VOA URDU
FedEx Plane Catches Fire After Bird Strike, Makes Emergency Landing In U.S. | VOA Urdu
- Title
- FedEx Plane Catches Fire After Bird Strike, Makes Emergency Landing In U.S. | VOA Urdu
- Runtime
- 0:46
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست نیو جرزی کے شہر نیوآرک میں ایک طیارے کے انجن میں دورانِ پرواز آگ لگ گئی۔ فیڈ ایکس کمپنی کا کارگو طیارہ ریاست انڈیانا جارہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے بوئنگ767 کا ایک انجن متاثر ہوا۔ کمپنی کے مطابق جہاز نے واپس نیوآرک ایئرپورٹ پر کامیاب ایمرجنسی لینڈنگ کی۔
- Title
- Khabron Se Aagay: Gwadar Airport is a bit of a mystery | VOA Urdu
- Runtime
- 5:19
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- نہ مسافر نہ طیارے، پاکستان کا سب سے زیادہ لاگت سے تیار ہونے والا گوادر ایئرپورٹ ماہرین کے مطابق ایک معما لگتا ہے۔ اس ایئرپورٹ کے لیے فنڈز چین نے فراہم کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ ڈالر سے زائد ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
- Title
- Kashmir's Favorite Winter Dish Harissa | VOA Urdu
- Runtime
- 2:34
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ہریسہ کشمیر کی ایک ایسی سوغات ہے جس کی مانگ سردیوں میں بڑھ جاتی ہے۔ ہریسہ زیادہ تر ناشتے میں کھایا جاتا ہے جس کی وجہ سے صبح کے وقت دکانوں پر گاہگوں کا رش ہوتا ہے۔ ہریسہ تیار کیسے ہوتا ہے اور اسے بنانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #Kashmir #Harissa #Food #Winter #Video
- Title
- Flooding and strong winds as Cyclone Garance hits Reunion Island | VOA Urdu
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بحیرہ ہند میں واقع فرانس کے جزیرے ری یونین میں طوفان کے باعث سیلابی صورتِ حال ہے۔ فرانس کی پولیس کا کہنا ہے کہ طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
طوفان گرانس کے نتیجے میں دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
طوفان کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہے جب کہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ سو سے زیادہ افراد نے ایمرجنسی شیلٹرز میں پناہ لی ہے جب کہ پچاس سے زیادہ افراد کا حفاظتی اقدامات کے پیش...
- Title
- The amendment and judicial appointments | VOA Urdu
- Runtime
- 6:27
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ میں ہونے والی تقرریاں اور تبادلوں پر مختلف حلقے اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ ججز کی تعیناتی پر اٹھنے والے سوالات عدلیہ کی ساکھ پر کیا اثر ڈال رہے ہیں اور کیا ان اقدامات کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا بھی کوئی کردار ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج او...
- Title
- PKK's decision to disarm: what does it mean for Türkiye and the region? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ترکیہ کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے اور آزاد کرد ریاست کا مطالبہ کرنے والے باغی گروپ کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے جنگ بندی کرتے ہوئے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ 25 برس سے زیرِ حراست گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے پارٹی تحلیل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت سے ترکیہ اور خطے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان اس رپورٹ میں۔
#VOAUrdu #Turkiye #Region #Videos #Shorts
- Title
- UN report: China expands forced labor in Xinjiang, Tibet
- Runtime
- 6:35
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اقوام متحدہ کی ایک نئی رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ چین پیشہ ورانہ تربیت اور تعلیمی مراکز کو نہ صرف سنکیانگ اور تبت میں جبری مشقت کے لیے استعمال کر رہے ہیں بلکہ وہ اضافی دیہی کارکنوں کو بڑے پیمانے پر ملک بھر کے سرکاری لیبر پروگراموں میں منتقل کر رہے ہیں۔چین نے اس رپورٹ کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب ...
- Title
- RUSSIA-UKRAINE WAR: Trump's meeting with European leaders
- Runtime
- 4:04
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پیر کو فرانسیسی صدر کی واشنگٹن آمد کے بعد اب برطانیہ کے وزیر اعظم یہاں کا دورہ کر رہے ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے دفاعی اور غیر ملکی پالیسی سڈیز کے ڈائریکٹر، جسٹن لوگن سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 28 , 2025 European leaders meeting Trump
- Runtime
- 24:20
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فرانسیسی صدر کے بعد برطانوی وزیرِ اعظم کی صدر ٹرمپ سے ملاقات۔۔ یورپی رہنما امریکہ سے کیا توقعات لگائے ہوئے ہیں؟ پاکستانیF16 کی مانیٹرنگ کے لیے جاری کیے گئے فنڈز کا مقصد کیا ہے؟ اور اس کے علاوہ شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں بھی، آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھ...
