VOA URDU
Exclusive one on one interview with Hameed Sheikh Urdu Voa
- Title
- Exclusive one on one interview with Hameed Sheikh Urdu Voa
- Runtime
- 16:43
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Pakistani Actor Hameed Sheikh Speaks with Assad Khan in Los Angels at Voa Studio's
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/interview-with-hameed-sheikh-urdu-voa/2836432.html
- Title
- نیوز منٹ July 16, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ اوبامہ انتظامیہ کی ایران معاہدے پر حمایت حاصل کرنے کی کوششیں
جوہری معاہدے کے بعد ایران نئے مسافر طیارے خرید سکے گا، صدرحسن روحانی
بیل آوٹ ووٹ کے بعد یورپ یونان کی فنڈنگ بحال کرنے کے لیے تیار
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-16-2015/2865077.html
- Title
- پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ طلبی
- Runtime
- 2:47
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- اسلام آباد میں تعینات بھارت کے ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کو وزارت خارجہ طلب کر کے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اُن سے شدید احتجاج کیا گیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-india-tesnsion/2863992.html
- Title
- نیوز منٹ July 15, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- یونان: پارلیمنٹ آج معاشی اصلاحات کے قانون پر ووٹ ڈالے گی
رمادی کے قریب عراقی فورسز کے داعش پر تابڑ توڑ حملے
ایران معاہدے پر اسرائیلی اپوزیشن لیڈر واشنگٹن کا دورہ کریں گے
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-15-2015/2862875.html
- Title
- نیوز منٹ July 14, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تاریخی ایٹمی معاہدہ طے پا گیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-14-2015/2861101.html
- Title
- Cafe DC: Andrew Small, Transatlantic Fellow, GMF
- Runtime
- 27:09
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Andrew Small is also author of The China-Pakistan Axis.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-andrew-small/2859665.html
- Title
- پاکستان کا ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کا خیر مقدم
- Runtime
- 2:41
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/iran-nuclear-deal/2860916.html
- Title
- نیوز منٹ July 13, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری
یورو زون نے یونان کو سخت شرائط پر قرض دینے کا معاہدہ کر لیا
داعش کو انبار سے پسپا کرنے کے لیئے عراق کا آپریشن شروع
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-13-2015/2859635.html
- Title
- کشیمر کے بارے میں ہماری پالیسی بالکل واضح ہے: سرتاج عزیز
- Runtime
- 2:14
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا کہ ’اوفا‘ میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات، باضابطہ مذاکرات نہیں تھے بلکہ ایک ابتدائی رابطہ تھا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakitan-sartaj-aziz-on-pakistan-india-pm-meeting/2859466.html
- Title
- عالمی یوم ملالہ، پاکستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی پر زور
- Runtime
- 0:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش ونکوانی کہتے ہیں کہ پاکستان میں ملالہ جیسی سوچ رکھنے والی بچیوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیئے۔ یہ دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب گزشتہ ہفتے ناروے میں تعلیم برائے ترقی پر ہونے والی کانفرنس کے بعد منتظمین نے اپنی رپورٹ ہفتہ کو جاری کی ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-malala-day/2858601.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو - Afghanistan Peace Talks
- Runtime
- 30:03
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Experts discuss Afghan talks with the Taliban and Modi and Nawaz Sharif's meeting
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2856754.html
- Title
- July 10, 2015 نیوز منٹ
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- چین ۔ سٹاک مارکیٹ میں لاگاتار دوسرے دن بہتری سے امید
اقوام متحدہ ۔یمن میں رمضان کے خاتمے تک غیر مشروط جنگ بندی کا اعلان
یونان۔ یورپی یونئین سے مزید قرضے کےلیے پارلیمینٹ کا مجوزہ اصلاحات پر غور
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2856651.html
- Title
- نواز شریف، مودی ملاقات کشیدگی میں کمی کے لیے اہم ہے
- Runtime
- 1:57
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے بارے میں پاکستانی قانون سازوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ کشیدگی کے حالات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ اہم ہے لیکن اس سے بہت زیادہ اُمید رکھنا درست نہیں ہو گا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-reaction-on-nawaz-modi-meeting-/2856302.html
- Title
- نیوز منٹ July 9, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ایران جوہری معاہدے کے لیے اعلی سطح کی کوششیں
