BBC Urdu
'Like a trap you can't escape': The women who regret being mothers - BBC URDU
- Title
- 'Like a trap you can't escape': The women who regret being mothers - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- بی بی سی نے چند ایسی خواتین سے بات کی ہے جو ماں بننے کے بعد پچھتا رہی ہیں۔ اپنی پرانی زندگی کھو جانے کے غم اور مسلسل دباؤ کے بارے میں وہ کیا کہتی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran targets US installations and Israel, Trump warns destruction of Iran - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ’اگر مخالفین نے زمینی کارروائی کی کوشش کی تو کسی دشمن فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں‘ ۔اسرائیل نے تہران پر بیس سے زائد فضائی حملے کیے ، اور دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر، لانچ سائٹس اور کمانڈ مراکز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ جواب میں ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے ’آپریشن ٹرو پرومس فور‘ کی تازہ لہر میں امریکہ اور اسرائیل کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں تل ابیب اور حیفہ بھی شامل ہیں۔
فی الحال ثالثی اور مزاکرات کی کامیابی کے امکانات بہت کم نظر آرہے ہیں۔ تو کیا امریکی زمینی کارروائی ناگزیر ہوتی جا ...
- Title
- Nazia Hassan’s Birth Anniversary: What Today’s Youth in India Remember - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ آج وہ نازیہ حسن کو کس طرح یاد کرتے ہیں اور ان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے۔
شوٹ :دیواشیش کمار، شفاعت فاروق اور نائلہ خواجہ
ایڈٹ: ورشا چودھری
#naziahassan #popsong #pakistan #india #legend #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is the Iran War Showing a Glimpse of a New World Order Where Some States Are Fair Game? - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- کیا ایران پر امریکہ-اسرئیل حملوں اور جوابی حملوں میں دورِ جدید کے مسلمہ جنگی اصول پامال ہوئے ہیں، اور کیا مستقبل کا ورلڈ آرڈ ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کے اصول پر تشکیل پائے گا؟
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر: امیر عظیمی، بی بی سی فارسی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Fuel Prices Surge in Pakistan Amid Middle East War - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے اور اس کی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دیا ہیں۔ حکومت نے محدود سبسڈی کا اعلان کیا ہے جبکہ عوام مہنگائی کے نئے بوجھ پر منقسم ردعمل دے رہے ہیں۔ تفصیل جانتے اس ویڈیو میں۔
#us #iran #israel #middleeast #pakistan #petrol #price
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Skies turn red in Greece as Saharan dust passes over Crete - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- یکم اپریل کو صحارا سے اٹھنے والی گرد نے یونان کے جزیرے کریٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث آسمان سرخ ہو گیا۔ یہ اس وقت ہوا جب طوفان ارمینیو نے یونان کے مختلف علاقوں کو متاثر کیا۔
اس طوفان کے ساتھ تیز رفتار ہوائیں اور سیلاب بھی آئے، جن کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص کی ہلاک کی اطلاع ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pigeon Racing in India's Punjab: Banned but Pushing for Comeback - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- انڈین پنجاب میں کبوتر پالنا ایک روایتی مشغلہ اور آمدنی کا ذریعہ ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس سے شہرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی معاش کا ذریعہ بنایا ہے ۔ تاہم کبوتر بازی پر قانونی پابندیوں کی وجہ سے اس کے مقابلے بند ہیں، جسے پھر سے بحال کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
رپورٹ: ہرمندیپ سنگھ
شوٹ:گردیو سنگھ
ایڈیٹ: راجن پپ نیجا اور ورشا چودھری
#Pigeons #Punjab #India #Birds #Culture #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- "Kabutarbaazi" in India's Punjab: Banned but pushing for a comeback - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- انڈین پنجاب میں کبوتر پالنا ایک روایتی مشغلہ اور آمدنی کا ذریعہ ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس سے شہرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی معاش کا ذریعہ بنایا ہے ۔ تاہم کبوتر بازی پر قانونی پابندیوں کی وجہ سے اس کے مقابلے بند ہیں، جسے پھر سے بحال کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
رپورٹ: ہرمندیپ سنگھ
شوٹ:گردیو سنگھ
ایڈیٹ: راجن پپ نیجا اور ورشا چودھری
#Pigeons #Punjab #India #Birds #Culture #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Trump and Iran trade threats of major, devastating attacks - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالتِ جنگ میں قوم سے، اپنے پہلے خطاب میں ایک مرتبہ پھر دھمکیاں دیں ہیں کہ ایران پر بمباری کر کے انھیں پتھر کے دور میں واپس بھیج دیں گے۔ اُن کے بیان کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ، ہوا ہے۔ دنیا کے بیشتر خطوں میں توانائی کا بحران نظر آ رہا ہے۔
صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ ممالک جو آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل حاصل کرتے ہیں وہی اِس راستے کو کھلوائیں۔ وہ پہلے ہی ایران کے خلاف جنگ میں، یورپ کی حمایت نہ ملنے پر نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔ تو کیا امریکہ کے بغیر یورپی ممالک اپنا دفاع کر سکیں گے؟
...
