VOA URDU
President Donald Trump rides around Daytona 500 racetrack ahead of race | VOA Urdu
- Title
- President Donald Trump rides around Daytona 500 racetrack ahead of race | VOA Urdu
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کار ریسنگ ایونٹ ’ڈے ٹونا 500‘ میں شرکت کی اور ریس ٹریک پر راؤنڈ بھی لیا۔ ڈے ٹونا 500 امریکہ کا معروف کار ریسنگ ایونٹ ہے جو ہر سال ریاست فلوریڈا کے شہر ڈے ٹونا بیچ پر منعقد کیا جاتا ہے۔ صدر ٹرمپ کے بقول یہ لوگوں کو جوڑنے والا ایونٹ ہے جو امریکہ کے سنہری دور کو تقویت بخشے گا۔ اتوار کو امریکی صدر کا طیارہ ایئر فورس ون پہلے ریسنگ ٹریک کے اوپر سے گزرا اور بعد ازاں صدر ٹرمپ نے اپنی سرکاری لیموزین میں بیٹھ کر ٹریک کا راؤنڈ بھی لیا۔ صدر ٹرمپ نے ڈے ٹونا 500 میں دوسری بار شرکت کی ہے۔ اس سے قبل وہ 2020 میں بھی اس ایونٹ میں شریک ہو چکے ہیں۔
---...
- Title
- Snow and slippery roads in New England as the U.S. braces for cold polar vortex | VOA Urdu
- Runtime
- 0:36
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاستوں مین، ورمونٹ، کینٹیکٹ، نیوہیمپشر، میساچوسٹس، مشی گن، کولوراڈو، نارتھ ڈکوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا کو برف باری اور شدید سرد موسم کا سامنا ہے۔ برف باری کے سبب شاہراہوں پر برف کی تہہ جم گئی ہے جس کے سبب شہریوں کو ڈرائیونگ میں دشواری کا سامنا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے پیر اور منگل کو شدید ٹھنڈ کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مقامات پردرجۂ حرارت منفی 40 سے منفی 45 ڈگری تک گرنے کا اندیشہ ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پی...
- Title
- Light Show at Bahawalpur's famous Noor Mahal | VOA Urdu
- Runtime
- 1:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بہاولپور کے تاریخی نور محل پر ہر ویک اینڈ پر لائٹ شو کا انعقاد ہوتا ہے۔ اس شو میں روشنیوں اور آواز کا جادو جگا کر بہاولپور کی تاریخ سنائی جاتی ہے۔ لائٹ شو کے مناظر دیکھیے ثمن خان کی اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار ...
- Title
- Flooding hits Kentucky after state of emergency declared | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کینٹکی میں ہفتے کو بارشوں کے سبب شاہراہیں اور رہائشی علاقے زیرِ آب آگئے۔ حکام نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے جب کہ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ویدر سروس نے ٹینیسی، ویسٹ ورجینیا، مسی سپی اور آرکنسا میں بھی سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ا...
- Title
- Stampede at New Delhi's railway station kills many | VOA Urdu
- Runtime
- 1:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو پلیٹ فارمز پر مسافر پریاگ راج جانے کے لیے انتظار کر رہے تھے۔ پریاگ راج میں ان دنوں مہا کمبھ میلہ جاری ہے جس میں کروڑوں افراد شریک ہیں۔ وزیرِ ریلوے اشونی وشنوو کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ چار خصوصی ٹرینوں کے ذریعے اسٹیشن پر پھنسے افراد کا انخلا کیا گیا۔ اس سے قبل 28 جنوری کو مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے ب...
