BBC Urdu
'If I hadn't topped board exam, trolls wouldn't have paid attention to my facial hair' - BBC URDU
- Title
- 'If I hadn't topped board exam, trolls wouldn't have paid attention to my facial hair' - BBC URDU
- Date posted
- 20 hours ago
- Description
- پراچی نگم ہائی سکول میں یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ جہاں فیملی سمیت کئی لوگوں کو ان پر فخر ہے وہیں پراچی کو کچھ لوگوں کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور وجہ یہ تھی کہ مخصوص ہارمونز کی زیادتی کی وجہ سے ان اوپری ہونٹوں پر چھوٹے بال ہیں۔ لیکن فی الحال پراچی پڑھائی پر دھیان دینا چاہتی ہیں کیونکہ انھیں انجینیئر بننا ہے۔
#Trolling #BeautyStandards #Education #UP #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Information Iron Curtain: How do Russians see the world? - BBC URDU
- Date posted
- 24 hours ago
- Description
- روس میں میڈیا پر سخت کنٹرول ہے اور حکومت کا ٹیلی وژن کی نشرتیات پر کنٹرول کا مقصد یہ ہوا وہ اس پر بھی کنٹرول رکھتی ہے کہ عام روسیوں تک کیا بیانیہ پہنچے۔ آذاد میڈیا کے اداروں میں سے بیشتر یا تو سینسرشپ کا شکار ہیں یا ملک سے نکال دیے گئے ہیں۔ ویب سائٹس بلاک ہیں۔ تو ایسے میں روسیوں کو خبریں کیسی دکھتی ہیں؟
#Russia #News #Information
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ِIncome tax returns: Non-filer's phone, electricity and gas can get blocked - BBC URDU
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- انکم ٹیکس آرڈیننس کے مطابق ریٹرن فائل نہ کرنے والے کا فون سم، بجلی اور گیس بند کیا جا سکتا ہے۔
ویڈیو: حسن عباس
#incometaxreturn #nonfiler #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: What do pro-Palestinian student protesters at US universities want? - BBCURDU
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- غزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں شروع ہونےو الے مظاہروں نے امریکی یونیورسٹیوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
آخر یہ سٹوڈنٹٹس چاہتے کیا ہیں؟ اور تمام پر تشدد کارروائیوں کے باوجود وہ پیچھے ہٹنے کو تیار کیوں نہیں۔
آج کےسیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: صحافی سلیم رضوی
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، خدیجہ عارف
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'Comedy is difficult, it's in direct competition with reality,' says Varun Grover - BBC URDU
- Date posted
- 2 days ago
- Description
- ورُن گروور ویسے تو کسی تعارف کے محتاج نہیں، "مسان" جیسی فلمیں لکھ چکے ہیں، "گینگز آف وسےپور"جیسی فلموں کے بےحد مقبول گانے لکھ چکے ہیں، اور سٹیج پر اپنے منفرد انداز میں سٹینڈ اپ کامیڈی سے لوگوں کو خوب خوب ہنسا چکے ہیں۔ حال ہی میں انکی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم "آل انڈیا رینک" سنیمیٹِک رلیز کے بعد اب نیٹفلِکس پر سٹریم ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اور پچلھے دنوں ورُن گرووور اپنے سٹینڈ اپ کامیڈی ٹور کے سلسلے میں یہاں لندن میں تھے۔ تو ہم نے سوچا ان سے دو باتیں کرنے کا بہترین موقع ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Lebanon Israeli border: The towns that feel like no man’s land after Israeli bombing - BBC URDU
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سرحد پار اسرائیل سے ہونے والے حملوں نے لبنان میں 70 سے زیادہ شہریوں کی جان لے لی ہے۔ سرحد کی صورتحال نے جنوب کے کچھ حصوں کو بھوتوں کے قصبوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ رہائشی اپنے گھروں کو تباہی کے خطرے میں چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ بی بی سی کی ٹیم نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے ساتھ ان علاقوں کا دورہ کیا یہ جاننے کے لیے کہ اس محاذ پر کیا ہو رہا ہے۔
#Lebanon #Israel #MiddleEast #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Secret document says Iran security forces molested and killed teen protester - BBC URDU
- Date posted
- 3 days ago
- Description
- بی بی سی کو دیے گئے پاسداران انقلاب کے دستاویزات نیکا شاکارامی کے آخری وقت کے رونگٹے کھڑے کرنے والی تفصیلات بتاتے ہیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Why is social media trapping you in filter bubbles? - BBC URDU
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- کیا آپ اور ہم سوشل میڈیا پر جو کـچھ دیکھ رہے ہیں وہی حقیقت ہے؟ سوشل میڈیا کا ایلگورتھم ہمیں صرف وہ دکھا رہا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔
میزبان و ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن: علی کاظمی
رپورٹر: نعمان خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- See How Gaza Campus Protests Spread Across the US - BBC URDU
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- غزہ جنگ کے خلاف امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہرے اب امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں تک پہنچ چکے ہیں،اب تک سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ان کا اپنی یونیورسٹیوں سے مطالبہ ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کاروباری تعلقات رکھنے والی کمپنیوں اور افراد کا بائیکاٹ کریں۔
#USA #columbiauniversity #gaza #palestine #israel #protest
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What are the symptoms for five common kidney diseases?
