BBC Urdu
The moment scientists capture jaguars meowing for the first time - BBC URDU
- Title
- The moment scientists capture jaguars meowing for the first time - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- محققین کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلی بار جیگوار کے ’میاؤں‘ کرنے کی آواز ریکارڈ کی ہے، جو ایک حیران کن دریافت ہے۔ ان کے مطابق کئی مادہ جیگوار اور اُن کے بچے ’میاؤں‘ جیسی آوازیں نکالتے دیکھے گئے جو عام گھریلو بلیوں کی آواز سے ملتی جلتی ہے۔
#jaguar #animal #meow
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Chinese factory error creates viral ‘sad horse’ toy - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- چین میں نئے قمری سال کی آمد کے موقع پر غلط سلائی کی وجہ سے ایک کھلونا وائرل ہو گیا ہے اور ہاتھوں ہاتھ بک بھی رہا ہے۔
#chinesenewyear #zodiac #lunaryear #china
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Punjab government allows Bassant festival but bans kites with personality images - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جیسے جیسے بسنت کا تہوار قریب آتا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے نئی پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ بھی بڑھ رہا ہے۔
حکومت نے 25 سال بعد پہلی بار بسنت منانے کی اجازت دی ہے لیکن ساتھ ہی کئی پابندیوں کا اعلان بھی کیا ہے۔
ویڈیو: رباب بتول
#bassant #lahore #punjab #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Bassant: Punjab government allows festival but bans kites with personality images - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جیسے جیسے بسنت کا تہوار قریب آتا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے نئی پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ بھی بڑھ رہا ہے۔
حکومت نے 25 سال بعد پہلی بار بسنت منانے کی اجازت دی ہے لیکن ساتھ ہی کئی پابندیوں کا اعلان بھی کیا ہے۔
ویڈیو: رباب بتول
#bassant #lahore #punjab #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Will India become an economic super power with EU trade agreement? BBC Urdu - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا کو پچھلے کچھ عرصے میں اپنے طویل مدتی اتحادی امریکہ خاص طور پر صدر ٹرمپ کے ساتھ معاملات طے کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بار بار انڈیا اور پاکستان کی حالیہ تصادم میں جنگ بندی کروانے کا زکر کیا اور انڈیا کے روسی تیل خریدنے پر ٹریفس لگائے۔ پھر یورپ کے ساتھ گرین لینڈ حاصل کرنے اور یوکرین میں جنگ رکوانے کے سلسلے میں تلخی بڑھی اور صدر ٹرمپ نے یورپ پر ٹیرفس لگانے کی دھمکیاں بھی دیں۔ اب ایسا لگتا ہے کہ انڈیا اور یورپ کے درمیان فری ٹریڈ اگریمنٹ ایک فیصلہ کن لمحہ آیا ہے۔ کیا یہ ایک نیا ورلڈ آرڈر بن رہا ہے؟
انڈیا پہلے ہی برطانیہ، عمان ا...
- Title
- India and EU announce landmark trade deal - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا اور یورپی یونین کے درمیان تقریباً دو دہائیوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ایک ’تاریخی‘ تجارتی معاہدہ طے پا چکا ہے۔
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئن نے ایکس پر لکھا کہ ’ہم نے مدر آف آل ڈیلز طے کر لی ہے۔‘
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ اور ایڈٹنگ: شبھ شنکر
#india #eu #tradedeal #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- T20 Cricket World Cup: PCB and ICC's losses if Pakistan boycotts - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی سے درخواست کی تھی کہ اس کے تمام میچز انڈیا کے بجائے سری لنکا میں ہوں۔ تاہم آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے فیصلے کو ’نا انصافی‘ قرار دیتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دیا تھا۔ جبکہ پاکستان کی شمولیت یا بائیکاٹ کا فیصلہ جمعے یا پیر تک ملتوی کر دیا۔
پاکستان نے اگر ٹی 20 ورلڈ کپ یا انڈیا کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی اور پی سی بی کو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#icc #t20worldcup #pakistan #bbcurdu
...
- Title
- T20 Cricket World Cup: PCB and ICC's losses if Pakistan boycotts - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی سے درخواست کی تھی کہ اس کے تمام میچز انڈیا کے بجائے سری لنکا میں ہوں۔ تاہم آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے فیصلے کو ’نا انصافی‘ قرار دیتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دیا تھا۔ جبکہ پاکستان کی شمولیت یا بائیکاٹ کا فیصلہ جمعے یا پیر تک ملتوی کر دیا۔
پاکستان نے اگر ٹی 20 ورلڈ کپ یا انڈیا کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی اور پی سی بی کو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#icc #t20worldcup #pakistan #bbcurdu
...
- Title
- Kim Jong-un joins bathers at spa wearing heavy coat - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- سرکاری ٹی وی کے آر ٹی کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ایک ایسے ریزورٹ کا دورہ کیا جس پر انھوں نے ماضی میں تنقید کی تھی۔ ریزورٹ کی تزئین و آرائش کے بعد اسے دوبارہ کھولا گیا۔ اس موقع پر کم جونگ ان نے ریزورٹ کی تعریف کی اور وہاں پر موجود مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔
#kimjongun #northkorea #spa #resort
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- DI Khan artist who destroyed sculptures over Taliban threats now creates art with fire - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- آپ کو ملواتے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے آرٹسٹ سے جنھوں نے طالبان کے خوف سے اپنے ہاتھوں سے بنائے مجسمے توڑ دیے تھے اور آج آگ اور کاویہ سے پینٹنگ بنانے کا منفرد کام کر رہے ہیں۔ یہ کام وہ کیسے کر رہے ہیں اور انھیں اب بھی کیا خدشات ہیں؟ جانیے بلال احمد کی اس رپورٹ میں۔
#painting #art #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Video shows moments around fatal shooting in Minneapolis - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منی ایپلس میں امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں امریکی شہری ایلکس پریٹی کی ہلاکت کے بعد، شہر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ہلاکت سے قبل کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔
ویڈیو: رباب بتول
#usa #minneapolis #ice #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Video shows moments around fatal shooting in Minneapolis - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منی ایپلس میں امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں امریکی شہری ایلکس پریٹی کی ہلاکت کے بعد، شہر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ہلاکت سے قبل کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔
ویڈیو: رباب بتول
#usa #minneapolis #ice #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Counterfeit drugs in Afghanistan causing deaths & India Republic Day - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- افغانستان میں بازاروں میں کھلے عام جعلی دوائیاں فروخت ہو رہی ہیں اور صورتحال بد سے بد تر ہو رہی ہے۔ وہاں لوگ اکثر جعلی اور سستی دوائیاں خرید لیتے ہیں جن سے مریضوں کی موت واقع ہو رہی ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام پہلے سے ہی کمزور ہے اور اب طالبان حکومت کے لیے صورتحال پر قابو پانا مشکل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ افغانستان کے پاس اب کیا راستہ بچا ہے؟
انڈیا کی اپنی فوجی اور معاشی طاقت کی نمائش۔ یورپی یونین کے ساتھ بڑھتی قربت، تجارت اور دفاعی معاہدے کی باتیں۔ انڈیا ری پبلک ڈے میں یورپی یونین کی صدر کی مہمان خصوصی کے طور پر شمولیت کےچرچے
یہ اور دیگر اہم عالمی ...
- Title
- Moment US climber scales Taiwanese skyscraper without safety gear - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- اونچی عمارتوں پر بغیر حفاظتی اوزاروں اور رسیوں سے چڑھنے والے امریکی، ایلکس ہونولڈ نے تائیوان کے شہر تائی پی میں قائم 101 منزلہ عمارت سر کر لی ہے۔ یہ عمارت پانچ سو آٹھ میٹر اونچی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment US climber scales Taiwanese skyscraper without safety gear- BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- اونچی عمارتوں پر بغیر حفاظتی اوزاروں اور رسیوں سے چڑھنے والے امریکی، ایلکس ہونولڈ نے تائیوان کے شہر تائی پی میں قائم 101 منزلہ عمارت سر کر لی ہے۔ یہ عمارت پانچ سو آٹھ میٹر اونچی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Winter Storm Grips US: New Yorkers revel in a 'Snowball fight' - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- موسم سرما کے ایک خطرناک طوفان نے پورے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔ امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کے مطابق، ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک پھیلے جان لیوا حالات کے باعث ملک بھر میں سکول اور سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جبکہ پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#america #us #weather #winterstorm #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Deer breaks into a bank in New York - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکہ کی ریاست نیو یارک کے ایک بینک میں ہرن کھڑکی توڑ کر گھس آیا۔ یہ مناظر باڈی کیم پر ریکارڈ ہوئے۔ پولیس اسے کھڑکی کی جانب لے گئی جہاں سے وہ باہر نکلنے میں کامیاب ہوا۔
#deer #bank #newyork #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why are House Boats on Dal Lake disappearing and what is so special about them? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی ڈل جھیل پر مکانوں جیسی دکھائی دینے والی کشتیاں ہاؤس بوٹ کہلاتی ہیں۔ ان فائیو سٹار ہوٹلز جیسی سہولیات والے دلکش ہاوس بوٹ آج کل اپنی بقا کی جنگ لڑتے نظر آتے ہیں۔ کیا چند دہائیوں میں کشمیر کے ہاوس بوٹس تاریخ کا حصہ بن جائیں گے؟
رپورٹ : ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین
#houseboat #dallake #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Man Seen in Viral Video Over Inappropriate Touching Allegation Dies by Suicide - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا کی ریاست کیرالہ میں مبینہ جنسی ہراسانی سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے وائرل بعد اُس میں نطر آنے والے شخص نے خودکشی کر لی ہے۔مذکورہ خاتون نے گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص انھیں ’نامناسب انداز میں چُھو رہا تھا۔‘ یہ معاملہ ہے کیا؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Emory University removes Iran Official's Daughter - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی ریاست اٹلانٹا کی ایموری یونیورسٹی نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو یونیورستی سے برطرف کر دیا ہے۔
فاطمہ اردشیر لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے کینسر ریسرچ ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہی تھیں۔ انھیں کیوں برطرف کیا گیا جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: تابندہ کوکب
#iran #america #emoryuniversity #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Man disappears into two-metre snow in Sweden- BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سویڈن کے ایک رہائشی سٹورکن کو برف کی گہرائی جاننے کے لیے ایک تجربہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کا قد 1.97 میٹر ہے، اور وہ دو میٹر برف میں چلتے چلتے بالکل غائب ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ برف ہوا کی طرح ہلکی تھی۔ سردیوں میں سویڈن کے علاقے سیلسہو میں شدید برف باری ہوتی ہے
#snow #weather #sweden #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Kolhapuri Sandals: Dhor community's traditional leather-tanning work coming to an end - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- کولہا پوری چپلوں کی تاریخ کے مقابلے میں دھور برادری کا چمڑا تیار کا پیشہ کہیں زیادہ قدیم ہے۔ انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے علاقے جیسے کولہا پور، ستارا، سانگلی، سولاپور اور دیگر مقامات پر ماضی میں چمڑا تیار کرنے کے بے شمار کارخانے ہوا کرتے تھے۔ لیکن آج یہ روایتی کاروبار ختم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے
#history #culture #craft #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Controversial Tweets Case: Imaan Mazari and Husband Sentenced to 17 Years in Prison - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں الگ الگ دفعات کے تحت مجموعی طور پر 17، 17 برس قیدِ بامشقت کی سزا سُنائی ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔
ویڈییو: عمر درازننگیانہ اور نازش فیض
#imaanmazari #hadialichattha #PECA #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why are winter and snow patterns changing in Pakistan? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- باقی دنیا کی طرح پاکستان بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے بچ نہیں پایا اور یہاں سردی اور برفباری ہو تو رہی ہے لیکن سال کے ان دنوں میں نہیں جب انھیں ہونا چاہیے، اور جب ہوئی تو وہاں بھی ہو رہی ہے جہاں برسوں سے نہیں ہوئی۔ آخر موسموں کے ان بدلتے مہینوں کی وجہ کیا ہے؟
ویڈیو: تابندہ کوکب
#pakistan #wheather #climate #snowfall #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Rescue Workers Save Crow Trapped in Tree - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- راولپنڈی کے علاقے سبزہ زار میں ایک کوّا درخت کی شاخ میں پھنس گیا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوّے کو بحفاظت کیسے آزاد کروایا دیکھیں نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
#crow #rescue #birds #animals #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Tirah Valley - Military operation or negotiations, what would curb terrorism? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت فوجی آپریشن کے خلاف جبکہ وفاقی حکومت اور فوج اِس آپریشن کو ضروری سمجھتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن ہے یا مذاکرات؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی
سٹوڈیو ٹیم: کرس ہاؤس، امیتا پاریکھ
#tirahvalley #army #operation #kpk #idp
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Gul Plaza Fire: What Did Rescue Workers See Inside? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- کراچی میں گل پلازہ میں آتشزدگی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے آگ بجھانے کے آپریشن میں ریسکیو 1122 کے اہلکار اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکار بھی شامل تھے۔
فائر فائٹنگ اور ریسکیو آپریشن کے دوران ان لوگوں نے کیا دیکھا اور کن مشکلات کا سامنا کیا جاننے کے لیے دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ ویڈیو۔
#gulplaza #rescue1122 #edhifoundation #firefighting #rescueoperation
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Arrests for offering namaz in public in India. Is it a misuse of the law? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- نماز ادا کرنا انڈیا میں آئین کے تحت فنڈامینٹل رائٹ ٹو ریلیجن یعنی مذہب کی آزادی کا حصہ ہے۔ لیکن گزشتہ ہفتے انڈین ریاست اتر پردیش میں، ایک خالی گھر میں نماز ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کیے جانے کے بعد یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اتر پردیش کی پولیس نے کس قانون کے تحت پُر امن نمازیوں کو ملزم قرار دیا؟ ویسے یہ اس قسم کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ہم ان گرفتاریوں کی قانونی حیثیت اور انڈین مسلمانوں پر اس کے اثرات کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ یہ اور دنیا بھر کی دیگر خبریں آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیں۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: خد...
- Title
- Iman Mazari and Hadi Ali Arrested: Court Sends Both to Jail on 14-Day Remand - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- اسلام آباد پولیس نے اس بات کی تصدی کی ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ اس بارے میں تفصیل سے جانیے شہزاد ملک کی اس ویڈیو میں۔ شوٹ اور ایڈیٹ: نازش فیض
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why is Afghani stronger than Pak rupee and Iranian toman? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پچھلے دو عشروں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے اور ایرانی تومان کی قدر میں نمایاں کمی ہوئی۔ جبکہ افغان کرنسی کی ویلیو صرف 18 افغانی کم ہوئی۔
کئی دہائیوں تک حالت جنگ میں رہنے والے افغانستان نے اپنی کرنسی کو کیسے مستحکم رکھا۔
سنیے آج کا بی بی سی ریڈز۔
تحریر: بی بی سی افغان سروس اور فیکٹ چیکنگ ٹیم
پیشکش: عمر آفریدی
#pakistanirupee #afghani #iraniriyal #toman #currency
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment landslide started in New Zealand - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- نیوزی لینڈ کے نارتھ آئی لینڈ پر ماؤنٹ منگنوئی کے دامن میں قائم ایک کیمپ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے کیمپر وینز الٹ گئیں، ٹینٹس دب گئے اور شاور اور ٹوائلٹ بلاک بھی متاثر ہوا، ایمرجنسی حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار اب بھی ریسکیو کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گزشتہ چند دنوں کی شدید بارشوں کے باعث یہ لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ بارشوں نے پورے جزیرے میں سیلاب اور بجلی کی فراہمی میں تعطل بھی پیدا کیا۔
#newzealand #mountmaunganui #northisland #landslide #rains
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Rare frozen waterfall in Ukrainian mountains - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- یوکرین کے مغربی علاقے کارپیتھیئن کے پہاڑی سلسلے میں شدید سردی کے باعث مانیاوا آبشار جم گیا ہے۔ یہ آبشار تقریباً 20 میٹر بلند ہے اور یوکرین کی بلند ترین آبشاروں میں شمار ہوتا ہے۔
#cold #snow #waterfall #ukraine #maniaya #carpathianmountains
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Campaigners call for child marriage ban in California- BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- سنہ دوہزار سے دو ہزار اکیس کے دوران امریکہ میں تقریبا تین لاکھ پندرہ ہزار نو عمر بچوں کی شادیاں ہوئیں جن میں زیادہ تر لڑکیوں کی شادیاں بالغ مردوں سے ہوئیں۔ اس سال ریاست مین، اوریگون، میسوری اور واشنگٹن ڈی سی میں چائلڈ میرچ پر پابندی عائد کردی گئی۔ کیلیفورنیا میں بچوں کی شادی کی عمر کی حد مقرر نہیں ہے اور حکومت کی جانب سے بچوں کی شادیوں کی عمر کو ٹریک بھی نہیں کیا جاتا۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کلیفورنیا جسے گولڈن سٹیٹ بھی کہا جاتا ہے وہاں ہر سال آٹھ ہزار کم عمر بچوں کی شادیاں ہوتی ہیں۔ سماجی کارکن کہتے ہیں کہ کیلیفورنیا میں یہ مسئلہ خاص طور پر پیچیدہ...
- Title
- Jahan Numa: Has Trump changed his stance on Greenland? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- گرین لینڈ کے معاملے پر صدر ٹرمپ کا بدلتا موقف۔ انھوں نے اعلان کیا ہے کہ گرین لیند پر معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے یورپی اتحادیوں پر ٹیرف بڑھانے کا اپنا فیصلہ بھی واپس لے لیا ہے، اور طاقت کے استعمال کو بھی فی الحال مسترد کر دیا ہے۔ یہ سب اچانک کیوں اور کیسے ہوا؟ کیا امریکہ کی گرین لینڈ میں دلچسپی ختم ہو گئی ہے؟ دیکھے آج کا جہاں نما۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: احسن محمود یونس، غصنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan will join Trump's 'Board of Peace' for Gaza. What is this board?- BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ بورڈ ہے کیا اور اس فیصلے کے بارے میں ماہرین کا کیا کہنا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: اعظم خان
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Trump says he won't use 'excessive force' to get Greenland - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے حصول کے لیے فوری مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ کرین لینڈ پر امریکہ کے قبضے کی مخالفت کرنے والے آٹھ یورپی ممالک کی مصنوعات پر وہ 10 فیصد ٹیرف عائد کریں گے۔
#trump #greenland #devos #worldeconomicforum #europe #denmark
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Muhammad Hanif: ‘Seeing Junaid Safdar’s wedding celebrations reminded me of Junaid Hafeez’- BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- ’پرانے بادشاہ یا نواب ایسی تقریبات برپا کرتے تھے تو ساتھ خیرات بھی کرتے تھے اور کبھی کبھی قیدی بھی رہا کر دیتے تھے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات دیکھتے ہوئے ایک دوسرے جنید یاد آگئے، جنید حفیظ۔‘
وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے بارے میں محمد حنیف نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے دیکھیے ان کا وی لاگ۔
#junaidsafdar #wedding #junaidhafeez #blesphemy
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What to do if you’re trapped in a burning building? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- اگر آپ کبھی جلتی ہوئی عمارت میں پھنس جائیں تو کیسے بچ سکتے ہیں؟
دیکھیے ہمارے ساتھی ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ویڈیو اور جانیے کہ آگ پھیلتی کیسے ہے، پاکستان میں آگ سے بچانے کے کیا قوانین موجود ہیں اور آپ خود کو ایسی صورتحال میں کیسے بچا سکتے ہیں۔
#FireSafety #Pakistan #HowTo #GulPlaza #Karachi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Why Indian Muslims & minorities see 97% rise in hate speech in just 2 years? BBC Urdu
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا میں اقلیتیوں کے خلاف نفرت انگریز بیانات میں صرف دو سال میں 97 فیصد اضافہ۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں کہتی ہیں کہ بڑی تعداد میں نفرت کا نشانہ مسلمان بن رہے ہیں۔ یہ اعداد و شمار انڈیا ہیٹ لیب نے ریکارڈ کیے ہیں اور تشدد پر اکسانے والوں میں اکثر جانی پہچانی سیاسی شخصیات بھی شامل ہوتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ مسلمان اور دیگر اقلیتیں ڈر کے ماحول میں جی رہی ہیں۔ حکومت ان تمام الزامات سے انکار کرتی ہے۔
اور کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے سوٹزرلینڈ میں ورلڈ اکانمک فورم میں تقریر کی اور بقول لوگوں کے انہوں نے عالمی ضابطوں کا جو نظام ہے اور اس میں جو امریکی...
- Title
- BBCReads: How a chance encounter with Malaysia’s Mahathir changed a Pakistani’s fortunes? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان کے مشہور بناسپتی برانڈ ’ڈالڈا‘ کے مالک بشیر جان محمد نے اپنے کیریئر کا آغاز ملازمت سے کیا تھا۔ پھر ملائشیا کی ایک شخصیت سے اتفاقیہ ملاقات ان کے لیے کایا پلٹ ثابت ہوئی۔
تفصیل بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: صحافی عبداللہ نیازی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Locals turning to Ice Fishing in Ukraine to take a break from the effects of war - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پچھلے کچھ دنوں سے روس نے یوکرین کی اہم تنصیبات پر حملوں میں اضافہ کیا ہے- ویسے تو روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو چار سال ہونے والے ہیں لیکن حالیہ حملے جن میں خاص طور پر بجلی گھر نشانہ بنے ہیں۔ ان کی وجہ سے یوکرین کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ اوپر سے سخت سردی کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ ان سب مسائل اور مشکلات کے باوجود کچھ لوگ جنگ سے بچنے کے لیے سردی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اور تھوڑی دیر کے لیے جنگ سے دور بس جینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بی بی سی کے نامہ نگار ویرا ڈیوس نے کیئف سے یہ رپورٹ بھیجی ہے۔ اسے پیش کر رہے ہیں ہمارے ساتھی جاوید سومرو
- Title
- Struggles behind Bareilly's famous manjha #Kites #India #KiteString - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- India: Struggles behind Bareilly famous manjha (kite string) - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا کے شہر بریلی کا مانجھا دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں سے بنا ماجنھا سعودی عرب اور فرانس تک جاتا ہے۔ لیکن اس سب کے پیچھے اس مانجھے کو بنانے والوں کی محنت ہے، جو غربت اور مشکلات کے بیچ زندگی جی رہے ہیں۔
#Bareilly #KiteString #Manjha #Basant #India #KiteFlying
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why does Trump want ‘Total Control’ of Greenland? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: ‘Great Stupidity’, threats, tariffs & NATO- will US take Greenland by force? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- صدر ٹرمپ یورپی ملکوں پر ایسے ٹیرفس اور پابندیاں لگا رہے ہیں جیسے مخالف ممالک تصور کیے جانے والے ملک روس اور ایران پر لگاتے ہیں۔ امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں بہت شدت آگئی ہے۔
کہیں صدر ٹرمپ فرانسیسی صدر کی سر عام بے عزتی کر رہے ہیں اور مبینہ طور پر اُن کے پرائیوٹ میسجز شیئر کر رہے ہیں اور کہیں وہ برطانوی وزیر اعظم کے فیصلوں کو انتہائی بیوقوفانہ عمل قرار دے رہے ہیں۔
کیا بات اب طاقت کے استعمال پر ختم ہوگی؟
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: صمید ککرو، غضنفر حیدر
#Greenland #trump #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
h...
- Title
- Gul Plaza Fire: How are remains of the victims being identified? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ عمارت گل پلازہ میں تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن میں کیا مشکلات پیش آرہی ہیں اور کتنی لاشوں کی شناخت ممکن ہوسکی ہے؟ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں
#GulPlaza #GulPlazaFire #Karachi #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- More than 100 vehicles pile up on US motorway after crash - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- 19 جنوری (پیر) کو اوٹاوا کاؤنٹی، مشیگن میں ایک ہائی وے پر تصادم کے بعد ڈھیر میں 100 سے زیادہ گاڑیاں شامل تھیں۔ ریاستی پولیس نے اطلاع دی ہے کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے میں ملوث ایک شخص نے بتایا کہ حادثے سے قبل 32-40 کلومیٹر فی گھنٹہ (20-25 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے گاڑی چلاتے وقت وہ برف کی وجہ سے اپنے سامنے موجود کاروں کو بمشکل ہی دیکھ سکتے تھے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why tears make humans unique - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- جانداروں میں صرف انسان ہی جذبات میں آنسو بہانے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ سائنسدان اب بھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#tears #humans #science #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- A.R. Rahman: 'Meeting Nusrat Fateh Ali Khan Was My Destiny' - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- انڈیا کے مشہور موسیقار اے آر رحمان سے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ہارون رشید نے حال ہی میں تفصیلی انٹرویو کیا ہے۔ انھوں نے اے آر رحمان سے پوچھا کہ آپ ایک ایسے زمانے میں کام کر رہے ہیں جہاں لوگ منقسم ہیں۔ کیا اب وہ زیادہ محتاط ہوتے ہیں کسی فلم کے لیے میوزک بناتے ہوئے؟ اور یہ کہ ان کی نصرت فتح علی خان سے ہونے والی پہلی اور آخری ملاقات کیسی تھی۔۔۔
#ARrahman #music #bollywood #NFAK
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Nuclear bunker 'just days' from falling off cliff - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- 70 سال قبل سرد جنگ کے دور میں بنایا گیا انگلینڈ میں ایک نیوکلیئر بنکر جو جوہری دھماکے کی صورت میں تحفظ فراہم کرتا ہے ایک کھائی میں گرنے سے چند دن دور ہے۔
#nuclearbunker #sanderosion #climatechange #england #bbc
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