- Title
- Why did the U.S. release funds for Pakistan's F-16 program? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:10
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی حکومت نے پاکستان میں ایف-16 طیاروں کی مانیٹرنگ پروگرام کے لیے 39 کروڑ ڈالرز جاری کیے ہیں۔ یہ رقم کیسے استعمال ہوگی اور اس کا مقصد کیا ہے؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
#VOAUrdu #Pakistan #US #F16 #Shorts #Videos
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 28, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- A bomb at a seminary in northwest Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 0:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک افراد میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامدالحق بھی شامل ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں ...
- Title
- Rio's Christ the Redeemer lit up with messages of support for Pope Francis | VOA Urdu
- Runtime
- 0:48
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- برازیل کے دارالحکومت ریو دی جنیرو کے مشہور لینڈ مارک 'اسٹیچو آف ریڈیمر' پر جمعرات کو کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی تصاویر روشن کی گئیں۔ تصاویر کے ساتھ اس پر مختلف زبانوں میں پوپ کی صحت یابی کے پیغامات بھی چلائے گئے۔ 88 سالہ پوپ 14 فروری کو سانس کے انفیکشن کی وجہ سے روم کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ مختلف ممالک میں ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔ پوپ فرانسس 2013 سے دنیا کے لگ بھگ سوا ارب کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا ہیں جو مسیحیوں کا بڑا فرقہ ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی ...
- Title
- Canada’s immigration overhaul signals global shift in student migration | VOA Urdu
- Runtime
- 2:52
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- یورپ سے لے کر شمالی امریکہ تک کئی ممالک اپنی امیگریشن پالیسیاں سخت کر رہے ہیں اور اب ان میں کینیڈا بھی شامل ہو گیا ہے۔ کینیڈا کو طویل عرصے تک وہ ملک خیال کیا جاتا رہا ہے جہاں تارکینِ وطن کا سب سے زیادہ خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یہاں بھی امیگریشن پالیسیاں خاصی سخت کر دی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں سے بین الاقوامی طلبہ کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا م...
- Title
- Ageing Japan turns to AI robots for elderly care | VOA Urdu
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی وسیدہ یونیورسٹی کے ریسرچرز نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو معمر افراد کی دیکھ بھال کر سکتا ہے۔ روبوٹ معمر افراد اور انتہائی نگہداشت والے مریضوں کو بستر سے اٹھانے بٹھانے کے ساتھ ان کے ڈائپرز بھی چینج کر سکتا ہے۔ 'ایئرک' نامی روبوٹ 150 کلو گرام وزنی ہے اور اس کا قد پانچ فٹ ہے۔ جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد دنیا کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے اور یہاں نرسنگ اسٹاف کی شدید قلت ہے۔ ریسرچرز امید کرتے ہیں کہ ایئرک 2040 تک عملی طور پر استعمال کیا جا سکے گا جب کہ یہ 2050 تک ڈاکٹرز اور نرسنگ کیئر فیسیلیٹی میں خودمختار طور پر کام کرنے کے قابل ...
- Title
- US Congressmen's letter to US Secretary of State Marco Rubio regarding Imran Khan
- Runtime
- 1:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی کانگریس مین جو ولسن نے اور آگسٹ فلوگر نے امریکہ کے وزیرخارجہ مارکو روبیو کے نام ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
تفصیلات صبا شاہ خان سے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلو...
- Title
- Freedom House Report: Pakistan's ranking declines in democracy and civil liberties | VOA Urdu
- Runtime
- 6:28
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- واشنگٹن میں قائم تنظیم فریڈم ہاوٴس کی سالانہ رپورٹ
پاکستان جمہوری اور شخصی آزادیوں میں مزید نیچے
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مش...
- Title
- Deportation of Afghan refugees from Pakistan | VOA Urdu
- Runtime
- 2:55
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- پاکستان سے افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمیٹی میں افغان مہاجرین کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج ...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 27, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Why are springs and water reservoirs drying up in Kashmir? | VOA Urdu
- Runtime
- 3:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے تقریباً دو درجن تاریخی چشمے اور دیگر آبی ذخائر مکمل طور پر خشک ہو گئے ہیں۔ چشموں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے کئی دیہات کے لوگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہن...
