Pakistani Americans say? | VOA Urdu
- Runtime
- 2:12
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ڈونلڈ ٹرمپ کی ’انوگریشن‘ یعنی حلف برداری کی تقریب امریکہ بھر میں دیکھی جا رہی ہے۔ کئی جگہوں پر واچ پارٹیز منعقد کی گئی ہیں جہاں لوگ اکٹھے ہو کر یہ تقریب دیکھ رہے ہیں۔ ہماری نمائندہ صبا شاہ خان ریاست ورجینیا میں ایک ایسی ہی واچ پارٹی میں موجود ہیں جہاں صدر ٹرمپ کے حامیوں میں کئی پاکستانی امریکی بھی موجود ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔
#VOAUrdu #SCAE24 #Videos #Trump
- Title
- President Trump's address after taking the oath | VOA Urdu
- Runtime
- 35:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ اردو اس خطاب کا لائیو ترجمہ پیش کر رہا ہے۔ ٹرمپ کا خطاب اردو میں سنیے۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی Ø...
- Title
- Donald Trump's inaugration: Live from Washington D.C. | VOA Urdu
- Runtime
- 2:17:38
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری جاری ہے۔ اس کے مناظر اور تفصیلات دیکھیے اس یوٹیوب لائیو میں۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان...
- Title
- Donald Trump becomes the 47th President of the United States | VOA Urdu
- Runtime
- 0:45
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ سے امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے حلف لیا۔ امریکہ صدر کا حلف بہت مختصر اور صرف 35 الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے جس میں وہ آئین کے تحفظ اور دفاع اور اپنی پوری صلاحیتوں سے کام کرنے کا عہد کرتے ہیں۔
#VOAUrdu #President #Trump #SCAE24 #Videos
- Title
- Trump arrive at Capitol ahead of presidential inauguration | VOA Urdu
- Runtime
- 0:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری کے لیے کیپٹل ہل پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر صدر بائیڈن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کیپٹل ہل آمد سے قبل ٹرمپ وائٹ ہاؤس گئے تھے جہاں بائیڈن نے ان کا استقبال کیا تھا۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #SCAE24 #videos #shorts #trump
- Title
- Biden welcomes the Trump at the White House | VOA Urdu
- Runtime
- 0:43
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے بعد بائیڈن اور ٹرمپ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #SCAE24 #trump #biden #videos #shorts
- Title
- Trump supporters line up outside Capital One Arena | VOA Urdu
- Runtime
- 6:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی صدور کی حلف برداری کی تقریب روایتی طور پر کیپٹل ہل کے باہر 'نیشنل مال' پر ہوتی ہے مگر اس بار سخت سردی کی وجہ سے مرکزی تقریب اور پریڈ اِن ڈور ہوں گی۔ ہماری نمائندہ فائزہ بخاری اس وقت ’کیپٹل ون ارینا‘ کے باہر موجود ہیں جہاں ٹرمپ کے حامی انہیں دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات ان سے جانتے ہیں۔
#SCAE24 #VOAUrdu #Trump #Videos
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | JAN 20, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 12:21
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
#scae24
- Title
- Inauguration Day ceremonies: Donald Trump arrives at the church | VOA Urdu
- Runtime
- 9:40
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں ’انوگریشن ڈے‘ یعنی صدر کی حلف برداری کے دن کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینٹ جانز چرچ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سروس میں شرکت کر رہے ہیں۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہوÙ...
- Title
- White House on Inauguration Day | VOA Urdu
- Runtime
- 0:23
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں ’انوگریشن ڈے‘ یعنی صدر کی حلف برداری کے دن کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دن کے آغاز پر سینٹ جانز چرچ میں سروس میں شریک ہوں گے۔ آج وائٹ ہاؤس کے مکین تبدیل ہو جائیں گے۔ بائیڈن کی وائٹ ہاؤس سے روانگی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نئے امریکی صدر کی حیثیت سے اس عمارت میں آئیں گے۔
#VOAUrdu #WhiteHouse #SCAE24 #Videos
- Title
- The transition of power in the U.S.: Inauguration Day ceremonies begin | VOA Urdu
- Runtime
- 16:01
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں ’انوگریشن ڈے‘ یعنی صدر کی حلف برداری کے دن کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ امریکہ کی تاریخ کے اس اہم دن اور اس کی روایات کے بارے میں مزید جانیے وائس آف امریکہ اردو سروس کے خصوصی یوٹیوب لائیو میں۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غÛ...
- Title
- Few hours remaining for Trump's inauguration | VOA Urdu
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اب سے کچھ ہی گھنٹے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی صدارت کا دوسری بار حلف اٹھائیں گے۔ حلف سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #SCAE24 #trump #videos #reels #voainauguration2025
- Title
- Donald Trump sand art created on Indian beach ahead of his inauguration | VOA Urdu
- Runtime
- 0:32
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت کی ریاست اڈیسہ کے ایک ساحل پر ریت پر آرٹ بنانے والے آرٹسٹ سدرشن پٹنائیک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پورٹریٹ بنایا ہے۔ سینتالیس فٹ کے اس فن پارے پر امریکہ کا جھنڈا بھی نمایاں ہے۔ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو عہدے کا حلف لیں گے۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تÚ...
- Title
- President Elect Trump holds victory rally ahead of inauguration | VOA Urdu
- Runtime
- 3:06
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کے عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل واشنگٹن ڈی سی میں منعقد وکٹری ریلی میں شرکت کی ہے۔ شدید ٹھنڈ میں حامیوں کی بڑی تعداد کیپیٹل ون ارینا پہنچی۔ اس ریلی کا احوال جانیے اس رپورٹ میں۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا Ø...
- Title
- Donald J Trump an unconventional path to the presidency | VOA Urdu
- Runtime
- 4:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکہ کے 47ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ جنوری 2017 سے جنوری 2021 تک امریکہ کے 45ویں صدر رہ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت، کریئر اور وائٹ ہاؤس میں واپسی کے لیے کوششوں پر ایک نظر۔
#scae24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا Ø...
- Title
- The first snowfall of winter in Quetta | VOA Urdu
- Runtime
- 0:43
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صوبۂ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقوں ہنہ اوڑک اور کوہ چلتن کے علاوہ چم کوژک ٹاپ، شیلہ باغ، کان مہترزئی سمیت زیارت میں اتوار کو برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہنہ اوڑک اور کوہ چلتن کا رخ کیا۔
- Title
- Displaced Palestinians start returning to Northern Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 0:59
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- غزہ سٹی سے بے گھر ہونے والے درجنوں فلسطینیوں نے اتوار کی صبح شمالی غزہ کی طرف منتقلی شروع کر دی ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثوں کے تحت طے پانے والے معاہدے کے بعد اتوار کی صبح سے فریقین کے درمیان جنگ بندی پر عمل شروع ہوگیا ہے۔ معاہدے کے بعد غزہ میں فلسطینیوں اور اسرائیل میں یرغمالوں کے اہلِ خانہ نے جنگ بندی پر جشن منایا ہے۔
حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر دہشت گرد حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں اسرائیلی حکام کے مطابق لگ بھگ 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خاتمے اور یرغمالوں کی بازیابی کے لیے اعلان جنگ کیا تھا۔ اس ل...
- Title
- Trump and family witness fireworks at a ceremony in their honor | VOA Urdu
- Runtime
- 0:38
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اہلِ خانہ نے ریاست ورجینیا میں اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی خصوصی تقریب میں شرکت کی جہاں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ ٹرمپ دارالحکومت میں پیر کو اپنی حلف برداری سے قبل واشنگٹن ڈی سی سے قریب ہی واقع ریاست ورجینیا پہنچے تھے۔ ٹرمپ بیس جنوری کو حلف برداری کے بعد امریکہ کے سینتالیسویں صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
#SCAE24
- Title
- Profile of U.S. Vice President-elect JD Vance | VOA Urdu
- Runtime
- 3:57
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی ریاست اوہائیو سے سینیٹر منتخب ہونے والے جے ڈی وینس کو ری پبلکن پارٹی کی طرف سے الیکشن 2024 کے لیے نائب صدر کا امیدوار منتخب کیا گیا تھا۔ 20 جنوری کو نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے والے جے ڈی وینس کیسے اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے اور ان کا تعلیمی کریئر کیسا رہا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- Trump arrives from Florida to Virginia | VOA Urdu
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست فلوریڈا سے ورجینیا پہنچ گئے ہیں۔ وہ ہفتے کو اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹے بیرن کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔ ٹرمپ کی آمد پر ایک تقریب اور آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
#SCAE24
- Title
- Melania Trump returns to the White House as First Lady | VOA Urdu
- Runtime
- 3:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- میلانیا ٹرمپ امریکہ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس آنے والی ہیں۔ قبل ازیں وہ 2016 کے بعد چار برس یہاں کی مکین رہ چکی ہیں۔ ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں اس ویڈیو میں۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گل...