- Title
- Why Ships Are Suddenly Crowding Karachi Port? - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ کے نتیجے میں بدلتے شپنگ روٹس نے کراچی پورٹ کو ایک اہم لاجسٹک ہب بنا دیا ہے لیکن کیا یہ بڑھتی سرگرمی ایک سنہری موقع ہے یا نیا چیلنج؟
رپورٹ: ریاض سہیل
ویڈیو: محمد نبیل
#us #iran #israel #conflict #karachiport #searoutes
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Ships Are Suddenly Crowding Karachi Port? - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ کے نتیجے میں بدلتے شپنگ روٹس نے کراچی پورٹ کو ایک اہم لاجسٹک ہب بنا دیا ہے لیکن کیا یہ بڑھتی سرگرمی ایک سنہری موقع ہے یا نیا چیلنج؟
رپورٹ: ریاض سہیل
ویڈیو: محمد نبیل
#us #iran #israel #conflict #karachiport #searoutes
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Flood in Balochistan: How 18 Passengers Were Rescued from a Stream - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- بلوچستان میں سیلاب کے دوران برساتی نالے میں پھنسی مسافر ویں سے 18 مسافروں کو کیسے بچایا گیا اور ان بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے وہاں کیا نقصانات ہوئے ہیں؟ تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو
ویڈیو: محمد کاظم اور خیرمحمد بلوچ
#balochistan #weather #flooding #rescue #loss
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Plane passengers watch Artemis II launch - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- یہ وہ لمحہ تھا جب ایک کمرشل طیارے کے مسافروں نے تاریخ رقم ہوتے ہوئے دیکھی۔ ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز کوسٹاریکا سے اٹلانٹا جا رہی تھی کہ اچانک مسافروں کو آرٹیمِس دوم کی روانگی کا شاندار نظارہ دکھائی دیا۔ ناسا کے اس خلائی مشن کا عملہ 10 روزہ سفر پر روانہ ہوا ہے، جس کے دوران وہ زمین سے اتنے دور جائیں گے جتنا دور انسان کبھی نہیں گیا۔
#artemisII #artemis2 #space #exploration #moon
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Huge explosions in Iranian city with major air base and nuclear site - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- ایران کا شہر اصفہان جسے اس کی خوبصورتی کی وجہ سے ’نصف جہان‘ کہا جاتا ہے 31 مارچ کو بمباری کا نشانہ بنا۔ اس شہر میں ایران کی عسکری تنصیبات کے علاوہ جوہری مرکز بھی موجود ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The first mission towards moon, carrying humans, in more than 50 years? - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- ناسا کی جانب سے انسانوں کو تقریباً 50 سال کے بعد چاند پر لے جانے والا پہلا مشن آج روانہ ہو رہا ہے۔ یہ آپ لائیو کیسے دیکھ سکتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Can China become a 'guarantor' to stop the US from waging war on Israel and Iran? - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- اسلام آباد میں تین اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرنے کے فوری بعد پاکستانی وزیر خارجہ نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان اور چین نے اس ملاقات کے جنگ رکوانے کے لیے پانچ نکاتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ یہ اعلامیہ کیا کہتا ہے اور کیا چین براہ راست مشرق وسطی میں جاری اس جنگ میں ثالثی کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔
رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ
ویڈیو اینڈ ایڈیٹنگ: نیئر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran and Israel trade attacks as Trump says war could end within weeks. - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Kharg: The Iranian island Trump wanted the US to take over 40 years ago - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جلد ڈیل نہ ہوئی تو امریکہ اس کے بجلی گھروں، تیل کے کنوؤں اور جزیرۂ خارگ کو نشانہ بنائے گا۔ اس جزیرے پر ٹرمپ کی نظریں اسّی کی دَہائی سے لگی ہوئی ہیں۔ کیوں؟