یونان: وزیرِ اعظم اصلاحاتی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے کوشاں
خانہ جنگی کے باعث شام سے 40 لاکھ افراد کی ہجرت، اقوامِ متحدہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-09-2015/2855115.html
- Title
- نواز شریف روس میں نریندر مودی سے ملاقات کریں گے: ترجمان دفترِ خارجہ
- Runtime
- 1:20
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف جمعے کو روس کے شہر اوفا میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-nawaz-sharif-meeting-modi/2854765.html
- Title
- نیوز منٹ July 8, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے امن مذاکرات
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کار اختلافات ختم کرنے کے لیے سرگرم
عراق: فوجیوں کو قتل کرنے کے جرم میں داعش کے 24 جنگجوں کو سزائے موت
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-08-2015/2853520.html
- Title
- ’کے ٹو‘ سے امریکی کوہ پیما کو بچا لیا گیا
- Runtime
- 0:53
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستانی فوج کی طرف سے بتایا گیا کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو سر کرنے کے لیے آنے والے ایک امریکی کوہ پیما کو بچا لیا گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیما رابرٹ جیکسن کو منگل کے روز ’کے ٹو‘ پہاڑ کے بیس کیمپ سے ’ریسکیو‘ کیا گیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/us-mountaineer-rescued-by-pakistan-army/2853436.html
- Title
- افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات مثبت پیش رفت ہیں: قانون ساز
- Runtime
- 1:55
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان کے قانون سازوں نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کو ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-reaction-on-taliban-talks/2853317.html
- Title
- نیوز منٹ July 7, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد بھی جاری رہیں گے
شامی کردوں نے شمالی دیہات داعش کے قبضے سے چھڑا لیے
یمن: فضائی حملوں اور زمینی جھڑپوں میں دوسو افراد ہلاک
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-07-2015/2852103.html
- Title
- Cafe DC: Anwar Khan, CEO, OBAT Helpers
- Runtime
- 25:28
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Anwar Khan is CEO of OBAT Helpers, a non-profit aiming to empower communities in Bangladesh through education, health and micro finance programs.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-anwar-khan/2850530.html
- Title
- نیوز منٹ July 6, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ویانا: ایٹمی سمجھوتے کے متنازعہ امور پر ایران اور چھ ملکوں کے وزراء خارجہ کی اہم بات چیت
یونان مالیاتی ریفرنڈم: عوام نے قرضہ دہندگان کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا،وزیر خزانہ مستعفی
عراقی جنگی جہاز کی بغداد میں حادثاتی بمباری، 5سے 7 ہلاکتیں
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-06-2015/2850621.html
- Title
- نیوز منٹ July 2, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- مصر:جزیرہ نما سینا حملے میں روس ساختہ ٹینک شکن میزائیل سمیت جدید ہتھیار استعمال ہوئے
ویانا: ایران ایٹمی سمجھوتے پرمذاکرات کا چھٹا روز
فلپائن: کشتی کے حادثے میں کم از کم 35 ہلاک، 20 لاپتہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-02-2015/2846382.html
- Title
- پاکستانی کھلاڑی اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے تیار
- Runtime
- 2:35
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں رواں سال جولائی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو ذہنی طور پر معذور افراد کی مہارتوں اور کارناموں کو اجاگر کرنے کے لیے دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ان مقابلوں میں پاکستان سے بھی 85 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/special-olympics-world-games-2015-los-angeles/2845986.html
- Title
- نیوز منٹ July 1, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ اور کیوبا ایک دوسرے کے ملک میں پھر سفارت خانے کھولیں گے
عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے سربراہ یوکیا امانو ایران روانہ
پرتشدد واقعات کے باعث جون میں 1466 عراقی ہلاک ہوئے، اقوامِ متحدہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-07-01-2015/2844889.html
- Title
- دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی سیاسی حکومت اور مسلح افواج کا پختہ عزم ہے کہ جب تک پورا علاقہ صاف نہیں کر دیا جاتا یہ آپریشن جاری رہے گا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-baligh-ur-rehman-on-operation-zarb-e-azb/2842861.html
- Title
- نیوز منٹ June 29, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- روس: صدرپوٹن کا مشرق وسطی ملکوں سے داعش کے مقابلے کے لئے متحد ہونے کا مطالبہ
ویانا: ایران ایٹمی سمجھوتے پرمذاکرات کا نیا دور، ڈیڈ لائن میں توسیع کا امکان
