VOA URDU
What happened in the judicial commission meeting? | VOA Urdu
- Title
- What happened in the judicial commission meeting? | VOA Urdu
- Runtime
- 8:32
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان کی سپریم کورٹ میں مزید ججز کی تقرری کے لیے پیر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اپوزیشن کے نمائندوں اور دو ججز جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیا ہوا؟ تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
- Title
- Lahore's Basant festival fades away due to 'killer strings' | VOA Urdu
- Runtime
- 5:49
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بسنت کا تہوار لاہور کے بہت سے باسیوں کو پتنگ بازی، میوزک اور چھت پر ہونے والی ایک منفرد تفریح کی یاد دلاتا ہے۔ کئی برس قبل 'خونی ڈور' کی وجہ سے ماضی بن جانے والا یہ تہوار بہار رُت آتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہو جاتا ہے۔ لاہور میں بسنت کیسے منائی جاتی تھی؟ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ...
- Title
- New Mexico food bank hosts soup competition fundraiser | VOA Urdu
- Runtime
- 2:55
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے ایک مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 23 مقامی شیفس نے حصہ لیا۔ رواں برس مقابلے میں ایک لاکھ ڈالرز سے زائد رقم جمع کی گئی جس سے بچوں، بزرگ شہریوں اور غذائی قلت کا شکار خاندانوں کی مدد کی جائے گی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے...
- Title
- Mexico startup tackles plastic waste by converting it to fuel | VOA Urdu
- Runtime
- 5:19
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- میکسیکو کا ایک اسٹارٹ اپ پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کچرے کو ایندھن میں تبدیل کرنے پر کام کر رہا ہے۔ یہ کمپنی پلاسٹک کے کچرے سے کس طرح ایندھن بنا رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلو...
- Title
- President Trump becomes first sitting president to attend Super Bowl in New Orleans | VOA Urdu
- Runtime
- 0:59
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو نیشنل فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کے فائنل 'سپر بول' دیکھنے کے لیے نیو اولینز کے اسٹیڈیم سپر ڈوم پہنچے۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر سپر بول دیکھا ہے۔ عام طور پر یہ روایت ہے کہ سپر بول پر صدر کا ریکارڈ شدہ بیان نشر ہوتا ہے۔ البتہ رواں برس صدر ٹرمپ اپنی بیٹی ایوانکا کے ہمراہ ایونٹ میں شریک ہوئے۔ سپر بول میں سابق فاتح کنساس سٹی چیفس کو فلاڈیلفیا ایگلز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبان...
- Title
- Lanterns light up Taiwan's sky for Lunar New Year | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- تائیوان میں نئے سال کی آغاز پر رات کے وقت سینکڑوں لالٹینیں فضا میں چھوڑی گئیں۔ ہفتے کو ملک کے شمالی پہاڑی علاقے پنگزی میں یہ سالانہ تہوار منقعد ہوا۔ اس موقعے پر چھوڑی جانے والی لالٹینوں کے ساتھ لوگ اپنی دلی خواہشات بھی لکھ کر آسمان کی جانب بھیجتے ہیں۔
- Title
- Modi’s BJP reclaims Indian capital after 27 years in power shift | VOA Urdu
- Runtime
- 1:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت میں دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کی فتح کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی دیگر رہنماؤں کے ساتھ پارٹی ہیڈ کوارٹر میں جشن میں شریک ہوئے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 27 برس بعد دہلی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہفتے کو سامنے آنے والے انتخابی نتائج کے مطابق بی جے پی نے دہلی اسمبلی کی 70 میں سے 48 نشستیں حاصل کیں جب کہ عام آدمی پارٹی کو 22 نشستیں ملیں۔ دہلی کے سابق وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے بعض اہم رہنما بھی اپنی نشستوں پر کامیاب نہیں ہو سکے۔
- Title
- Military helicopter recovered from Potomac River | VOA Urdu
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب حادثے میں تباہ ہونے والے فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا ملبہ دریائے پوٹومک سے نکال لیا گیا ہے۔ امیریکن ایئرلائنز کے طیارے سے ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ رونلڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا تھا جس میں 67 افراد کی موت ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ڈھانچہ تحقیقات کے لیے محفوظ رکھا جائے گا۔
- Title
- Khabron Sy Aagay: What is Fentanyl? | VOA Urdu
- Runtime
- 6:50
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- فینٹینل درد کم کرنے اور سکون آور دوا یا اوپیوئڈ میں شمار ہوتی ہے اور علاج میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن امریکہ میں ہر سال فینٹینل کی زیادہ مقدار کے استعمال سے70 ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ فینیٹنل ہے کیا اور امریکہ میں اس کی غیر قانونی ترسیل سے چین، میکسیکو اور کینیڈا کا کیا تعلق ہے؟
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کو...
- Title
- Super Bowl: What is President Trump going to do? | VOA Urdu
- Runtime
- 0:51
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں نیشنل فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کا فائنل 'سپر بول' امریکیوں کے لیے اسپورٹس کا ایک بڑا ایونٹ ہوتا ہے۔ اس دوران ملک کے صدر کا ریکارڈڈ خطاب نشر کیا جاتا ہے۔ لیکن اس بار صدر ٹرمپ کچھ مختلف کرنے جا رہے ہیں۔ وہ کیا ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
#VOAUrdu #US #SuperBowl #Videos #Shorts
- Title
- River in Argentina turns red, alarming residents | VOA Urdu
- Runtime
- 0:33
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے قریب گزرنے والے ایک دریا کا پانی سرخ ہو گیا ہے۔ دریائے سرندی کے پانی کے اچانک سرخ ہونے سے مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
یہ دریا صنعتی علاقوں اور غریب آبادیوں کے درمیان سے گزرتا ہے۔ اس کے راستے میں صنعتوں کے فضلے کو جلانے والے مقامات بھی آتے ہیں۔
خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ایک رہائشی نے ایسے ہی ایک مقام سے شدید بدبو دار دھواں اٹھتے دیکھا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے دریا سے نمونے حاصل کرلیے ہیں جس کے ٹیسٹ کے بعد آلودگی کے ذریعے کا تعین کیا جائے گا۔
•...
- Title
- Hamas releases 3 Israeli hostages as ceasefire deal holds | VOA Urdu
- Runtime
- 0:52
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے ہفتے کو مزید تین اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کر دیا ہے۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے دوران یرغمالوں کا یہ پانچواں تبادلہ ہے۔
یرغمالوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں سے مزید فلسطینیوں کی رہائی ہو گی۔
حماس نے ہفتے کو غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البلاح میں ایک تقریب کے دوران تین مرد یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جس کے بعد یہ تینوں افراد اسرائیل پہنچ گئے۔
غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی مم...
- Title
- Super Bowl advertisement costs surpass the $8 million mark | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں نیشنل فٹ بال کا فائنل 'سپر بول' اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ہر سال کروڑوں لوگ سپر بول دیکھتے ہیں۔ اسی لیے کمپنیاں اس دوڑ میں ہوتی ہیں کہ انہیں فائنل میچ کے دوران اشتہار کی جگہ مل جائے۔ لیکن چند سیکنڈ کے ایڈ کی قیمت کیا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #US #Video #SuperBowl #Shorts
- Title
- Pakistan's economy after one year of elections | VOA Urdu
- Runtime
- 5:02
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کا آج ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ یہ سال ملکی معاشی ترقی اور صنعتوں کے لیے کیسا رہا؟ جانتے ہیں مختلف کاروباری افراد کی زبانی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے...
- Title
- Khabron say aagay: Trump pauses tariffs on Mexico | VOA Urdu
- Runtime
- 6:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے پیر کو میکسیکو اور کینیڈا کے خلاف محصولات کے نفاذ کو 30 دن کے لیے روک دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف عائد کرنے کا مقصد غیرقانونی امیگریشن اورغیر قانونی منشیات، خاص طور پر فینٹینل میں استعمال ہونے والے اجزا کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ان ممالک پر دباؤ بڑھانا ہے۔
دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غی...
- Title
- Auto Show in Washington D.C. | VOA Urdu
- Runtime
- 15:29
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ان دنوں سالانہ آٹو شو جاری ہے جس میں گاڑیوں کے سینکڑوں ماڈلز رکھے گئے ہیں۔ اس کار میلے کی سیر کرا رہے ہیں اسد اللہ خالد۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی ا...
- Title
- One year since General Elections in Pakistan: What do people say? | VOA Urdu
- Runtime
- 2:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ اس ایک سال میں عوام کے کتنے مسائل حل ہوئے اور وہ حکومت کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے و...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 07 , 2025 | DC CAR SHOW
- Runtime
- 23:12
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکی دارالحکومت میں سالانہ ڈی سی آٹو شو ۔ نئى گاڑیاں اور ٹیکنالوجی۔۔ اس کے علاوہ شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔۔ آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امر...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 07, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:22
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- US Marines stretch out barbed wire at Mexico-US border near Tijuana | VOA Urdu
- Runtime
- 0:30
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے نیوی اہلکاروں نے جمعرات کو میکسیکو کی سرحد کے ایک حصے پر خاردار تاریں بچھا دی ہیں۔ 30 اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم نے میکسیکو کے شہر تیجوانا کو امریکہ سے جدا کرنے والی سرحد پر خاردار تاریں بچھائیں جس کا مقصد غیر قانونی تارکینِ وطن کا امریکہ میں داخلہ روکنا ہے۔ سرحد پر پہلے ہی اسٹیل کی دو دیواریں موجود ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں میکسکیو پر 25 فی صد ٹیکس لگانے کا کہا تھا لیکن انہوں نے میکسیکو سے ہونے والے ایک معاہدے کے بعد اپنے فیصلے کو ایک ماہ کے لیے مؤخر کر دیا تھا۔ میکسیکو نے منشیات اور غیر قانونی نقل مکانی کو روکنے کا وعدہ کرتے ...
- Title
- Bilawal Bhutto Zardari emphasizes growth opportunities with U.S. business community | VOA Urdu
- Runtime
- 1:31
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ یعنی قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کی۔ بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا ایک پسِ منظر ہے اور جہاں تک دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات ہیں، اس میں امریکی بزنس کمیونٹی کے ساتھ مزید کام کرنے کی گنجائش ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت...
- Title
- What is Super Bowl? | VOA Urdu
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں 'سپر بول' محض ایک ایونٹ نہیں بلکہ یہ امریکی کلچر کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ اتوار کو نیشنل فٹ بال لیگ کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ مزید بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا ح...
- Title
- What is Aerophobia? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:04
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- دنیا بھر میں بہت سے افراد 'ایروفوبیا' یعنی جہاز میں بیٹھنے کے خوف کی وجہ سے ہوائی جہاز کا سفر نہیں کر پاتے۔ امریکہ میں تقریباً ڈھائی کروڑ افراد 'ایروفوبیا' کا شکار ہیں۔ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں عبدالعزیز خان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ...
- Title
- Kashmir's smoking free village | VOA Urdu
- Runtime
- 3:18
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں کے مکینوں نے اسے اسموکنگ فری کر دیا ہے۔ اب اس گاؤں میں کوئی بھی شخص سگریٹ یا حقہ نہیں پیتا اور نہ ہی پان گٹگا وغیرہ استعمال کرتا ہے۔ اس گاؤں کی سیر کیجیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک س...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 06, 2025 | immigration policies under Trump
- Runtime
- 24:15
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلوچ علیحدگی پسندوں کی بڑھتی ہوئى کارروائىاں۔۔اور کیا ریڈیوایکٹو مادہ گینڈے کی نسل کو معدومیت سے بچا پائے گا ؟ اور اسکے علاوہ نظر ڈالیں گے۔۔ دنیا بھر سے دوسری بڑی خبروں پر آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ا...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 06, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:36
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Which technology is being used to stop rhino poaching? | VOA Urdu
- Runtime
- 3:34
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے معدوم ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ یہاں اس کے قیمتی سینگ حاصل کرنے کے لیے شکار کیا جا رہا ہے۔ اب سائنس دان اس کی روک تھام کے لیے نئی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچا...
- Title
- Study discovers spoonful of nanoplastics in human brains | VOA Urdu
- Runtime
- 1:41
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- حال ہی میں سامنے آنے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق انسان کے دماغ میں پلاسٹک کے اتنے چھوٹے ذرات جمع ہو رہے ہیں کہ ان سے پلاسٹک کا ایک چمچ بن سکتا ہے۔ پلاسٹک انسان کے دماغ تک کیسے پہنچ رہا ہے؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو...
- Title
- Bangladesh protesters vandalise ousted PM Hasina's family museum | VOA Urdu
- Runtime
- 0:46
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بدھ کی شب سینکڑوں مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کے گھر پر حملہ کر کے اسے نذرِ آتش کردیا۔ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے خطاب کے اعلان کے بعد طلبہ تحریک اسٹوڈنٹ اگینسٹ ڈسکریمنیشن (ایس اے ڈی) نے شیخ مجیب الرحمان کے گھر کی جانب 'بلڈوزر مارچ' کا اعلان کیا تھا۔ شیخ حسینہ نے اپنی جماعت عوامی لیگ کے حامیوں سے بدھ کی شام خطاب کیا تو مظاہرین کی بڑی تعداد نے اسی دوران شیخ مجیب کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ شیخ حسینہ گزشتہ برس اپنی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہو کر بھارت چلی گئیں تھیں۔ اگست 2024...