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر - فرزاد صیفیکاران ، بی بی سی فارسی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian-Administered Kashmir’s Untold Story: Pulwama Beyond the Headlines - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع جنوبی کشمیر کا ضلع پلوامہ 2019 کے بعد مسلسل خبروں میں رہا ہے۔ اس علاقے سے کشیدگی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق متعدد رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔ تاہم، مسلسل کشیدگی کے باوجود اس ضلع میں کئی ایسی منفرد اور دلچسپ پہلو بھی موجود ہیں جن سے عام لوگ شاید واقف نہیں ہیں۔بی بی سی کے اس خصوصی پیشکش میں دیکھیے شہ سرخیوں سے ہٹ کر پلوامہ کی یہ کہانی-
رپورٹ: قیصر اندرآبی
فلمنگ و ایڈیٹنگ : شفاعت فاروق
ايڈشنل فلمنگ: شبير بٹ
#IndianAdministeredKashmir #Pulwama #India #History #Culture #Nature #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian-Administered Kashmir’s Untold Story: Pulwama Beyond the Headlines - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع جنوبی کشمیر کا ضلع پلوامہ 2019 کے بعد مسلسل خبروں میں رہا ہے۔ اس علاقے سے کشیدگی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق متعدد رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔ تاہم، مسلسل کشیدگی کے باوجود اس ضلع میں کئی ایسی منفرد اور دلچسپ پہلو بھی موجود ہیں جن سے عام لوگ شاید واقف نہیں ہیں۔بی بی سی کے اس خصوصی پیشکش میں دیکھیے شہ سرخیوں سے ہٹ کر پلوامہ کی یہ کہانی-
رپورٹ: قیصر اندرآبی
فلمنگ و ایڈیٹنگ : شفاعت فاروق
ايڈشنل فلمنگ: شبير بٹ
#IndianAdministeredKashmir #Pulwama #India #History #Culture #Nature #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Israeli minister toasts new death penalty law - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت جان لیوا حملوں میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ ووٹنگ میں 62 ارکان نے حمایت جبکہ 48 نے مخالفت کی۔
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی نے اس پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل جمہوری اصولوں کو نقصان پہنچاتا ہے جبکہ اسرائیلی ایسوسی ایشن برائے شہری حقوق نے اسے ’بنیادی طور پر امتیازی‘ قرار دیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Scientists captured rare footage of sperm whale giving birth in the wild - BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- یہ نایاب فوٹیج اُس لمحے کی ہے جب کھلے سمندر میں سپرم وہیل بچے کو جنم دیتی ہے۔جولائی 2023 میں بنائی گئی یہ ویڈیو ایک نئی تحقیق کا حصہ ہے جو پراجیکٹ سیٹی نے کی اور 26 مارچ 2026 کو شائع ہوئی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran plans Hormuz toll as US warns of energy strikes **** BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کی ایک پارلیمانی کمیٹی نے، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کی، منظوری دے دی ہے۔
لیکن صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر، ایران نے آبنائے ہرمز نہیں کھولا تو خارگ جزیرے پر ایران کی توانائی تنصیبات کو تباہ کر دیں گے۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: حسین عسکری
پروڈیوسر: علی کاظمی، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Inside Pakistan’s culinary world: The real journey to becoming a chef - BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- اسلام آباد کے شیف اعظم خان اپنے سفر کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پیشے میں مہارت اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: رباب بتول
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: کاشف باجوہ، نیئر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Five Hindu Brothers Donate Land for Eidgah - BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- انڈیا کی ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں عیدگاہ کی جگہ کم پڑنے لگی تو وہاں کی مسلمان آبادی نے اس کی توسیع کا ارادہ کیا۔ اس موقع پر گاؤں سے تعلق رکھنے والے سینی برادری کے پانچ ہندو بھائیوں نے اس توسیع لیے اپنی زرعی زمین عطیہ کی اور قیمت لینے سے بھی انکار کر دیا۔
راجستھان کے سیکر ضلعے سے موہر سنگھ مینا کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔
رپورٹ: موہر سنگھ مینا
شوٹ ایڈٹ: سُکھ مندیپ سنگھ اور ورشا چودھری
آواز: مرزا اے بی بیگ
#Rajasthan #India #ReligiousHarmony #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US-Israel war on Iran: How do interceptors work? - BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- ایران کی جانب سے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد خلیجی ممالک انہیں روکنے کے لیے جدید فضائی دفاعی نظام استعمال کر رہے ہیں۔ تاہم ان مہنگے انٹرسیپٹر سسٹمز کے سستے متبادل بھی تلاش کیے جا رہے ہیں۔ تو آخر یہ انٹرسیپٹر فضا میں کسی میزائل یا ڈرون کو کیسے روکتے ہیں؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is drinking hot water in the morning good for you? - BBC URDU
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- صبح گرم پانی پینے کا ٹرینڈ آج کل انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔لیکن کیا یہ صدیوں پرانی عادت واقعی آپ کی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Trump threatens to 'obliterate' Iran's energy facilities if deal not reached 'shortly'*
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران ان کے مطالبات ماننے کے قریب ہے، لیکن ساتھ ہی کہتے ہیں وہ ایران کے تیل سے مالا مال جزیرے خارگ پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہزاروں امریکی میرینز خطے میں موجود ہیں، جبکہ اسپیشل فورسز اور چھاتا بردار فوجی بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی فورسز، امریکی زمینی فوج کا ’انتظار‘ کر رہی ہیں تاکہ وہ ان پر ’آگ برسا سکیں‘۔
تو کیا خطے میں امن واقعی ہو پائے گا؟ اور صدر ٹرمپ خارگ پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید س...
- Title
- Sahir Ali Bagga: 'If our songs are banned in India, Pakistan should ban their songs too’- BBC URDU
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا نے ارجیت سنگھ کی پلے بیک سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اہم اعلان کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ ہمارے ساتھی حسن کاظمی نے ان سے پوچھا کہ وہ اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو میں یہ بھی جاننے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوک اسٹوڈیو، پاکستان آئیڈل اور دیگر میوزک پلیٹ فارمز کو پاکستانی نوجوان ٹیلنٹ کے لیے کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے بی بی سی اردو کے یوٹیوب چینل کا رخ کریں۔
رپورٹر : حسن کاظمی
فلمنگ : وقاص انور
ایڈٹ : محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'Dhurandhar 2': How an Amritsar Auto-Rickshaw Driver Landed a Role in the film - BBC URDU
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- امرتسر میں آٹو رکشہ چلانے والے منجیت سنگھ جب سٹیشن پر سواری چھوڑ کر لوٹ رہے تھے کہ ان کی قسمت نے کروٹ لی اور انھیں فلم 'دھورندھر ٹو' کے اداکار رنویر سنگھ کو اپنے آٹو پر چھوڑنے کا موقعہ ملا۔ فلم ریلیز ہونے کے بعد وہ راتوں رات مشہور ہو گئے۔ رویندر سنگھ روبن کی یہ رپورٹ دیکھیے۔
Picture Credits: Harjit Singh
#Dhurandhar2 #RanvirSingh #Film #Bollywood #Rikshaw #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Kharg Island is a lifeline for Iran? - BBC URDU
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- خارگ جزیرہ ایران کے ساحل سے تقریباً 15 ناٹیکل میل (تقریباً 27 کلومیٹر) دور ایک چھوٹا سا چٹانی جزیرہ ہے، لیکن اپنے چھوٹے سائز کے باوجود یہ ایران کے توانائی کے نظام کا ایک نہایت اہم حصہ ہے۔ حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ امریکی فوج نے اس جزیرے پر مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین فضائی حملوں میں سے ایک کیا اور تمام فوجی اہداف کو تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی تجزیہ کار مائیکی کے بتاتے ہیں کہ خارگ جزیرہ ایران کے لیے کیوں اتنا اہم ہے اور امریکہ کے لیے اس کی کیا سٹریٹجک اہمیت ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Kim Jong Un gifted automatic rifle by Belarus president - BBC URDU
- Date posted
- 20 days ago
- Description
- بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کو ایک خودکار رائفل تحفے میں دی۔ دونوں رہنماؤں نے پیانگ یانگ میں ملاقات کے دوران دوستی کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ بیلاروس کے صدر کا یہ شمالی کوریا کا پہلا دورہ ہے۔ کم جونگ اُن نے بیلاروس کے صدر کو بدلے میں سیپیوں سے بنا ہوا ایک گلدان تحفے میں دیا گیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Penguins' visit to elderly care home cheers up residents - BBC URDU
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- پرنگل اور ویجیٹ وہ پینگوئن جوڑی ہے جسے معمر افراد کا دل بہلانے کے لیے ایک کیئر ہوم لایا گیا۔ پینگوئن ہینڈلر، باربرا مارکیز کہتی ہیں کہ جانوروں کے دورے ایسے لوگوں کے لیے خوشی اور مسرت کا باعث بنتے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How Slovakia became a major player in car manufacturing? - BBC URDU
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- سلواکیا دنیا میں فی کس سب سے زیادہ کاریں بناتا ہے۔ کاریں بنانے والی بڑی کمپنیوں کو وسطی یورپ کے اس چھوٹے سے ملک میں ایسی کونسی کشش نظر آئی کہ وہاں کارخانے لگائے؟
سنیے آج کا بی بی سی ریڈز۔
تحریر: جون لارینسن، بی بی سی نیوز، سلواکیا
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Stranded whale finally freed from shallow waters on a German beach - BBC URDU
- Date posted
- 21 days ago
- Description
- جرمنی کے قریب پھنسی 12 میٹر لمبی ہَمبیک وہیل کو کئی دن کی کوششوں کے بعد آزاد کر لیا گیا۔ وہ اب ساحل سے دور گہرے پانی میں منتقل ہو چکی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ********* - BBC URDU
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- 26 مارچ کو اسرائیل میں تل ابیب کے قریب ہونے والے میزائل حملے کے دوران ایک کار کو ہوا میں قلابازیاں لگاتے دیکھا گیا۔ امدادی کارکنوں نے بتایا کہ اس حملے سے کفر قاسم میں زمین میں گڑھے پڑ گئے۔ آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ میزائل ایران سے داغے گئے تھے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How will US, Israel war on Iran impact Pakistani consumers? - BBC URDU
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف شروع ہونے والے حملوں کے پاکستان پر براہ راست اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ تو ہے ہی، ساتھ ہی خوراک اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں ہیں۔ پاکستان نے اس صورتحال کے پیشِ نظر کفایت شعاری کے کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان اقدامات سے واقعی کوئی فرق پڑے گا؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Earth Hour: Why will millions of people turn their lights off at 20:30 on Saturday? - BBC URDU
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Are there any alternative shipping routes from the Gulf?- BBC URDU
- Date posted
- 22 days ago
- Description
- 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے پیمانے پر حملوں کے بعد، ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ یہ پابندی اب بھی برقرار ہے، اور ایرانی قیادت کی جانب سے اسے جاری رکھنے کے عندیے کے بعد یہ اہم عالمی گزرگاہ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے۔ اس کے اثرات ایندھن کے ساتھ ساتھ خوراک کی قیمتوں اور معیشت پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا خلیج اور باقی دنیا کے درمیان کوئی مؤثر متبادل بحری راستہ موجود ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Social Media Addiction Trial: Meta and Youtube found Liable - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- لاس اینجلس کی ایک جیوری نے انسٹاگرام اور یوٹیوب کے خلاف ایک سخت فیصلہ سناتے ہوئے یہ قرار دیا ہے کہ ان ایپس کی لت لگ سکتی ہے اور یہ ایپس جان بوجھ کر اسی طرح تیار کی گئی تھیں۔ جیوری کے مطابق ایپس کے مالکان نے ان کا استعمال کرنے والے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں غفلت برتی ہے۔ جیوری نے ایک نوجوان خاتون کو 6 ملین ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جنھوں نے الزام عائد کیا تھا کہ ان ایپس کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا۔
اگرچہ میٹا اور گوگل دونوں نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ٹیک کمپنیوں کو جوابدہ ٹھ...
- Title
- Iran: Attempts to Down the American F-18 Fighter Jet - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- ایرانی میڈیا نے امریکی ایف 18 لڑاکا طیارے کو گرانے کی کوشش کی ویڈیو جاری کی۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے اس طیارے کو مار گرایا تھا۔ لیکن اس کا کوئی ثبوت ہمیں تاحال نہیں ملا۔
#iran #america #f18 #fighterjet #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Trump's paused attack on Iran's energy for 10 more days- for diplomacy or escalation?
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ بڑے حملے کو آخری لمحے پر مزید دس دن کے لیے موخر کر دیا ہے اور ساتھ ہی ایک نئی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ دوسری جانب، جرمنی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست بات چیت کی تیاری جاری ہے، اور اطلاعات ہیں کہ اس میں پاکستان بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ تو کیا جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے؟ یا سفارت کاری بلآخر اس تنازعے کو اپنے انجام تک پہنچنے میں مدد دے گی؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: احسن محمود، عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- LPG and LNG crisis in Pakistan on the cards after Qatar's gas field attack - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- قطر کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی ’قطر انرجی‘ کا کہنا ہے کہ راس لافان انڈسٹریل سٹی کو میزائلوں کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔ اس علاقے میں قطر کے شمالی ساحل کا سب سے بڑا گیس کا پلانٹ واقع ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ پاکستان قطر کی ایل این جی پر کتنا انحصار کرتا ہے اور یہ کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث کیا پاکستان میں ایل این جی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے؟ تفصیلات جانیے ہمارے ساتھی ریاض سہیل کی اس ویڈیو میں
ایڈیٹنگ: بلال احمد
رپورٹ: تنویر ملک
#qatar #LNG #gas #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How Realistic Is a ‘Gulf NATO’ and what role could Pakistan play? - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- ان دنوں امریکہ و اسرائیل اور ایران جنگ کے تناظر میں قطر کے سابق وزیرِ اعظم حمد بن جاسم بن جبر الثانی کی یہ تجویز موضوعِ بحث ہے کہ خلیج تعاون کونسل )جی سی سی( کے رکن ممالک ’نیٹو طرز کا ایک مؤثر فوجی اور دفاعی اتحاد‘ بنائیں۔
باہمی رقابتوں اور بین الاقوامی سیاسی و تزویراتی مسابقتوں کے تناظر میں ان کی یہ تجویز کتنی حقیقت پسندانہ ہے۔
سنیے آج کا بی بی سی ریڈز۔
تحریر: منزہ انوار، بی بی سی اردو، اسلام آباد
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Reels Dada: 'I Watch Films all night and then direct couples' photoshoots' - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- جنوبی انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے 60 سالہ ماہی گیر پی ناگیشور راؤ نئے شادی کرنے والے جوڑوں کو فوٹو شوٹ کی ہدایت دینے کی وجہ سے اتنے مشہور ہو گئے کہ ان کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایت کار ایس ایس راجہ مولی نے بھی انھیں فون کیا اور انھیں حیدرآباد آنے کے لیے کہا۔ یہاں تک کہ انھیں ان کے علاقے میں اور سوشل میڈیا پر 'ریلز تاتھا' یا 'ریلز دادا' کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔ لکّوجو سرینواس کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔
رپورٹر: لکّوجو سرینواس
شوٹ : لنکا پربھاس
آواز: مرزا اے بی بیگ اور قیصر اندرابی
ایڈٹ: نوین کمار کنڈیری، ورشا چودھری
CLICK HERE to subscri...
