BBC Urdu
Sameer Minhas: The Pakistani batsman who scored 172 against India in U-19 Asia Cup Final - BBC URDU
- Title
- Sameer Minhas: The Pakistani batsman who scored 172 against India in U-19 Asia Cup Final - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو شکست دینے کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ فائنل میچ میں پاکستانی اوپنر سمیر منہاس کی کارکردگی توجہ کا مرکز بنی۔ میچ کے اہم لمحات کیا تھے اور سمیر منہاس کون ہیں؟ جانیے بی بی سی کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
#Cricket #SameerMinhas #U19 #AsiaCup #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Two Afghan girls bid farewell at a school in Dir - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دیر کے علامہ اقبال پبلک سکول میں دو زیرِ تعلیم افغان بچیوں کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ انھیں افغانستان واپس بھیجا جا رہا ہے جس کی وجہ سے انھیں سکول چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ اس تقریب میں علاقے کے مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Many South Asian women in the UK are fearful for their own and their families’ safety - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- برطانیہ میں نسلی نفرت پر مبنی حالیہ واقعات کے بعد کئی جنوبی ایشیائی خواتین اپنے اور اہلِ خانہ کی حفاظت کے حوالے سے خوف میں مبتلا ہیں۔ ان خدشات اور اس خوف سے نمٹنے کے طریقوں کو جاننے کے لیے ہمارے نامہ نگار احسن محمود نے برمنگھم اور اس کے گردونواح میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Brazilian Statue of Liberty replica collapses in high wind - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- برازیل میں تیز ہواؤں کے باعث نیویارک کے اسٹیچو آف لبرٹی کا 35 میٹر بلند نقلی مجسمہ گر گیا۔ یہ مجسمہ ریو گرانڈی دو سُل کے شہر گوائیبا کے ایک تجارتی علاقے میں واقع ہیوان ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی پارکنگ میں نصب تھا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Protest called after Imran's conviction in Toshakhana-II case - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے بعد وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتجاج کی تیاری کریں۔عمران خان کی جانب سے سنیچر کو اڈیالہ جیل میں اپنے وکلا سے گفتگو کا متن اُن کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔ عمران خان کا فیصلے کے بعد مزید کیا کہنا تھا؟ جانیے کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Lucknow nawabs' heirs still benefit from a 200-year-old loan to the East India Company- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- برِ صغیر میں برطانوی نو آبادی کی راہ ہموار کرنے والی انگلستان کی ایسٹ انڈیا کمپنی کئی انڈین نوابوں کی ایسی مقروض ہوئی کے اِن نوابوں کے ورثا آج بھی اُس قرض کا سود وصول کرتے ہیں۔
تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: صحافی امن، لکھنؤ
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is the Universe running out of new stars? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ماہرِ فلکیات نے ایسے آثار دیکھے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ نئے ستاروں کی پیدائش کم ہوتی جا رہی ہے۔ ہو سکتا ہے یہ کائنات اور اس میں موجود ہر چیز کے بتدریج اختتام کا حصہ ہو۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور ہمیں اس بارے میں کتنا فکر مند ہونا چاہیے؟
#astronomy #space #universe #stars
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Inside Ukraine’s secret missile factory - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بی بی سی کو ایک خفیہ میزائل فیکٹری تک رسائی حاصل ہوئی ہے جہاں یوکرین اپنے جدید ترین ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
#ukraine #weapons #military #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Osman Hadi: Funeral Prayer Offered for Young Bangladeshi Leader - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش میں طلبہ تنظیم 'انقلاب مانچا' کے مقتول رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
عثمان ہادی کون تھے جاننے کے لیے نیچے دیے لنک پر کلک کریں
https://youtube.com/shorts/6lzyzkrfJ5E?si=yHxJBvrCohLpN6cN
#bangladesh #osmanhadi #dhakka #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sudan: Why the world is so indifferent to the 'worst humanitarian crisis'? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دو جرنیلوں کی ایک ایسی جنگ جس سے بقول اقوامِ متحدہ کے دنیا کا ’بدترین‘ انسانی بحران پیدا ہوا ہے۔ سوڈان میں ہونے والی اس طویل جنگ میں اب تک محتاط اندازوں کے مطابق ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک جبکہ ایک کروڑ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں اور ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس جنگ کو روکنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں ہو رہیں جتنی ہونی چاہیئں۔ اس ہفتے کے سیربین میں دیکھیئے کہ افریقہ کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک، سوڈان، کن حالات سے دوچار ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظم...
