BBC Urdu
US-Iran talks: What's happening at the Jinnah Convention Center? - BBC URDU
- Title
- US-Iran talks: What's happening at the Jinnah Convention Center? - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے دونوں ممالک کے وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر سے صحافی بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔ اس وقت جناح کنونشن سینٹر میں کیا ہو رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
کیمرہ پرسن: نئیر عباس
ایڈٹ: نعمان خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Tensions rise again in Manipur after two children die - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- انڈیا کے شمال مشرقی ریاست منی پور میں 6 اور 7 اپریل کے درمیانی شب کو ہوئے ایک دھماکے میں دو بچوں ہلاک ہوگئے۔ اس کے بعد سے منی پور میں پھر ایک بار پھر سے حالات کشیدہ ہیں۔ریاست میں جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور کچھ علاقوں میں کرفیو نافذ کر کے انٹرنیٹ سروسز بھی بند کر دی گئی ہیں۔
رپورٹ : راگھویندر راو
شوٹ اور اڈیٹ : دیواشیش کمار
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How much is the war costing Iran and the US? - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- اِس میں کوئی شک نہیں کہ فوجی صلاحیت اور طاقت کے لحاذ سے دیکھا جائے تو ایران کا امریکہ سے کوئی مقابلہ نہیں اور امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ لیکن جہاں امریکہ اور اسرائیل اربوں ڈالر کا اسلحہ استعمال کرتے رہے، وہیں ایران نے ان کا مقابلہ نسبتاً سستے ڈرونز اور میزائیلوں سے کیا۔ اس ہفتے کے سیربین میں اِس ایسمِٹرِک وارفئیر یعنی غیر متوازن جنگ کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے اور یہ بتانے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ کس ملک کا کتنا نقصان ہوا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظ...
- Title
- US–Iran Talks: Delegations Reach Islamabad, Meetings with Pakistani PM Expected - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- امریکی اور ایرانی وفود جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ علیحدہ سے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت پر رپورنگ کرنے آئے غیر ملکی صحافیوں کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک۔
#US #Iran #Islamabad #Pakistan #talks #diplomacy
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US–Iran Talks: Who Will Be Negotiating Peace in Islamabad? - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات پاکستان میں ہونے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں مذاکرات کی میز پر پانچ ایسے افراد کی موجودگی متوقع ہے جو اس تنازع کے رخ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#us #iran #islamabad #jdvance #jaredkushner #abbasaragchi #BagherGhalibaf #stevewitkoff
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US–Iran Talks: Who Will Be Negotiating Peace in Islamabad? - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات پاکستان میں ہونے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں مذاکرات کی میز پر پانچ ایسے افراد کی موجودگی متوقع ہے جو اس تنازع کے رخ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#us #iran #islamabad #jdvance #jaredkushner #abbasaragchi #BagherGhalibaf #stevewitkoff
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How the Artemis II crew get back to Earth - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس دوم مشن کے خلا باز چاند کی جانب اپنے تاریخی سفر کی تکمیل اور ایک مکمل سورج گرہن دیکھنے کے بعد اب واپس زمین کی طرف رواں دواں ہیں۔ مگر یہ زمین پر واپس کیسے پہنچیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#Artemis2 #NASA #astronaut #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India Voter List Revision: Mir Jafar’s Descendants Dropped Ahead of Bengal Polls - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- انڈین ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشدآباد میں بنگال کے سابق نواب میر جعفر کے خاندان کے تین سو سے زائد افراد رہتے ہیں۔ لیکن اس ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ہونے والے ایس آئی آر ) ووٹنگ لسٹ کی نظرِ ثانی( کے عمل کے بعد ان میں سے زیادہ تر افراد کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے پر میر جعفر کے خاندان کے افراد نے کیا کہا، سنیے بی بی سی کی نامہ نگار پریرنہ کی اس گراؤنڈ رپورٹ میں۔
شوٹ: رُباعِیَت بسواس
ایڈیٹ: رُباعِیَت بسواس اور ورشا چودھری
تعاون: سُکمار مہتو
#india #westbengal #mirjafar #elections
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1...