- Title
- Khabron se Aagay: Pakistan's Ranking on Corruption Perception Index Drops | VOA Urdu
- Runtime
- 4:55
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی کرپشن انڈیکس رپورٹ میں پاکستان کی مزید تنزلی ہوئی ہے یعنی پاکستان میں کرپشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان 180 ممالک کی فہرست میں 135 ویں نمبر پر ہے۔ اسی موضوع پر عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #Corruption #KhabronseAagay #Videos
- Title
- The Doll Village of Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 4:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو 'گڑیوں کے گاؤں' کے نام سے مشہور ہے۔ گاؤں کی بہت سی ہنر مند خواتین گڑیا تیار کرتی ہیں جنہیں مختلف ممالک میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔ اس گاؤں میں یہ کام کیسے شروع ہوا اور خواتین کس طرح آگے آئیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #Dolls #Village #Punjab #Videos
- Title
- How to get a U.S. student visa? | Study in America - Part 3 | VOA Urdu
- Runtime
- 1:10
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایف ون ویزا کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی ان امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#studyinamerica #visa #education #admission #student #videos #VOAUrdu
- Title
- Hamas releases 3 more Israeli hostages | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت ہفتے کو مزید تین یرغمالوں کی رہائی ہوئی ہے۔
غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں ایک تقریب کے دوران حماس اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد نے یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔ اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ رہائی پانے والے تینوں یرغمال اس کے پاس پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیل نے ان یرغمالوں کے بدلے تین سو سے زیادہ فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا ہے۔
فریقین کے درمیان لگ بھگ ایک ماہ قبل شروع ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالوں کا یہ چھٹا تبادلہ ہے۔ اس سے قبل 21 یرغم...
- Title
- Khabron Say Aagay: Plan for rebuilding Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 5:59
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کاانتظام سنبھال لے گا اور ہم اس پر کام بھی کریں گے تاہم بیرون ملک امریکی اتحادیوں اور مخالفین دونوں نےاس تجویز کو مسترد کر دیا۔ اس سلسلے میں ابھی مشرق وسطی کے لیڈروں کی مشاورت بھی ہو رہی ہے۔ اسی تناظر میں پروگرام خبروں سے آگے میں ایک تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہیں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 14 , 2025 | Indian Prime minister Modi meets President Trump
- Runtime
- 24:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ٹرمپ مودی ملاقات۔ ۔ کیا امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں کوئى تبدیلی آئے گی۔۔اور پاکستان سے غیر قانونی طور پر انسانی سمگلروں کے ذریعے یورپ جانے والے پاکستانی مسلسل حادثات کا شکار کیوں ہو رہے ہیں۔۔ اس کے علاوہ آج کے ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ اہم عالمی خبریں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھ...
- Title
- Trump says he has directed US Treasury to stop minting new pennies
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ خزانہ سے کہا ہے کہ وہ ایک سینٹ کا سکہ بنانا بند کر دے۔لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ...
- Title
- Things you need to know about F-35 fighter jet | VOA Urdu
- Runtime
- 1:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ نے بھارت کو جدید لڑاکا طیارے ایف 35 فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم بھارت کو اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان فروخت کریں گے جس کے نتیجے میں ایف 35 کی فراہمی کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ یہ طیارہ کن صلاحیتوں کا حامل ہے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
#VOAUrdu #India #US #F35 #Shorts
- Title
- Ukrainian women fill coal miners' jobs left open by drafted men | VOA Urdu
- Runtime
- 3:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- یوکرین میں روس کی جنگ کے سبب مردوں کی ایک بڑی تعداد فوج کے لیے خدمات انجام دے رہی ہے۔ ایسے میں کانوں میں مزدوروں کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اب کئی خواتین کان کنی کا شعبہ اختیار کر رہی ہیں۔ خواتین کان کن اس کام سے متعلق کیا کہتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والو...
- Title
- How beneficial was the Trump-Modi meeting for India? | VOA Urdu
- Runtime
- 25:21
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ملاقات میں کاروبار، دفاع اور نیوکلیئر انرجی سمیت کئی معاملات پر بات ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکہ بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیارے بھی فراہم کر سکتا ہے۔ نریندر مودی کا دورۂ امریکہ کتنا کامیاب رہا؟ امگریشن اور علاقائی سیکیورٹی پر کیا بات چیت ہوئی؟ وی او اے انڈیا کی سمیتا شرما نے بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ کی ایڈیٹر سہاسنی حیدر سے اسی معاملے پر گفتگو کی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان ل...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 14, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:28
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Whale swallows kayaker off Chile before releasing him | VOA Urdu
- Runtime
- 0:39
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک وہیل نے کشتی چلانے والے شخص کو نگل کر فوراً ہی اگل دیا۔ نوجوان سمندر میں ایک چھوٹی کشتی پر سوار تھا جب ایک دیوہیکل وہیل اس کے پیچھے سے نمودار ہوئی اور کشتی سمیت نوجوان کو نگل لیا۔ لیکن پھر چند لمحوں بعد ہی اگل دیا۔ یہ مناظر کشتی میں سوار شخص کے والد کے کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے جس میں وہ اپنے بیٹے کو پرسکون رہنے کا بھی کہہ رہے ہیں۔
•
•
•...
- Title
- Who is Tahawwur Rana and why India wants him for Mumbai attacks? | VOA Urdu
- Runtime
- 2:33
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز و سہولت کار تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 26 نومبر 2008 کو ممبئی میں ہونے والے حملوں میں 160 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بھارت کا ان حملوں میں تہور رانا کے کردار کے بارے میں کیا دعویٰ ہے؟ بتا رہے ہیں اسد حسن۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار ک...
- Title
- U.S. demands fair trade relations with India, analyst says | VOA Urdu
- Runtime
- 5:39
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دونوں ملک تجارت، دفاع اور تعاون سمیت مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ امیریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سدآنند دھومے کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ بھارتی دفاعی قوت میں اس کے ہتھیاروں کا حصہ بھی زیادہ ہو جس پر صدر ٹرمپ کی حکومت مسلسل زور دے رہی ہے۔ سد آنند دھومے کی ارم عباسی سے گفتگو۔
------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا ن...
- Title
- Why are Pakistanis risking their lives to get to Europe? | VOA Urdu
- Runtime
- 3:39
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے افراد کی کشتیوں کو حادثات کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ ان واقعات میں کئی پاکستانی نوجوان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کے باوجود بعض نوجوان اب بھی یہ پُر خطر سفر طے کر کے یورپ جانے کے خواہش مند کیوں ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھن...
- Title
- Trump-Modi Meeting's key takeaways | VOA Urdu
- Runtime
- 3:48
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار، پاکستانی فوج میں بطور ڈاکٹر خدمات انجام دینے والے، کینیڈین بزنس مین تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے، بھارت کے لیے جدید ایف 35 جنگی طیاروں کی فراہمی کا راستہ نکالنے، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے، دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہی۔ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ باہمی تجارت میں برابر ٹیرف کا بھی اعلان کیا۔۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو دوگنی رفتار سے بڑھانے کا...
- Title
- Preserved Roses on Valentine's Day | VOA Urdu
- Runtime
- 1:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ویلنٹائن ڈے پر گلاب سب کا پسندیدہ تحفہ ہوتا ہے اور اب اس نے ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔ امریکہ میں ایسے گلاب بھی دستیاب ہیں جو برسوں تک ترو تازہ رہتے ہیں۔ ان گلابوں سے متعلق مزید بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ای...
- Title
- Indian Prime Minister Narendra Modi holding a press conference with President Trump at White House
- Runtime
- 19:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- Title
- Trump Zelenskyy White House meeting
- Runtime
- 0:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- Title
- Turkey's president arrives in Pakistan'
- Runtime
- 4:14
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ترک صدر کا پاکستان کا دورہ اسلامی دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کوئى حکمت عملی بنانے کے لیے ہے؟ وائس آف امریکہ کے عمران جدون سے بات کرتے ہوئے پشاور یونیورسٹی سے منسلک ، بین الاقوامی امور کے ماہر پروفیسر حسین شہید سہروردی نے اس کا تجزیہ کیا ہے، آئیے سنتے ہیں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھن...
- Title
- The economics of the Valentines Day
- Runtime
- 2:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ویلنٹائنز ڈے پر لوگ محبتوں کا اظہار تو کرتے ہی ہیں لیکن یہ امریکہ میں کاروباروں کے لئے بھی بہت فائدے کا دن ہوتا ہے۔ اس دن گلاب کے پھول بنیادی حیثیت رکھتے ہیں ۔ امریکی ہر سال اس دن گلابوں پر لاکھوں ڈالر خرچ کرتے ہیں۔ تو اربوں ڈالر میں کتنے گلاب بکتے ہوں گے۔۔؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- ٹرمپ مودی ملاقات! کیا اشوز اہم ہیں؟
- Runtime
- 4:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارتی وزیرِ اعظم نریند مودی امریکہ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ وائٹ ہاوس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے جاری شراکت داری مزید مضبوط ہو گی۔ وائٹ ہاوٴس سے فائزہ بخاری کی ویو تھری سکٹی کے لیے اپ ڈیٹ
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 13 , 2025 |Turkish President Recep Tayyip Erdogan visits Islamabad
- Runtime
- 24:24
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے پر۔۔ ٹرمپ مودی ملاقات کتنی اہم ہے ۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اسلام آباد کے دورے پر، پاکستان اور ترکی کے تعلقات کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہ...
- Title
- Driver hits crowd in Munich, injuring at least 28 | VOA Urdu
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جرمنی کے شہر میونخ میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعے میں کم از کم 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک لیبر یونین کے ارکان کی جانب سے مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ مشتبہ شخص کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغان پناہ گزین ہے۔ حکام نے تاحال یہ نہیں بتایا کہ مذکورہ شخص نے یہ قدم کیوں اُٹھایا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu #Germany #Munich #Videos #Shorts
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 13, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:09
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Military jet crashes into San Diego Bay in California | VOA Urdu
- Runtime
- 0:22
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں بدھ کو امریکی نیوی کا ایک فائٹر جیٹ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی نیوی کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ ہیں اور اچھی حالت میں ہیں۔ امریکی نیوی نے طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #california #sandiego #mome...
- Title
- How to apply in U.S. Universities? | Study in America - Part 2 | VOA Urdu
- Runtime
- 1:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کے طور پر کسی یونیورسٹی یا کالج میں ایڈمیشن لینے کے لیے آپ کو کیا کرنا ہوگا؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہ...
- Title
- Train collides with SUV stuck on tracks in Utah | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست یوٹا میں ریلوے ٹریک پر آنے والی گاڑی تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی ریلوے ٹریک پر پھنس جاتی ہے اور ڈرائیور پہلے گاڑی کو ریورس کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پیچھے لگے بیریئر کی وجہ سے وہ ناکام ہوجاتا ہے۔ اتنے میں ڈرائیور تیزی سے آتی ٹرین کو دیکھ کر گاڑی سے اتر جاتا ہے اور ٹرین گاڑی کو ٹکر مارتے ہوئے گزر جاتی ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے ن...
- Title
- Muzaffargarh skilled women and barriers to market access | VOA Urdu
- Runtime
- 4:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ملیے مظفر گڑھ کی کچھ ہنر مند خواتین سے جن کی سلائی کڑھائی کا فن کئی شہروں تک جاتا ہے۔ بہت سے ڈیزائنر اپنے ملبوسات میں ثقافتی رنگ بھروانے کے لیے دیہی علاقوں میں انہی کاریگروں کے پاس جاتے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ دیکھیے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ...
- Title
- ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں.
- Runtime
- 0:40
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- Title
- Modi Macron visit ITER nuclear fusion reactor
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو سینٹ-پال-لیس-یوہانس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکراں کے ساتھ انٹرنیشنل تھرمونیوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر کی تنصیب کا دورہ کیا۔
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ مودی کے فرانس کے دورے کے موقعے پر، بھارت اور فرانس نے جدید اور چھوٹے ماڈیولر نیوکلیئر ری ایکٹرز کے لئے شراکت داری کے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔
دورے میں مودی نے ایک نیا بھارتی قونصل خانہ بھی کھولا، جبکہ باہر ان کے حامی جمع تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے عالمی جنگوں میں مرنے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
توقع ہے کہ مودی فرانس ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 12 , 2025 | President Trump Meets with Jordanian King Abdullah
- Runtime
- 24:19
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اردن کے شاہ عبداللہ سے وائٹ ہاوس میں ملاقات، مشرق وسطی کے مستقبل پر بات چیت۔۔بارہ فروری کو پاکستان میں خواتین کا قومی دن کیوں منایا جاتا ہے ۔۔اس کے علاوہ ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 12, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:21
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Transgender Chef: 'When customers found out about me, orders stopped coming in' | VOA Urdu
- Runtime
- 2:59
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- لاہور میں کوکنگ سکھانے والے ایک انسٹی ٹیوٹ میں خواجہ سراؤں کا ایک گروپ بھی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ تاکہ وہ بھی ریسٹورینٹس میں جاب یا پھر اپنا کاروبار کر سکیں۔ مگر ان خواجہ سراؤں کو کیا خدشات ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ...
- Title
- Trump welcomes American schoolteacher Marc Fogel who was released by Russia | VOA Urdu
- Runtime
- 0:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- روس کی قید سے رہا ہونے والے امریکی اسکول ٹیچر مارک فوگل نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مارک فوگل کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت خود کو دنیا کا سب سے خوش قسمت شخص تصور کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی رہائی کے لیے صدر ٹرمپ، امریکی سفارت کاروں اور قانون سازوں کا شکریہ ادا کیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مارک فوگل کی رہائی یوکرین جنگ کے خاتمے میں اہم ہو سکتی ہے۔ 63 سالہ مارک فوگل اگست 2021 سے روس میں قید تھے۔ انہیں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 14 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑ...