- Title
- Basant Panchami celebrated at Nizamuddin Dargah | VOA Urdu
- Runtime
- 11:02
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت میں بسنت کا تہوار خواجہ نظام الدین اولیا کی درگاہ میں کیسے منایا گیا؟ وائس آف امریکہ انڈیا کے لیے پرابھت تیواڑی کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹی...
- Title
- Rat infestation in many world cities appears to be soaring
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واشنگٹن سمیت دنیا کے شہری علاقوں میں چوہوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیل اس وڈیو میں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خ...
- Title
- US deportation flight carrying illegal Indian migrants lands in Punjab | VOA Urdu
- Runtime
- 0:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ سے بے دخل کیے گئے بھارتی شہریوں کو لانے والا ایک فوجی طیارہ پنجاب کے شہر امرتسر پہنچ گیا ہے۔ ان افراد پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام ہے۔
ٹرمپ حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد یہ بھارت پہنچنے والی پہلی ڈیپورٹیشن فلائٹ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طیارے میں 104 بھارتی شہریوں کو واپس بھیجا گیا ہے۔ تاہم حکام کی جانب سے اس تعداد کی تصدیق نہیں کی گئی۔
بھارت نے امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی بے دخلی کے معاملے پر کہا ہے کہ وہ شہریت کی تصدیق کی صورت میں اپنے شہریوں کی واپسی کے ل...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 05 , 2025 |
- Runtime
- 24:24
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- صدر ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ملاقات, ۔حماس کے ساتھ جنگ بندی اور غزہ کے مستقبل پر بات چیت۔۔امریکی رپورٹ کے مطابق کابل سے انخلا کے بعد بھی امریکہ نےافغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کیے ۔۔اسکے علاوہ نظر ڈالیں گے۔۔ بین الاقوامی خبروں پربھی۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھ...
- Title
- Fentanyl: A Leading Cause of Thousands of Deaths in the U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 1:15
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ میں ہر سال فینٹینل کی اوور ڈوز یا زیادہ مقدار استعمال کرنے کی وجہ سے ایک اندازے کے مطابق ستر ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ فینٹینل ہے کیا اور یہ امریکہ میں غیر قانونی طور پر کیسے پہنچتی ہے؟ جانیے اس ریل میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #us #fentanyl #videos #shorts
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 05, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- -------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی ا...
- Title
- Heavy snow blankets Japan's areas | VOA Urdu
- Runtime
- 0:36
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- جاپان کے شمالی اور ساحلی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ جاپان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق اوبی ہیرو نامی ایک شہر میں منگل کو صرف بارہ گھنٹوں کے دوران ایک سو انتیس سینٹی میٹر یعنی پچاس انچ تک کی ریکارڈ برف پڑی۔ جاپان کے مختلف علاقوں میں سرد موسم برقرار رہنے اور جمعرات تک شدید برف باری کی پیش گوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہری ٹریفک کی روانی میں خلل اور بجلی کی ممکنہ بندش کے لیے الرٹ رہیں۔
•
•
•...
- Title
- Indian Prime Minister Narendra Modi took holy dips in sacred river waters | VOA Urdu
- Runtime
- 0:55
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- بھارت میں جاری ہندوؤں کے مذہبی تہوار ’کمبھ میلے‘ میں بدھ کو وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی ہے اور دریا میں اشنان بھی کیا ہے۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں ’مہا کمبھ میلہ‘ کئی روز سے جاری ہے جس میں ہندو عقیدت مند دریا میں اشنان اور دیگر مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ دریائے گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اشنان کرنے یعنی ڈبکی لگانے سے گناہ دھل جاتے ہیں۔ اس میلے میں کروڑوں افراد شریک ہوتے ہیں۔
ایک ہفتے قبل کمبھ میلے میں بھگڈر کا واقعہ بھی پیش آیا تھا جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سرکاری اعداد...
- Title
- Hundreds of Mexican soldiers mobilised on the border with the U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 0:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- میکسیکو نے ایک معاہدے کے تحت امریکہ کے ساتھ سرحد پر سینکڑوں فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس معاملے سے واقف حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت فوجیوں کو سرحد کے ساتھ ان مقامات پر تعینات کیا جائے گا جہاں غیر قانونی نقل مکانی، منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی شرح زیادہ ہے۔ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان پیر کو ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت صدر ٹرمپ نے میکسیکو پر امریکی ٹیرف کا نفاذ روک دیا تھا۔ میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام کا کہنا ہے اس معاہدے کے تحت امریکہ نے بھی اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ امریکہ سے میکسیکو میں جدید ہتھیاروں کی آمد روکنے کے اقدامات کرے گا۔
- Title
- Trump meets Netanyahu, says U.S. will take ownership of Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 2:10
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے گا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے گا۔
غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ...
- Title
- Trump suggests moving Gazans somewhere else | VOA Urdu
- Runtime
- 2:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز پیش کی ہے کہ فلسطینیوں کو جنگ سے تباہ غزہ کو چھوڑ دینا چاہیے اور ان کو نئی جگہوں پر آباد کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات وائٹ ہاوٴس میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہی۔ مزید تفصیلات اسد حسن سے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب ...
- Title
- Meet U.S. Photographer with Down Syndrome | VOA Urdu
- Runtime
- 3:45
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- نیویارک کی ریچل ہینڈلن ڈاؤن سنڈروم یعنی ذہنی معذوری کا شکار ہیں لیکن انہوں نے کبھی اس بیماری کو اپنے خوابوں کی تعبیر کے درمیان رکاوٹ نہیں سمجھا۔ انہوں نے فوٹوگرافی میں ڈگری لینے کے ساتھ ساتھ فائن آرٹس میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ ریچل ہینڈلن سے ملیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے او...
- Title
- Eggs shortage in U.S.: What's going on with eggs? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:28
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے سپر اسٹورز میں ان دنوں انڈوں کے شیلف خالی نظر آ رہے ہیں جب کہ بعض اسٹورز ایسے بھی ہیں جہاں شہری ایک مخصوص تعداد سے زیادہ انڈے نہیں خرید سکتے۔ امریکہ میں انڈوں کی کمی کا سامنا کیوں ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس ...
- Title
- Around 10 killed in Sweden school shooting
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سویڈن کی پولیس نے بتایا ہے کہ منگل کو بالغوں کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں تقریبا 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ شوٹر نے اکیلے یہ کام کیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ اسٹاک ہوم سے تقریباً 200 کلومیٹر مغرب میں واقع اوریبرو کے ایک کیمپس میں پیش آیا ہے جس میں بچوں کے لیے اسکول بھی ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ و...
- Title
- World's largest iceburg
- Runtime
- 1:37
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ برطانیہ کے زیر انتظام ایک جزیرے سے جا کر ٹکرا سکتا ہے۔ اس سے
علاقے میں موجود زندگیوں کو کیا نقصان ہو گا؟ اور انسانوں کے لیے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟وڈیودیکھیے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عز...
- Title
- Which types of Cancer are spreading rapidly in Pakistan? | VOA Urdu
- Runtime
- 4:47
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- کینسر کے مرض کے بارے میں آگاہی کے لیے ہر سال چار فروری کو ’ورلڈ کینسر ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں سالانہ کینسر کے کتنے مریض سامنے آتے ہیں اور ملک میں کینسر کی کون سی اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 04 , 2025 |
- Runtime
- 24:27
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی واشنگٹن آمد۔۔ کن معاملات پر بات چیت کی جائیگی؟ کینسر کے عالمی دن کے موقع پر ذکر ہوگا کینسر کی سب سے عام قسموں کا۔۔۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کےکچھ ویٹ لینڈز کی حالتِ زار اور عالمی خبروں پر ایک نظر بھی شامل ہے۔۔ آج کے شو میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیک...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 04, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:44
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Dubai bus doubles up on views and food | VOA Urdu
- Runtime
- 0:53
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- دبئی جانے والے سیاح اب شہر کے ٹور کے ساتھ ساتھ کھانا، پینا بھی کر سکتے ہیں۔ دبئی میں ایک نئی بس سروس شروع ہوئی ہے جس میں کھانا کھاتے ہوئے شہر گھوما جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #dubai #uae #videos #shorts
- Title
- People board ferries as quakes constantly shake Santorini | VOA Urdu
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- یونان کے معروف سیاحتی مقام سینتورینی میں چار روز کے دوران 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے آ چکے ہیں جس نے سب کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ سینکڑوں افراد فیریز کے ذریعے یونان کے دارالحکومت ایتھنز کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک س...
- Title
- Plane wreckage pulled from Potomac River | VOA Urdu
- Runtime
- 0:36
- Date posted
- 2 years ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کے واقعے کے کئی روز بعد دریائے پوٹومک سے جہاز کا ملبہ نکال لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ریکوری آپریشن تاحال جاری ہے۔ انتیس جنوری کو مقامی فضائی کمپنی 'امیریکن ایئر لائنز' کے مسافر طیارے اور امریکی فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ حادثے میں جہاز میں سوار عملے کے چار ارکان سمیت چونسٹھ افراد اور ہیلی کاپٹر میں موجود تین فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ اب تک دریائے پوٹومک سے پچپن لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ دیگر بارہ کی تلاش جاری ہے۔
-------------------------
وائس ...

