BBC News اردو
How much damage has the United States suffered in its war with Iran? - BBC URDU
- Title
- How much damage has the United States suffered in its war with Iran? - BBC URDU
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے کتنے فوجی مارے گئے اور کتنے جہاز تباہ ہوئے؟ ایرانی حملوں سے کن کن ملکوں میں امریکی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور امریکہ کے اس جنگ پر اب تک کتنے اخراجات آ چکے ہیں؟ عدیل احمد کی ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'I don't want to play the role of a toxic man who become a hero in the end' - BBC URDU
- Runtime
- 5:49
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- فرحان سعید جو اس وقت ڈرامہ سیریل 'بس تیرا ساتھ ہو' میں انس کا کردار نبھا رہے ہیں کہتے ہیں کہ عورت کمزور ہو تو اسے لوگ بیچاری کہتے ہیں لیکن اگر مرد اپنے لیے آواز نہ اٹھا سکے تو کہتے ہیں بولتا کیوں نہیں ہے۔
فرحان نے یہ کردار کیوں کیا اور لوگوں کے اس پر کس قسم کے تاثرات رہے؟
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ اور ایڈٹ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'AI Needs A Kill Switch', Says AI Boss. Trump Calls It A Hoax | Jahan Numa | BBC Urdu
- Runtime
- 18:06
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کمپنیوں میں سے ایک اینتھراپک کے شریک بانی نے بی بی سی کو بتایا ہے
کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو قابو سے باہر ہونے سے روکنے کے لیے کمپنیوں کے لیے ایک لازمی کل سوئچ رکھنا ضروری ہو سکتا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اے آئی کی ترقی سست کرنے کے مطالبات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اے آئی سے انسانیت کو خطرہ ہونے کا خدشہ غلط ہے اور اس سے بچنے کے لیے صرف ایک ذہین صدر کی ضرورت ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: سید غضنفر حیدر
پروڈیوسر: رفاقت علی اور صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Another mosque demolished in India on government land dispute: - BBC URDU
- Runtime
- 6:09
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- انڈیا کے شمالی شہر سہارنپور کے کلکٹریٹ میں ایک مسجد کو مقامی انتظامیہ نے مسمار کر دیا ہے۔ مسلم فریق اسے پرانی مسجد اور وقف کی ملکیت بتا رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر تھی۔ لیکن زمین کے ریکارڈ، پرانے دستاویزات اور عدالت کے احکامات سے کیا معلوم ہوتا ہے، دیکھیں اس رپورٹ میں۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
شوٹ: رباعیت بسواس
ایڈٹ: رباعیت بسواس اور ادیب انور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Nigerian man recreates Tesla Cyber Truck from scrap - BBC URDU
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- نائجیریا کے شخص نے سکریپ سے ٹیسلا سائبر ٹرک کی نقل تیار کر لی۔ انھوں نے ایسا کیوں اور کیسے کیا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Transplanted pig kidney works in US man's body for record 271 days - BBC URDU
- Runtime
- 2:20
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- امریکہ میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک مریض کے جسم میں سؤر سے حاصل کیا گیا گردہ 271 روز سے کامیابی سے کام کرتا رہا، جو اس نوعیت کا اب تک کا سب سے طویل ریکارڈ ہے۔ مزید جانیے ظاہر محمود کی اس ویڈیو میں۔
photo credit: Kate Flock/Massachusetts General Hospital
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Does a wisdom tooth have no function?- BBC URDU
- Runtime
- 2:18
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- اکثر لوگ درد یا کسی اور مسئلے کی وجہ سے عقل داڑھ نکلوا دیتے ہیں۔ عقل داڑھ کا اصل کام کیا ہے اور اس کے نکلنے سے درد کیوں ہوتا ہے؟
ویڈیو: عدیل احمد
رپورٹ: مریم سلطانہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 100 Rupee Subsidy on Petrol: How can you get it?- BBC URDU
- Runtime
- 1:54
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کے لیے خصوصی ریلیف سکیم متعارف کروا دی گئی ہے جس کے لیے کچھ شرائط بھی رکھی گئی ہیں، وہ شرائط کیا ہیں اور کون لوگ اس رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں، ظاہر محمود کی ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Houthis Seize The Red Sea Coast, Iraqi Drones Hit Saudi Oil - The War Widens | Jahan Numa | BBC URDU
- Runtime
- 17:37
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- مشرقِ وسطیٰ کی جنگ پھیلتی جا رہی ہے۔ یمن سے سعودی عرب، اور اب عراق تک، اِس تنازع کی لپیٹ میں آنے والے ملکوں کی فہرست ہر گزرتے دن کے ساتھ لمبی ہو رہی ہے۔
ایک طرف حوثی باغی بحیرۂ احمر کے ساحل پر پیش قدمی کے بعد سعودی شہروں اور تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں، تو دوسری طرف عراق کی سرزمین سے چھوڑے گئے ڈرونز نے سعودی عرب کی ایک بڑی تیل پائپ لائن کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ وہی پائپ لائن ہے جو دنیا کی تیل کی سپلائی کا تقریباً پانچ فیصد لے کر جاتی ہے، اور اِس حملے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔
اِسی دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امری...
- Title
- Women's Asia Cup: Indian team refuses to receive trophy from Mohsin Naqvi - BBC URDU
- Runtime
- 1:46
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- انڈیا نے ویمنز ایشیا کپ آٹھویں بار جیت لیا، لیکن میچ کے بعد انڈین ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔ آخر ایسا کیوں ہوا؟ اور کیا کھیل اور سیاست کو الگ رکھنا ممکن ہے؟ تفصیل اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Women on Bikes: 'These streets belong to the girls as much as they belong to boys' - BBC URDU
- Runtime
- 3:00
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- پاکستان میں الیکڑک سکوٹی چلانے والی خواتین ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں کیوں نکال رہی ہیں؟ اور پاکستان میں خواتین کے لیے سکوٹی پر چلانا کتنا مشکل ہے؟
ترہب اصغر اور فرقان الہی کی ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Women on Bikes: 'These streets belong to girls just as much as they belong to boys.' - BBC URDU
- Runtime
- 4:39
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- پاکستان میں الیکڑک سکوٹی چلانے والی خواتین ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں کیوں نکال رہی ہیں؟ اور پاکستان میں خواتین کے لیے سکوٹی پر چلانا کتنا مشکل ہے؟
ترہب اصغر اور فرقان الہی کی ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Food Delivery Agent's response to 'No Muslim Delivery Boy Should Come with Parcel' - BBC URDU
- Runtime
- 1:30
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- انڈیا کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے آفتاب خان فوڈ ڈیلیوری ایجنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ میوزک ریپر بھی ہیں۔ کچھ ماہ قبل ایک آرڈر ملنے پر گاہک کی جانب سے ہدایت تھی کہ پارسل کسی مسلمان کے ہاتھوں نہ بھیجا جائے۔ آفتاب نے اس انتباہ کے باوجود آرڈر ڈیلیور کیا۔ ملاقات کے دوران گاہک نے ان سے معذرت کی اور بات اچھے انداز میں ختم ہوئی۔ لیکن آفتاب کے لیے ہندو مسلم اتحاد کا پیغام نیا نہیں ہے، وہ کئی سال سے اپنے گانوں کے ذریعے ہندو مسلم اتحاد، بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیتے آ رہے ہیں۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر
CLICK HERE to ...
- Title
- India: Food Delivery Agent's response to 'No Muslim Delivery Boy Should Come with Parcel' - BBC URDU
- Runtime
- 4:56
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- انڈیا کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے آفتاب خان فوڈ ڈیلیوری ایجنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ میوزک ریپر بھی ہیں۔ کچھ ماہ قبل ایک آرڈر ملنے پر گاہک کی جانب سے ہدایت تھی کہ پارسل کسی مسلمان کے ہاتھوں نہ بھیجا جائے۔ آفتاب نے اس انتباہ کے باوجود آرڈر ڈیلیور کیا۔ ملاقات کے دوران گاہک نے ان سے معذرت کی اور بات اچھے انداز میں ختم ہوئی۔ لیکن آفتاب کے لیے ہندو مسلم اتحاد کا پیغام نیا نہیں ہے، وہ کئی سال سے اپنے گانوں کے ذریعے ہندو مسلم اتحاد، بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیتے آ رہے ہیں۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر
CLICK HERE to ...