- Title
- India Voter List Revision: Mir Jafar’s Descendants Dropped Ahead of Bengal Polls - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- انڈین ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشدآباد میں بنگال کے سابق نواب میر جعفر کے خاندان کے تین سو سے زائد افراد رہتے ہیں۔ لیکن اس ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ہونے والے ایس آئی آر ) ووٹنگ لسٹ کی نظرِ ثانی( کے عمل کے بعد ان میں سے زیادہ تر افراد کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے پر میر جعفر کے خاندان کے افراد نے کیا کہا، سنیے بی بی سی کی نامہ نگار پریرنہ کی اس گراؤنڈ رپورٹ میں۔
شوٹ: رُباعِیَت بسواس
ایڈیٹ: رُباعِیَت بسواس اور ورشا چودھری
تعاون: سُکمار مہتو
#india #westbengal #mirjafar #elections
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1...
- Title
- Jahan Numa: US and Iran accuse each other of violating ceasefire before Islamabad talks - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا نازک سیزفائر دن بہ دن بڑھتے دباؤ میں ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز کو آئل ٹینکرز کے لیے نہ کھولنے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ یہ الزام ایسے وقت پر لگایا گیا ہے جب دونوں فریقین کی پاکستان میں ملاقات کی توقع کی جا رہی ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل لبنان پر مسلسل حملے کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: احسن محمود اور صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US–Iran Ceasefire: Five Key Questions About Talks in Islamabad - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- ایران اور امریکہ میں جنگ بندی کے اعلانات کے بعد دونوں ممالک میں مذاکرات پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں۔ اس عمل سے متعلق پانچ اہم سوالات کے جواب بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز۔
ایڈٹ: نیئر عباس
#us #iran #pakistan #islamabad #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Iran–US Talks: US Vice President JD Vance Heads to Pakistan - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان میں امریکہ اور ایران کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے ایئر فورس ٹو میں سوار ہو کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔
#US #Iran #JDVance #Islamabad #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US–Iran Talks: Advance Delegations Arrive in Islamabad - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات اسلام آباد میں ہونے جارہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے وفود کی ایڈوانس ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ اسلام آباد میں ان مزاکرات کے حوالے سے کیے جانے والی حفاظتی اقدامات کے بارے میں دیکھیے شہزاد ملک کی رپورٹ
#US #Iran #talks #Islamabad #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 20 years on the run: how ‘Nresh Dako’, who posed as a ‘pious Muslim’, was finally caught - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- انڈیا میں پولیس نے ایک ایسے عادی مجرم کو گرفتار کر لیا ہے جو ایک ’پرہیزگار مسلمان‘ کا بھیس بدل کر کئی برس تک پولیس سے رو پوش رہا۔’نریش ڈاکو‘ عرف ’سلطان ملا‘پولیس کے ہاتھ کیسے چڑھا؟
تفصیل بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: شکیل اختر، بی بی سی اردو، دلی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Teenager catches Beirut strikes in shocking selfie video - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- 8 اپریل کو بیروت میں ایک 13 سالہ لبنانی لڑکی سوشل میڈیا فلٹر کے ساتھ اپنی ویڈیو بنا رہی تھی کہ اسی دوران علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے ہو گئے۔ حملے کے مناظر لڑکی کی سیلفی ویڈیو میں بھی ریکارڈ ہو گئے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pope Leo XIV spins basketball on his finger, with help from pro players - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- پوپ لیو چہار دہم کو سینٹ پیٹرز سکوائر میں اپنے ہفتہ وار عوامی اجتماع کے دوران امریکی نمائشی باسکٹ بال ٹیم دی ہارلم گلوب ٹروٹرز کے کھلاڑیوں کی مدد سے باسکٹ بال کو اپنی انگلی پر گھماتے ہوئے دیکھا گیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Fire damages roof of Rio's Olympic velodrome - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- ریو ڈی جنیرو کے اولمپک پارک میں واقع ویلوڈروم میں 8 اپریل کے دن آگ لگ گئی جس پر حکام کے مطابق بروقت قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ کا کمپلیکس کے دیگر حصوں تک پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں تھا اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی نہیں ملی۔
#reo #velodrome #fire #firefight #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran US negotiations: Will peace be decided in Islamabad? - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- لبنان میں اسرائیلی حملوں پر عالمی ردِعمل شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان، برطانیہ، فرانس اور اقوامِ متحدہ نے اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔جبکہ برطانوی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ لبنان کو بھی عارضی جنگ بندی میں شامل کیا جائے۔ ادھر امریکہ اور ایران کے درمیان سیز فائر کے بعد، مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہو رہے ہیں۔ شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے، ریڈ زون کا کنٹرول فوج کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ پورے خطے کو تیزی سے لپیٹ میں لیتی اس جنگ کا مستقبل، کیا اسلام آباد میں طے ہو گا؟...
- Title
- Iran–US Negotiations: What Islamabad Looks Like Ahead of Expected Talks - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان مزاکرات کل سے متوقع ہیں جس کے لیے شہر میں مختلف انتظامات کیے گئیں ہیں۔ دارالحکومت میں آج کیا صورتحال رہی، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
ویڈیو: شہزاد ملک اور نیئر عباس
#iran #us #talks #negotiations #pakistan #islamabad
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Iran–US Negotiations: What Islamabad Looks Like Ahead of Expected Talks - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان مزاکرات کل سے متوقع ہیں جس کے لیے شہر میں مختلف انتظامات کیے گئیں ہیں۔ دارالحکومت میں آج کیا صورتحال رہی، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
ویڈیو: شہزاد ملک اور نیئر عباس
#iran #us #talks #negotiations #pakistan #islamabad
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Life of people after Bulldozer leaves - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- یہ کہانی انڈیا میں بے دخلی کے بعد کی زندگی کو سمجھنے کی کوشش ہے۔ بے دخلی کے بعد کچھ لوگوں کو رہائش مل جاتی ہے، لیکن کئی لوگ بغیر کسی سہارے کے فٹ پاتھ پر رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور جنھیں گھر ملتا بھی ہے، انھیں شہر سے دور ایسے علاقوں میں بسایا جاتا ہے جہاں نہ ٹھیک سے بنیادی سہولت ہوتی ہے، نہ روزگار کے مواقع۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ان کی کہانی۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ ایڈیٹ: ادیب انور
پروڈیوسر: نائلہ خواجہ
#India #Evictions #HousingCrisis #UrbanIssues #Demolitions #Resettlement #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Lebanon hit by heaviest Israeli bombardment of latest conflict - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- لبنان پر اسرائیل نے حالیہ تنازع کے دوران اب تک کے سب سے شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں 100 سے زیادہ مقامات کو نشانہ بنایا جنھیں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈ سینٹرز اور فوجی تنصیبات قرار دیا گیا۔ ان حملوں میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Escaped ostrich sprints along highway in Thailand - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- تھائی لینڈ میں ایک شترمرغ جانوروں کے کیفے سے فرار ہو گیا اور ہائی وے پر دوڑنے لگا۔ بعد میں اسے دوبارہ اس کے مالک کے حوالے کر دیا گیا
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Reaction in India after the announcement of a ceasefire between the US and Iran - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- انڈیا نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں دو ہفتے کی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے مگر پاکستان کا نام لینے یا اس کی کوششوں کا ذکر کرنے سے گریز کیا ہے۔ انڈیا میں اس جنگ بندی کے بعد کیا ردِ عمل دیا جا رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر ۔ شیو شنکر چٹرجی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Celebrations in Indian-administered Kashmir after US-Iran ceasefire agreement - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد لوگوں نے آتش بازی کی، جبکہ ایران کی حمایت میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور مظاہرے کیے۔
رپورٹ: ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US & Iran agree on two weeks’ ceasefire, peace talks to be held in Islamabad - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- ایران کے خلاف ایک بڑے اور تباہ کن حملے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے صرف ایک گھنٹہ پہلے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہفتے کی مشروط جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔
یہ پیش رفت بظاہر پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں، اور ایران کی رضامندی کے بعد سامنے آئی ہے۔
ایران نے آبنائے ہرمز کو بھی عارضی طور پر کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
صدر ٹرمپ اور ایرانی قیادت دونوں اسے اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنگ بندی کسی مستقل امن معاہدے میں تبدیل ہو سکے گی؟ یا یہ طوفان صرف وقتی طور پر تھما ہے؟
ایڈیٹر: ج...
- Title
- Celebrations in Iran after ceasefire announcement- BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- ایران اور امریکہ کے درمیان عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ لوگوں نے ایران کے جھنڈے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How rescue of US airman in remote part of Iran unfolded - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- ایران میں 4 اپریل کو گرائے گئے امریکی جنگی طیارے کے ایک آفیسر کو ایران کے ہاتھ لگنے سے پہلے کس طرح ریسکیو کیا گیا؟
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر: گیبریلا پومرائے، گریس الائزا گُڈوِن، غنچہ حبیب زادہ اور کرس پارٹریج، بی بی سی نیوز
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Rising LPG prices in India leave workers struggling - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- امریکہ–اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ نے انڈیا کی ایل پی جی سپلائی کو شدید متاثر کیا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے مزدوروں کو بڑے شہروں سے اپنے گھروں کی طرف لوٹنا پڑ رہا ہے۔ اگرچہ اب دو ہفتوں کے لئے جنگ بندی کا اعلان ہو چکا ہے، لیکن مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ تبھی واپس لوٹیں گے جب اس کا کوئی مستقل حل نکلے گا۔
رپوٹر : قیصر اندرابی
شوٹ اور ایڈیٹنگ : اریبہ انصاری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Conditional Two‑Week Ceasefire between the US and Iran:How Pakistan Is Mediating the Talks- BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر وہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے کو دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے پر آمادہ ہیں، بشرطیکہ ایران آبنائے ہرمز کو فوری، مکمل اور محفوظ طریقے سے کھول دے۔ ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل اسلام آباد میں جمعے سے شروع ہوگا۔
ان مذاکرات کا پس منظر کیا ہے اور پاکستان کیا کردار ادا کر رہا ہے؟ جانیے عمر دراز ننگیانہ اور نیئر عباس کی اس ویڈیو میں۔
#IranUSConflict #IslamabadTalks #Pakistan #Iran #US #Israel #MiddleEast #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to B...
- Title
- Emotional crew names Moon crater after commander's late wife - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- آرٹیمس دوم مشن کے خلا نورد جیریمی ہینسن نے ناسا کو بتایا کہ مشن کا عملہ چاند کے اُن گڑھوں کو نام دینا چاہتا ہے جنھیں انسانی آنکھ سے اور لمبے لینز کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان میں سے ایک چاند کی سطح کے قریب ایک روشن مقام ہے۔ ٹیم نے تجویز دی کہ اس کا نام ’کیرل‘ رکھا جائے جو آرٹیمس دوم کے کمانڈر ریڈ وائز مین کی اہلیہ تھیں۔ کیرل کی 2020 میں 46 سال کی عمر میں کینسر کے باعث وفات ہوگئی تھی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Artemis II: The return begins after the longest human spaceflight on record. - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس دوم مشن کے خلا باز چاند کی جانب اپنے تاریخی سفر کی تکمیل اور ایک مکمل سورج گرہن دیکھنے کے بعد اب واپس زمین کی طرف رواں دواں ہیں۔
اس بارے میں تفصیل سے جانیے حسن عباس کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Trump says 'a whole civilisation will die tonight' if Iran doesn't make deal - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- آبنائے ہرمز کو نہ کھولنے کی صورت میں، ایران کو تباہ کرکے پتھر کے دور میں پہنچانے کی امریکی صدر کی ڈیڈ لائین ختم ہونے میں اب کچھ گھنٹے ہی باقی بچے ہیں۔ بظاہر لگتا ہے کہ ایران نے اس دھمکی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی۔
ایرانی فوج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ’جارحانہ اور تباہ کن کارروائیاں‘ جاری رہیں گی۔
ادھر اسرائیلی فوج نے ایران میں عوام کو ٹرینوں کے ذریعے سفر سے فوری گریز کی ہدایت جاری کی ہے، جو ممکنہ حملوں کے خطرے کو مزید واضح کر رہی ہے۔
تو کیا اب امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ خونریز ترین مرحلے ...
- Title
- How did the US and Israel use AI in attacks on Iran? - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- امریکہ نے ایران میں 11 ہزار سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان میں سے کئی اہداف کی نشاندہی مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے کی گئی، جس کے باعث بعض ماہرین اسے دنیا کی پہلی “AI جنگ” قرار دے رہے ہیں۔ تاہم اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر شدید تحفظات بھی سامنے آ رہے ہیں، خاص طور پر اس کی درستگی اور اس بات پر کہ اگر AI غلطی کرے تو ذمہ دار کون ہو گا۔
جانیے مارک چیشلک کی اس رپورٹ میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The quiet reshaping of Uttar Pradesh’s Muslim artisan economy - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- انڈیا کے بہت سے شہر اپنے روایتی ہنر کے لیے مشہور ہیں۔ بنارس کی ساڑیاں ہوں یا مرادآباد کا پیتل کا سامان، یا پھر بریلی کی زردوزی، ان کی مقبولیت سرحدوں کی محتاج نہیں۔ لیکن اس ہنر کو نسل در نسل زندہ رکھنے والے کاریگروں کو اب جدید ترین مشینوں سے مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے۔ مشینوں سے بنایا جانے والا سامان سستا تو ہوتا ہہ لیکن اس میں وہ نزاکت اور باریکی کہاں جو ہاتھ کے کام میں ہوتی ہے۔ تو کیا ہے اس روایتی ہنر کا مستقبل؟ جانتے ہیں اس ویڈو رپورٹ میں۔
رپورٹر : نائلہ خواجہ
شوٹ ایڈٹ: دیواشیش کمار
ایڈیشنل شوٹ : سنجو شرما
#IndianHandicrafts #TextileIndustry #Heritage #Culture #Handic...
- Title
- Do religious extremists hide in caves, or in capitals of so-called greatest democracies?' - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- یروشلم میں اس سال ایسٹر کے تہوار پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی پابندیاں لگائی گئیں۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس میں بھی ایسٹر کے موقع پر تقریب ہوئی جس میں ہونے والے خطاب میں صدر ٹرمپ کا موازنہ حضرت عیسی سے کیا گیا۔ حنیف کہتے ہیں سیکولر نظریات کا پرچار کرنے والے دنیا اور دین کو علیحدہ رکھنے کے دعوے تو کرتے ہیں لیکن اب ایران پر جنگ کے دوران مقدس صحیفوں کے حوالے پیش کیے جا رہے ہیں۔
اس بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے، جانیے ان کے اس وی لاگ میں۔
#Easter #Jerusalem #OvalOffice #Trump #Iran #Secularism #Religion #USPolitics #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'We are at the edge of a battlefield': BBC reports near Strait of Hormuz - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- بی بی سی کی سینئر نامہ نگار اورلا گورین عمان میں آبنائے ہرمز کے قریب پہنچی ہیں، جہاں جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے اس اہم گزرگاہ پرگرفت مضبوط کی ہوئی ہے۔
فلمنگ: لی ڈیورنٹ
ایڈیٹینگ: جیک لیفم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Palestinian children return from Egypt to Gaza after two and a half years - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- غزہ میں جنگ کے دوران درجنوں پری میچور بچے پیدا ہوئے، جو حالات کے باعث اپنے والدین سے جدا ہو گئے تھے۔اب ڈھائی سال بعد ان میں سے سات بچے مصر سے واپس غزہ پہنچ گئے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: U.S. Israel war with Iran: Negotiations and threats continue side by side. - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- ایران نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں
کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی یہ
بھی کہا کہ صدر ٹرمپ کے الٹی میٹم اور دھمکیاں، جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے
ساتھ مطابقت نہیں رکھتے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں، کہ اگر آبنائے ہرمز کو نہ کھولا گیا تو امریکہ ایران کے شہری
انفراسٹرکچر کو تباہ کردے گا۔ جبکہ ایران کا موقف ہے کہ یہ دھمکیاں جنگی جرائم کے زمرے
میں آتی ہیں۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: حسین عسکری
پروڈیوسر: صمید ککرو، احسن محمود
- Title
- Why is the impact of rising oil prices greater in Balochistan? - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں جب بھی اضافہ ہوتا ہے تو مہنگائی کی شکل میں اس کے اثرات بلوچستان میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں اس کی وجوہات کیا ہیں اور تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے فوری طور پر کیا اثرات پڑھے ہیں ۔ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر۔ محمد کاظم
فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ : خیرمحمد بلوچ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Meet the 80-Year-Old Athlete with 49 Medals and Counting! - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- جنوبی انڈین ریاست آندھرا پردیش کی رہنے والی راما سبّمّا کی عمر 80 سال ہے۔ لیکن اس کے باوجود انھوں نے دوڑ کے مقابلوں میں 32 گولڈ، 14 سلور اور 3 برونز میڈل جیتے ہیں۔ آئیے انھی سے سنتے ہیں کہ انھوں نے یہ شاندار کارنامہ کیسے انجام دیا۔
رپورٹر: تلسی پرساد ریڈی
کیمرہ: سائی سری کانت
ایڈٹ:سنگیتم پرابھاکر اور دیواشیش کمار
#Sports #Athlete #Health #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Meet the 80-Year-Old Athlete with 49 Medals and Counting! - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- جنوبی انڈین ریاست آندھرا پردیش کی رہنے والی راما سبّمّا کی عمر 80 سال ہے۔ لیکن اس کے باوجود انھوں نے دوڑ کے مقابلوں میں 32 گولڈ، 14 سلور اور 3 برونز میڈل جیتے ہیں۔ آئیے انھی سے سنتے ہیں کہ انھوں نے یہ شاندار کارنامہ کیسے انجام دیا۔
رپورٹر: تلسی پرساد ریڈی
کیمرہ: سائی سری کانت
ایڈٹ:سنگیتم پرابھاکر اور دیواشیش کمار
#Sports #Athlete #Health #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indus Valley: The advanced ancient civilisation we know little about - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- ماہرین کے مطابق وادیِ سندھ کی تہذیب نہایت ترقی یافتہ تھی اور ہزاروں سال تک قائم رہی۔ ہم اس تہذیب کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Air pollution blamed for rise in toddlers’ nosebleeds - BBC URDU
- Date posted
- 14 days ago
- Description
- تھائی لینڈ میں جب کیھتوں میں آگ جلائی جاتی ہے تو ایسے میں جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھتی ہے۔ جس کی وجہ سے فضا میں سموگ کی مقدار میں بڑھ جاتی ہے۔ تھائی لینڈ میں یہ اضافہ بچوں کی صحت کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The ancient reason why there are 60 minutes in an hour - BBC URDU
- Date posted
- 14 days ago
- Description
- کبھی یہ سوچا ہے کہ دن میں چوبیس گھنٹے ہی کیوں ہوتے ہیں، تئیس یا پچیس کیوں نہیں۔۔ یا پھر گھنٹے میں ساٹھ منٹ اور منٹ ساٹھ سیکنڈ ہی کیوں۔
سنیے بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: جوسلین ٹِمپرلی، بی بی سی سائنس
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How do astronauts go to the toilet in space? - BBC URDU
- Date posted
- 14 days ago
- Description
- آرٹیمِس ٹو کے دس روزہ چاند کے گرد مشن کے لیے ناسا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جسے وہ ’یونیورسل ویسٹ مینجمنٹ سسٹم‘ کہتے ہیں، جو دراصل خلا میں استعمال ہونے والا بیت الخلا ہے۔ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What is Pakistan going to gain from US-Iran peace talks? - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ دوسرے ماہ میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکہ ایک طرف تو اسرائیل کے ہمراہ ایران پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے اور دوسری طرف بار بار اشارہ دیتا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایران بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب اپنے میزائیلوں اور ڈرون حملوں کے ذریعے دے رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے آبنائے ہرمز کو عام شپنگ کے لیے بند کر کے پوری دنیا کو اس جنگ سے متاثر کر دیا ہے۔ پاکستان چند عرب ممالک اور چین کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس سے پاکستان کو کیا حاصل ہو گیا، اس ہفتے کے سیربین میں اسی س...
- Title
- Pakistan’s Petrol Subsidy: When It Starts, How It Works and Who Will Get It? - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جہاں پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا ہے وہیں موٹر سائیکل سواروں کو سو روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔
تاہم ابھی تک واضح نہیں کہ ملک بھر میں کروڑوں موٹر بائیکس مالکان تک یہ سبسڈی کیسے پہنچے گی۔
رپورٹ: شہزاد ملک
ویڈیو: نازش فیض
#petrol #diesel #pakistan #pricehike #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ‘Devils’ whip worshippers in Easter tradition - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- ایسٹر سے قبل مقدس ہفتے کی ایک روایت میں ایل سلواڈور میں شیطان کے لباس پہن کر لوگ صدیوں پرانی رسم کے تحت کیتھولک عقیدت مندوں کو کوڑے مارتے ہیں۔
#holyweek #easter #tradition #religion #christianity #catholic #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Almond Orchards in Indian‑Administered Kashmir - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اس سال بادام کے درختوں کے خوبصورت پھول اپنے وقت سے پہلے کھلے ہیں، ایسا کیوں ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
#pulwama #kashmir #almonds #flower #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