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- دنیا میں موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں ساتویں نمبر پر ہیں۔ انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کے ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق دنیا بھر میں 84 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر ہیں یعنی دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے۔ گردوں کی پانچ عام بیماریوں کی علامات جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: حسن عباس
#KidneyDiseases #Health #Symptoms #Prevention #BBCUrdu
- Title
- Heavy rain in Pakistan threatens lives and livelihoods - BBC URDU
- Date posted
- 4 days ago
- Description
- اپریل کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں۔ بارشوں میں 135 سے زائد افراد ہلاک اور کھیتوں کا بڑا حصہ تباہ ہو گیا۔ حکام نے گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ سے کچھ اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ اس غیر معمولی بارش کی وجہ سے پاکستان کو کس قسم کے نقصانات کا خطرہ ہے؟
ویڈیو: شمائلہ جعفری اور فاخر منیر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Adolf Hitler: How did the Hitler spent his last day before he shot himself? - BBC URDU
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- 25 اپریل 1945 کے بعد ہٹلر کی زندگی کا واحد مقصد اپنی موت کی تیاری کرنا تھا۔ اپنی زندگی کے آخری ایام ہٹلر نے ایک بنکر میں گزارے۔ مگر جس دن ہٹلر کی موت ہوئی اس دن ان کے ساتھ کون تھا؟ ان لوگوں نے کیا دیکھا؟ کیا سچ میں ہٹلر نے اسی دن شادی بھی کی تھی؟ یہ سب جانیے اس آڈیو سٹوری میں
تحریر: ریحان فضل
پیشکش: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: رباب بتول
#AdolfHitler #Hitler #DeathAnniversary #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Title: BBC Gaza reporter: 'My struggle to keep family safe while covering the war' - BBC URDU
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- ایسے میں جب فلسطینی صحافی غزہ جنگ کی رپورٹنگ کررہے ہیں تو وہ اور ان کے گھر والے اس جنگ میں گھرے ہوئے بھی ہیں۔ ایک صحافی کی حیثیت سے رپورٹنگ کرنا اور ساتھ اپنے گھر والوں کو محفوظ رکھنا کتنا مشکل تھا، بی بی سی کے رپورٹر عدنان البرش اپنا تجربہ بتا رہے ہیں۔
#Gaza #Israel #Reporter #WarReporting #Journalism #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sindhi folklore character Marvi, who's been celebrated in popular song 'Aayi Aayi'?- BBC URDU
- Date posted
- 5 days ago
- Description
- کوک سٹوڈیو کے تازہ سندھی گیت ’آئی آئی‘ نے مقبولیت کی دھوم مچا دی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس گیت میں سندھ کے ایک وطن دوست اور ثابت قدم لوک کردار، ماروی کو سراہا گیا ہے۔ ماروی کون تھی اور کیوں ان کا کردار امر ہوا؟
تحریر: وقار مصطفیٰ
پریزینٹر اور ایڈٹنگ: رباب بتول
#marvi #aayiaayi #pakistanimusic #cokestudio #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'India Pakistan are same', says Pakistani girl who gets heart transplant in India - BBC URDU
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- پاکستان اور انڈیا کے سفارتی تعلقات بھلے ہی تلخ کیوں نہ ہوں لیکن لوگوں کے درمیان تعلقات اب بھی اتنے برے نہیں۔ ایک پاکستانی لڑکی کا انڈیا میں دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن ہوا ہے اور اب وہ صحتمند ہونے کے بعد دوبارہ انڈیا جانا چاہتی ہیں۔
#health #hearttransplant #indiapakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ‘My body, my money, my choice’ - The Thai women breaking taboos with Yantra tattoos - BBC URDU
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- یانترا ٹیٹو بنوانا ایک تھائی روایت ہے جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ اس سے ’جادوئی طاقت‘ ملتی ہے جو حفاظت کرتی ہے، طاقت دیتی ہے اور خوش قسمتی لاتی ہے۔ تاہم خواتین کے یانترا ٹیٹو بنوانے کو معیوب سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن اب تھائی خواتین ان روایات کو چیلنج کر رہی ہیں۔
#YantraTattoo #Thaiwomen #Thailand #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Growing trend of digital wedding cards in Pakistan - BBC URDU
- Date posted
- 6 days ago
- Description
- ایک زمانہ تھا جب شادی کا دعوت نامہ کارڈ بھیج کر دیا جاتا تھا مگر اب ناصرف یہ رواج کم ہو گیا ہے بلکہ اس کی جگہ واٹس ایپ یا ای میل پر بھیجے جانے والے ڈیجیٹل کارڈز نے لے لی ہے۔ شادی کارڈز کا بزنس کرنے والے اور ڈیزائنر اس بارے میں کیا سوچتے ہیں، دیکھیے ہماری ویڈیو میں۔۔۔
رپورٹنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
#Wedding #WeddingCards #Trend #Printer #Designer #Business #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What are few cyber risks being associated with TikTok? - BBC URDU
- Date posted
- 7 days ago
- Description
- انڈیا نے ٹِک ٹاک پر پابندی لگائی جبکہ امریکہ بھی پابندی لگانے کو بہت سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ ان ممالک کے لیے ٹِک ٹاک سے جڑے 3 اہم سائبر رسک کون سے ہیں؟ 🤳🏼🌍👨🏻💻
ویڈیو: نازش فیض
#TikTok #ByteDance #CyberRisk #US #India #Tech #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- My life on credit cards: How Turkey’s hyperinflation forces people into debt - BBC URDU
- Date posted
- 7 days ago
- Description
- ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘
ترکی کی سالانہ مہنگائی کی شرح مارچ میں 68.5 فیصد تک بڑھ گئی اور لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خوراک یا رہائش جیسی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے کریڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہی ہے۔
#Inflation #hyperinflation #Turkey #CreditCard #Lifestyle #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Families search for missing loved ones in Gaza’s mass graves - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے الشفا ہسپتال اور الناصر ہسپتال کے احاطوں میں ملنے والی اجتماعی قبروں سے 300 سے زیادہ لاشیں نکالی ہیں۔ چند عینی شاہدین کے مطابق کئی لاشوں کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے یا انھیں پھانسی دی گئی تھی۔ لیکن اسرائیلی حکومت نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ان ہسپتالوں میں پہلے سے موجود قبروں کو اس لیے کھودا تھا تاکہ وہ اپنے یرغمالیوں کو تلاش کر سکیں۔
#Gaza #MassGraves
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The night school for child labourers - BBC URDU
- Date posted
- 8 days ago
- Description
- پاکستان میں لگ بھگ چھبیس لاکھ بچے تعلیم حاصل نہیں کر رہے اور ان میں سے کئی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ لیکن فیصل آباد کے ایک شخص نے ان بچوں میں سے کچھ کے لیے تعلیم کے راستے کھولنے کی ٹھانی اور ان کے لیے رات کا سکول شروع کیا جب وہ کام ختم کرکے پڑہائی کر سکیں۔
#childlabour #education #literacy #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Why is Pakistan's Gen Z preferring business over jobs? - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- نوکری ٹھکرا کر یا نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے۔ اور جین زی ۔۔۔ یعنی وہ لوگ جو 1996 کے بعد پیدا ہوئے۔۔۔اس ٹرینڈ کو لیڈ کر رہے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: سعد سہیل
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عارف شمیم، رفاقت علی
فلمنگ: وقاص انور
#GenZ #Business #Jobs #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What happens to your body when you drink coffee - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- اگر آپ بھی کافی شوق سے پیتے ہیں تو آج جان ہی لیں کہ کافی کہاں سے آئی اور اسے پینے پر آپ کے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔۔۔ ☕🧐
#Coffee #History #Food #Science #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Five reasons why Iran is involved in so many conflicts - BBC URDU
- Date posted
- 9 days ago
- Description
- دنیا بھر کے کئی تنازعات میں، اور خاص طور پر مشرق وسطیٰ کی لڑائیوں میں، ایران کا نام آتا رہتا ہے۔ مغرب، ایران پر تشدد پھیلانے کا الزام لگاتا ہے جبکہ ایران کا موقف ہے کہ مغرب اس کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کرتا ہے۔
بی بی سی نے ان پانچ اہم اسباب کا جائزہ لیا ہے جن کی وجہ سے ایران کو ان تنازعات سے جوڑا جاتا ہے۔
#iran #middleeast #conflict #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Renewed crackdown on women in Iran over the mandatory hijab - BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- ایران میں اخلاقی پولیس ایک بار پھر سڑکوں پر بڑی تعداد میں نظر آ رہی ہے، بی بی سی فارسی نے حال ہی میں سامنے آنے والی دو ویڈیوز کی تصدیق کی ہے جن میں حجاب نہ پہننے پر پولیس کو کارروائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
#Hijab #Iran #Protests #Moralitypolice #Tehran #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What are early signs of Hepatitis and is there a way to prevent it?- BBC URDU
- Date posted
- 10 days ago
- Description
- پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا موذی مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اس کے پھیلنے کی کیا وجوہات ہیں اور اس سے سے کیسے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ
#hepatitis #health #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Rise of far right in Europe, migrants a big issue- BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- یورپ بھر میں انتہائی دائیں بازوں کی سیاست پھل پھول رہی۔ ان سیاسی پارٹیوں کا سب سے بڑا نشانہ دوسرے ملکوں سے آنے والے تارکین وطن ہیں جن میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر و فلمنگ: صحافی یونس خان
پروڈکشن: حسین عسکری، رفاقت علی، عارف شمیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mass arrests made at major US universities as protests over Gaza spread - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- امریکہ کی بڑی اور اہم یونیورسٹیوں میں غزہ میں جاری جنگ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حکام کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور بہت سے مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
اب یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ حاصل کر چکا ہے۔ مگر بات یہاں تک کیسے پہنچی؟
ویڈیو: حسن عباس، نیّر عباس
#ColumbiaUniversity #NYU #Yale #Protests #US #Palestine #Gaza #Israel #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Dashcam video shows dramatic rescue from burning car - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- امریکی ریاست مینیسوٹا میں گاڑی کے ڈیش بورڈ کیمرے میں وہ لمحہ ریکارڈ ہوا جب لوگوں نے ہائی وے کے بیچ میں رک کر ایک جلتی ہوئی گاڑی کے اندر پھنسے ایک شخص کو ریسکیو کیا۔
ایڈیٹنگ: رباب بتول
#DashcamVideo #CarRescue #Car #Minnesota #USA #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- UK-based South Asian youngsters' dating problems - BBC URDU
- Date posted
- 11 days ago
- Description
- برطانیہ میں مقیم جنوبی ایشیائی نوجوان اپنے کلچر اور روایات سے کافی حد تک جڑے ہوئے ہیں۔ لیکن جب سوال ’ڈیٹنگ` کا آتا ہے تو کئی نوجوانوں کو اپنے خاندانوں سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی اردو نے کچھ ایسے ہی نوجوانوں سے بات کی۔
ویڈیو: وجاہت علی، احسن محمود یونس
#Dating #UK #SouthAsia #Youth
click HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Baby in Gaza saved from womb of mother killed in Israeli strike - BBC URDU
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- ہفتے کی رات غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حاملہ خاتون کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں نے فوری آپریشن کر کے بچی کو بچا لیا۔ خاتون 30 ہفتوں کی حاملہ تھیں جس کے باعث پیدائش قبل از وقت کرنی پڑی۔
ایڈیٹنگ: رباب بتول
#Gaza #Israel #Rafah #prematurebirth #Babyborn #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Are Korean dramas inspiring Pakistani drama industry?
- Date posted
- 12 days ago
- Description
- کیا پاکستانی ڈراموں میں مزاح اور رومانس کا رجحان بڑھ رہا ہے؟ اور کورین ڈراموں کی طرح ان پاکستانی ڈراموں میں بھی مرد کرداروں کو ایک مختلف انداز میں دکھایا جا رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
براق شبیر ، محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Will Iranian President's visit benefit or burden Pakistan? - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچے ہیں۔ لیکن یہ دورہ جن حالات میں ہو رہا ہے ان کے پیش نظر کیا پاکستان اس دورے کے نتیجے میں عالمی دباوٴ کی زد میں آ سکتا ہے؟
ویڈیو: نادیہ سلیمان اور حسن عباس
#IranianPresident #Iran #IbrahimRaisi #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How Parents of Differently-abled children have to restructure their lives? - BBC URDU
- Date posted
- 13 days ago
- Description
- اس ویڈیو میں ملیے دو کم عمر آٹسٹک بچوں کے والدین اصباح خالد اور خاور جواد سے جو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے دوران سامنے آنے والے چیلنجز اور معاشرے کی جانب سے تعاون کی کمی پر بات کر رہے ہیں۔ دونوں یہ بھی بتاتے ہیں کہ انھوں نے اپنی زندگیوں کو اپنے بچوں کی ضروریات کے مطابق کیسے ڈھالا اور دوسرے والدین اس سے ملتی جلتی صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#Autism #Children #Parents #Parenting #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Facebook Marketplace Scams: How can you protect yourself from fraudsters? - BBC URDU
- Date posted
- 14 days ago
- Description
- فیس بک پاکستان سمیت دنیا بھر میں پراڈکٹس بیچنے اور ان کی تشہیر کرنے کا ایک انتہائی مقبول طریقہ بن گیا ہے۔ مگر فیس بک کی مارکیٹ پلیس پر دھوکے بازوں کے چکرا دینے والے حربوں سے کیسے بچا جائے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: رباب بتول
#FacebookMarketplace #Facebook #FacebookScam #OnlineScam #OnlineFraud #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Boko Haram: What happened to the Chibok girls? - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- اپریل 2014 میں نائیجیریا کے چیبوک کے ایک سکول سے 276 لڑکیوں کے اغوا نے دنیا کو چونکا دیا۔ ان میں زیادہ تر عیسائی لڑکیاں تھیں جنھیں اسلامی گروپ بوکو حرام نے قید میں رکھا ہوا تھا۔ اس نے وائرل مہم #BringBackOurGirls کو جنم دیا۔ امینہ سب سے پہلے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ شروع میں ان لڑکیوں کا خوشی سے استقبال کیا گیا پھر حالات بدل گئے۔ اب 10 سال بعد، چیبوک کی یہ لڑکیاں کس حال میں ہیں؟
#Nigeria #Girls #Chibok
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What is backcountry skiing or snowboarding? - BBC URDU
- Date posted
- 15 days ago
- Description
- کیا آپ بیک کنٹری سکیئنگ یا سنوبورڈنگ کے بارے میں جانتے ہیں؟ ہمارے ساتھی بلال احمد آپ کو ایسے نوجوان ایتھلیٹس سے ملوا رہے ہیں جو پاکستان میں بیک کنٹری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔
#Snowboarding #Skiing #WinterSports #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: target killings in Pakistan, is it India's threat or policy?- BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- انڈیا کی جانب سے یہ اعتراف کہ وہ پاکستان میں گھس کر کارروائی کرے گا ایک بڑی بات ہے اور اس سے پاکستان کے اس موقف کو تقویت ملتی ہے کہ انڈیا پاکستان میں پرتشدد کاروائیاں کر رہا ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن: ثمرہ فاطمہ، حسین عسکری، عارف شمیم
فلمنگ: نعمان علی فرقان الہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Exclusive: "Bajwa advised us to support Imran Khan," says Moonis Ellahi - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ پنجاب کے سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی ان دنوں سپین میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان میں اُن کو کئی مقدمات کا سامنا ہے۔
بی بی سی اردو کے حسین عسکری کے ساتھ سپین سے زوم پر انٹرویو میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ وہ، اُن کے والد اور اُن کی پارٹی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں لیکن اُن کے والد فوج کے رویے پر افسر...
- Title
- Who benefitted more from Iran's attack on Israel? - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- اسرائیلی سرزمین پر تاریخ میں پہلی مرتبہ کیے جانے والے ایرانی حملے کی بعد بننے والے منظرِنامے پر کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ہار جیت تو کسی کی نہیں ہوئی لیکن یہ ’ڈرا‘ ایران کے حق میں ہوا ہے تاہم ایک رائے یہ بھی موجود ہے کہ اس حملے سے ایرانی حکومت کی کمزوری عیاں ہوئی ہے۔ تفصیل جانیے محمود النجار کی تحریر میں جسے پیش کر رہی ہیں نازش فیض۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Attack on Iran: What did people of Isfahan witness? - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- جمعہ کی صبح سویرے ایران کے شہر اصفہان کے اردگرد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایرانی میڈیا نے بتایا کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام کو فعال کرنے کے بعد تین ڈرون تباہ کر دیے گئے۔ اس موقع پر اصفہان شہر کے لوگوں نے آسمان پر کیا دیکھا۔۔۔
#iran #isfahan #israel
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How do comedians make funny reels for social media? - BBC URDU
- Date posted
- 16 days ago
- Description
- طنز و مزاح کا فن پاکستان میں کئی میڈیمز پر کامیابی سے جاری ہے، لیکن حالیہ عرصے میں سوشل میڈیا پر بھی کئی لوگ اس پر طبع آزمائی کر رہے ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا کے لیے مزاحیہ ریلز یا ویڈیوز بنانا کتنا مشکل ہے اور جو بنا رہے ہیں وہ نئے لوگوں کو کیا مشورے دیں گے؟
رپورٹر: سعد سہیل
فلمنگ: وقاص انور
ایڈیٹنگ: نیر عباس
#comedy #reels #socialmedia #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian couple gives away Rs 200 crores to become monks- BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- انڈیا میں ایک کروڑ پتی جوڑے نے اپنی دو سو کروڑ کی دولت عطیہ کرنے کے بعد رہبانیت اختیار کرلی ہے۔ جین مذہب سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے نے ایسا مذہبی بنیاد پر کیا ہے۔
ایڈٹنگ: تپس ملک
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Chinese and Pakistani officials concerned about the CPEC after attacks on engineers - BBC URDU
- Date posted
- 17 days ago
- Description
- پاکستان میں سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینیئروں پر شدت پسندوں کے متواتر حملوں کی وجہ سے چینی اور پاکستانی حکام تشویش کا شکار ہیں۔ پاکستان نے اس سلسے میں انجینیئروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
ویڈیو: سحر بلوچ اور نعمان خان
#cpec #chineseengineers #pakistan #militancy
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Israel vs Iran - who has the strongest army? - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- #israel #iran #worldwar3
ایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں سے ننانوے فیصد کو ٹارگٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا گیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک وارننگ تھی۔ سوال یہ ہے کہ اگر باقاعدہ جنگ ہو تو دونوں کا کیا مقابلہ ہے۔۔ آج کےسیربین میں اسرائیل اور ایران کی فوجی طاقت کا جائزہ لیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Heavy rain causes flash flooding across Gulf States - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- دبئی، بحرین اور عمان سمیت متعدد خلیجی ریاستوں میں جاری بارشوں نے شہروں میں سیلابی ریلوں کی شکل اختیار کرلی ہے۔ بارش نے زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے اور کئی لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔
#flashflooding #middleeast #dubai #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Knife: Salman Rushdie narrates his 27 seconds of horror - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- متنازع مصنف سلمان رشدی پر اگست 2022 میں ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی لیکن ان کی جان بچا لی گئی۔ اپنے اس تلخ تجربے کے بارے میں وہ بتاتے ہیں کہ ان کی آنکھ باہر نکل کر ان کے گال پر آ گئی تھی۔
#salmanrushdie #salmanrushdiebooks
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Kashmiri singer of the viral song, Faheem Abdullah says he is overwhelmed - BBC URDU
- Date posted
- 18 days ago
- Description
- کشمیری گلوکار، فہیم عبداللہ کے گائے ہوئے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ صرف ایک ماہ کے اندر یہ گانا انڈیا اور پاکستان میں وائرل ہوگیا ہے۔ اس ماہ یہ گانا پاکستان میں سپاٹیفائے کے بہترین 50 گانوں میں سرفہرست ہے۔ بی بی سی اردو کے شفاعت فاروق کے ساتھ ایک انٹرویو میں گلوکار کا کہنا ہے کہ ان کے گانے پر ردِعمل ان کی توقعات سے بڑھ کر رہا ہے
میوزک: @artistefirst
شاعری: @amir.ameer.poetry
@theimaginarypoet
@rauhanmalik
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Giant ravines: The global phenomenon swallowing up cities- BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- زمینی کٹاؤ، پانی سے زمین کو پہنچنے والے نقصان کی سب سے شدید صورت ہے۔ ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس طرح کے کٹاؤ دنیا بھر میں خطرناک حد تک بڑہ رہے ہیں۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ میں ان کی وجہ سے شہر کے شہر تباہ ہورہے ہیں۔
#gullyerosion #climatechange #climate #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How to avoid a lightning strike? - BBC URDU
- Date posted
- 19 days ago
- Description
- آسمانی بجلی گرنے سے نہ صرف جان کو خطرہ ہوسکتا ہے بلکہ اس سے بری طرح زخمی ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ طوفان کی صورت میں جب بجلی گرج برس رہی ہو تو آسمانی بجلی گرنے سے کیسے بچا جائے؟ جاننے کے لیے رباب بتول اور نیئر عباس کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR