BBC Urdu
India: Mumbai's Historic 'Bhendi Bazaar' - BBC URDU
- Title
- India: Mumbai's Historic 'Bhendi Bazaar' - BBC URDU
- Date posted
- 30 days ago
- Description
- جب بات ممبئی کی ہو تو لسانی اور ثقافتی تنوع سے مالا مال اس کاسموپولیٹن شہر کے ایک مخصوص علاقے کی ہمیشہ بات ہوتی ہے۔ یہ بھنڈی بازار ہے۔ پرانے بمبئی قلعے سے متصل، یہ علاقہ شہر کے قدیم ترین محلوں میں سے ایک ہے۔ مسلمانوں کی اکثریتی آبادی والا بھنڈی بازار اپنی دلچسپ تاریخ تو رکھتا ہی ہے لیکن اس کا موجودہ وجود بھی دلچسپیوں سے خالی نہیں۔ آج بھی سینکڑوں سال پرانی عمارتوں سے بھرا بھنڈی بازار بدلتے وقت میں جدت پسندی کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ ممبئی کے بھنڈی بازار کی میراث اور مستقبل کے بارے میں ہماری یہ گراؤنڈ رپورٹ پیش خدمت ہے۔
ویڈیو: میوریش کونور
شوٹ:...
- Title
- Who was Ali Larijani, the most senior official to be killed since Khamenei? - BBC URDU
- Date posted
- 30 days ago
- Description
- ایران نے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ علی لاریجانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کے بعد ہلاک ہونے والے سب سے اعلیٰ ایرانی عہدیدار ہیں۔ علی لاریجانی کون تھے اور وہ کن اہم عہدوں پر رہے، جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#iran #alilarijani #israel #us #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Iraq: US Embassy in Baghdad targeted by Drones and Rockets - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- عراق میں بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملوں کے آغاز کے بعد سے سب سے شدید کارروائی تھی۔ اس ویڈیو میں فضائی دفاعی نظام کو حملے روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
#USembassy #iraq #iran #iranisraelconflict #america
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- LPG Shortage in India: Cylinder Stolen from Tea Vendor’s Cart in Barnala - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- ایران کے خلاف جنگ کے اثرات انڈیا تک بھی پہنچ گئے ہیں جہاں کئی شہروں میں ایل پی جی کو حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔ اسی قلت کے دوران انڈین پنجاب کے علاقے برنالہ میں ایک چائے بنانے والے کی ریڑھی سے ایل پی جی کا سیلنڈر چوری ہو گیا۔
#iranwar #impact #lpg #india #punjab #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Israel claim Ali Larijani 'killed' in Strikes on Iran + Pakistan strike Kabul - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- اسرائیلی فوج نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے علی لاریجانی اور بسیج فورس کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بغداد میں امریکی سفارتخانے پر اب تک کے حملوں میں سے شدید ترین سٹرائیکس۔ اسرائیل پر بھی ایرانی حملوں کی نئی لہر اور پھر خلیجی اور مغربی طاقتوں کی میعشت کو شدید نقصان پہنچانے والی ایران کی سٹریٹجی، آبنائے ہرمز ان طاقتوں کے لیے مسلسل بند ہے۔ پھر امریکہ کے لیے اس جنگ میں ایک اور بڑا دھچکہ جرمنی، برطانیہ، فرانس، سپین، اٹلی ایک کے بعد ایک یورپی اتحادیوں کا جنگ میں شامل ہونے سے انکار۔ نیٹو کہتا ہے کہ اس جنگ سے اُس کا کوئی ...
