BBC Urdu
Ramadan: Why should you break your fast with dates? - BBC URDU
- Title
- Ramadan: Why should you break your fast with dates? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- رمضان میں روزہ کھولنے کے لیے کھجور استعمال کرنا مذہبی روایت بھی ہے اور صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی۔ توانائی بڑھانے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے سے لے کر ہاضمے میں مدد اور زیادہ کھانے سے بچانے تک، یہ چھوٹا سا پھل روزہ داروں کے لیے بہترین کیوں ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
#ramadan #ramazan #fasting #roza #dates #khajoor
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Afghan Taliban threaten Pakistan & Pak Army with retaliation for Airstrikes - BBC Urdu
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- افغانستان میں طالبان حکومت نے دھمکی دی ہے کہ مناسب وقت پر پاکستان کی کارروائی کا بھر پور جواب دیں گے۔ پاکستان نے افغانستان پر فضائی حملے کیے اور شدت پسندی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ۔
سوال یہ ہے کہ افغانستان پاکستان کے خلاف کس قسم کی کارروائی کی بات کر رہا ہے اور طالبان حکومت کی اس دھمکی کا کیا مطلب ہے؟
یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: علی کاظمی، رفاقت علی
pakarmy #afghantaliban #durandline #airstrikes #bbcurdu#
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in...
- Title
- Indian Administered Kashmir’s ‘Little Khyber Pakhtunkhwa’ Keeping Pashtun Traditions Alive -BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا وہ گاوں جہاں 100سال قبل خیبرپختونخواہ سے آئی پختونوں کی ایک چھوٹی سی آبادی آج بھی پشتو روایات کو قائم رکھنے کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔
رپورٹ: ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین
#KPK #IndianAdministeredKashmir #Pashtun #Pakhtun #Kashmir #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mexico's Drug Lord 'El Mencho' killed, violence erupts - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- میکسیکو کے سب سے مطلوب شخص اور ڈرگ لارڈ ’ایل مینچو‘ سکیورٹی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کی ہلاکت کے بعد میکسیکو میں مسلح افراد اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#elmencho #mexico #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Gene therapy reverses incurable leukaemia: "I really thought I was going to die" - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- ایک نئی تکنیک کے ذریعے بلڈ کینسر کا علاج اب ممکن ہے۔ اس علاج میں ڈاکٹر جین تھراپی کے ذریعے خون کے سفید خلیوں کی دوبارہ پروگرامنگ کرتے ہیں جو کینسر کے خلیوں سے نمٹ سکتے ہیں۔
#bloodcancer #health #genetherapy #cancer #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- ‘Islamic NATO’ in the making- how feasible is it in current political climate? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے اور اسی تناظر میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں عرب، اسلامی سیاسی و عسکری اتحاد کے قیام کا تصور ایک بار پھر سامنے آ رہا ہے اور اس پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ موجودہ حالات میں ایسا اتحاد قائم کرنا کس حد تک ممکن اور قابلِ عمل ہو سکتا ہے۔
رپورٹ: بی بی سی مانیٹرنگ
پیشکش و ایڈیٹنگ : خدیجہ عارف
#bbcreads #america #us #iran #islamicnato #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Afghanistan: Taliban say dozens killed after Pakistan's strikes - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ طالبان حکام نے ان حملوں میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ’مناسب وقت‘ پر جواب دیا جائے گا۔ اس بارے میں تفصیل سے جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
#afghanistan #pakistan #strikes #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Trump says Obama’s alien remarks were classified information - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- حال ہی میں امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کی ویڈیو کلپ سامنے آئی جس میں انھوں نے خلائی مخلوق کی موجودگی پر بات کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ خفیہ معلومات کا حصہ تھا اور انھیں ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔
#alien #obama #trump #us #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Can Intermittent Fasting Actually Help you Lose Weight? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ یا کچھ دن فاقے کرنا اور باقی دن معمول کے مطابق کھانا کھانا واقعی وزن کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے؟ اس کے بارے میں تحقیق کیا کہتی ہے، جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
#intermittentfasting #fasting #weight #health #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is US President Donald Trump considering a limited military strike on Iran? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے ہونے والی بات چیت کے اختتام پر ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا، ’ کیا آپ ایران پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے محدود پیمانے پر حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ ‘ اس کے جواب میں صد ٹرمپ نے کیا کہا؟ جانیے نازش فیض اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan and Trump’s Board of Peace: At What Cost? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلے اجلاس ہو گیا ہے جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی ہے۔ یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستان فلسطین کے بارے میں اپنے دیرینہ موقف سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟ اور کیا یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب ایک قدم ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
سٹوڈیو ٹیم: لیڈیا بینیارز، کرس ہاؤس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment delivery van rescued from mudflats - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- یمازون کا ایک ڈرائیور جی پی ایس کے بتائے ہوئے راستے پر جاتے ہوئے فاؤلنیس آئی لینڈ کے قریب کیچڑ میں پھنس گیا۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مشین گاڑی کو اوپر اُٹھا کر محفوظ طریقے سے ٹھوس زمین پر منتقل کر رہی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is Escalating US–Iran Tensions Moving Toward War? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- صدر ٹرمپ نے ایران کو دس دن کی مہلت کا اشارہ دیا ہے۔ امریکہ نے خطے میں فوجی موجودگی بڑھا دی ہے، جبکہ مذاکرات بھی جاری ہیں۔ ایران نے ممکنہ حملے کی صورت میں بھرپور جواب کی وارننگ دی ہے۔ کیا سفارتکاری کامیاب ہوگی یا صورتحال مزید بگڑے گی؟
جانیے برنڈ ڈیبسمین جونیئر کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔
#USIranTensions #USAttackIran #Strikes #IranNuclear #US #Iran #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Abandoned baby monkey finds comfort in stuffed orangutan - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- جاپان کے ایک زو میں سات ماہ کے جاپانی مکاک بندر ’پنچ’ کو اس کی ماں نے چھوڑ دیا تھا۔ زو کے عملے نے اسے ایک نرم کھلونا دیا جس سے اسے تحفظ کا احساس ملا۔ اب وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور دوسرے بندر بھی اسے آہستہ آہستہ قبول کر رہے ہیں۔ 🐒
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- JahanNuma: Indian man admits plot to kill US-based Sikh separatist leader - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- نیو یارک میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں گرفتار انڈین شہری نے امریکہ کی وفاقی عدالت میں تین جرائم کا اعتراف کر لیا ہے۔ 54 سالہ نکھل گپتا نے قتل کرنے کے لیے رقم لینے، اجرت کے عوض قتل اور منی لانڈرنگ کی سازش کرنے کے جرائم قبول کیے۔ انھیں 40 برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ قتل کی اس مبینہ سازش کا ہدف امریکی شہری گرپت ونت سنگھ پنّوں تھے، جو خالصتان کے حامی ہیں۔ نکھل گپتا کے اس اعتراف پر انڈیا میں کیا ردعمل ہے اور کیا اس کے بعد، انڈیا کی بین الاقوامی ساکھ، متاثر ہوگی؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسرز: صمید ککر...
- Title
- Punjab Government’s Alleged Luxury Aircraft: What Do We Know About It? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- حالیہ دنوں پاکستانی میڈیا میں ایک لگژری طیارے سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ پنجاب حکومت نے خریدا ہے اور اسے سرکاری استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت کی ترجمان نے ان دعوؤں کی واضح تردید نہیں کی بلکہ کہا ہے کہ یہ طیارہ پنجاب ایئر لائن منصوبے کا حصہ ہے۔
بی بی سی کو حاصل دستاویزات اور معلومات کے مطابق یہ طیارہ گزشتہ چند روز کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں سفر کے لیے استعمال کیا جا چکا ہے۔ یہ طیارہ کب پاکستان پہنچا، اور اب تک کن مقامات پر گیا؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
رپورٹنگ: عمر دراز ننگیانہ، اسد...
- Title
- Police go undercover in lion costume to catch thief - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- تھائی پولیس کے اہلکاروں نے شیر کا لباس پہن کر چور کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی۔ پولیس نے چور کو پکڑنے کے لیے ایک میلے میں خفیہ آپریشن کیا۔ تھائی پولیس کے بیان کے مطابق، مشتبہ شخص کو پہلے بھی دو بار گرفتار کیا جا چکا تھا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- People hurl oranges at each other to celebrate carnival - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- شمالی اٹلی کے ایک قصبے میں ہر سال کارنیوال کے موقع پر ’بیٹل آف دی اورنجز‘ کا تہوار منایا جاتا ہے، جہاں لوگ تفریح کے لیے ایک دوسرے پر مالٹے پھینکتے ہیں۔ یہ منفرد تہوار کیوں منایا جاتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India Pak Border: Farmers are trapped between the border fence and the fields. - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انڈین ریاست پنجاب میں سرحدی گاؤں کے کسان برسوں سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ سرحد کے نزدیک لگائی گئی خاردار تاروں کی فینسنگ کو ان کے کھیتوں سے ہٹا کر پیچھے لگائی جائے۔ کسانوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں سرحد اور فینسنگ کے درمیان واقع ہیں۔ وہاں کھیتی کرنے میں انھیں بے پناہ مصائب کا سامنا ہے۔
رپورٹ: شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر: شبھ شنکر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Viral 8 Year Old Girl from Waziristan who bowls like South Africa's Dale Steyn - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- ایک نہایت تیز رن اپ، جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل سٹین جیسا ایکشن اور ہاتھ سے نکلتے ہی گیند کی رفتار ایسی تیز کہ بلے باز کو مشکل میں ڈال دے۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والی آٹھ سال کی آئینہ وزیر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ ان کی بولنگ نے سابق کرکٹرز کے ساتھ ساتھ مقامی کرکٹ ٹیموں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ انھیں پشاور زلمی کی جانب سے پیشکش بھی کی گئی ہے۔
ویڈیو: عزیزاللہ خان، بلال احمد
#waziristan #cricket #bowler #dalesteyn #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US officials say if decision is made Iran could be attacked by Saturday - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے فوجی کارروائی کے آپشنز پر بات کی ہے۔ امریکی حکام کہتے ہیں کہ اگر فیصلہ ہوا تو ایران پر سنیچر کے روز تک حملہ ہو سکتا ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں اور اب بھی تہران کے جوہری پروگرام پر سفارتی حل کی امید رکھتے ہیں۔ یہ سب کچھ اس بیچ ہورہا ہے جب جنیوا میں امریکی اور ایرانی نمائندوں کے درمیان جاری مذاکرات میں فی الحال، کشیدگی میں کمی نہیں آئی۔ تو کیا اب جنگ ناگزیر ہے؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: احسن محمود اور صمید ککرو
- Title
- Board of Peace: How Important is Pakistan's Presence on this Forum? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ’بورڈ آف پیس‘ کے عالمی اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ غزہ امن بورڈ متنازع کیوں بنا اور پاکستان کی اس فورم میں موجودگی کتنی اہم ہے؟ جانیے سارہ حسن کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں
ایڈیٹ: نیر عباس
#gaza #boardofpeace #washington #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Karachi Soldier Bazar: Building Collapses After Possible Gas Leakage - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- کراچی میں ایک رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین دھماکے کی وجہ گیس سلینڈر بتا رہے ہیں، تاہم ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی خدشہ گیس لیکیج کا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کمزور اور غیر منصوبہ بند تعمیر تھی، اور تنگ گلیوں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں، جبکہ واقعے نے شہر میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزیوں پر ایک بار پھر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔
ویڈیو: ریاض سہیل اور محمد نبیل
#karachi #soldierbazar #bbcurdu #gasleakage
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Fast-moving wildfires rage across southwestern US - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- گھاس سے لگنے والی آگ اب اوکلاہوما، کینساس اور کولوراڈو تک پہنچ چکی ہے۔حکام نے جنوب مغربی کینساس اور شمال مغربی اوکلاہوما میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
’CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Man Whose Life Was Transformed by ‘40 Minutes of Death’ and a Miracle - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- موت کے بعد عام طور پر کسی انسان کو دنیا میں نئی زندگی ملنے کا تصور موجود نہیں لیکن ایک شخص کے ساتھ بلکل ایسا ہی ہوا۔ پیٹرک چارنلی ایک کامیاب کارپوریٹ وکیل تھے مگر ایک حادثے نے اُن کی زندگی بدل کر رکھ دی۔
پیٹرک کی کہانی جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: ایلکس ٹیلر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- France Gisèle Pelico Trial: 'It was a descent into hell' but 'I'm a survivor' - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انتباہ: اس انٹرویو میں جنسی تشدد کی تفصیلات شامل ہیں۔