- Title
- Imran Khan and Wife Sentenced to 17 Years Each in Toshakhana Case - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کو کُل ملا کر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر کیا الزامات ہیں تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے نازش فیضل کی یہ ویڈیو۔
تصحیح: اس ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ون کیس میں بری کر دیا گیا تھا۔ تاہم توشہ خانہ ون کیس میں عدالت نے ان کی سزا معطل کر رکھی ہے اور اس سزا کے خلاف اپیل عدالت میں زیرِ التوا ہے
#imrankhan #bushrabibi #pti #toshakhanacase
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Two friends in India find a diamond worth 6 million rupees - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Violence erupts in Bangladesh after death of Sharif Osman Hadi - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش میں سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو اقتدار سے ہٹانے والی، نوجوانوں کی تحریک کے ایک نمایاں رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ملک میں جگہ جگہ ' پُرتشدد' واقعات دیکھنے کو ملے ہیں۔ شریف عثمان ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں ایک مسجد سے نکلتے ہوئے نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی مار دی تھی۔ اس کے بعد وہ علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیے گئے تھے، جہاں جمعرات کو وہ چل بسے۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پرڈویسر: غضنفر حیدر، رفاقت علی
#JahanNuma #TikTok #IndiaAQI #Bangladesh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Who is Sharif Osman Hadi and why are there violent protests in Bangladesh? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How did Lahore Police become suspicious of DSP accused of murdering his wife & daughter? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- لاہور میں سامنے آنے والا دوہرے قتل کا کیس اس وقت سنسنی خیز رخ اختیار کر گیا جب تفتیش کا دائرہ ایک حاضر سروس ڈی ایس پی تک جا پہنچا۔ موبائل فون کے پانچ گھنٹے بند رہنے سے لے کر فارنزک شواہد اور سرکاری گاڑی میں خون کے دھبوں تک، ہر ثبوت نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا۔ تفتیش کیسے آگے بڑھی اور پولیس کو شک کیوں ہوا؟ مکمل تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو ایڈیٹنگ اینڈ پریزنٹر: کومل فاروق
رپورٹر: فرقان الٰہی
انتباہ: اس ویڈیو میں موجود قتل کی تفصیلات آپ کے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔
#DoubleHomicide #Lahore #PoliceInvestigation #Crime
CLICK HERE to subscribe to...
- Title
- Bondi hero Ahmed Al Ahmed gifted $1.6m in hospital - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment hiker is rescued from quicksand in Utah - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- آسٹن ڈرکس امریکہ کی ریاست یوٹاہ میں آرچز نیشنل پارک کے اوپری حصے میں ہائیکنگ کر رہے تھے جب اچانک ان کی بائیں ٹانگ زمین میں دھنس گئی۔ ڈرکس نے بتایا کہ وہ تقریباً دو گھنٹے - ڈگری سیلسیس درجہ حرارت میں ریت میں پھنسے رہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Can Turkey’s UAV ‘Bayraktar Kızılelma’ prove to be a game changer in airial war? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ترکی میں حربی سامان تیار کرنے والی ایک کمپنی نے ایک ایسا ڈرون بنانے کا دعوٰی کیا ہے جو نظروں سے اوجھل ٹارگٹ کو آسانی سے تباہ کر سکتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ترکی یہ سنگِ میل عبور کرنے والا پہلا ملک ہے۔
تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: منّزہ انوار، بی بی سی اردو، اسلام آباد
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- An Indian village found an innovative solution to protect its children from tiger attacks - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- مہاراشٹر کے تادوبا جنگل کے قریب واقع سیتارام پیٹھ گاؤں میں، شیروں کے حملوں کے خوف نے بچوں کے لیے روزانہ سکول جانے کا سفر خطرناک بنا دیا ہے۔ ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے، چار مقامی خواتین اب طلبہ کو بس سٹاپ تک چھوڑنے جاتی ہیں۔ محکمہ جنگلات اس اقدام کو 105 دیہات تک توسیع دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
رپورٹ: بھاگیاشری راوت
فلمنگ: منوج اگلاوے
ایڈیٹنگ: اروند پاریکر
پروڈیوسر: پراجکتا دھلپ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why are thousands being offloaded at Pakistan's airports? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر ہزاروں مسافروں کی آف لوڈنگ کیوں کی گئی؟ ایف آئی اے کی بریفنگ، غیر قانونی امیگریشن، عمرہ کے نام پر یورپ جانے کی کوششیں، سخت پالیسیز اور حکومتی مؤقف۔ تمام تفصیلات جانیے آسیہ انصر کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Tension between India and Bangladesh rises, India summons envoy - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش کے ایک سیاسی رہنما کی جانب سے انڈیا کے بعض علاقوں کو الگ کرنے کی دھمکی نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید کشیدہ کر دیا ہے۔
اور ایسا کچھ پہلی بار نہیں ہو رہا۔۔۔۔ پچھلے کچھ عرصے میں ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جنہوں نے انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تَلخی کو مزید بھڑکایا ہے۔
یہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کہیں مستقبل کے کسی بڑے خطرے کی طرف اشارہ تو نہیں؟ یہ اور دنیا بھر کی اہم خبریں ۔
آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'PIA' and 'I Love Pakistan' marked Balloons found in India - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈین ریاست ہماچل پردیش کے گاؤں میں جہاز نما غبارے ملے جن پر انگریزی اور اردو میں ’پی آئی اے‘ او’ر آئی لو پاکستان‘ لکھا ہوا تھا۔ پولیس نے اس غبارے کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
ویڈیو: نازش فیض
#balloon #india #pia #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Spectacular wave forms as migratory birds fly in unison - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- چین کے ایک نیچر ریزرو میں ہجرت کرنے والے پرندوں کے ایک ساتھ پرواز کرنے کے شاندار مناظر دیکھیے۔ یہ پرندے شکاریوں سے محفوظ رہنے کے لیے اور نقل مکانی کی تیاری کے لیے ایک ساتھ اڑتے ہیں۔ سردیوں میں یہ مقام ان پرندوں کے بہت اہم ہے اور ہر سال تقریباََ چھ ملین پرندے یہاں آرام اور افزائش کے لیے آتے ہیں
#birds #migration #china #nature #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Afghan refugee with rare music collection in Peshawar fears returning home - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پشاور میں مقیم ایک افغان شہری محمد حسن زمرے کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مختلف گلوکاروں کی موسیقی کو خوبصورت کیسٹوں میں جمع کرنے اور محفوظ کرنے میں گزارا ہے۔
اب جبکہ پشاور پولیس نے افغان پناہ گزینوں کے انخلا کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، تو محمد حسن زمرے اس میوزک آرکائیو کے بارے میں سب سے زیادہ فکرمند ہیں۔
رپورٹر: افتخار خان
ایڈیٹنگ: افتخار خان۔
#afghan #pakistan #music #archive #culture #refugees
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Europe accuses Russia of Hybrid war & BBC visits Sajid Akram’s home in India - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- یورپ کے بڑی شہروں میں اوپر تلے کارروائیاں۔۔ کہیں ڈرونز کا استعمال کہیں سائبر حملے اور کہیں انفلٹریشن کا الزام۔۔ یہ باقاعدہ فوجی حملے تو نہیں لیکن یورپی لیڈرز کو خدشہ ہے کہ روس اُن پر ایک نئی طرز کی جنگ مسلط کر رہا ہے۔۔ کیا واقعی روس یورپ پر حملوں کے پیچھے ہے؟
بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث نوید اکرم پر مقدمہ درج۔۔ اُن کے والد ساجد اکرم کے بارے میں انویسٹیگیشن جاری ۔۔ انڈیا میں اُن کے آبائی شہر حیدر آباد میں بی بی سی نیوز نے کیا دیکھا؟
میزبان: خالد کرامت
اڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسر: سمید ککرو اور احسن محمود یونس
CLICK HERE to subscribe to ...
- Title
- Bondi shooting: Naveed Akram charged with 15 counts of murder - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز سڈنی کے بونڈائی ساحل پر ہونے والی فائرنگ کے مشتبہ ملزم نوید اکرم پر 59 جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ویڈیو: رباب بتول
#bondibeach #australia #naveedakram #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mexico City lawmakers shove and pull hair in congress fight - BBC Urdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- میکسیکو شہر کی کانگریس میں شہر کے شفافیت کے ادارے پر ہونے والی بحث کے دوران اس وقت ہاتھا پائی اور دھکم پیل شروع ہو گئی جب اپوزیشن کے اراکین احتجاج کرتے ہوئے پوڈیم پر پہنچ گئے۔
#mexico #mexicocity #nationalactionparty #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Grand piano made from ice unveiled in Swedish Icehotel - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سویڈن کے آئس ہوٹل میں برف سے بنے منفرد گرینڈ پیانو کی رونمائی کی گئی ہے۔
یہ ہوٹل ہر سال سردیوں میں تورنے دریا کی برف سے تعمیر ہوتا ہے اور بہار میں پگھل کر دوبارہ دریا کا حصہ بن جاتا ہے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- December 1971: Pakistani soldiers who refused to surrender before Indian army- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سولہ دسمبر 1971 کو ڈھاکہ میں ہزاروں پاکستانی فوجی ہتھیار ڈال کر جنگی قیدی بن گئے۔ لیکن شاید یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ کچھ فوجیوں نے جنگی قیدی بننے کے بجائے فرار کی پُر خطر راہ اپنانے کو ترجیح دی۔
یہ فوجی کون تھے اور کیا وہ مشرقی پاکستان سے فرار ہو کے مشن میں کامیاب رہے؟
تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: منّزہ انوار، بی بی سی اردو، اسلام آباد
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اڈیالہ جیل میں دو برس سے قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی ویڈیو یا تصویر سامنے نہیں آئی۔ لیکن چند روز سے سابق وزیرِ اعظم سے منسوب ایک وائرل تصویر کا چرچا ہے، جس میں وہ جیل میں ورزش کرتے دکھائے گئے ہیں۔
عمران خان کی بہن علیما خان کا ماننا ہے کہ یہ تصویر اصلی لگتی ہے لیکن مصنوعی ذہانت کے ایک ٹول کے مطابق یہ تصویر اصلی نہیں ہے۔ اس تصویر کی حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: اسد صہیب
شوٹنگ اور ایڈیٹنگ: حسن عباس
#imrankhan #ai #aigenerated #verification
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Helicopter night rescue saves father and son from Florida swamp - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک باپ اور بیٹا جب ایک دلدلی علاقے میں پھنس گئے تو پولیس نے انھیں تھرمل امیجنگ کیمرا اور پھر ہیلی کاپٹر کے ذریعے تلاش کر کے بچا لیا۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Forced marriages in British Pakistanis & Bondi attacker’s Indian passport - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- برطانیہ میں جبری شادیوں کے اعداد شمار میں سب سے بڑی تعداد میں شادیاں پاکستانیوں کی ہیں ۔ صورتحال کو سمجھنے کے لیے اور حالات پر قابو پانے کے لیے برطانوی ہوم آفس ایک نئی سٹریٹجی اپنا رہی ہے۔
اور فلپائن کے حکام کے مطابق آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ میں ملوث باپ اور بیٹے نے نومبر کا تقریباً پورا مہینہ اُن کے ملک میں گزارا تھا۔ حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ ساجد اکرم نے انڈین پاسپورٹ پر سفر کیا، جبکہ ان کے بیٹے نوید نے آسٹریلین پاسپورٹ استعمال کیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے انڈیا میں تیلنگانہ پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ساجد اکرم کے پاس انڈین پاسپورٹ ...
- Title
- Indian Chief Minister Sparks Outrage After Forcibly Removing Niqab of Muslim Doctor - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈین ریاست بہار کے وزیرِاعلٰی نتیش کمار کی گذشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ایک مسلمان خاتون کا نقاب کھینچ رہے تھے۔ یہ واقع ایک سرکاری تقریب میں پیش آیا جس میں ڈاکٹرز کو اپائنٹمنٹ لیٹرز دیے جا رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کا کیا ردِعمل تھا اور اس پر بی جت پی کا کیا کہنا ہے جانیے اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Bondi Attack: ‘Sajid Akram traveled to Manila on Indian and son Australian passport’ | BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر منعقد ہونے والی یہودیوں کی تقریب پر ’دہشت گردانہ‘ حملے کو دو دن گزر چکے ہیں۔ ساجد اور نوید اکرم کی قومیت کے حوالے سے بحث حملے کے فوراً بعد ہی شروع ہو گئی تھی اور منگل کو منیلا میں حکام نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 50 سالہ ساجد اکرم نے حال ہی میں انڈین جبکہ ان کے بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا تھا۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، نیّر عباس
#BondiBeach #Australia #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- SHORT: Watch: Moment skydiver's parachute wraps around plane wing - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ایک سکائی ڈائیور کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ سکائی ڈائیور کے ریزرو پیراشوٹ کا ہینڈل ہوائی جہاز کے ونگ فلیپ میں جا پھنسا جس کی وجہ سے وہ غلطی سے کھل گیا اور سکائی ڈائیور پیراشوٹ کے ذریعے سٹیبلائزر سے لٹک گئے۔ سکائی ڈائیور یہ پیراشوٹ کاٹ کر خود کو آزاد کر لیا۔
#Skydiver #Skydiving #Parachute #Australia #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Oral Cancer most common among men in Pakistan- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- منھ کا کینسر پاکستان میں مردوں کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا کینسر ہے جبکہ خواتین میں چھاتی کے کینسر کے بعد اورل کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ پان، چھالیہ، گٹکا، نسوار کے ساتھ ای سگریٹ یا ویپ بھی منھ کے کینسر کا سبب بنتا ہے اور اب نوجوان بھی اورل کینسر سے متاثر ہو رہے ہیں۔
ڈاکٹرز کے مطابق صرف کراچی میں سالانہ بیس ہزار اورل کینسر کے نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔۔۔
رپورٹ آسیہ انصر
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- UN: AI threatens participation of women workforce in the market - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ نے خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی جس طرح عالمی ورک فورس کو تبدیل کر رہی ہے اس سے سب سے زیادہ خطرہ خواتین کو ہے۔
ویڈیو: صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa - Bondi Beach attack: What do we know about the attackers? BBC Urdu (15 Dec 205)
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #bondibeach #sydneyattack #news
آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ میں ملوث حملہ آوروں نے مبینہ طور پر نام نہاد دولت اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا۔ حملہ آور کی گاڑی سے دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں پولیس نے سڈنی کے قریب ایک پراپرٹی پر چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ جن دو مسلح افراد نے اتوار کو بونڈائی بیچ پر ایک یہودی تہوار کے دوران حملہ کیا تھا اُنھوں نے اس حملے کی تیاری کے لیے اسے کرائے پر لیا اور دو ہفتے پہلے وہاں منتقل ہوئے تھے۔ اس حملے میں پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
آسٹریلیا میں حملے کے علاوہ آج بی بی سی اردو نیوز کے پروگرا...
- Title
- Who are the Bondi shooting victims? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اتوار کے روز سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد میں ایک دس سالہ بچی، ہولوکاسٹ میں بچ جانے والا ایک شخص اور دو رِبِّی شامل ہیں۔
تفصیل جانیے بی بی سی نیوز کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Qutb-ud-Din Aibak: The generous 'slave' who laid the foundation of Muslim rule in India - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ترکوں کے ایبک قبیلے میں پیدا ہونے والا ایک آزاد بچہ جسے قسمت نے غلامی کے راستے سے تختِ دلی پر لا بٹھایا۔ جی ہاں، یہ قصّہ ہے قطب الدین ایبک کا جنھوں نے انڈیا میں خاندانِ غلامان کی حکومت قائم کی۔
سنیے آج کا بی بی سی ریڈز۔
تحریر: مرزا اے بی بیگ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی
پیشکش: عمر آفریدی
#QutbuddinAibak #History #BBCReads #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Bondi Shooting: Naveed Akram's wrong identification, says his life is in danger - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- آسٹریلیا کے مشہور بونڈائی ساحل پر حملے کے بعد آسٹریلوی میڈیا میں یہ خبر گردش کرنے لگی کہ ایک حملہ آور کا نام نوید اکرم ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر کو اس الزام کے ساتھ شیئر کیا جا رہا تھا کہ وہ حملے میں ملوث تھے اور ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ اصل میں وہ کس کی تصویر تھی اور ان الزامات کے بارے میں ان کا کے کیا خدشات ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#bondibeach #australia #naveedakram #sydney #bbcurdu