- Title
- Afghan Taliban Government Reports Casualties: Rescue Operation Continues - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے فضائی حملے کے بعد افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد سینکڑوں میں ہو سکتی ہے۔ جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں مسلسل ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں، جبکہ حملے کے بارہ گھنٹے بعد بھی ملبے سے دھواں اٹھتا دیکھا جا رہا ہے۔
#PakistanAfghanistanConflict #Drones #Kabul #Islamabad #AirStrikes #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Indian village that traces its roots to Khomenei - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈین ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کا کنتور گاؤں ان دنوں خبروں میں ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اسرائیلی اور امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد یہ گاؤں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایران کے پہلے سپریم لیڈر آیت اللہ روح اللہ موسوی خمینی کے آباؤ اجداد اسی گاؤں میں رہتے تھے۔ کچھ باشندے یہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق خمینی سے ہے۔
ویڈیو :معزز امام
شوٹ : طارق خان
ایڈیٹنگ : طارق خان اور آشیش جین
#Barabanki #AyatollahKhomeini #RuhollahKhomeini #IranSupremeLeader #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 90‑Second Middle East Roundup: Israel says Ali Larijani has been killed - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- کیا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی اسرائیلی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے انھیں مارنے کا دعوی کیا ہے اور مشرق وسطی کی اس جنگ میں ایک اور پاکستانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید تازہ ترین تفصیلات کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
ویڈیو: عمر درازننگیانہ، نیئر عباس
#israel #USA #Iran #AliLarijani #abudhabi #NATO #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan Airstrike in Kabul: Taliban Allege Civilian Casualties, Islamabad Denies - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے فضائی حملے کے بعد افغان حکام کی جانب سے سینکڑوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
افغانستان میں طالبان حکومت کا دعویٰ ہے یہ حملہ منشیات کے عادی افراد کا علاج کرنے والے مرکز پر کیا گیا۔ جبکہ پاکستان نے اس کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملے میں کابل اور مشرقی افغان صوبے ننگرہار میں فوجی تنصیبات اور ’دہشت گردوں کے مراکز‘ کو نشانہ بنایا۔
تفصیل جانیے بی بی سی رپورٹ کی اس رپورٹ میں۔
رپورٹ: یما بارز، شمائلہ خان
ایڈیٹنگ: بلال احمد
#PakistanAfghanistanConflict #Drones #Kabul #Islamabad #AirStrik...
- Title
- AI Backlash: Global race on to establish an ‘AI-free kitemark’ - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے ردِعمل نے ’اے آئی فری‘ عالمی لوگو بنانے کی دوڑ کو تیز کر دیا ہے جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ چیزیں اے آئی سے نہیں بنائی گئیں بلکہ انسانوں نے بنائی ہیں۔
#ai #aifree #logo #kitemark #technology #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Smoke and fire seen near Dubai airport - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- دبئی میڈیا آفس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کچھ پروازوں کی آمدورفت 16 مارچ کو جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ گزشتہ رات ’ڈرون سے متعلق ایک واقعے‘ کے بعد پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھیں۔
#iran #dubai #UAE #airport #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran's blockade of Strait of Hormuz blockade a massive headache for the US - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- #IranIsraelWar #MiddleEastWar #BreakingNews #HormuzCrisis #WW3 #WarUpdate #IsraelHezbollah #Geopolitics
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں تہران میں مسلسل بمباری جاری ہے جبکہ ایران اور حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کیے جا رہے ہیں۔
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف محدود گراؤنڈ آپریشن شروع کر دیا ہے، جس سے جنگ کے مزید پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ دوسری جانب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ بندی کے لیے مذاکرات چاہتا ہے، لیکن ایران نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے واضح...
- Title
- Why Kashmir’s Master Stone Carvers Are Struggling to Survive? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے کئی اضلاع میں صدیوں سے خاص قسم کے پتھر تراش کر یہاں کے فن تعمیر کو چار چاند لگانے والے سنگ تراش سرکاری پابندی کی وجہ سے فاقہ کشی کی دہلیز پرپہنچ گئے ہیں
رپورٹ : ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین
#Kashmir #StoneCarving #Handicrafts #Artisans #KashmirCulture
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Kashmir’s Master Stone Carvers Are Struggling to Survive? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے کئی اضلاع میں صدیوں سے خاص قسم کے پتھر تراش کر یہاں کے فن تعمیر کو چار چاند لگانے والے سنگ تراش سرکاری پابندی کی وجہ سے فاقہ کشی کی دہلیز پرپہنچ گئے ہیں
رپورٹ : ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین
#Kashmir #StoneCarving #Handicrafts #Artisans #KashmirCulture
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Japan and Australia Refuse to Send Warships for Strait of Hormuz Security- BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ممالک سے آبنائے ہرمز کو کھولنے اور اس کی “پولیسنگ” میں مدد کی اپیل کی ہے اور چین سے بھی کردار ادا کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا اور جاپان نے سکیورٹی کے لیے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
رپورٹ: سارہ عتیق
شوٹ اور ایڈیٹنگ: نیئر عباس
#IranUSConflict #Iran #US #Israel #Drones #KhargIsland #Kharg #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ‘Ek Khamba Masjid’: An Indian mosque building that stands on one pillar - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے راندیر کی قوت الاسلام مسجد کو ایک کھمبا مسجد کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا بیشتر وزن ایک ستون پر ٹکا ہے لیکن سوا سو سال سے زیادہ پرانی اس مسجد کی خوبصورتی اس کے طرز تعمیر اور اس کے بارش کے پانی کو سٹور کرنے کے لیے بنے ٹینکس میں بھی مضمر ہے۔
ویڈیو: اجیت گڑھوی
ایڈٹ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
#EkKhambaMasjid #Masjid #Mosque #Architecture #India #Rander #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Search drone captures bear waking from hibernation - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ میں ایک گمشدہ شخص کی تلاش کے لیے بھیجا گیا ڈرون اسے تو ڈھونڈ نہیں پایا مگر اسے ایک ایسا ریچھ ضرور ملا جو اسی وقت موسمِ سرما میں ہائنرنیشن کے بعد بیدار ہوا تھا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- My identity was stolen and someone is using it to catfish men - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- تقریباً چار برس سے جنوبی ویلز کی 19 سالہ ساشہ جئے ڈیوس شناخت کی چوری کے نتائج کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ کسی نے ان کی سوشل میڈیا سے اُن کی تصاویر چرا کر مردوں کو دھوکہ دینے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا۔ اجنبی افراد نے انھیں آن لائن اور بالمشافہ دونوں طرح سے ہی اُن پر ایسی گفتگو اور ملاقاتوں کا الزام لگایا جو انھوں نے کبھی کی ہیں نہیں۔
اب ساشہ عوامی مقامات پر جانے سے گھبراتی ہیں۔ وہ اس تجربے کو خوفناک اور شدید تکلیف دہ قرار دیتی ہیں، تاہم جنوبی ویلز کی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید تفصیل اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http:...
- Title
- Shahed: Iran's low cost drones causing chaos across the region - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- بحرین، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور سعودی عرب یہ سب ہی مُمالک ایرانی ڈرون حملوں کی زد میں آچکے ہیں۔ ایسے میں کہ جب ایران مسلسل اپنے حملوں میں سینکڑوں ’شاہد‘ ڈرونز کا استعمال کر رہا ہے، تو آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ کس طرح یہ کم قیمت ہتھیار اس تنازعے کی شکل بدل رہا ہے۔
ویڈیو: افتخار خان اور نعمان مسرور
#IranUSConflict #Israel #US #Iran #StraitOfHormuz #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- When scud missiles rained from Afghanistan over Pakistan - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- افغانستان سے 15 فروری 1989 کو سوویت فوج کے انخلا کے بعد اگلے بیس مہینوں تک افغان حکومت نے پاکستانی علاقوں پر سوویت ساختہ سکڈ میزائل حملے کیے۔
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر وقار: مصطفیٰ، صحافی و محقِق
پیشکش: عمر آفریدی
#afghanistan #pakistan #taliban #guerrillawarfare
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moon bear cubs rescued from illegal wildlife trade - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- مون بیئر نسل کے ریچھ کے ان دو بچوں کو جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں غیر قانونی جنگلی حیات کی تجارت سے بچا لیا گیا۔ ان کے بارے میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ ان کی عمریں تقریباً دو ماہ کے قریب ہیں اور دونوں کا وزن تین کلوگرام سے بھی کم ہے۔ جنگلی حیات اور جانوروں کی فلاحی تنظیم ’فری دی بیئرز‘ کے مطابق اس عمر میں انھیں اب بھی اپنی ماں کے ساتھ جنگل میں ایک آزاد ماحول میں ہی ہونا چاہیے تھا۔
انھیں کیوں سمگل کیا جاتا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'I don’t know why we are doing it’ – Americans divided on Iran war - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران پر پہلا حملہ کیا، جس کے بعد تنازع مشرقِ وسطیٰ کے مختلف حصوں تک پھیل گیا ہے۔ جنگ کے باعث آبنائے ہرمز پر بھی بندش لگائی گئی ہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں تجارت اور ایندھن کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
بی بی سی نے امریکا کے مختلف علاقوں میں رہنے والے شہریوں سے اس جنگ کے بارے میں ان کی رائے معلوم کی۔
#IranUSConflict #US #Iran #Israel #Drones #StraitOfHormuz #FuelPrice #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Book Stalls at Weddings: A New Trend in Indian Punjab - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- پنجابی شادیوں کو عام طور پر موسیقی، فیشن اور مہنگی تقریبات کے حوالے سے جانا جاتا ہے لیکن ہم آپ کو انڈین پنجاب کی ایک ایسی شادی کے بارے میں بتائیں گے جہاں ایک طرف ڈی جے کی آواز گونج رہی ہے تو دوسری طرف پنجابی کتابوں کا سٹال لگائے بیٹھے ہیں شاہ محمد۔ یہ انڈین پنجاب کی پہلی شادی نہیں جس نے کتابوں کا سٹال لگایا گیا ہو، اب وہاں شادیوں میں کتابوں کے سٹال لگانے کا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: نوجوت کور
شوٹ: مایانک مونگیا
ایڈیٹ: گورکیرتپال سنگھ
#IndianPunjab #Wedding #Books #Punjabi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US Claims To Launch ‘Most Powerful’ Attack on Iran’s Key Oil Island - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ نے ایران کے لیے تیل کی ترسیل کے حوالے سے سب سے اہم جزیرے خارگ کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ ایران کے ساحل کی جانب مزید میرینز اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔
رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ
ایڈیٹنگ: فرقان الہی
#IranUSConflict #Iran #US #Israel #Drones #KhargIsland #Kharg #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US-Israel war on Iran: Can they achieve their objectives? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف جو جنگ شروع کی تھی اُس کو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔
بظاہر اِس جنگ کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آ رہے اور ایران کا کہنا ہے کہ وہ یہ جنگ اُس وقت تک جاری رکھے گا جب تک وہ اِس بات کو یقینی نہ بنا لے کہ امریکہ اور اسرائیل اُس پر آئندہ حملہ نہ کریں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژؤل پروڈیوسر: علی کاظمی
سٹوڈیو ٹیم: اومیرا احامد، ڈیوڈ کوان، کرس ہاؤس، اگاتا کازیمیئرچک
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Muhammad Hanif: ‘People have placed bets on when Iran will be attacked’ - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- سپورٹس میں جوئے کے بارے میں شاید ہم اکثر سنتے ہیں مگر تجزیہ نگار اور صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے کہ جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران اور لبنان پر حملے شروع کیے ہیں، اس جنگ پر جوا ہو رہا ہے۔ اس بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے، جانیے ان کے اس وی لاگ میں۔
#IranUSWar #Betting #Israel #US #Iran #SupremeLeader #Drones #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US-Israel war on Iran, do US and Israel have different goals?
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے چودویں دن اسرائیل نے تہران پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ادھر ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ابراہم لنکن بدستور آپریشن ایپک فیوری میں حصہ لے رہا ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیں
تہران اور لبنان اسرا...
- Title
- What austerity measure are being taken in Pakistan after US Israel War on Iran? - BBC Urdu
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- دنیا بھر میں پٹرول کی قلت کے پیش نظر پاکستان نے بھی پیٹرول کو بچانے کے لیے ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جس سے سرکاری اور عوامی سطح پر پٹرول کے استعمال کو محدود کرتے ہوئے بچت کی جا سکے گی۔ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر عمل کیا جا رہاہے یا نہیں دیکھئے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی اس ویڈیو میں۔
#IranUSConflict #Israel #US #Iran #Fuel #StraitOfHormuz #Petrol #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Iran retaliation raises questions about US air defences - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- 28 فروری 2026 کو امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر اچانک حملہ کے جواب میں ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی اہداف کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ نتیجتاً خطے میں اپنے دفاعی نظام کے بارے میں واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع
تحریر: جوناتھن بیل، نامہ نگار دفاعی امور، بی بی سی نیوز
پیشکش: عمر آفریدی
#iran #us #israel #gulf #interceptors #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Horn Craft in India: A Centuries‑Old Decorative Art - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈین ریاست اترپردیش کے سنبھل شہر میں کئی نسلوں سے کاریگروں کی ایک برادری جانوروں کے سینگوں کو رنگ برنگے بٹنوں، کنگھیوں اور خوشنما زیورات میں تبدیل کرنے کا کام کر رہی ہے۔ یہ دستکاری ہزاروں خاندانوں کی کفالت کر رہی ہے اور انڈیا کے ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔
ویڈیو : مدحت اللہ حسنی
#IndianCrafts #Handicrafts #Artisans #HornCraft #TraditionalCrafts #CulturalHeritage
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Horn Craft in India: A Centuries‑Old Decorative Art - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈین ریاست اترپردیش کے سنبھل شہر میں کئی نسلوں سے کاریگروں کی ایک برادری جانوروں کے سینگوں کو رنگ برنگے بٹنوں، کنگھیوں اور خوشنما زیورات میں تبدیل کرنے کا کام کر رہی ہے۔ یہ دستکاری ہزاروں خاندانوں کی کفالت کر رہی ہے اور انڈیا کے ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔
ویڈیو : مدحت اللہ حسنی
#IndianCrafts #Handicrafts #Artisans #HornCraft #TraditionalCrafts #CulturalHeritage
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 90‑Second Middle East Roundup: US Aircraft Crash & Trump's New Warning - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایرانی حکومت کے ممبران کا قتل ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور اسرائیل نے میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر بڑے حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایران جنگ سے تازۃ ترین صورتحال جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ اور بلال احمد
#US #Iran #Israel #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Unexploded bomb removed from building in Iran - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- ایران میں ایک عمارت سے ایک ایسا بم منتقل کیا گیا جو گرنے کے بعد پھٹ نہ سکا۔ عسکری ماہرین نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ جی بی یو 31 جے ڈیم بم ہے جس کا گائیڈنس والا حصہ اور فنز اتار دیے گئے ہیں۔
#US #Iran #Israel #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment vape shop fire destroys Victorian building in Glasgow - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- گلاسگو (سکاٹ لینڈ) میں ایک ویپ شاپ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وکٹورین دور کی ایک بلڈنگ کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ شعلے بعد میں گلاسگو کے سینٹرل ٹرین سٹیشن کی جانب پھیل گئے، جس کی وجہ سے سکاٹ لینڈ کے سب سے مصروف ریلوے ہب بند ہو گئے اور بہت سے ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran's supreme leader vows to keep blocking Strait of Hormuz, vessels hit - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے بر عکس شدت سے جاری ہے۔ جنگ کے تیرھویں دن ایران نے خلیج میں تین مزید بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کے ساحل کے قریب ایک امریکی ٹینکر کو ایک بارود سے بھری، بغیر پائلٹ والی اسپیڈ بوٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ اس میں ایک شخص ہلاک ہوا ۔ دوسرا ٹینکر یونانی تھا اور تیسرا ایک چینی جہاز تھا۔
اس کے علاوہ خلیجی ممالک بھی ایرانی میزائلوں کے نشانے پر رہے۔
اسرائیلی فوج کا اب کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ دنوں میں کیے گئے حملوں کے دوران، تہران میں طالقان نامی، ایٹمی ہتھیار کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنای...
- Title
- 'Cake Not Hate': Dan and Josh's Journey from the UK to Madinah - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- جب برطانیہ کے شہر پیٹربرا میں ایک مقامی مسجد ایک نفرت آمیز واقعہ کا نشانہ بنی تو شہر کے رہائیشی ڈین ہیرِس اور ان کے بارہ سالہ آٹِسٹِک بیٹے جوش نے مسجد میں کیک بانٹ کر مسلم برادری کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
جو سفر اس مسجد سے شروع ہوا وہ ڈین اور جوش کو برطانیہ کی درجنوں مساجد کے علاوہ مدینہ میں مسجد نبوی تک لے گیا۔ ہماری ساتھی عالیہ نازکی نے ڈین اور جوش سے لندن کی ریجنٹس پارک مسجد میں ملاقات کی، جہاں وہ افتار کے وقت کیک بانٹ رہے تھے۔ دیکھیے عالیہ نازکی اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔
#MuslimCommunity #Ramadan #MasjidNabwi #Mosque #Cake #Love #London #Madina #BBCUrdu
CLICK HERE to s...