- Title
- امریکہ کی سیاست کی روایت، صدر کا جانشین کے لیے ہاتھ سے لکھا خط
- Runtime
- 2:09
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی سیاست کی ایک روایت یہ بھی ہے کہ ہر صدر اپنے جانشین کے لیے ایک نوٹ چھوڑ کر جاتا ہے۔ مگر امریکی تاریخ میں شاید پہلی بار ہوگا کہ ایک صدر اس صدر کے لیے خط لکھ رہا ہے جن کا خط خود انہوں نے اوول آفس میں وصول کیا تھا کیوں کہ اس بار جو جانشین ہیں، وہ پیش رو بھی تھے۔
#SCAE24
- Title
- وائٹ ہاؤس کو نئے صدر کی پسند کے مطابق ترتیب دینا
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے نئے صدر بیس جنوری کو حلف اٹھائیں گے جس کے بعد کئی اہم تقریبات ہوتی ہیں۔ لیکن کچھ چیزیں پردے کے پیچھے بھی ہو رہی ہوتی ہیں جیسا کہ وائٹ ہاؤس کو نئے صدر کی پسند کے مطابق ترتیب دینا۔ یہ کام کون اور کیسے کرتا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
#SCAE24
- Title
- Increase in terrorist incidents in Pakistan
- Runtime
- 6:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں شدت پسندی کے بڑھتے واقعات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان جیسے حساس اور شورش زدہ علاقوں میں امن و امان کی صورتِ حال پر پھر سوال اُٹھا دیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی واپسی اور اس کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باعث شدت پسندوں کو پنپنے کا موقع ملا ہے۔ نذرالالسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
- Title
- Why Donald Trump wants Greenland? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:47
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو امریکہ میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ برف سے ڈھکا جزیرہ جہاں لوگوں کا رہنا بہت مشکل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ایسے علاقے کو حاصل کرنا کیوں چاہتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں Ø...
- Title
- The words required for the U.S. presidential oath
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی صدر کے حلف کے لیے مخصوص الفاظ مقرر ہیں جن کی ادائیگی میں اگر غلطی ہو جائے تو دوبارہ حلف اٹھانا پڑتا ہے۔ یہ مخصوص الفاظ کون سے ہیں؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
#VOAUrdu #SCAE24 #Videos #Short #US #President
- Title
- ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کیپٹل ہل سے کیپٹل ون ارینا
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں ایک مصروف دن گزاریں گے۔ اس روز وہ کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں صدارت کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد کیپٹل ون ارینا جائیں گے۔ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد کیپٹل ون ارینا کیوں جائیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #SCAE24 #trump #washington #video #Shorts
- Title
- What expectations does the Pakistani American community have from the Trump administration?
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان نے ریاست ورجینیا میں موجود پاکستانی امریکی کمیونٹی سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ انہیں نئی حکومت سے کیا توقعات ہیں اور وہ کن مسائل کے حل کو ترجیح دیتے ہیں۔
#VOAUrdu #US #President #SCAE24 #Videos
- Title
- Footage shows devastation on beachfront homes in Malibu, California
- Runtime
- 0:39
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس اور اس کے اطراف میں لگی آگ اب بھی کچھ مقامات پر بھڑک رہی ہے۔
آگ سے متاثرہ علاقوں میں حکام تباہ ہونے والے مکانات و عمارتوں کے ملبوں کی صفائی کا کام کر رہے ہیں۔
یہ مناظر میلبو کی ساحلی پٹی کے ہیں جہاں آگ سے تباہ ہونے والے گھروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
سات جنوری سے جنگلات میں لگنے والی آگ سے بڑا حصہ جل کر راکھ ہو چکا ہے۔ ہزاروں مکانات تباہ اور مختلف واقعات میں کم از کم ستائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
•
•...
- Title
- The Devastating Los Angeles Fires
- Runtime
- 5:59
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- لاس اینجلس میں حال ہی میں لگنے والی جنگل کی آگ نے انتہائی خطرناک اور سنگین صورت اختیا ر کرلی ۔ لاکھوں ڈالر کا مالی نقصان ہو چکا ہے اور متعدد انسانی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔ حکام ، جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، مگر صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے۔۔دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ج...
- Title
- Donald Trump’s Inauguration Will Be Indoors
- Runtime
- 0:55
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ائر میں منعقد ہونے کی بجائے اب کیپیٹل ہل کی عمارت کے اندر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ایسا کیوں کرنا پڑا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجÙ...
- Title
- Olympic push for kho kho, India's ancient tag sport
- Runtime
- 0:45
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت میں آجکل ایک قدیم روایتی کھیل ’کھو کھو‘ مقبول ہو رہا ہے۔ اس کھیل کے ورلڈ کپ کے منتظمین پرامید ہیں کہ ایک بڑے مقابلے کے انعقاد کے بعد وہ اس کھیل کو اولمپکس مقابلوں میں شامل کروانے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہ...