- Title
- Reels Dada: 'I Watch Films the Whole Night and then Direct Couples' Photoshoots' - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- جنوبی انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے 60 سالہ ماہی گیر پی ناگیشور راؤ نئے شادی کرنے والے جوڑوں کو فوٹو شوٹ کی ہدایت دینے کی وجہ سے اتنے مشہور ہو گئے کہ ان کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایت کار ایس ایس راجہ مولی نے بھی انھیں فون کیا اور انھیں حیدرآباد آنے کے لیے کہا۔ یہاں تک کہ انھیں ان کے علاقے میں اور سوشل میڈیا پر 'ریلز تاتھا' یا 'ریلز دادا' کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔ لکّوجو سرینواس کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔
رپورٹر: لکّوجو سرینواس
شوٹ : لنکا پربھاس
آواز: مرزا اے بی بیگ اور قیصر اندرابی
ایڈٹ: نوین کمار کنڈیری، ورشا چودھری
CLICK HERE to ...
- Title
- Volcano sends lava into Indian Ocean - BBC URDU
- Date posted
- 23 days ago
- Description
- 15 مارچ کو پیتون ڈی لا فورنس آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا 19 سال میں پہلی بار بحرِ ہند تک پہنچا ہے۔ ان مناظر کو ڈرون آپریٹر کیون ڈی برتریش نے ریکارڈ کیے۔
یہ آتش فشاں رواں برس فروری سےلاوا اگل رہا ہے جو اس سال دوسری بار تھا۔ لاوے کے بہاؤ نے جزیرے کے جنوب اور مشرق کو ملانے والی شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے۔ یہ فرانسیسی جزیرہ 'ری یونین' مڈغاسکر اور ماریشس کے درمیان واقع ہے۔
#lava #france #volcano #PitondelaFournaise #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India's Concerns About Pakistan's Mediation Efforts Between Iran and the US - BBC URDU
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔ تاہم دوسری جانب انڈیا میں اس بارے میں خاصہ تشویش پائی جاتی ہے۔ اور انڈیا میں ماہرین اور سیاستدان حکومت کو سفارتی لحاظ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تفصیلات رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: شکیل اختر
#india #pakistan #us #iran #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: UK Defence Secretary claims Russia provided Iran with intel and training ahead of war
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے کہا ہے کہ پاکستان کی امریکہ سے درخواست کے نتیجے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کو اسرائیل نے اپنی ہٹ لِسٹ سے ہٹا دیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں بات چیت جاری ہے ، جبکہ ایران اس سے صاف انکار کر رہا ہے۔ اسی دوران ایک نیا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے، برطانیہ کے وزیرِ دفاع کے مطابق، جنگ سے پہلے روس ایران کو انٹیلی جنس اور تربیت فراہم کر رہا تھا۔
تو اصل میں ہو کیا رہا ہے؟ کیا پسِ پردہ کوئی ڈیل تیار ہو رہی ہے؟ یا یہ سب محض وقت حاصل کرنے کی کوشش ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in...
- Title
- Markhor & Snow Leopard: What does Deploying Elite Police Forces in Jammu Mean? - BBC URDU
- Date posted
- 24 days ago
- Description
- انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں پولیس کے دو خاص ایلیٹ یونٹس ’مارخور‘ اور ’سنو لیپرڈ کو پونچھ، راجوری، ادھم پور، کشتواڑ اور کٹھوعہ میں تعینات کیا گیا ہے۔ یہ قدم کشمیر کی بدلتی سکیورٹی صورتحال کے پسِ منظر میں اٹھایا گیا ہے۔ یہ نئی فورسز کیا ہیں اور جموں کے پہاڑی علاقوں اور جنگلات میں یہ کیسے کام کریں گی، جانیے ریاض مسرور کی اس ویڈیو میں
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حُسین
#kashmir #india #markhor #snowleopard #police
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