- Title
- Ahmedabad’s Roti Market where Women are Finding Financial Independence - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خواتین نے اپنی محنت سے اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ چند سال قبل ایک خاتون نے گھر میں ہی روٹیاں بناکر بیچنا شروع کیا اور ان کی کامیابی دیکھتے ہوئے علاقے کی بہت سی دوسری عورتیں نے بھی یہ کام شروع کیا اور وہ بھی مالی اعتبار سے اپنے پیروں پر کھڑی ہونے لگیں۔یہ ہے احمدآباد کے روٹی بازار کی کہانی ہے۔
ویڈیو : تیجس ویدیہ
شوٹ: پون جیسوال
ایڈیٹنگ: پربھات کمار
پروڈیوسر: سشیلا سنگھ
#ahmedabad #india #women #smallbusiness #bbc...
- Title
- 90‑Second Middle East Roundup: Oil Prices Surge Back to $100 a Barrel - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- آبنائے ہرمز اور خلیج میں آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھ کر 100 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچی ہیں اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ کی ٹوورزم کی صنعت کو یومیہ 600 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ اور نیئر عباس
#US #Iran #israel #oil #tourism #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment point-blank gunshot misses Kashmiri politician - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر جموں میں ایک شادی کی تقریب کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب ایک شخص سابق وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللہ پر گولی چلا دیتا ہے۔ بدھ کی شام ہونے والے اس حملے میں فاروق عبداللہ محفوظ رہے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
پانچ بار انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ رہنے والے فاروق عبداللہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر بھی ہیں۔
#india #kashmir #farooqabdullah #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan Navy escorts oil tankers: What is Operation Muhafiz-ul-Bahr? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران پاکستان کی بحریہ نے سمندری راستوں کے ذریعے تجارت کے تحفظ اور تیل کی بلارکاوٹ ترسیل کے لیے ’آپریشن محافظ البحر‘ شروع کیا ہے۔ اس آپریشن کا مقصد کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: عمیر سلیمی
ویڈیو: رباب بتول اور نیئر عباس
#IranUSConflict #PakistanNavy #OperationMuhafizulBahr #StraitOfHormuz #Ships #Trade #Oil #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US missile hit military base near Iran school, video analysis shows - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- جنوبی ایران میں ایک پرائمری سکول کے قریب امریکی ٹوماہاک میزائل سے ایک عسکری اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی حکام کے مطابق اس حملے میں 168 افراد ہلاک ہوئے۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جسے ماہرین کی جانب سے جانچا گیا۔ ایران نے اس حملے کا الزام امریکہ اور اسرائیل پر لگایا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیا۔
ویڈیو اور سیٹلائٹ شواہد سے کیا ظاہر ہوتا ہے اور امریکہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
#IranUSConflict #Iran #Israel #US #Drones #Tomahawk #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US-Israel war on Iran, what is Iran's capability to respond?- BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین جہازوں کو ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ سے نشانہ بنایا گیا ہےجس کے نتیجے میں ایک تھائی کارگو جہاز میں آگ لگ گئی ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے بیٹے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم وہ ’محفوظ‘ ہیں۔ تہران، رات کو زور دار دھماکوں سے گونجتا رہا۔ حکام کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے فضائی حملوں میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
لیکن ایران میں اس قدر تباہی کے باوجود، اس کے میزائل اور ڈرون حملے مسلسل کیوں جاری ہیں؟ اس کی دفاعی قوت کیا بچی ہے اور امریکہ ...