- Title
- Bird flu pandemic potential in US worries scientists, farmers | VOA Urdu
- Runtime
- 2:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں برڈ فلو کی وجہ سے انڈوں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیا ملک میں رواں برس انڈوں کی قیمتیں مستحکم ہو سکیں گی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ای...
- Title
- Tensions heat up in the Arctic | VOA Urdu
- Runtime
- 2:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے آرکٹک یا قطب شمالی کے برفانی خطے میں تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں نا صرف ماحولیات کو خطرہ درپیش ہے بلکہ اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی طور پر بھی کشیدگی پیدا ہو رہی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 11 , 2025 | What is the opioid crisis in the US?
- Runtime
- 24:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں پین کلر ادویات کے نشے کی لت کا بحران کتنا شدید ہے ۔۔صدر ٹرمپ کو فنٹنیل کی امریکہ ترسیل پر تشویش کیوں ؟ ۔۔۔ پاکستان کی چین اور دیگر ملکوں کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں پر ایک نظر ۔۔اور ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 11, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:57
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Top ranking universities in the U.S. | Study in America - Part 1 | VOA Urdu
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- کیا آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ پڑھنے جانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو وائس آف امریکہ کی ’اسٹڈی ان امریکہ‘ سیریز میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ امریکہ کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ سب سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ امریکہ کی پانچ ٹاپ یونیورسٹیز کون سی ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک...
- Title
- Deportation of undocumented immigrants from the U.S. to Venezuela | VOA Urdu
- Runtime
- 0:40
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر دو پروازیں پیر کو وینزویلا پہنچ گئی ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی انتظامیہ میں ہونے والے معاہدے کے بعد پہلی پروازیں ہیں جو تارکینِ وطن کو لے کر کراکس پہنچی ہیں۔ دونوں طیاروں میں ایک سو نوے سے زائد افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق واپس پہنچنے والے تارکینِ وطن میں بعض ایسے افراد بھی شامل ہیں جو جرائم میں ملوث تھے۔ امریکی حکومت غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس ان کے ممالک بھیج رہی ہے۔
- Title
- Reserved parking spots for differently abled persons in U.S. parking lots | VOA Urdu
- Runtime
- 1:27
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں پبلک پارکنگ لاٹس میں کچھ مقامات ہینڈی کیپ یا ایسے افراد کے لیے مخصوص ہوتے ہیں جو کسی نا کسی معذوری کا شکار ہوتے ہیں۔ کوئی بھی ایسی کار وہاں پارک نہیں کی جا سکتی جس پر ہینڈی کیپ کا پاس نہ لگا ہو۔ مزید جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
- Title
- Trial begins of Hadi Matar man accused of stabbing Salman Rushdie
- Runtime
- 0:34
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- معروف مصنف سلمان رشدی پر حملے میں ملوث شخص کے خلاف امریکی ریاست نیو یارک کی ایک عدالت میں پیر کے روز اقدام قتل کے مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی۔ جیوری نے مشتبہ حملہ آور ہادی مطر کے مقدمے کی سماعت میں وکلاء کے ابتدائی بیانات سنے۔ سلمان رشدی بھی اس سماعت میں بطور گواہ پیش ہو رہے ہیں۔
سلمان رشدی 2022 میں نیویارک میں ایک لیکچر دینے والے تھے جب وڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مطر نے بھاگ کر ان پر چاقو سے وار کئے۔ جس سے ان کے ہاتھ، گردن ، سینے اور آنکھ پر زخم آئے۔ امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ ہادی مطر نے اقدام قتل کے الزامات میں اقبال جرم س...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 10 , 2025 | Why is the Super Bowl so hyped?
- Runtime
- 24:21
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امیریکن نیشنل فٹ بال لیگ کے فائنل سپر بول کیلئے امریکہ میں اتنا جوش و خروش کیوں پایا جاتا ہے؟۔۔۔پاکستان کے پارلیمانی انتخابات کا ایک سال مکمل ، کیا کھویا ، کیا پایا؟ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ایک خاص گاؤں کی سیر اور اس کے علاوہ آج کے ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کہ کچھ عالمی خبریں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ج...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 10, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:56
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ

