VOA URDU
Growing tensions among extremist organizations
- Title
- Growing tensions among extremist organizations
- Runtime
- 8:43
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- کالعدم ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے جاری اثر و رسوخ کی لڑائی میں شدت آنے کی اطلاعات ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان یہ رسہ کشی ایک دوسرے کے کمانڈروں کو اپنی صفوں میں شامل کرنے اور زیرِ اثر علاقوں میں قدم جمانے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپ...
- Title
- Things to do before heading to the U.S. for studies | Study in America - Part 7 | VOA Urdu
- Runtime
- 1:28
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے جب آپ کو ایڈمیشن اور ویزا مل جائے تو امریکہ پہنچنے سے قبل کن ٹپس پر عمل کرنا چاہیے؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی اِن امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu #StudyinAmerica #Pakistan #Education #Shorts #Videos
- Title
- More Israeli hostages released from Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید چھ اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کر دیا ہے۔ اسرائیل بھی سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
رہائی پانے والوں میں چار اسرائیلی سات اکتوبر کے حماس کے دہشت گرد حملے میں یرغمال بنائے گئے تھے جب کہ دو یرغمال لگ بھگ ایک دہائی قبل غزہ میں داخلے کے بعد پکڑے گئے تھے۔
ہفتے کو غزہ کی پٹی میں منعقدہ دو عوامی تقریبات میں پانچ یرغمالوں کو رہا کیا گیا جب کہ چھٹے یرغمال کو نجی طور پر ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔
یرغمالوں کی رہائی کے دوران تل ابیب میں 'ہوسٹیج اسکوائر' کے نام سے مشہور مقام پر ...
- Title
- How beneficial is a recycling plant at service stations?
- Runtime
- 1:56
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پنجاب میں زیرِ زمین پانی کی سطح کم ہونے کے باعث پانی بچانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ حکام نے سروس اسٹیشنز پر واٹر ری سائیکل پلانٹ لگانا ضروری قرار دیا ہے۔ یہ پلانٹ کیسے کام کرتا ہے اور اس سے کتنی پانی کی بچت ہوتی ہے؟ جانیے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #Pakistan #Punjab #Water #CarWash #Video #Shorts
- Title
- Heavy snow blankets Japan | VOA Urdu
- Runtime
- 0:34
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جاپان کے مختلف شہروں میں رواں ماہ ریکارڈ برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سکایو کا علاقہ لگ بھگ 16 فٹ تک برف سے ڈھکا ہوا ہے اور برف دو منزلہ عمارت کی چھتوں تک پہنچ رہی ہے۔ اس کے علاوہ سونان کے علاقے میں گلیوں میں تقریباً 12 فٹ تک برف موجود ہے۔
برف باری کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں متعدد اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔
موسم کا حال بتانے والے حکام نے نیگاتا کے علاقے میں برفانی تودوں کی وارننگ بھی جاری کی ہے اور لوگوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
#VOAUrdu #japan #snow #record #shorts #videos
- Title
- Dar requests UN support in countering terrorism from Afghanistan
- Runtime
- 6:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کے وزیر ِخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران
اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان کے اندر اور اس کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کرے۔ علی فرقان کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- نیویارک: مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنے کے الزام میں نیو جرسی کے ہادی مطر اقدام قتل میں قصور وار قرار
- Runtime
- 0:33
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- Title
- Detroit neighborhood is submerged after century old water main bursts
- Runtime
- 0:38
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی ریاست مشی گن کے سب سے بڑے شہر ڈیٹرائٹ میں اس ہفتے تقریباً سو سال پرانی پانی کی سپلائی لائن پھٹ گئی جس کے بعد شہر کا جنوب مغربی علاقہ زیر آب گیا۔ گریٹ لیکس واٹر اتھارٹی کے مطابق، 54 انچ کی سپلائی لائن 1930 میں بچھائی گئی تھی۔ اس پائپ کے پھٹنے کے بعد گلیوں، فٹ پاتھوں اور یارڈز میں کئی فٹ پانی بھر گیا ہے۔ عملہ اور کنٹریکٹر مرمت میں مصروف رہے۔ یہ واضح نہیں تھا کہ پائپ کے پھٹنے کی وجہ کیا تھی، لیکن اتوار کے آخر سے پیر کی صبح تک درجہ حرارت مائنس 17 ڈگری سینٹی گریڈ سے کافی نیچے تھا۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ ...
- Title
- Vice President JD Vance speaks at CPAC
- Runtime
- 0:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں تین روزہ کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) جاری ہے۔
ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں بین الاقوامی قدامت پسند کارکن، سیاست دان، کنزرویٹو تنظیمیں اور میڈیا شخصیات شرکت کر تی ہیں۔
امریکی نائب صدر جےڈی وینس نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ بہت سے پیچیدہ معاملات کے حل کے لیے صدر ٹرمپ کی صورت میں وائٹ ہاوس میں ایک زیرک شخصیت موجود ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 21 , 2025 | CPAC conference in the US
- Runtime
- 23:48
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- واشنگٹن میں قدامت پسند نظریات کی ترویج کے لئے تین روزہ کانفرنس کا آغاز ۔۔ اہم سیاسی رہنماؤں کی شرکت ۔۔ پاکستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش کی جانے والی قراردادیں کیا کوئى معنی رکھتی ہیں۔۔اور اسکے علاوہ شامل کریں گے کچھ اہم بین الاقوامی خبریں ۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جا...
- Title
- Plastic pollution in Karachi's sea impact on fishermen and marine life | VOA Urdu
- Runtime
- 4:45
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- نالوں کا پانی اور کچرا سمندر میں گرنے سے کراچی کے ساحل آلودہ ہوتے جا رہے ہیں۔ آلودگی سے جہاں تفریحی ساحل خراب ہو رہے ہیں تو وہیں ماہی گیروں کا روزگار بھی متاثر ہو رہا ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایج...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 21, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:00
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- UN report reveals key insights on Pakistan's population trends | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ لیکن اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ تیس برسوں میں پاکستان آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا ملک بن سکتا ہے۔ تفصیلات بتا رہی ہیں ارحم خان۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #pakistan #population #reels #videos
- Title
- Fire burns, sirens sound after bus explosions near Tel Aviv | VOA Urdu
- Runtime
- 0:55
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسرائیل کے شہر تل ابیب کے قریب جمعرات کی شب تین بسوں میں دھماکے ہوئے ہیں جب کہ دو بسوں سے دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بات یام علاقے کے پارکنگ لاٹ میں کھڑی بسوں میں دھماکے ہوئے جن میں اس وقت کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ حکام کے مطابق دو دیگر بسوں سے ملنے والے دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ بسوں دھماکوں کی ذمے داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے واقعے کے بعد فوج کو مغربی کنارے میں آپریشن کی ہدایت دی ہے۔ غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر...
- Title
- Landmines slow return to Palmyra, Syria, home of famed ancient ruins | VOA Urdu
- Runtime
- 2:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام کا قدیم شہر پلمائرہ یا تدمور خانہ جنگی سے قبل سیاحوں کے لیے خاصی دلچسپی کا باعث تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ شہر میں بچھی بارودی سرنگوں کے باعث اپنے گھروں کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے بہت سے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہ...
- Title
- Earth is at risk of a 'city killer' asteroid strike in 2032 | VOA Urdu
- Runtime
- 0:57
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسا شہابیہ دریافت کیا ہے جو خلا سے زمین کی جانب آ رہا تھا۔ لیکن اب اس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات مسلسل تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں عبدالعزیز خان۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل ...
- Title
- Cause of Delta plane crash in Toronto
- Runtime
- 1:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ٹورانٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ایک حیران کن واقعہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارہ الٹ گیا، لیکن معجزانہ طور پر تمام 80 مسافر زندہ بچ گئے۔ طیارہ الٹ کیسے گیا؟ اور پھر لوگ کیسے محفوظ رہے؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ا...
- Title
- US can use tariffs to negotiate with trade partners, says Saqib Razavi
- Runtime
- 4:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے اس ہفتے دواسازی، سیمی کنڈکٹرز اور کاروں کی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات کرتے ہوئے ماہر معیشت ڈاکٹر ثاقب رضاوی کا کہنا ہے کہ قلیل مدت میں اس ٹیرف کا ان صنعتوں پر زیادہ اثر نہیں پڑےگا جو خام مال درآمد کر رہی ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ا...
- Title
- Can international students going to the U.S. for studies also work? | Study in America - Part 5
- Runtime
- 1:28
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اگر آپ اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ جا رہے ہیں تو کیا وہاں پڑھائی کے ساتھ جاب بھی کر سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی اِن امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
•
•
•
•
•
#StudyinAmerica #USEducation #Jobs #PakistaniStudents #Videos
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 20 , 2025 |Trump plans 25% tariffs on autos, chips, pharmaceuticals
- Runtime
- 24:17
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ٹرمپ کا ادویات ۔گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر پچیس فیصد ٹیکس لگانے کا عندیہ۔۔بلوچستا ن میں لسانی بنیادوں پر ٹارگٹد کلنگز کے پیچھے شدت پسند وں کے مقاصد کیا ہیں ۔اور اسکے علاوہ۔۔اہم بین الاقوامی خبریں۔۔شامل کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 20, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:45
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Hamas releases bodies of 4 hostages, including youngest | VOA Urdu
- Runtime
- 1:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت جمعرات کو چار یرغمالوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔
غزہ کے علاقے خان یونس میں جمعرات کو حماس نے ایک تقریب منقعد کی جس میں تابوت ریڈ کراس حکام کے حوالے کیے گئے۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد موجود تھے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ ریڈ کراس نے تابوت اسرائیلی فوج کے حوالے کردیے ہیں جس کے بعد ان لاشوں کی شناخت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
جن افراد کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی گئی ہیں ان میں دو بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں جنہیں حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائ...
- Title
- Small plane collision in southern Arizona | VOA Urdu
- Runtime
- 0:39
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست ایریزونا میں بدھ کو دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حادثہ میرانا ریجنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ امریکہ کے فیڈرل ایئر سیفٹی کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں طیاروں میں دو دو افراد سوار تھے۔ حادثے کا شکار ہونے والا ایک طیارہ کمرشل فلائٹ ٹریننگ اسکول 'ایئرو گارڈ' کا تھا۔ ایئروگارڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں ان کے دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈ...
- Title
- Philippine village offers cash rewards to fight Dengue | VOA Urdu
- Runtime
- 1:08
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک گاؤں میں مچھر پکڑنے کے بدلے پیسے دیے جا رہے ہیں۔ کیوں؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگا...
- Title
- CPAC kicks off in Maryland | VOA Urdu
- Runtime
- 2:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے منسلک ریاست میری لینڈ میں 'کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں بین الاقوامی قدامت پسند کارکن، سیاست دان، کنزرویٹو تنظیمں اور میڈیا شخصیات بھی جمع ہوتی ہیں۔ کانفرنس کا مزید احوال بتا رہی ہیں ارم عباسی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا ...
- Title
- Cost of house cleaning services in the U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 1:42
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں صفائی کرنے آنے والوں کے بھی اپنے ہی ٹھاٹھ ہیں۔ وہ صاف ستھرے کپڑے پہنے اپنی ذاتی کار سے آتے ہیں اور چند گھنٹے کی صفائی کے آپ سے ایک لاکھ روپے تک بھی چارج کرتے ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ دیکھیے۔
نوٹ : یہ ویڈیو تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہٹائی گئی تھی جسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غی...
- Title
- Finance Minister Ishaq Dar media talk in New York | VOA Urdu
- Runtime
- 1:36
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اپنے دورے کے آخری روز پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کی۔ وائس آف امریکہ کی آعیزہ عرفان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان میں انسانی حقوق پر گانگریس میں پیش کی جانے والی قراردادوں اور کئی کانگریس مین کی سوشل میڈیا پوسٹس کے بارے میں ان کا کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں می...
- Title
- Balochistan: Seven killed in attack on bus, forces launch search operation
- Runtime
- 2:43
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضیٰ زہری کی ایک مقتول کے بھائی اور دیگر مسافروں سے گفتگو پر مبنی رپورٹ
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے وال...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 19 , 2025 | US-Russia Talks: Saudis host meeting without Ukraine
- Runtime
- 24:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- یوکرین میں جنگ بندی کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان ریاض میں مذاکرات۔۔۔ اسلام آباد سے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری سے افغان مہاجرین میں تشویش اور اسکے علاوہ شامل کریں گے کچھ اہم بین الاقوامی خبریں بھی۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ا...
- Title
- Blackbucks of Lal Suhanra National Park | VOA Urdu
- Runtime
- 1:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پنجاب کے ضلع بہاولپور میں واقع لال سوہانرا نیشنل پارک اپنے نایاب کالے ہرنوں کے لیے مشہور ہے۔ ان کالے ہرنوں کو دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں اس پارک کا رخ کرتے ہیں۔ اس پارک کی سیر کرا رہی ہیں ثمن خان۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #pakistan #blackbucks #videos #lalsuhanra #shorts
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 19, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Geo-tagging of Chinar trees in Indian administrated Kashmir | VOA Urdu
- Runtime
- 5:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں چنار کے درختوں کی جیو ٹیگنگ کی جا رہی ہے اور درختوں پر کیو آر کوڈز لگائے جا رہے ہیں۔ کشمیر میں چنار کے درختوں کی کیا اہمیت ہے اور ان کی جیو ٹیگنگ کا کیا مقصد ہے؟ جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک...
- Title
- Tasmania beach experiences mass stranding of false killer whales | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ویران ساحل پر 150 سے زائد وہیلز آ گئیں جنہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکام نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ ساحل پر آنے والی مچھلیاں دراصل کلر وہیل سے مشابہت رکھنے والی بڑی ڈولفنز ہیں جنہیں 'فالز وہیلز' بھی کہا جاتا ہے۔ محکمۂ ماحولیات نے 136 مچھلیوں کے زندہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ تاہم ساحل پر ان کے پھنسنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر ج...
- Title
- Brazilians struggle to stay fresh during heat wave | VOA Urdu
- Runtime
- 1:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- برازیل ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ گرمی سے پریشان شہری ساحلِ سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔ صرف پیر کو دارالحکومت ریو دی جنیرو میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ حکام نے آنے والے دنوں میں شدید گرمی کے لیے الرٹ جاری کیا ہے جب کہ گرمی سے نمٹنے کے لیے عوامی مقامات پر ہائیڈریشن اسٹیشنز بھی قائم کر دیے ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغا...
- Title
- Google drops pledge against AI for weapons, surveillance | VOA Urdu
- Runtime
- 3:42
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں ہتھیاروں اور نگرانی میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے استعمال سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ اس تبدیلی پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے ...
- Title
- Refill stores tackling problem of single-use plastic packaging | VOA Urdu
- Runtime
- 3:03
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے کے لیے 'ری فل اسٹورز' اب عام ہو رہے ہیں۔ یہاں خریداری کے لیے آنے والے اپنے گھر سے ہی ڈبے یا کنٹینرز ساتھ لاتے ہیں۔ ماحول دوست ان اسٹورز کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ا...
- Title
- Protests continue over rights of local communities affected by Diamer Bhasha Dam | VOA Urdu
- Runtime
- 2:17
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- گلگت بلتستان میں شاہراہِ قراقرم پر دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی جانب سے 'حقوق دو، ڈیم بناؤ' تحریک کے تحت دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے 31 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو وہ اگلے مرحلے میں ڈیم سائٹ کی طرف مارچ کریں گے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار ک...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 18 , 2025 | Measles cases are rising in the U.S.
- Runtime
- 24:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں خسرے کی وبا کیوں پھیل رہی ہے ؟۔۔پاکستان پہلی بار آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کر رہا ہے۔۔ عوام کی کیا توقعات ہیں؟ اس کے علاوہ ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گ...
- Title
- Which scholarships are available for Pakistani students in the U.S.? | Study in America - Part 4
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اگر آپ امریکہ میں یونیورسٹیز کی بھاری فیسیں ادا نہیں کر سکتے تو کون کون سی اسکالر شپس موجود ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی اِن امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ ...
- Title
- Pakistan: Why did it take 29 years to host an ICC event? | VOA Urdu
- Runtime
- 5:32
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز بدھ سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میں 29 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کوئی ایونٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اتنے برس تک یہاں کوئی میگا ایونٹ کیوں نہیں ہو سکا اور اس سے پاکستان میں کرکٹ کتنی متاثر ہوئی؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 19, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Severe cold and flooding hit many U.S. states | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی کئی ریاستوں کو تیز بارشوں کے بعد سیلاب کا سامنا ہے۔ صرف ریاست کینٹکی میں سیلاب سے بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ چالیس ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔
ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں شدید ٹھنڈ میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے وسیع رقبہ زیرِ آب آ گیا۔ ریاست ویسٹ ورجینا میں بارش کے سبب شاہراہیں زیرِ آب آ گئیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق ریاست نارتھ ڈکوٹا، ساؤتھ ڈکوٹا اور ریاست منی سوٹا میں درجہ حرارت منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔
- Title
- Water crisis in Islamabad and Rawalpindi: When is the next rainfall expected? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی میں پانی کی شدید قلت ہے جس کی بڑی وجہ بارشیں نہ ہونا ہے۔ اس سال سردیوں میں کتنی کم بارشیں ہوئی ہیں اور کیا اب بارش کا کوئی امکان ہے؟ بتا رہی ہیں ارحم خان۔
- Title
- Does digital media affect your memory? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:13
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میموری پر انحصار سے انسانوں میں یاد رکھنے کی اہلیت کم ہو رہی ہے۔ مزید تفصیلات جانیے عبد العزیز خان کی رپورٹ میں۔
- Title
- Champions Trophy 2025: 'Time will come when Pakistan and India will play in each other's country.'
- Runtime
- 2:41
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- رواں ہفتے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہو رہی ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں جب کہ بھارتی ٹیم کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت یو اے ای میں ہوں گے۔ مبصرین کو امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کی راہیں مزید ہموار ہوں گی۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار ...
- Title
- How technology is being used in the Maha Kumbh Mela? | VOA Urdu
- Runtime
- 3:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت میں جاری دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع مہا کمبھ میلے میں اس بار ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔ زائرین کے لیے ڈیجیٹل سینٹرز قائم ہیں جب کہ سیکیورٹی ادارے نگرانی کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جینس استعمال کر رہے ہیں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عز...
- Title
- Rubio meets with Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman
- Runtime
- 0:43
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو یوکرین پر روس کے ساتھ بات چیت کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بات چیت یوکرین میں جنگ کے خاتمے اور روس اور امریکہ کے وسیع تر تعلقات کی بحالی پر مرکوز ہوسکتی ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 17 , 2025 | US Secretary of State's visit to the Middle East
- Runtime
- 24:16
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی کا دورہ۔۔ غزہ منصوبے کے علاوہ ، امریکہ، سعودی عرب اور خطے کی دیگر طاقتوں سے کن معاملات پر تعاون چاہتا ہے ؟ ۔۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن انڈیکس پر پاکستان کی رینکنگ مذید کم کیوں ہوگئی؟ اور ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 17, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:53
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Afghan refugees in Islamabad, Rawalpindi claim forced relocation | VOA Urdu
- Runtime
- 4:24
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو شکایت ہے کہ ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ ان دو شہروں سے کہیں اور منتقل ہوں ورنہ انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے بھی اس معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات دیکھیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ...