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How reading changes your brain - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پڑھنا ہمیں شاید ایک فطری سی چیز لگتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے دماغ کو اس قابل ہونے میں ہزاروں سال لگے ہیں۔ اس پورے عمل نے دماغ کی ساخت اور اس کے کام کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔ مگر اب سکرین اور سمارٹ فون پر پڑھنے کی عادت شاید ہمارے دماغ کے کام کرنے کے انداز کو ایک بار پھر بدل رہی ہے۔
#Reading #Brain #Science #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sanitation Workers for 20 Years: 'What wife would get up at 3AM to do this work?' - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- شہباز اور نازیہ گذشتہ 20 سالوں سے کوڑا صاف کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ وہ صبح تین بجے کام شروع کرتے ہیں۔ شادی کے بعد جب انھیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو مجبوراََ انھیں یہ کام کرنا پڑا۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا تعلیم حاصل کر کے روزگار کمانے کا بہتر موقع حاصل کر لے۔
ویڈیو: نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The moment an unarmed man overpowered the attacker in Bondi - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- آسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز کے وزیرِاعلیٰ کرس منز نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی کے ساحل پر یہودی کمیونٹی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دوسرا حملہ آور زخمی حالت میں پولیس کی حراست میں ہے۔
ایک عینی شاہد کے کیمرے سے بنائی گئی اس فوٹیج میں ایک شخص کو مبینہ حملہ آور سے لڑتے اور بعد میں اس کا ہتھیار چھینتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jemima's Post Addressing Elon Musk: What is Secret Throttling? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک سے گلہ کیا ہے کہ ان کی عمران خان سے متعلق پوسٹس بہت کم لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔ انھوں نے اپنی پوسٹ میں کیا کہا اور سیکرٹ تھروٹلنگ کیا ہوتی ہے؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں
#elonmusk #shadowbanning #x #jemima #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Shooting at Australia's Bondi Beach, 12 people killed so far - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پولیس نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دوسرا حملہ آور زخمی حالت میں پولیس کی حراست میں ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے اس واقعے کو آسٹریلوی عوام پر ’ایک منظم حملہ‘ قرار دیا ہے جو ایک ایسے دن ہوا جو ’خوشی کا دن ہونا چاہیے تھا۔‘
#australia #bondibeach #shooting #bbcurdu #hannukah
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Brown University Shooting: Manhunt continues as police releases video of suspect - BBC URDU
- Date posted
- 5 months ago
- Description
- گذشتہ روز امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس میں براؤن یونیورسٹی پر ایک حملہ آور کی فائرنگ سے اب تک دو افراد ہلاک جبکہ نو زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آور کی تلاش جاری ہے اور طلبا کو کمروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کی جانب سے مبینہ حملہ آور کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وہ پیدل ہی فرار ہو گیا تھا۔
#brownuniversity #rhodeisland #providence #america #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why does Pakistan prefer ٖF16s over other latest Fighter Jets? - BBC URDU
- Date posted
- 5 months ago
- Description
- پاکستان کی فضائیہ کے پاس اس وقت تین ملکوں کی ٹیکنالوجی کے لڑاکا طیارے ہیں۔ ان ممالک میں چین، امریکہ اور فرانس شامل ہیں۔چین کی جدید ٹیکنالوجی کے لڑاکا طیارے ہونے کے باوجود پاکستان ایف 16 پر کیوں انحصار کر رہا ہے؟
جانیے سارہ حسن اور نازش فیض کی اس ویڈیو میں
#pakistan #f16 #china #america #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why does Pakistan rely on American F16 Fighter Jets despite having China's latest ones? - BBC URDU
- Date posted
- 5 months ago
- Description
- پاکستان کی فضائیہ کے پاس اس وقت تین ملکوں کی ٹیکنالوجی کے لڑاکا طیارے ہیں۔ ان ممالک میں چین، امریکہ اور فرانس شامل ہیں۔چین کی جدید ٹیکنالوجی کے لڑاکا طیارے ہونے کے باوجود پاکستان ایف 16 پر کیوں انحصار کر رہا ہے؟
جانیے سارہ حسن اور نازش فیض کی اس ویڈیو میں
#pakistan #f16 #china #america #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Trolled for Their Skin Colour, This Couple Fought Back with Love - BBC URDU
- Date posted
- 5 months ago
- Description
- رشبھ اور سونالی کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے لیکن ان کی تصاویر انڈیا میں وائرل ہو گئیں۔ یہ جوڑہ راتوں رات اتنا مشہور کیوں ہو گیا اور ان کا اس متعلق کیا خیال ہے دیکھیے اس ویڈیو میں۔
#couple #wedding #viral #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