فرانسیسی تاریخ کے ایک نہایت اہم ریپ کے مقدمے کی مرکزی کردار، جزیل پیلیکوٹ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ اپنے اس ’ہولناک تجربے سے ٹوٹ چکی تھیں‘ مگر انھوں نے ان مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ 2024 میں عدالت نے اس مقدمے میں پیلیکوٹ کے شوہر سمیت 51 مردوں کو ریپ، ریپ کی کوشش اور جنسی تشدد کا مجرم ٹھہرایا گیا تھا۔ پیلیکوٹ نے پہلی بار اپنے تجربے کے بارے میں بی بی سی سے بات کی ہے۔
#france #pelicot #pelicottrial #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Mark Zuckerberg set to testify in watershed child social media trial - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- لاس اینجلس کی عدالت میں سوشل میڈیا کی طاقت اور نوجوانوں پر اس کے اثرات کے حوالے سے اہم سماعت ہونے جا رہی ہے، جس میں میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ گواہی دیں گے۔ یہ مقدمہ اس بات پر مرکوز ہے کہ کیا انسٹاگرام اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز نوجوانوں کو مسلسل آن لائن رہنے کی ترغیب دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی ذہنی صحت کتنی متاثر ہو رہی ہے۔
ہم جائزہ لیں گے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کو کیسے اور کتنا متاثر کر رہی ہے؟ اور کیا اس کا کوئی حل ہے؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: احسن محمود اور صمید ککرو
#socilamedia #zuckerberg #trials #bbcurdu
- Title
- What did Bangladeshi Content Creator think about Pakistan After First Visit? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران مقامی ثقافت، کھانوں اور بسنت جیسے تہواروں کا لطف اٹھایا۔ اس سفر کے دوران ہماری ان سے ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے پاکستان کے بارے میں اپنے تاثرات، عوامی مہمان نوازی کے تجربات اور بنگلہ دیش میں موجود تصورات کے مقابلے میں زمینی حقیقت پر کھل کر گفتگو کی۔
رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل
#bangladesh #pakistan #culture #travel #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Robotic Dog Controversy at India AI Summit - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انڈیا اے آئی سمٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں گالگوٹیا یونیورسٹی کی ایک پروفیسر یہ دعویٰ کرتی نظر آتی ہیں کہ یونیورسٹی میں ایک روبوٹ کتا تیار کیا گیا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد کئی صارفین نے اس دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ روبوٹ کتا دراصل چین میں تیار کیا گیا تھا اور وہیں سے منگوایا گیا ہے۔
تنازع بڑھنے پر یونیورسٹی کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی۔ بی بی سی نیوز نے بھی اس معاملے پر یونیورسٹی کی ایک پروفیسر سے گفتگو کی۔ یونیورسٹی کے مؤقف اور پروفیسر کی خیالات جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
#RoboticDog #IndiaAISumm...
- Title
- Hillary Clinton asked about Epstein links in BBC interview - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- سابق امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اُن کا اور اُن کے شوہر، سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا، جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ ’کوئی تعلق نہیں‘ ہے۔ انھوں نے یہ بات برلن میں بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ اس انٹرویو میں انھوں نے مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں۔
#Epstein #EpsteinFiles #Clinton #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Punjab farmer shifts house 250 feet away to give way to highway - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انڈیا کے ایک گاؤں میں دو منزلہ گھر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ گھر کے مالک کو ایسا کیوں کرنا پڑا اور وہ اس کے لیے کونسے طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: سربجیت سنگھ دھالیوال
ایڈیٹنگ: گلشن کمار
#Punjab #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'The ball is in America's court', Iran minister says on nuclear deal - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر اتفاق کرنے پر غور کر رہا ہے اگر امریکہ بھی اس پر لگائی گئی پابندیوں پر بات کرے۔ تہران میں بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ گیند اب امریکہ کے کورٹ میں ہے۔
بی بی سی کی نامہ نگار لیز ڈوسیٹ ایران سے اس شرط پر رپورٹنگ کر رہی ہیں کہ بی بی سی فارسی پر ان کی رپورٹ نہیں نشر ہو گی۔ یہ پابندی ایران سے کام کرنے والے تمام عالمی نشریاتی اداروں پر عائد ہے۔
#iran #america #deal #sanctions #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: A I Summit continues in India as France eyes to secure defence deal - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں پیر کے روز مصنوعی ذہانت کے عالمی اثرات پر مبنی اجلاس کا آغاز ہوا، جسے عالمی رہنماؤں اور ٹیکنالوجی صنعت کے بڑے ناموں کے لیے ایک تاریخی موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کے پسِ منظر میں، فرانس اور انڈیا کے درمیان اربوں ڈالر کے رفائل طیارے خریدے جانے کے معاہدے پر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔
انڈیا کی ڈفینس ایکوزیشن کمیٹی نے ایک سو چودہ رفائل طیارے خریدنے کی منظوری دی ہے۔ تو انڈیا کو اتنے جنگی طیاروں کی ضرورت کیوں ہے؟
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: رفاقت علی اور صمید ککرو
#aisummit #india #france #rafael #b...
- Title
- How is Israel Gaining More Control and Power over West Bank? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- الخلیل میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان طاقت بٹی ہوئی ہے۔ اس علاقے کا ماحول کشیدہ ہے، اور طاقت کے اس نازک توازن میں کوئی بھی تبدیلی حقیقی تصادم کا باعث بن سکتی ہے۔ اسرائیل کا اس علاقے پر کنٹرول مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔
تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
#israel #palestine #alkhalil #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Bajaur: What is the situation after a Blast at a Joint Security Check Post? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں گذشتہ شب سکیورٹی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی سے حملے میں اب تک 11 اہلکار اور ایک بچی ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید تفصیلات جانیے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی اس ویڈیو میں
#bajaur #blast #kp #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Construction workers run as huge sinkhole swallows road - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- چین میں جب ایگ گہرے گڑھے نے سڑک نگل لی تو وہاں موجود مزدوروں کو اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا۔ یہ واقعہ ایک میٹرو کی تعمیر کے دوران پیش آیا۔ اس میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Delivery drone crashes into building - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیلیوری ڈرون عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی رپورٹ نہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How did the Police in Chakwal find clues to a blind murder case? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- چکوال میں پولیس نے بازو پر لگے انگوٹھی کے زخم کے نشان کی مدد سے اندھے قتل کا سراغ لگایا۔ اندھے قتل کا یہ واقعہ چکوال شہر میں پیش آیا تھا، جہاں پر پولیس کو مارچ 2025 میں اس علاقے میں تعمیر ہونے والی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیرِ تعمیر تالاب میں سے انسانی اعضا ملے تھے۔
تفصیلات جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
تحریر: شہزاد ملک
#blindmurder #crime #chakwal #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US warships near Iran as the say they're ready for a deal with America, Israel weighs in
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- ایک طرف ایران پر حملے کا خطرہ ہے اور خطے میں امریکی جنگی جہاز پہنچ چکے ہیں تو دوسری طرف ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے پر سمجھوتے کے لیے تیار ہے اگر اُس پر سے پابندیاں ہٹ جائیں۔
امریکہ اور یران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم امریکی صدر سے ملے اور اب اُن کا کہنا ہے کہ ایران سے کسی بھی ممکنہ ڈیل کی صورت میں امریکہ یہ یقینی بنائے کہ ایران سے ساری افزودہ یورینئیم باہر نکلے اور مزید افزودگی کی قابلیت باقی نہ رہے۔ ایک طرف مذاکرات کی بعد ہو رہی تو دوسری طرف مغربی ممالک میں ایران کے شاہ کی حمایت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
یہ ا...
- Title
- PTI Continues Protests in KP and Islamabad concerning Imran Khan's Health - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت کی خرابی اور انھیں ان کی مرضی کی طبی سہولت فراہم نہ کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمان انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کی جانب سےمختلف شہروں میں دھرنے اور احتجاج جاری ہیں خیبر پختونخوا میں پنجاب سے ملنے والی بیشتر شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہیں
پشاور سے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی رپورٹ
#imrankhan #pti #protest #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The stunning moment expert skims stone across water - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فلپ بلاکسام 157 میٹر یا 515 فٹ دوری تک مہارت سے پتھر پانی پر پھینک کر اچھال سکتے ہیں۔ ان کی مقبولیت جنوبی امریکہ تک پہنچ چکی ہے کہاں انھیں ایک چیمپیئن شپ میں جج بننے کی دعوت دی گئی ہے
#stoneskimming #stone #britain #argentina #patagonia
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Rare giant phantom jellyfish caught on camera - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- ایک نایاب جیلی فِش، جس کی لمبائی تقریباً 10 میٹر تک ہو سکتی ہے، کو سائنس دانوں نے جنوبی بحرِ اوقیانوس میں ارجنٹینا کے قریب گہرے سمندر کی تحقیق کے دوران دیکھا۔ اس کے چار لمبے بازو، جو گلابی ربن جیسے دکھائی دیتے ہیں، ڈنک مارنے والے ٹینٹیکل نہیں ہیں۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Kaaba Kiswa Scandal: Documents Suggest Relics Sent to Epstein- BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- دنیا بھر میں مسلمان ان دستاویزات پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذہب اسلام کے مقدس ترین مقام کعبہ کو ڈھانپنے والے کپڑے کے کئی ٹکڑے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کو بھیجے گئے تھے۔ امریکی محمکہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ اپیسٹین فائلز میں اس سے متعلق کیا تفصیلات ہیں اور جیغری ایپسٹین کسوہ کہ یہ ٹکڑے کس نے بھیجے تھے۔ سنیے آج کے بی بی سی ریڈز میں
تحریر : گریس ٹسوئی اورفیروز حسنی
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- T20 World Cup: How fans see India Pakistan match? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- کولمبو میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ جاری ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی طرح آج بھی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔ کرکٹ شائقین دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس میچ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Imran Khan eye condition: What do we know about central retinal vein occlusion (CRVO)? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- تحریکِ انصاف کی جانب سے گذشتہ ماہ یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ میں جمع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد متاثر ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس بیماری سے متعلق مختلف سوالات پوچھے جا رہیے ہیں۔ ان سوالوں کے جواب جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
#ImranKhan #PTI #Eyes #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- PTI to Continue Protests Until Demands met regarding Imran Khan's Health - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- عمران خان کی صحت کے معاملے پر تحریک انصاف کا احتجاج جاری ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر بھی احتجاج کیا جا رہا ہے۔
سینیٹر عون عباس کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان کے علاج سے متعلق ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے، پارلیمنٹ میں دھرنا جاری رہے گا۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے دھرنے والوں کا کھانا پینا بند کر رکھا ہے۔
حکومت کا اس بارے میں کیا موقف ہے جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#imrankhan #pti #protest #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Shahid Afridi: Relations between Indian and Pakistani Cricketers used to be great - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پہلی بار آمنے سامنے ہوں گی۔گذشتہ سال ہونے والے ایشیا کپ کے برعکس، جہاں دونوں ٹیمیں ایک ہی جگہ پر اور تقریباً ایک ہی وقت میں پریکٹس کرتی تھیں، اس بار کولمبو میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ سے پہلے کی تیاریوں میں واضح تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے کرکٹرز کے درمیان ماضی میں زبردست تعلقات رہے ہیں۔ مگر سیاست کی وجہ سے اب حالات بدل چکے ہیں۔ اُن کا مزید کیا کہنا تھا؟ جانیے کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔ رپورٹر: عمر فاروق
#PakVsIn...
- Title
- Snake Found on Ground Ahead of India vs Pakistan Match - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کل جس سٹیڈیم میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ میچ ہونا ہے وہاں کے گراؤنڈ سے چار فٹ لمبا سانپ پکڑ لیا گیا۔ 🐍
#srilanka #indvspak #t20worldcup #cricket #snake
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why women are at the centre of Baloch insurgency? - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- بلوچستان کی شورش اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور جہاں سکیورٹی ایجنسی سخت اقدامات اٹھا رہی ہیں اور مبینہ طور پر شک کی بنیاد پر بلوچ خواتین کو بھی جبری طور پر اٹھا رہی ہیں وہیں شدت پسند حملوں میں خواتین کے کردار پر بھی بات ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق خواتین کو ہائی پورفائیل حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دیکھیئے اس ہفتے کا سیربین۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
رپورٹر: محمد کاظم، سارہ عتیق
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
#balochistan #pakistan #security #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Buddhist monks complete 3,200km Walk for Peace - BBC URDU
- Date posted
- 2 months ago
- Description
- بدھ مت راہبوں کے ایک گروہ نے ٹیکساس سے واشنگٹن ڈی سی تک اپنے 3,200 کلومیٹر طویل مارچ کو مکمل کر لیا ہے۔ یہ ایسا سفر تھا جو اُنھوں نے کبھی ننگے پاؤں، کبھی زخمی حالت میں اور کبھی برف میں چل کر طے کیا۔ ان کا یہ سفر بہت سارے امریکیوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گیا تھا۔
#USA #Buddhistmonks #walkofpeace
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