- Title
- NASA launches satellite on mission to detect water on the moon | VOA Urdu
- Runtime
- 0:38
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے بدھ کو ایک سیٹلائٹ خلا کے لیے روانہ کیا ہے جو چاند پر پانی کی موجودگی کا پتا لگائے گا۔ ایک ڈش واشر کے سائز جتنے سیٹلائٹ کو اسپیس ایکس کمپنی کے فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے ریاست فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ کیا گیا ہے۔ راکٹ کا اصل مقصد ناسا کے مشن 'لونر ٹریل بلیزر' کو خلا میں لے جانا تھا۔ اسی مشن کے ساتھ سیٹلائٹ کو بھی روانہ کیا گیا۔ لونا ٹریل بلیزر مشن کا مقصد بھی چاند کی سطح پر پانی کی نشاندہی اور اس کی نقشہ بندی کرنا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادا...
- Title
- Hamas returns bodies of four-hostages Israel releases more palestinian prisoner | VOA Urdu
- Runtime
- 1:02
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے جمعرات کی علی الصباح چار یرغمالوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں۔ لاشوں کے تبادلے میں اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے۔
اسرائیل نے چار لاشوں کے پہنچنے کی تصدیق کی ہے جنہیں شناخت کے لیے نیشنل فرانزک سینٹر منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی جب اپنے علاقوں میں پہنچے تو ان کے خاندان اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا۔
فریقین کے درمیان لاشوں اور قیدیوں کا تبادلہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ ختم ہونے میں چند روز باقی ہیں۔
- Title
- Desi Grocery Stores in America | VOA Urdu
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں کئی دیسی اسٹورز ہیں جہاں ہر وہ پاکستانی پراڈکٹس مل جاتی ہیں جن کا شاید ہم نام بھی بھول چکے ہوں۔ ایسے ہی ایک اسٹور پر لے جا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے ...
- Title
- President Trump 1st Cabinet Meeting in Washington
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو واشنگٹن میں کابینہ کی اپنی پہلی میٹنگ میں کئی ملکی اور غیر ملکی امور پر بات کی ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
- Title
- Israelis bid farewell to Shiri Bibas and her 2 young sons killed in captivity in Gaza | VOA Urdu
- Runtime
- 0:46
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اسرائیل میں بدھ کو ان اسرائیلیوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں جو غزہ میں فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی قید میں ہلاک ہو گئے تھے ۔ اسرائیل کے شہر رشون لیزیون میں مقتولین شیری بیباس اور ان کے دو چھوٹے بیٹوں کفیر اور ایریل کو الوداع کہنے کے لئے لوگ سڑکوں پر قطار میں کھڑے تھے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ انٹیلی جنس کے جائزوں اور لاشوں کے فرانزک تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ان کے اغوا کاروں نے جان بوجھ کر قتل کیا ہے۔ شیری کو 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے دوران کبوتز نیر اوز میں ان کے گھر سے بچوں سمیت اغوا کیا گیا تھا۔ اس کے شوہر یارڈن کو بھی پکڑ لیا گ...
- Title
- Gold Card: All you need to know about Trump’s new residency permit | VOA Urdu
- Runtime
- 1:26
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی شہریت کے خواہش مندوں کے لیے ایک ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ہے کیا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 26 , 2025 | Guantanamo Bay: A new front in US immigration policy?
- Runtime
- 24:23
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا سلسلہ جاری۔ امریکی انتظامیہ کا مجرمانہ ریکارڈ والے تارکینِ وطن کو گوانتا ناموبے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ۔۔ پاکستان میں سولر انرجی پر چلنے والے ٹیوب ویل ماحول پر کیسے اثر انداز ہو رہے ہیں۔۔اور اسکے علاوہ کچھ عالمی خبریں آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر ج...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 26, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 10:59
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Pros and cons of hiring education consultant | Study in America - Part 7 | VOA Urdu
- Runtime
- 1:25
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکی یونیورسٹیز اور کالجز میں ایڈمیشن کے لیے کنسلٹنٹ اور ایجنٹس ہائر کرنے کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
- Title
- What's on the Menu for the After Oscars Party? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:07
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں دو مارچ کو آسکرز ایوارڈ ہونے جا رہے ہیں۔ ایوارڈز کے بعد ہونے والی پارٹی کا مینیو کیا ہو گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او ...
- Title
- Thieves use fake seizure to steal bulldog puppies from Colorado pet store | VOA Urdu
- Runtime
- 0:42
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے ایک پیٹ اسٹور میں چوری کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ تین مشتبہ افراد اتوار کو دکان میں داخل ہوئے اور ایسا ظاہر کرتے رہے کہ وہ تینوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے۔ ان میں سے ایک اچانک زمین پر گر پڑتا ہے جیسے اسے مرگی کا دورہ پڑا ہو۔ اسٹور میں موجود ورکرز اس کی مدد کو دوڑتے ہیں اور اتنے میں اچانک دوسرا شخص شیلف میں موجود دو کتوں کو اٹھا کر فرار ہو جاتا ہے۔ کولوراڈو کی پولیس ان تینوں مشتبہ افراد کو تلاش کر رہی ہے۔ حکام نےعوام سے مشتبہ افراد کی شناخت میں مدد کی درخواست بھی کی ہے۔ چوری ہونے والے فی کتے کی قیمت 4300 امریکی ڈالرز ہے جو پاکس...
- Title
- Breakfast is booming at U.S. restaurants | VOA Urdu
- Runtime
- 1:29
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران ریستورانوں میں ناشتے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خ...
- Title
- What minerals does Ukraine have and why does Donald Trump want them? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:55
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ اور یوکرین کے درمیان معدنیات سے متعلق ایک معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکہ منرلز میں چین پر انحصار کم کرنے کے لیے یوکرین میں موجود معدنیات تک رسائی چاہتا ہے۔ یوکرین میں کس طرح کی معدنیات ہیں اور وہ کتنی قیمتی ہیں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے ...
- Title
- Flying Car lifts off in California | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں قائم ایک کمپنی جو پچھلے تین برسوں سے فلائنگ کار یعنی ہوا میں اڑنے والی کار کے پروٹو ٹائپس دکھا رہی تھی، بالآخر چالیس سیکنڈ کی اڑان بھرتی کار دنیا کے سامنے لا کر ہیڈ لائنز بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔
- Title
- VOA URDU|View360| FEB 25, 2025|French President Macron meets with President Trump at the White House
- Runtime
- 23:27
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- رانسیسی صدر ایمانوئل میکراں کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات۔۔۔روس، یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکہ اور یورپ کی کوششیں جاری ۔۔۔کراچی کے ساتھ سمندری پانیوں میں آلودگی میں اضافے کی وجو ہات کیا ہیں؟ ۔۔۔اس کے علاوہ ویو تھری سکسٹی میں شامل کریں گے کچھ عالمی خبریں ۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے س...
- Title
- Good Pillow, Good Health
- Runtime
- 2:08
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صحیح تکیے کا انتخاب آپ کی صحت کو کیسے بہتر کر سکتا ہے؟ اور اس صحیح تکیے کا انتخاب کیسے کریں؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس وڈیو میں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹی...
- Title
- India's first Elephant hospital | VOA Urdu
- Runtime
- 6:13
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- کیا آپ نے کبھی ہاتھیوں کا اسپتال دیکھا ہے؟ بھارت کے شہر متھرا کے قریب ہاتھیوں کا ایک اسپتال اور پناہ گاہ ہے جہاں ملک بھر سے بیمار اور زخمی ہاتھیوں کو علاج اور دیکھ بھال کے لیے لایا جاتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 25, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:36
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Man tries to smuggle drugs under toupee in Colombia | VOA Urdu
- Runtime
- 0:50
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- کولمبیا کی پولیس نے وگ میں منشیات چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ حکام کے مطابق کارتاہینا شہر سے بذریعہ پرواز نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر سے کوکین کے 19 کیپسول برآمد کیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم مقامی شہری ہے جس نے سر پر وِگ لگا رکھی تھی جس میں اس نے کوکین سے بھرے کیپسول چھپائے تھے۔ ملزم سے برآمد ہونے والی کوکین کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 10 ہزار یورو بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاق...
- Title
- Are you addicted to social media? | VOA Urdu
- Runtime
- 1:44
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- آپ سوشل میڈیا کا استعمال کس حد تک کرتے ہیں؟ ہم آپ سے چھ سوالات پوچھیں گے، اگر ان میں سے تین یا اس سے زیادہ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کو سوشل میڈیا کی لت لگ چکی ہے۔ سوشل میڈیا ایڈکشن سے متعلق مزید بتا رہی ہیں بے نظیر صمد۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ...
- Title
- Bollywood actors Akshay Kumar, Katrina Kaif take holy dip at India’s Kumbh | VOA Urdu
- Runtime
- 0:56
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- ہندوؤں کا مذہبی تہوار کمبھ میلہ بدھ کو اختتام پذیر ہو گا لیکن اس سے قبل بالی وڈ اداکاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری میلے میں پیر کو اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف نے شرکت کی اور دریا میں اشنان بھی کیا۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے اداکارہ روینہ ٹنڈن، پریتی زنتا اور سونالی بیندرے بھی شریک ہوئی تھیں۔ جنوری سے شروع ہونے والے اس میلے میں ہندو عقیدت مند دریا میں اشنان اور دیگر مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔ میلے میں کروڑوں افراد شریک ہوتے ہیں۔ ہندو عقیدے کے مطابق گنگا، جمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم پر واقع کمبھ میں اس ...
- Title
- روس کے یوکرین پر حملے کے تین سال مکمل، جنرل اسمبلی کی جنگ کے خاتمے کے لئے متضاد قراردادیں منظور
- Runtime
- 0:40
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کے یوکرین پر حملے کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر جنگ کے خاتمے کی متقاضی مگر متضاد قراردادیں منظور کر لی ہیں۔ ایک قرارداد کیف اور یورپی یونین نے تیار کی تھی جبکہ ایک امریکہ نے۔
یوکرین کی پیش کردہ قرارداد میں روس کو مکمل جارحیت کا مرتکب قرار دینے اور ایک جامع اور دیر پا امن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جبکہ گزشتہ جمعے کو امریکہ نے امن کا راستہ کے عنوان سے اپنی قرارداد کے مسودے میں تنازعے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا تھا اور روسی فیڈریشن اور یوکرین کے درمیان دیرپا امن کے قیام پر زور دیا تھا۔ اس قرارداد میں روس کی طر...
- Title
- President Donald Trump and French President Emmanuel Macron discuss the situation in Ukraine
- Runtime
- 0:37
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے رہنما ولادی میر پوٹن یوکرین کے اندر روسی جنگ کے خاتمے کی ممکنہ ڈیل کے حصے کے طور پر یورپی امن کاروں کو یوکرین کے اندر قبول کریں گے۔
ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار پیر کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکراں سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے ...
- Title
- VOA URDU| View 360 | FEB 24 , 2025 |How US tariffs could impact Pakistan
- Runtime
- 24:08
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- فرانسیسی صدر ایمانوئل میکراں کی صدر ٹرمپ سے ملاقات۔۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے لگائے جانے والے محصولات کا پاکستان کی تجارت پر کیا اثر پڑے گا ۔۔اور اسکے علاوہ شامل کریں گے۔۔ کچھ اہم بین الاقوامی خبریں ۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچ...
- Title
- How will U.S. tariffs impact Pakistan? | VOA Urdu
- Runtime
- 2:12
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ نے متعدد ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے؟ یہ ٹیرفس کیوں لگائے جا رہے ہیں؟ کیا پاکستان بھی اس کی زد میں آئے گا؟ اور ان ٹیرفس کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانیے محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ای...
- Title
- VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 24, 2025| Khalid Hameed
- Runtime
- 11:31
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
- Title
- Concerns over transitioning tube wells to solar energy in Balochistan | VOA Urdu
- Runtime
- 3:53
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس حکومتی منصوبے پر کاشت کار کیا کہتے ہیں اور ماہرینِ ماحولیات کو اس پر کیا خدشات ہیں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ...
- Title
- American Airlines says its flight diverted to Rome after security concern | VOA Urdu
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امیریکن ایئرلائنز کی امریکہ سے بھارت جانے والی پرواز کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے روم میں اتارا گیا ہے۔ طیارے میں 199 مسافر اور عملے کے 15 ارکان سوار تھے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا ...
- Title
- Dramatic rescue of an avalanche victim in Colorado | VOA Urdu
- Runtime
- 0:54
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں برف باری جاری ہے۔ حکام نے اس دوران برفانی تودے گرنے کی وارننگ بھی جاری کی۔ گزشتہ ہفتے ایک برفانی تودا گرنے کے بعد اس میں پھنسے شخص کو ڈرامائی انداز میں ریسکیو کیا گیا جس کی ویڈیو اب جاری کی گئی ہے۔ ریسکیو اہلکار جب اس شخص تک پہنچے تو وہ مکمل طور پر برف میں دبا ہوا تھا۔ جس کے اوپر سے برف ہٹا کر اسے باہر نکالا گیا۔ حکام کے مطابق مذکورہ شخص معمولی زخمی ہوا ہے۔
- Title
- Fans seek divine intervention ahead of India-Pakistan clash in Champions Trophy | VOA Urdu
- Runtime
- 1:05
- Date posted
- 1 year ago
- Description
- چمپیئنز ٹرافی میں اتوار کو روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا دبئی میں مقابلہ ہو رہا ہے۔ اس میچ سے قبل بھارتی ریاست اترپردیش میں جاری ہندوؤں کے مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے عبادت کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں خصوصی پوجا کا اہتمام کیا گیا۔ پوجا میں مداحوں نے کرکٹرز کی تصاویر بھی لگائی ہوئی تھیں۔