- Title
- Why did the Indian Air Force ground all Tejas fighter jets? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا کی فضائیہ نے حالیہ مہینوں میں کئی حادثات کے بعد سبھی تیجس جنگی جہازوں کو گراؤنڈ کر لیا ہے ۔ ان جہازوں کی اب گہرائی سے جانچ کی جا رہی ہے۔ فضائیہ میں پہلے سے ہی جنگی جہازوں کی شدید کمی ہے ۔ تیجس کے گراؤنڈڈ کیے جانے سے فضائیہ کی دشوارایاں اور بھی بڑھ گئی ہیں ۔
رپورٹر شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر۔ شب شنکر چٹرجی
#Tejas #IndianFighterJets #IndianAirForce #TejasJets #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Expert in guerrilla warfare, can Afghan Taliban stand against Pakistan’s conventional army?-BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- فروری دو ہزار چھبیس میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی اور افغان طالبان سکیورٹی فورسز نے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کیے ہیں۔ کیا چھاپہ مار جنگ کے ماہر افغان طالبان، روایتی جنگی قوت کی حامل پاکستانی فوج کا مقابلہ کر سکیں گے۔
یہ ہے آج بی بی سی ریڈ کا موضوع۔
تحریر: منزہ انوار، بی بی سی اردو، اسلام آباد
پیشکش: عمر آفریدی
#afghanistan #pakistan #taliban #guerrillawarfare
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why Indian Youth Are Getting Urdu Tattoos? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- انڈیا میں کچھ لوگ اردو کے الفاظ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی افراد اردو پڑھنا اور لکھنا نہیں جانتے، پھر بھی اس کے منفرد انداز کی وجہ سے اسے منتخب کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ لوگ اردو میں ٹیٹوز کیوں بنوا رہے ہیں۔
ویڈیو : قیصر اندرابی
شوٹ: ادیب انور، میانک مونگیا
ایڈیٹنگ : ادیب انور
#india #tattoo #urdu #language #art #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 90‑Second Middle East Roundup: US Strikes Iranian Mine‑Laying Boats - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے متحرک اور یوکرینی ڈرونز ایکسپرٹ خلیجی ممالک کے لیے روانہ، جانیے امریکہ اسرائیل اور ایران جنگ کی تازہ ترین صورتحال اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، نیئر عباس
#USA #Iran #Israel #straitofhormuz #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Explosion shockwave shatters car window in Iranian city of Karaj - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- تصدیق شدہ فوٹیج میں ایران کے شہر کرج میں قریب میں ہونے والے دھماکوں کے جھٹکوں سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، مقامی ایجنسنیوں کے مطابق، ایران کی وزارتِ تیل کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ تہران اور کرج میں ایندھن کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔
#Iran #US #Israel #Airstrikes #oil #karaj
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Drivers queue for petrol as oil prices jump - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- خام تیل کی قیمت 100$ فی بیرل سے تجاوز کرنے کے بعد دنیا کے مختلف حصوں میں پیٹرول پمپس پر صارفین کی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ قیمت میں اضافے کی وجہ اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ ہے۔ مشرقی ایشیائی ممالک اس بحران سے خاص طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran faces heaviest bombing yet, but is it losing the war? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- لمبے عرصے جنگ جاری رکھنے کے دعوؤں کے بعد بھی امریکی صدر ٹرمپ کا غیر معمولی اعلان کے جنگ شیڈول سے بہت آگے ہے اور تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ کیا یہ امریکہ کا ایران میں جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں مبینہ ناکامی کا اعتراف ہے؟ خلیجی ممالک میں بتدریج ایرانی حملے جاری ہیں امریکی آڈوں، تیل کی تنصیبات سب نشانے پر ہیں۔ ایران پر بھی بھرپور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران یہ جنگ جیت تو نہیں رہا لیکن اُس کی مزاحمت کی وجہ سے ہار ہوتی بھی نظر نہیں آرہی۔
یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
میزبان: خالد کرامت
ا...
- Title
- Why Is Peshawar’s Historic Wood Art Market in Decline? - BBC URDU
- Date posted
- 1 month ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور میں سو سالہ لکڑی کے فن پاروں کی مارکیٹ اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ ہمارے ساتھی بلال احمد نے اس کی وجوہات جاننے کیلئے مارکیٹ کا دورہ کیا اور وہاں ایک کاریگر سے بات کی کہ آخر کیوں یہ مارکیٹ زوال کی طرف گامزن ہے۔
#WoodWork #Art #Wood #Pakistan #BBCUrduCLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR


