VOA URDU
Sarah Zaman interviews Javed Ghamidi for VOA
- Title
- Sarah Zaman interviews Javed Ghamidi for VOA
- Runtime
- 14:12
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Javed Ghamidi talks about his life, work and mission with Voice of America’s Sarah Zaman.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2818731.html
- Title
- غیر سرکاری تنظیموں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ
- Runtime
- 3:36
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کسی بھی ’این جی او‘ کو ملک کے مفادات، ثقافت اور اقدار کے خلاف کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-ban-save-the-children-ngo/2819174.html
- Title
- نیوز منٹ June 11, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- عراق: نیا امریکی اڈہ داعش کے خلاف مشترکہ تربیتی اور مشاورتی آپریشنز کا ماڈل ہو گا، جنرل ڈیمپسی
شام: اسد مخالف باغیوں کا سرکاری ائیر بیس پر قبضے کا دعویٰ
دولت اسلامیہ کےمقابلےکے لئے کوششیں تیز کرنا ہونگی، وزیراعظم آسٹریلیا
نیپال: شدید بارش، مٹی کا تودہ گرنے سے 21ہلاکتیں، درجنوں لاپتہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-11-15/2817201.html
- Title
- نیوز منٹ June 10, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- مصر ، خود کش بمبار کا قدیم عبادت گاہ پر حملہ ، 4 ہلاکتیں
امریکہ، عراق میں مزید فوجی تربیت کار بھیجنے کا ارادہ
ویٹکن، بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے کیس سننے کے لیے پوپ نے نیا ٹرابیونل بنا دیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-10-15/2815809.html
- Title
- نیوز منٹ June 9, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- شام ، اہم فوجی اڈے پر باغیوں کا حملہ
لیبیا، سرت کے قریب پاور پلانٹ پر داعش کا قبضہ
ترکی، اتحادی حکومت بنانے کے لیے سیاسی رہنما ملاقات کریں گے
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-09-15/2813491.html
- Title
- Café DC:Tanveer Arif, CEO, Society for Conservation and Protection of Environment
- Runtime
- 28:22
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Tanveer Arif is the CEO of SCOPE, the Society for Conservation and Protection of Environment
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-tanveer-arif/2812126.html
- Title
- ڈھاکا میں بھارتی وزیراعظم کا بیان قابل افسوس ہے: پاکستان
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی وزیربرائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بھارتی وزیراعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سیاستدانوں کو اپنی سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-reaction-on-india-modi-dhaka-speech-/2813338.html
- Title
- بلال پٹیل ۔۔۔ ایک ’خاص‘ فنکار
- Runtime
- 6:04
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- بلال پٹیل پیدائشی طور پر بابینا ہیں اور دیکھ نہیں سکتے۔۔۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بننے دیا اور ایک عام انسان کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں اور اپنے فنی سفر سے بہت مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/bilal-patel-a-singer-from-pakistan/2812401.html
- Title
- نیوز منٹ June 8, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- جرمنی، امریکی اورفرانسیسی صدرکی ملاقات
یمن پرمجوزہ جنیوا مزاکرات میں ہوتھی باغیوں سے صلح پر بات نہیں ہوگی، صدرہادی
ترک انتخابات: کوئی جماعت تنہا حکومت نہیں بنا سکتی، صدر طیب اردوان
جنوبی کوریا: مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈرم،مرس وائرس سے چھٹی ہلاکت
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-08-2015/2812065.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو - Pakistan's Budget
- Runtime
- 30:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Experts analyze Pakistan's budget priorities.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2809195.html
- Title
- زندگی 360 - Architecture
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Discover the architecture of Washington, DC, and Los Angeles. Sarah explores several old houses in the capital city and visits the National Building Museum where a curator talks about designs and technologies that can minimize the impact of natural disasters. And Shonali talks to an architect in LA about the challenges facing building designers.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2807029.html
- Title
- بجٹ میں غریب طبقے کا خیال رکھا گیا ہے: اسحاق ڈار
- Runtime
- 3:55
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ امیر طبقے کے لیے ہے۔ اُنھوں نے دعویٰ کیا کہ بجٹ میں غریب طبقے کا خیال رکھا گیا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-finance-minister/2810189.html
- Title
- کہانی پاکستانی- Entertainment at the Dinner Table
- Runtime
- 24:15
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Music and dance performances keep diners entertained at meals
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/kahani-pakistani-dinner-entertainment/2809447.html
- Title
- نیوز منٹ June 5, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ: 4 ہزارسرکاری ملازمین کی ذاتی معلومات چرانے کا الزام چینی ہیکرز پر
چین: یانسی دریا میں ڈوبنے والا تفریحی جہاز نکال لیا گیا،لاپتہ 340 افراد کی تلاش جاری
نائیجیریا: دو خود کش دھماکوں میں اکتیس ہلاکتیں
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-05-2015/2808971.html
- Title
- مہنگائی میں قابل ذکر کمی کے بغیر مشکلات کم نہیں ہو سکتیں: عوامی ردعمل
- Runtime
- 1:17
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی دارالحکومت میں وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا تھا کہ ترقیاتی اور دیگر منصوبوں کے ثمرات تو برسوں بعد سامنے آئیں گے جب کہ عوام کی مشکلات میں اضافہ روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-public-reaction-on-budget-/2808868.html
- Title
- ماحولیاتی آلودگی سے پاکستان بری طرح متاثر ہو رہا ہے: وفاقی وزیر
- Runtime
- 2:39
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات، سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تیزی سے گھٹتے ہوئے قدرتی وسائل کا غیر پائیدار استعمال ماحولیاتی بگاڑ کی اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے زمین پر بسنے والے تمام جانداروں کی بقا کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کی معاشی ترقی کے لیے شدید خطرے کا باعث بن رہا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/world-environment-day/2808773.html
- Title
- Pak US Strategic Dialogue - Nuclear Security
- Runtime
- 2:51
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/uspakistan-pakus-us-pakistan-strategic-dialogue-aizaz-ahmed-foreign-office/2807854.html
- Title
- نیوز منٹ June 4, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکہ اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون معاہدے کی تجدید
عراق: دولت اسلامیہ نے انبار صوبے میں پانی کی فراہمی محدود کر دی
یوکرین، روس نواز باغیوں کی طرف سے بڑی کارروائی کی تیاریاں
مصر: اپیل کورٹ کا حسنی مبارک پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-4-2015/2807384.html
- Title
- نیوز منٹ June 3, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- فیفا بدعنوانی سکینڈل میں سپ بلیٹر بھی امریکی اداروں کی تفتیش کا ہدف۔ امریکی میڈیا
چین ، کروز جہاز کے حادثے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری
میانمار اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کے حقوق تسلیم کرے۔ امریکہ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-06-04-2015/2805933.html
- Title
- تعلیم و سائنس کے شعبے میں تعاون پر پاکستان امریکہ مذاکرات
- Runtime
- 1:39
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب میں رچرڈ اسٹینگل اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے امریکہ۔ پاکستان تزویراتی مذاکرات کے تحت تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کا افتتاح کیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-us-strategic-dialogue/2805755.html
- Title
- نیوز منٹ June 2, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- چین، طوفان کی زد میں آ کر الٹنے والی کروز بوٹ کے 400 مسافر لاپتہ
داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے ملنے والی مدد ناکافی ہے۔ عراقی وزیرِ اعظم
امریکی سینٹ میں شہریوں کی نگرانی کے قومی پروگرام پر آج حتمی ووٹنگ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-02-15/2804404.html
- Title
- نیوز منٹ June 1, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- واشنگٹن : امریکی سینیٹ خفیہ ایجنسیوں کو شہریوں کے فون ریکارڈزحاصل کرنے کےاختیار میں توسیع دینے میں ناکام
جنیوا: جان کیری کی ٹانگ میں فریکچر کے بعد واشنگٹن واپسی
ٹوکیو: دنیا کا چکر لگانے والا پہلا سولر ہوائی جہاز خراب موسم کی وجہ سے جاپان میں اتر گیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-6-01-15/2803045.html
- Title
- تمباکو نوشی کے خلاف سب کو کوششیں کرنا ہوں گی: سائرہ افضل تارڑ
- Runtime
- 2:14
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس صورتحال کو ایک تشویشناک امر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لگ بھگ دو کروڑ 39 لاکھ افراد سگریٹ اور تمباکو استعمال کرتے ہیں اور اس بنا پر مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر ہر سال تقریباً ایک لاکھ لوگ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-tobacco/2802708.html
- Title
- زندگی 360 - Homelessness
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- The Z360 team takes a closer look at the issue of homelessness and those facing the situation.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2793732.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Pakistanis in New York
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Ayesha talks to Raja Starr and Mohammad Boota
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2797073.html
- Title
- خیبر پختونخواہ: سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد
- Runtime
- 0:49
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہفتہ کو مقامی حکومتوں کی 41 ہزار سے زائد نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ان نشتوں کے لیے 84 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں تھے پولنگ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے گئے تھے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/kpk-local-bodies-election/2799443.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو :قومی ایکشن پلان دہشت گردی اور نفرت انگیزی کو روکنے کے لیے کتنا موثر
- Runtime
- 29:31
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- قومی ایکشن پلان دہشت گردی اور نفرت انگیزی کو روکنے کے لیے کتنا موثر
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/independence-avenue-hate-speech/2798619.html
- Title
- کہانی پاکستانی -Talent Takes Us Places
- Runtime
- 24:16
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Many Pakistanis have found that their talents can give them to the opportunity to travel the world. Today's show features Mehreen Jabbar, Iram Parveen Bilal and Fahad Ahmad.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/kahani-pakistani-talent-takes-us-places/2795263.html
- Title
- نیوز منٹ May 29, 2015F
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- فٹ بال تاریخ کا بد ترین کرپشن سکینڈل، فیفا کے صدر کا مستعفی ہونے سے انکار
دمام کی شیعہ مسجد میں دھماکہ،4 ہلاکتیں، داعش نے زمہ داری قبول کرلی
جنوبی مشرقی ایشیاکانفرنس:میانمار کو الزام دینے سےمسئلہ حل نہ ہوگا، میانمارحکام
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-29-15/2797412.html
- Title
- خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم نا رکھا جائے: خاور ممتاز
- Runtime
- 4:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی سربراہ خاور ممتاز نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم نا رکھا جائے۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعتوں اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خواتین کی شرکت کو یقینی بنائیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-women-should-not-bared-to-cast-their-votes/2797266.html
- Title
- نیوز منٹ May 28, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- فٹ بال ورلڈ کپ:امریکہ فیفا کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، روسی صدر کا الزام
رمادی کی شکست:عراقی فوج کو بہترجنگی سامان اور تربیت کی فراہمی پرغور
اتحادی حملے نہ رکے، تو مغربی اہداف کو نشانہ بنا سکتےہیں، رہنما النصرہ فرنٹ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-28-15/2794148.html
- Title
- افغانستان ملا فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کرے: سینیٹ کمیٹی
- Runtime
- 2:19
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اُمور داخلہ کے چیئرمین رحمٰن ملک نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ جمعرات کو کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر افغان حکومت سے ملا فضل اللہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-afghanistan/2794032.html
- Title
- نیوز منٹ May 27, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکی اور سوئس حکام نے فیفا میں بڑے پیمانے کی بدعنوانی بے نقاب کر دی
شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر دباو بڑھانے کے لیے امریکہ چین سے مدد کا خواہشمند
یمن، دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے 40 افراد ہلاک، سرکاری خبر رساں ایجنسی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-27-15/2792665.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistani
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Ayesha heads to Little Pakistan in New York where she meets several Pakistani shop owners. She also talks to singer Bilal Patel and drummer Muhammad Boota.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2782770.html
- Title
- نیوز منٹ May 22, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- دولت اسلامیہ جنگجووں کا ایک اورعراقی قصبے پر قبضہ
سعودی عرب، شیعہ مسجد میں خود کش دھماکہ، ہلاکتوں کی متضاد اطلاعات
میانمار کے روہنگیا مسلمان شہریت کے حقدار ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن
پیرس، جیب کتروں کی وجہ سے آئیفل ٹاور سیاحوں کے لئے عارضی طور پر بند
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-22-15/2783070.html
- Title
- نیوز منٹ May 20, 2015
- Runtime
- 1:01
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- رمادی کے قریب داعش کا حملہ پسپا کر دیا گیا، عراقی افواج
ایران اپنے ایٹمی سائنسدانوں کے ساتھ انٹرویو کی اجازت نہیں دے گا، خامنہ ای
ملائیشیا اور انڈو نیشیا نے مہاجرین کو عارضی پناہ دینے کی پیش کش کردی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-20-15/2779483.html
- Title
- نیوز منٹ May 18, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- عراق: رمادی پر دولت اسلامیہ کا قبضہ، پانچ سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات
یمن: پانچ روزہ جنگ بندی ختم، سعودی اتحاد کے نئے فضائی حملے
شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے امریکہ اور چین کی بات چیت
ٹیکساس گینگ فائرنگ، 9 ہلاکتیں، 192 کے خلاف فرد جرم عائد
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-18-15/2777378.html
- Title
- زمبابوے کی ٹیم کا دورہ پاکستان 'ملک و عوام کے لیے خوش کن'
- Runtime
- 1:17
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس دورے کو ملک میں کھیلوں کے لیے نیک شگون قرار دیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-reaction-on-cricket/2777282.html
- Title
- پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنسیوں کا تعاون پر اتفاق خوش آئند ہے: قانون ساز
- Runtime
- 2:09
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستانی قانون اس معاہدے کو دہشت گردی کے خلاف ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-reaction-on-afghanistan/2777223.html
- Title
- انڈی پنڈنس ایوینو : بھارتی را پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کا الزام
- Runtime
- 30:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- http://www.urduvoa.com
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2769199.html
- Title
- زندگی 360 - Engaging Kids
- Runtime
- 23:35
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Sarah hosts this week’s show which is about engaging children in various healthy activities in such a way so that parents can be part of those activities as well. In the first report Shonali experiences the excitement with kids at Playseum. Madeeha visits a non-profit organization, KEEN in Washington, DC, that works with disabled children while Sarah explores Imagination Stage. The show also includes a report on a science club.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2767061.html
- Title
- کہانی پاکستانی Passport DC
- Runtime
- 24:14
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Every year the embassies in Washington, D.C., open their doors to tourists and residents to share the cultures of their homelands. At this year's Passport DC, Ayesha Gilani and Saqib Ul Islam visit the Embassies of Pakistan, Bangladesh and Italy.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2768594.html
- Title
- نیوز منٹ May 15, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- کیمپ ڈیوڈ:خلیجی ملکوں کے دفاع کیلئےامریکی فوجی طاقت کے استعمال کا’’آہنی عزم‘‘
نیپال: حادثے کا شکارہونے والے امریکی میرین ہیلی کاپٹرکا ملبہ برآمد
بنگلہ دیش اور میانمار کے ایک ہزار تارکین کشتیوں میں امداد کے منتظر
برونڈی: ناکام فوجی بغاوت کا رہنما گرفتار
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-15-15/2768991.html
- Title
- نیوز منٹ May 13, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں مسافر ٹرین کو حادثہ 6 افراد ہلاک درجنوں زخمی
بوسٹن بم حملہ، جیوری آج استغاثہ اور وکلا کے حتمی دلائل سنے گی
نیپال، زلزلے کے جھٹکے اور امدادی کام جاری
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-13-15/2765916.html
- Title
- اسماعیلی برادری کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: شہریوں کی رائے
- Runtime
- 2:05
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- وفاقی دارالحکومت میں لوگوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اس طرح کے حملے کا مقصد ملک میں بدامنی کو مزید ہوا دینا ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-vox-pops-on-karachi-incident/2765801.html
- Title
- Cafe DC: Politician Walid Iqbal
- Runtime
- 25:37
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Meet politician Walid Iqbal, grandson of Allama Iqbal
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/cafe-dc-walid-iqbal/2764511.html
- Title
- خیبر پختونخواہ کے ارکان اسمبلی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
- Runtime
- 1:34
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- پرویز خٹک نے اپنے مطالبات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی پن بجلی پیدا کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود اس کے عوام کو طویل لوڈشیڈنگ کی تکلیف برداشت کرنی پڑی رہی ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-kpk-lawmakers-protest/2764369.html
- Title
- نیوز منٹ May 11, 2015
- Runtime
- 1:00
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- نیٹوسیکرٹری جنرل کا روس پر یوکرین جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
واشنگٹن: سعودی شاہ سلمان امریکہ عرب کانفرنس میں شریک نہیں ہونگے
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی امریکی عہدیداروں سے جواب طلبی
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/news-minute-5-11-15/2763061.html
- Title
- کہانی پاکستانی - Panhandling
- Runtime
- 24:15
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- How is the issue of panhandling dealt with in the US
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2759544.html
- Title
- زندگی 360 - The LA Show
- Runtime
- 24:59
- Date posted
- 11 years ago
- Description
- Shonali shares stories from Los Angeles, California
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/z-360-los-angeles/2753379.html