یونان: عالمی قرضوں کی عدم ادائیگی، ہفتے کے لئے بینک بند، ریٹائرڈ افراد کی قطاریں
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-29-2015/2841565.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایونیو: کیا دہشت گردی کا ٹھپہ صرف مسلمانوں پر
- Runtime
- 30:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- جمعہ 26 جون کا پروگرام
میزبان: محمد عاطف
شرکا: پروفیسر طیب محمود، ڈاریکٹر سینٹر فار گلوبل جسٹس سی ایٹل یونیورسٹی۔ پروفیسر سادیہ طور، سٹی یونیورسٹی آف نیو یارک اور ممتاز تجزیہ نگار رضا رومی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/urduvoa-independence-avenue-muslimsinamerica-islam-terrorism-newamericafoundation-/2838648.html
- Title
- نیوز منٹ June 26, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- تیونس: تفریحی شہر سوس میںدو افراد کی فائرنگ سے 27 ہلاکتیں
فرانس دہشت گردی: حملہ آورگیس فیکٹری سے کار ٹکراکرمسخ شدہ انسانی سر چھوڑ گئے، دو زخمی
شام: دولت اسلامیہ حملے کا دوسرا دن،کوبانی میں 146شہری ہلاک، الحسکہ میں 60ہزار بے گھر
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-26-2015/2838405.html
- Title
- نیوز منٹ June 25, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- بوسٹن: میراتھون دھماکوں کے ملزم کا اعتراف جرم اورمعافی
پر دولت اسلامیہ کے نئے حملے کوبانی اور الحسكہ شام:
فرانس: امریکی سفیر کی انٹیلی جنس اور سلامتی امور پر قریبی تعاون کی یقین دہانی
بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے میں یوکرین کی مدد کریں گے، نیٹو سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-25-2015/2836824.html
- Title
- Cafe DC: Ambassador of Nepal to the U.S. Dr. Arjun Karki
- Runtime
- 23:51
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Nepal Ambassador to the US Dr. Arjun Karki discusses earthquake recovery with special host Muhammad Atif
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/amb-arjun-karki/2835196.html
- Title
- پاکستان نے افغانستان کے الزامات مسترد کر دیئے
- Runtime
- 2:23
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ ہم اس طرح کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس طرح کے الزمات ماضی میں بھی ’آئی ایس آئی‘ اور اس کے عہدیداروں پر لگتے رہے ہیں۔ پاکستان افغانستان کا خیر خواہ ہے۔۔۔۔ ہم ماضی میں بھی کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-afghanistan/2836719.html
- Title
- سماجی کارکن جبران ناصر کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو
- Runtime
- 7:28
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2835639.html
- Title
- نیوز منٹ June 24, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- فرانس: این ایس اے کی طرف سے مبینہ جاسوسی پر امریکی سفیر کی طلبی
ہانگ کانگ: جمہوریت نواز خیمہ احتجاج کا خاموش اختتام
ایران کے رہبرِ اعلیٰ نے جوہری پروگرام پر طویل المیعاد حد مسترد کر دی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-24-2015/2835410.html
- Title
- ’سیو دی چلڈرن‘ کا دفتر کھول دیا گیا
- Runtime
- 2:23
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- بین الاقوامی فلاحی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کا اسلام آباد میں دفتر کھول دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے رواں ہفتے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ اس تنظیم پر یہ الزام نہیں تھا کہ وہ ’’ملک دشمن ہے۔‘‘
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-save-the-children-office-unsealed/2835154.html
- Title
- نیوز منٹ June 23, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- ساوتھ کیرولینا: ریاستی اسمبلی سے متنازعہ کنفیڈرٹ جھنڈا ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
افغان فوجوں نے چاردرہ سے طالبان جنگجوں کو پسپا کر دیا
کرد فوج نے داعش کے خود ساختہ دارالخلافہ کے قریب اہم شہر پر قبضہ کر لیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-23-2015/2833864.html
- Title
- نیوز منٹ June 22, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- افغانستان: پارلیمنٹ پرخود کش حملہ، 7حملہ آوروں سمیت 9ہلاکتیں، 31زخمی
جولائی 2014 کے جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل اور فلسطین دونوں : اقوام متحدہ رپورٹ
روس کے خلاف نئی سرد جنگ شروع نہ کرنے کا امریکی اعلان اور یورپی یونین کی معاشی پابندیاں
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-22-2015/2832462.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو - Afghanistan - Pakistan Relations
- Runtime
- 30:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Guests
Engr. Kamal, MNA Afghanistan
LT General (Retired) Talat Masood
Ibrahim Nasar, VOA Afghan Service
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2829502.html
- Title
- نیوز منٹ June 19, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ: سیاہ فام چرچ فائرنگ کے بعد نسل پرستی اور اسلحہ کنٹرول پر بحث تیز
یورپی یونین پناہ گزینوں کی تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں تیز کرے، ہیومن رائٹس واچ
جنوبی کوریا میں مرس وائرس کا زور ٹوٹنے کے آثار
روس اور نیٹو کا تناو، بڑی علاقائی کشیدگی کا خطرہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-19-2015/2829257.html
- Title
- نیوز منٹ June 18, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ: جنوبی کیرولائنا میں سیاہ فام چرچ پر فائرنگ سے 9 ہلاکتیں
عراق: دولت اسلامیہ کا عراقی جنگی جہاز مار گرانے کا دعویٰ
تنازعات سے دنیا میں پانچ کروڑ پچانوے لاکھ افراد بے گھر، اقوام متحدہ ادارہ برائے مہاجرین
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-18-2015/2827640.html
- Title
- زندگی 360 - چلو فلاڈلفیا
- Runtime
- 23:32
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- سارہ اور شونالی کے ساتھ چلیں فلاڈلفیا شہر کی سیر پر۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/zindagi-360-philadelphia/2827594.html
- Title
- نیوز منٹ June 17, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- یونان، یوروزون اور یورپ سے علیحدہ ہونے کے دہانے پر
سعودی عرب کے فضائی حملے میں 31 یمنی شہری ہلاک
نیٹو ہمیں اپنی حفاظت کے لیے اقدامات کرنے پر مجبور کر رہی ہے، روس
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-17-2015/2826085.html
- Title
- امریکہ میں بے گھر افراد کی زندگی
- Runtime
- 5:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- یہ بات پاکستان میں بہت سے لوگوں کے لیے تعجب کا باعث ہوگی کہ امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی بے گھر افراد کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اسی لیے امریکہ میں ان افراد کی سرپرستی کے لیے خصوصی گھروں اور سنٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/homeless-shelters-in-america/2824208.html
- Title
- نیوز منٹ June 16, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- یمن میں القاعدہ کا سربراہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
مصر، عدالت نے معزول صدر محمد مورسی کی سزائے موت کی تصدیق کر دی
کیلیفورنیا، بالکونی گرنے سے 5 طلبا ہلاک
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-16-15/2824585.html
- Title
- پاکستان افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے
- Runtime
- 0:58
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ’یو این ایچ سی آر‘ کے مطابق پاکستان غیر ملکی شہریوں کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، جہاں پناہ گزیں افراد کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے جب کہ حکام کے بقول یہاں اتنی ہی تعداد میں افغان پناہ گزین بغیر اندراج یا قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-afghan-refugees/2824513.html
- Title
- نیوز منٹ June 15, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-15-2015/2822316.html
- Title
- آپریشن ’ضرب عضب‘ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا: گورنر خیبرپختونخواہ
- Runtime
- 3:03
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آپریشن ’ضرب عضب‘ میں ملنے والی کامیابیوں سے اُن کے بقول عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔ ’’آپریشن (ضرب عضب) اپنے آخری مرحلے میں جا چکا ہے، شمالی وزیرستان میں اکا دکا جگہوں پر مزاحمت کا سامنا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-north-waziristan-operation-zarb-e-azb-/2822107.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو : نرندر مودی کی بنگلہ دیش میں تقریر اور پاک بھارت تعلقات
- Runtime
- 29:41
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- نرندر مودی کی بنگلہ دیش میں تقریر اور پاک بھارت تعلقات
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/independence-avenue-india-pakistan/2819766.html
- Title
- زندگی 360 -Influential Pakistanis
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Today's show features Islamic scholar Javed Ghamidi, film director Mehreen Jabbar and social activist Jibran Nasir
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2816849.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Amir Khan Special
- Runtime
- 24:15
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Ayesha talks to Amir Khan following his win over Chris Algieri
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/kahani-pakistani-amir-khan/2819329.html
- Title
- نیوز منٹ June 12, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- یمن: سعودی اتحاد کے فضائی حملے، صنعا کے تاریخی مکانات کو نقصان
جرمنی: اینگلا مرکل کے فون ٹیپ کرنے کی ایک سالہ تحقیقات ختم، وجہ شواہد کی عدم دستیابی
نائیجیریا: بوکو حرام نے 6 گاؤں جلا دیئے، 37افراد ہلاک
فرانس: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ سٹراس کان الزامات سے بری
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2819333.html