- Title
- More than 10% chance AI ‘could kill all humans’, says Anthropic Researcher - BBC URDU
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- مصنوعی ذہانت (AI) کی کمپنی اینتھروپک کے ایک محقق نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دس برسوں میں مصنوعی ذہانت کے باعث ’تمام انسانوں کی ہلاکت‘ کے امکانات 10 فیصد سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔
ایون ہبنگر کا کہنا ہے کہ موجودہ اے آئی ماڈلز سے خطرہ کم ہے، تاہم انھیں تشویش ہے کہ یہ ٹیکنالوجی جلد اس حد تک ترقی کر سکتی ہے جہاں یہ انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن جائے۔
ویڈیو: جو ٹائڈی، رباب بتول
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Wembley Stadium Packed for Diljit Dosanjh's concert: How does a dream coming true feel? - BBC URDU
- Runtime
- 3:35
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا لڑکا جب دنیا کے مشہور ترین ویمبلی سٹیڈیم، لندن میں ہاؤس فل کنسرٹ کرنے کا اپنا خواب پورا ہوتا دیکھتا ہے تو کیسا محسوس کرتا ہے؟ ہم نے اس کنسرٹ سے پہلے یہ سوال پوچھا دلجیت دوسانجھ سے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment elephants and monkeys gather to eat orange pulp - BBC URDU
- Runtime
- 0:35
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- زمبابوے میں دریائے لمپوپو کے کنارے واقع سٹرس پھلوں کے ایک باغ سے ہر سال کم معیار کے مالٹے جنگلی جانوروں کے لیے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ جس سے ہاتھیوں، بندروں سمیت مختلف جانور اس خوراک سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد جانوروں کو قریبی باغات سے دور رکھ کر انسانوں اور جنگلی حیات کے درمیان تنازع کم کرنا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan’s Rising Petrol Prices: Can Cutting the Levy Give Consumers Relief? - BBC URDU
- Runtime
- 1:33
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی اور یمن میں لڑائی میں شدت آنے کے بعد سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں حکومت نے ستمبر میں لگاتار سات مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
تو کیا حکومت ’لیوی‘ میں کمی سے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے؟
ویڈیو: رباب بتول
رپورٹر: سارہ حسن
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Risk of cancer from drinking very hot tea or coffee. - BBC URDU
- Runtime
- 0:44
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے، کافی یا کسی بھی مشروب کو بہت زیادہ گرم پینا کینسر کی ایک قسم کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment 15 year old is rescued from capsized boat as sole survivor - BBC URDU
- Runtime
- 0:40
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- امریکی ریاست الاسکا میں 15 سالہ لڑکے کو الٹی ہوئی کشتی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ وہ اس حادثے میں واحد زندہ بچنے والے ہیں۔
وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مچھلی پکڑنے کی مہم پر گئے تھے اور حادثے کے بعد پوری رات کشتی کو پکڑ کر بحیرۂ بیرنگ میں زندگی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ان کے بھائی اور کزن سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں بعد میں سمندر سے نکال لی گئیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What was the story behind Princess Diana’s ‘revenge dress’? - BBC URDU
- Runtime
- 1:12
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- شہزادی ڈیانا کا پہنا ہوا وہ لباس، جسے ان کا ’انتقامی لباس‘ کہا جاتا ہے، نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس لباس کی آخری بار نیلامی خود ڈیانا نے کروائی تھی، جب اسے کینسر اور ایڈز سے متعلق فلاحی اداروں کے لیے فنڈز جمع کرنے کی خاطر فروخت کی جانے والی درجنوں اشیا میں شامل کیا گیا تھا۔تو اس شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کیا کہانی تھی؟
ویڈیو: حسن عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Inside the West Bank: Why Are Israeli Settlements Expanding? - BBC URDU
- Runtime
- 2:28
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- برطانیہ سمیت 11 ممالک کی جانب سے مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کے فیصلے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت سے اس معاملے پر بات کریں گے۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسرائیل آبادکاری کے منصوبوں میں توسیع کیوں کرنا چاہتا ہے اور اس معاملے پر اس کی کیا سوچ ہے۔ برطانیہ کے اس اقدام پر اسرائیل نے سخت ردعمل دیا ہے۔
مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی سمجھی جانے والی ان بستیوں میں سات لاکھ سے زیادہ اسرائیلی آباد ہیں، جن میں مقبوØ...
- Title
- New Provinces in Pakistan: Administrative Reform or a Struggle for Resources? - BBC URDU
- Runtime
- 21:42
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- پاکستان میں نئے صوبوں سے متعلق بحث میں شدت آتی جا رہی ہے۔
آخر ایسا کیوں ہے کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ نئے صوبوں کے قیام کی یہ کوششش محض ایک سیاسی یا انتظامی ضرورت کے طور پر سامنے نہیں آئی، بلکہ اِس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا کردار بھی موجود ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژول ایڈیٹر: خالد کرامت
رپورٹر: شہزاد ملک، ریاض سہیل
سٹوڈیو ٹیم: علی علی، پام سٹویانووا، ڈیوڈ کان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Can eating too many tomatoes really cause kidney stones?- BBC URDU
- Runtime
- 1:19
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- لوگوں میں عام طور پر ایسے تصورات پائے جاتے ہیں کہ ٹماٹر کھانے سے گردے کی پتھری بنتی ہے اور یہ بھی کہ کیلے کے تنے کا جوس پینے سے گردے کی پتھری تحلیل ہو جاتی ہے۔ تو اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: شنمُگ پریا سیلوا راج
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Houthis Seize Port 75km From Red Sea Chokepoint, Saudis Prepare To Hit Back | Jahan Numa | BBC URDU
- Runtime
- 17:31
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- سعودی مفادات پر حوثیوں کے حملے حالیہ دنوں میں بہت بڑھ گئے ہیں۔ تازہ ترین کارروائی میں باغیوں نے ’ بُحیرۂ اَحمر ‘ کے اہم جزیرے ’پیرم‘ اور بندرگاہ والے شہر ’مخا ‘ کو سعودی حمایت یافتہ حکومت نواز فورسز سے چھین لیا ہے۔ اِس قبضے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ مخا سے باب المندب بہت قریب ہے اور یہ وہ تنگ سمندری راستہ ہے جہاں سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایشیا سے یورپ تک سامان پہنچاتے ہیں۔ اس پر معمولی
سا دباؤ بھی عالمی تجارت کو ہلا سکتا ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: ثمرہ فاطمہ
میزبان: غصنفر حیدر اور عارف شمیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/...
- Title
- Mamya Shajaffar opens up about why her clothing is an issue for people in her profession - BBC URDU
- Runtime
- 4:13
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- پاکستانی اداکارہ مامیہ شاہ جعفر کا کہنا ہے کہ ان کے پروفیشن میں گفتگو ان کے کام اور ٹیلنٹ کے بارے میں ہونی چاہیے، لیکن اکثر توجہ ان کے لباس پر مرکوز رہتی ہے۔ ان کے لباس پر تنازع کوئی نئی بات نہیں، لیکن کیا تنقید کے باعث وہ اپنا پہناوا تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ مامیہ شاہ جعفر کا جواب ہے کہ نہیں۔ وہ اپنے لباس پر انڈسٹری کے رویے اور لوگوں کی تنقید کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟ اور لباس پر ہونے والی تنقید کو وہ کس حد تک درست سمجھتی ہیں؟
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ: وقاص محمد انور
ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Attack on Dwarka: The Pakistan Navy Operation Said to Be Over in Four Minutes - BBC URDU
- Runtime
- 10:26
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- بی بی سی ریڈز میں تفصیلات سنیے سات ستمبر 1965 کی رات کی جب دوارکا میں ’چار منٹ میں مکمل‘ ہونے والی پاکستانی بحریہ کی کارروائی کے بعد انڈیا کو اپنے خلاف کیے جانے والے چند دعووں کو غلط ثابت کرنے کے لیے اپنے بحری جہاز میڈیا کے سامنے لانا پڑے تھے۔ وقار مصطفیٰ کی تحریر سنیے ثمرہ فاطمہ سے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Why Are These SUV Owners Lining Up? - BBC URDU
- Runtime
- 1:26
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- انڈین شہر دمن میں منگل 8 ستمبر کو ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا۔ درجنوں ایس یو ویز کی قطار لگی تھی اور ان کے مالکان ہاتھوں میں کاغذ لیے کھڑے تھے۔
آخر اس کے پیچھے کی کہانی کیا ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Houthis Seize Strategic Mocha City Near Bab al-Mandab Strait - BBC URDU
- Runtime
- 2:19
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- یمن کے حوثیوں کی جانب سے ایک اہم سٹرٹیجک شہر مخا پر قبضے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد حوثی جنگجو باب المندب کی اہم سمندری گزرگاہ سے صرف 75 کلومیٹر دور رہ گئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Drone display recreates the Twin Towers over New York City - BBC URDU
- Runtime
- 0:37
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- امریکہ کے شہر نیویارک میں نائن الیون حملوں کی برسی کے موقع پر 2977 ڈرونز کا استعمال کر کے نشانہ بننے والے ٹوئن ٹاورز کی شبیہ بنائی گئی، جن سے نکلنے والی روشنی نے حملے میں مارے جانے والے ہر ایک فرد کی نمائندگی کی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Moment George W. Bush Learned America Was Under Attack - BBC URDU
- Runtime
- 3:38
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- گیارہ ستمبر کے حادثات کو آج 25 سال گزر چکے ہیں۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ نائن الیون نے بظاہر ایک نئی دنیا کو جنم دیا۔ نائن الیون سے جڑی کئی ایسی تصویریں ہیں جو ہماری یادداشت کا حصہ ہیں۔
آئیے، آج بی بی سی اردو کی سیریز ’اس تصویر کی کہانی‘ کی ایک قسط میں اُس لمحے کی تصویر کے بارے میں جانتے ہیں جب جارج ڈبلیو بش کو پہلی مرتبہ یہ خبر ملی کہ امریکہ پر حملہ ہوا ہے۔
ساتھ ہی یہ بھی جانتے ہیں کہ آنے والے برسوں میں نائن الیون نے دنیا کو کیسے بدل دیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Rescuers race to find ferry disaster survivors - BBC URDU
- Runtime
- 0:28
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- فلپائن کے معروف سیاحتی مقام کورون کے قریب ایک کشتی حادثے کے بعد کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتا ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ‘‘AI Could Kill All Humans Within A Decade”, Warns Anthropic Researcher | Jahan Numa | BBC Urdu
- Runtime
- 17:36
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- اے آئی بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک، اینتھراپک، کے ایک سینئر تحقیق کار نے خبردار کیا ہے کہ اگلے عشرے میں اِس کا دس فیصد سے زیادہ امکان ہے کہ مصنوعی ذہانت تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایک اور محقق اینتھراپک سے استعفیٰ دے کر کہہ رہے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی ذمہ داری سے کام نہیں کر رہی۔
مگر ماہرین کا ایک حلقہ یہ بھی کہتا ہے کہ اِس میں سے کچھ خدشات مبالغہ آمیز ہیں، اور اِس کا تعلق اِن کمپنیوں کی سٹاک مارکیٹ میں آمد سے بھی ہو سکتا ہے۔
ہم دیکھیں گے کہ یہ خطرہ اصل میں کتنا سنگین ہے، اور کیا واقعی اے آئی انسانوں کے قØ...
- Title
- How Houthi Attacks on Saudi Arabia Test Pakistan and the Makkah Joint Defence Agreement - BBC URDU
- Runtime
- 2:49
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- مکہ دفاعی معاہدہ، جسے بعض مبصرین نے ’مشرقِ وسطیٰ کا نیٹو‘ قرار دیا تھا، کو حوثیوں کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد اپنے پہلے بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کے دفاع اور یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی کے
درمیان پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ: نئیر عباس
ایڈٹ: فرقان الٰہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How Houthi Attacks on Saudi Arabia Test Pakistan and the Makkah Joint Defence Agreement - BBC URDU
- Runtime
- 2:25
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- مکہ دفاعی معاہدہ، جسے بعض مبصرین نے ’مشرقِ وسطیٰ کا نیٹو‘ قرار دیا تھا، کو حوثیوں کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد اپنے پہلے بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کے دفاع اور یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی کے
درمیان پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ: نئیر عباس
ایڈٹ: فرقان الٰہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Villagers cry out as 150‑year‑old temple is swallowed by river - BBC URDU
- Runtime
- 0:44
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مالدا میں دریائے گنگا کے کنارے شدید کٹاؤ کے باعث تقریباً 150 سال پرانا شیو مندر دریا برد ہو گیا۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Apple’s First Foldable iPhone: How Different Is the iPhone Duo? - BBC URDU
- Runtime
- 1:59
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- ایپل نے اپنا پہلا فولڈیبل آئی فون متعارف کرا دیا ہے جسے آئی فون ڈوؤ کا نام دیا گیا ہے۔ اس آئی فون میں کیا خاص فیچرز ہیں اور کیا یہ دوسرے فونز سے مختلف ہے؟ جانیے عدیل احمد کی اس ویڈیو میں۔
Photo credit: Apple
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian-Administered Kashmir: Wular Lake Pollution Hits Water Chestnut Harvesters - BBC URDU
- Runtime
- 1:52
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- نیچر میگزین میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی چار جھیلوں میں ہیوی میٹلز کی مقدار محفوظ حد سے زیادہ ہے۔ ان میں سے ایک ولر جھیل بھی ہے جس میں سنگھاڑے چننے والے لوگ بھی اس آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔
رپورٹ : جہانگیر علی
شوٹ : شفاعت فاروق
ایڈیٹ: شفاعت فاروق اور ادیب انور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian-Administered Kashmir: Wular Lake Pollution Hits Water Chestnut Harvesters - BBC URDU
- Runtime
- 6:44
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- نیچر میگزین میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی چار جھیلوں میں ہیوی میٹلز کی مقدار محفوظ حد سے زیادہ ہے۔ ان میں سے ایک ولر جھیل بھی ہے جس میں سنگھاڑے چننے والے لوگ بھی اس آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔
رپورٹ : جہانگیر علی
شوٹ : شفاعت فاروق
ایڈیٹ: شفاعت فاروق اور ادیب انور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment gang ram car into jewellery shop during attempted theft- BBC URDU
- Runtime
- 0:38
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں زیورات کی ایک دکان میں گاڑی گھسا کر ڈکیتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سنیچر 5 ستمبر کو پاکستان جیولرز کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں ایک گاڑی کو ریورس کرتے ہوئے دکان کے اگلے حصے سے ٹکراتے اور اندر داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Watch a cobra regurgitate 9 eggs - BBC URDU
- Runtime
- 0:19
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- انڈیا میں گجرات کے ضلع داہود میں ایک گھر میں ایک سیاہ کوبرا دو مرغیوں کو مار کر ان کے انڈے نگل گیا۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Huge waterspout forms off the coast of Florida - BBC URDU
- Runtime
- 0:20
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر پینساکولا کے ساحل کے قریب پیر (7 ستمبر) کو ایک بڑا واٹر سپاؤٹ بنا۔ یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- UK Announces Sanctions on West Bank Settlements, Israel Hits Back | Jahan Numa | BBC URDU
- Runtime
- 18:43
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- برطانیہ اور اسرائیل، برسوں کے اتحادی، ایک سفارتی تصادم میں آمنے سامنے آن کھڑے ہوئے ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیل کی غیر قانونی کارروائیوں سے فلسطینی ریاست کے قیام کا تصور تباہ ہورہا ہے۔ اور اِس سے پہلے کہ مسئلے کے دو ریاستی حل کو بچانے میں بہت دیر ہو جائے ۔۔ اسرائیلی نو آبادیوں یعنی سیٹلمینٹس کو غلط قرار دینا ضروری تھا۔ جواب میں اسرائیل نے یروشلم میں برطانوی قونصل خانے کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
برطانیہ کی جانب سے یہ سنگین کارروائی اس کی خارجہ پالیسی میں کیا کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟ اور اگر اسرائیل نے غربِ ارد...
- Title
- Premature Heart Attacks: A Growing Threat Among Young People - BBC URDU
- Runtime
- 3:52
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- دل کی بیماری کو عموما بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے تاہم پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے 40 سال یا اس سے کم عمر کے افراد کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جن میں سے بعض کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ ’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘ کوایک خطرناک رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ اس کی وجوہات، علامات اور اس بیماری سے بچنے کے لیے ماہرین کیا تجویز کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔
رپورٹ: آسیہ انصر
ایڈیٹنگ: نیئر عباس
فلمنگ: محمد زبیر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Premature Heart Attacks: A Growing Threat Among Young People - BBC URDU
- Runtime
- 2:00
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- دل کی بیماری کو عموما بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے تاہم پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے 40 سال یا اس سے کم عمر کے افراد کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جن میں سے بعض کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ ’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘ کوایک خطرناک رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ اس کی وجوہات، علامات اور اس بیماری سے بچنے کے لیے ماہرین کیا تجویز کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔
رپورٹ: آسیہ انصر
ایڈیٹنگ: نیئر عباس
فلمنگ: محمد زبیر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How Could the US-Iran Conflict End? - BBC URDU
- Runtime
- 7:14
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بھی امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں نے یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ کیا کوئی ایسا راستہ ہے جو ایران کے خلاف امریکہ کی اس جنگ کو ختم کر سکتا ہے؟ بی بی سی ریڈز میں سنیے کہ ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan’s Afghan Medical Students Worry Their Education Could Be Cut Short - BBC URDU
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- پاکستان کی یونیورسٹیوں اور کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان اور غیر یقینی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں لاہور کی ایک یونیورسٹی نے 22 افغان طلبہ کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت کی جس کے بعد سے طلبہ کو خدشہ ہے کہ انھیں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑ سکتی ہے۔
ویڈیو: عدیل احمد
رپورٹ: اسد صہیب، محمد زبیر خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan’s Afghan Medical Students Worry Their Education Could Be Cut Short - BBC URDU
- Runtime
- 2:02
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- پاکستان کی یونیورسٹیوں اور کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان اور غیر یقینی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں لاہور کی ایک یونیورسٹی نے 22 افغان طلبہ کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت کی جس کے بعد سے طلبہ کو خدشہ ہے کہ انھیں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑ سکتی ہے۔
ویڈیو: عدیل احمد
رپورٹ: اسد صہیب، محمد زبیر خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Delhi Building Collapse: Students Fearful After Deadly Accident - BBC URDU
- Runtime
- 3:48
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- اتوار کے روز انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک عمارت اچانک گرنے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ مارے جانے والوں میں زیادہ تر دہلی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ تھے۔ حادثے کے بعد ابھی بھی سٹوڈنٹس میں خوف اور تشویش کا ماحول ہے۔
رپورٹر : دلنواز پاشا اور شُبھ رانا
شوٹ : اریبہ انصاری
ایڈیٹنگ : ورشا چودھری
پروڈیوسر : مہتاب عالم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Delhi Building Collapse: Students Fearful After Deadly Accident - BBC URDU
- Runtime
- 1:51
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- اتوار کے روز انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک عمارت اچانک گرنے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ مارے جانے والوں میں زیادہ تر دہلی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ تھے۔ حادثے کے بعد ابھی بھی سٹوڈنٹس میں خوف اور تشویش کا ماحول ہے۔
رپورٹر : دلنواز پاشا اور شُبھ رانا
شوٹ : اریبہ انصاری
ایڈیٹنگ : ورشا چودھری
پروڈیوسر : مہتاب عالم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

