BBC Urdu
Huge crowds gather for Khalida Zia’s state funeral in Bangladesh - BBC URDU
- Title
- Huge crowds gather for Khalida Zia’s state funeral in Bangladesh - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں اور انھیں ڈھاکہ کے ضیا الدین باغ میں ان کے شوہر ضیا الرحمان کی قبر کے پاس دفن کر دیا گیا ہے۔ ان کے جنازے میں بہت بڑے مجمعے نے شرکت کی۔ دیکھیے بی بی سی بنگلہ کے صحافی شاہ نواز راکی کی رپورٹ۔
#KhalidaZia #StateFuneral #Bangladesh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Goodbye 2025: Which stories interested BBC News Urdu journalists? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- نئے سال کا آغاز ہونے جا رہا ہے لیکن گزشتہ سال میں بہت سی ایسی چیزیں، واقعات اور خبریں سامنے آئیں جو اب بھی لوگوں کو یاد ہیں۔ ایسی ہی خبروں کے بارے میں ہم نے بی بی سی کے صحافیوں سے پوچا۔
#2025 #2025Lookback #Throwback #NYE #YearInJournalism
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- JahanNuma: Saudi strikes in Yemen & rift with UAE. Protests in Iran (31 Dec 25) BBC Urdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #bbcurdu #Yemen #uae #saudiarabia
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات گزشتہ تقریباً ایک عشرے سے، ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف مل کر لڑتے رہے ہیں۔ لیکن اب، یمن میں ان کے حمایت یافتہ دھڑوں کے درمیان مقابلے نے دونوں ممالک کو آمنے سامنے لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے چند برس پہلے یمن سے، اپنی زیادہ تر فوج کو تو واپس بلا لیا تھا، لیکن اس کی کچھ فورسز اب بھی یمن موجود تھیں جنہیں گزشتہ روز واپس بلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز دکانداروں اور سٹال لگانے ...
- Title
- Snowfall in Balochistan for the first time this winter - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- When Musharraf's attacker escaped in an air force uniform - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دسمبر 2003 پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے لیے مشکل تھا جب ان میں اور موت میں بس لمحوں کا وقفہ تھا۔ وہ بھی ایک مہینے میں دو بار۔
14 دسمبر کے روز جنرل مشرف کے قافلے کو راولپنڈی میں آرمی ہاؤس جاتے ہوئے جھنڈا چیچی کے قریب ایک پل سے گزرے مشکل سے 30 ہی سیکنڈ ہوئے تھے کہ ایک زوردار دھماکہ ہوا۔
پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز اپنے آمرانہ دور میں وہ دو بار موت کو چکما دینے میں کامیاب رہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب پاکستان وار آن ٹیرر میں امریکہ کا نہایت قریبی حلیف تھا۔
یہ ہے آج کے بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر: صحافی و محقق وقار مصطفیٰ
پیشکش: عمر آ...
- Title
- South Asia 2025: The year that shook a billion people - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سال 2025۔۔۔ جہاں اقتدار بدلا، سرحدیں سلگتی رہیں، آفتیں بے رحم ہوئیں، اور جنوبی ایشیا کے عوام نے اپنی آواز بلند رکھی۔ جنوبی ایشیا سے اس سال کی اہم خبریں دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔
#2025 #SouthAsia #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mohammed Hanif's Vlog: 'Happy New Year to compatriots waiting for miracles and accidents - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ’ہم بھی، آپ بھی زندگی میں کسی نا کسی معجزے کے انتظار میں رہتے ہیں۔‘ عمران خان سے جڑے معجزے یا حادثے کے بارے میں دیکھیے محمد حنیف کا وی لاگ
#pakistan #newyear #vlog #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mohammed Hanif's Vlog: 'Happy New Year to compatriots waiting for miracles and accidents - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ’ہم بھی، آپ بھی زندگی میں کسی نا کسی معجزے کے انتظار میں رہتے ہیں۔‘ عمران خان سے جڑے معجزے یا حادثے کے بارے میں دیکھیے محمد حنیف کا وی لاگ
#pakistan #newyear #vlog #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Yemen: Following Saudi Arab's strike UAE announces termination of counter-terrorism teams - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- یمن میں 30 دسمبر کے روز سعودی عرب کی جانب سے یمن کی مکلا بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا گیا۔ سعودی عرب کے مطابق وہاں متحدہ عرب امارات کی جانب سے بغیر اجازت ہتھیار اور جنگی گاڑیاں اُتاری جا رہی تھیں۔
متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی افواج کے مشنز کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان یمن کے معاملے پر کشیدگی کی کیا وجہ ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#yemen #saudiarabia #uae #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: What impact will Khaleda Zia’s death have on Bangladesh ? (30 Dec 25) BBC Urdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #khaledazianews #anthonyjoshua #bbcurdu #saudiarabia #uae
وہ پچھلی چار دہائیوں سے بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک اہم کردار تھیں۔ اُن کی موت آنے والے دنوں میں بنگلہ دیش کی سیاست کو کس رخ لے جائے گی۔ کیا بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی رہنما خالدہ ضیا کی موت سے پیدا ہونے والی ہمدردی کی لہر فروری کے انتخابات پر اثر انداز ہوگی؟
اُن کی موت بنگلہ دیش میں آنے والے انتخابات پاکستان اور انڈیا کے ساتھ رشتوں کو کیسے متاثر کرے گی؟ یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خبریں آج کے بی بی سی نیوز کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسر: صمید ککرو، رفاق...
- Title
- Attack on Rajab Butt: Case filed against more than 20 lawyers - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- تصحیح: ویڈیو میں رجب بٹ کے وکیل کا نام اشفاق احمد بتایا گیا ہے۔ ان کا نام میاں علی اشفاق ہے
کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر گذشتہ روز حملے کے الزام میں 20 سے زیادہ وکلا کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اُن کے خلاف تشدد اور لوٹ مار کے الزامات ہیں۔ یہ مقدمہ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر اشفاق احمد نے سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا۔
تفصیل جانیے ریاض سہیل کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
#RajabButt #Youtuber #Court #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Khaleda Zia: Bangladesh's First Female Prime Minister, dies aged 80 - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ گذشتہ کئی عرصے سے بیمار تھیں۔
اُنھوں نے اپنے شوہر ضیا الرحمان کی ہلاکت کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی قیادت سنھبالی اور وہ وہ چار دہائیوں تک بنگلہ دیش کی سیاست میں سرگرم رہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
#KhaledaZia #Bangladesh #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The ‘free Umrah’ scam, recovery of 5kg icrystal meth, and 25-year prison sentences
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- یہ کہانی فیصل آباد کی بزرگ خواتین کی ہے جو مفت عمرے کے خواب کے ساتھ سعودی عرب روانہ ہوئیں، مگر چند ہی دنوں میں اُن کی زندگی بدل گئی۔ روانگی کے ایک ہفتے بعد گرفتاری اور پھر منشیات سمگلنگ کے الزام میں 25، 25 سال قید کی سزا۔۔۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: احتشام شامی
ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ
#Umrah #Scam #Pakistan #SaudiArabia #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Nauman Ijaz on the character he plays in Sharpasand and why did he not act in films? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’شر پسند‘ میں ایک خاصہ مختلف کردار نبھایا ہے۔ انھوں نے اس کردار کو ادا کرنے کے لیے کیا سوچ کر حامی بھری اور اسے مزید ڈویلپ کرنے کے لیے اس کردار میں کیا چیزیں ڈالیں؟ جانیے ان کے اس خصوصی انٹرویو میں۔
ویڈیو: عمیر علوی، محمد نبیل
#sharpasand #drama #entertainment #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mount Etna: Dramatic Footage of the Volcano Erupting - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- یورپ کا سب سے متحرک آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر لاوا اکل رہا ہے۔ اس بار لاوا پھوٹنے کا آغاز 27 دسمبر کو ہوا۔ دیکھیے لاوا پھوٹنے اور گرد کے بادلوں کے ڈرامائی مناظر۔
#mountetna #volcano #europe #italy #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Israel Recognises Somaliland as Independent State: Why has this stirred a controversy? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اسرائیل وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ کئی مسلم ممالک نے اس اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ لیکن صومالی لینڈ کو ایک آزاد ملک تسلیم کرنے کے اس اعلان کے بارے میں کیا تنازع ہے، جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں
#somaliland #israel #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahannuma: Elections in Myanmar after Army takeover & Trump-Zelensky meeting- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں شامل اہم خبریں
میانمار میں پانچ برس پہلے فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد ملک میں پہلی بار انتخابات ہو رہے ہیں۔ تین مرحلوں پر مشتمل انتخابات کا پہلہ مرحملہ مکمل ہو گیا ہے۔
فوجی حکمران نے اپوزیشن جماعتوں کو تحلیل کر دیا ہے اور آنگ سو چی سمیت سیاسی رہنماؤں کو قید کر رکھا ہے۔ صدر ٹرمپ کی صدر زلینسکی سے ملاقات۔ امریکی صدر کہتے ہیں کہ یوکرین امن منصوبے پر پیش رفت ہوئی مگر کُچھ اہم مسائل ابھی حل طلب ہیں
میزبان: ثمرہ فاطمہ
اڈیٹر: خالد کرامت
پروڈیوسر: صمید ککرو اور رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to ...
- Title
- Man suspected of shoplifting pulls gun on police officer - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دکان سے چوری کے شبے میں حراست میں لیے جانے کے بعد ایک شخص نے پولیس افسر پر بندوق تان لی جس پر اس کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ امریکہ میں اوہائیو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی فوٹیج میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب اس شخص نے بندوق نکال کر افسر پر تان لی تاہم بندوق جام ہو گئی اور چل نہ سکی۔ اب اس شخص کو متعدد الزامات کا سامنا ہے۔
انتباہ: اس ویڈیو کے مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Drought in Balochistan Raises Concerns for Wildlife like Markhor and birds - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بلوچستان کے متعدد علاقے خشک سالی سے متاثر ہو گئے ہیں، جس کے باعث جنگلی حیات کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اس پیشِ نظر محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی جانب سے کوئٹہ شہر کے نواحی علاقوں میں مارخوروں اور جنگلی پرندوں کے لیے پانی اور فیڈ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں۔
رپورٹ: محمد کاظم
فلمبندی اور ایڈیٹنگ: خیر محمد بلوچ
#Markhor #Wildlife #Drought #Balochistan #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Idris Elba unlocks his phone using his waxwork's face and pranks his mum - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- برطانوی اداکار ادریس ایلبا نے اپنی والدہ کے ساتھ مذاق کیا جب انھیں پتہ چلا کہ مادام ٹوساؤڈز میں ان کے نئے مومی مجسمے سے ان کا فون، فیس آئی ڈی کے ذریعے کھل سکتا ہے۔
#IdrisAlba #British #Actor #MadameTussauds #
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- When India's PM Narendra Modi said ‘war has gathered rust, now there won’t be a war!’ - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ٹھیک دس برس قبل انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک ایسا سرپرائز دیا تھا جس سے نہ صرف عوام دنگ رہ گئے تھے بلکہ دونوں روایتی حریف ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی ایک نئی امید پیدا ہو چلی تھی۔
مگر پھر؟ تفصیل بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: صحافی اور محقق وقار مصطفیٰ
پیشکش: عمر آفریدی
#NarendraModi #NawazSharif #India #Pakistan #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- From heartbreak to healing: Inside India's 'divorce camps' - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- جنوبی بھارت کی رافیہ عافی کی گزشتہ سال طلاق ہوئی تھی۔ اب انھوں نے ’بریک فری اسٹوریز‘ کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جو طلاق کے بعد لوگوں کی منفی باتوں کا سامنا کرنے والی خواتین کے لیے ہے۔
اس دو روزہ ’ڈائورس کیمپ‘ میں خواتین کھانا پکاتی ہیں، روتی ہیں، ہنستی ہیں اور ایک دوسرے سے جڑتی ہیں۔
#divorce #separation #stigma #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Thousands laugh together for 20 minutes in sacred Japanese ritual - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- تین ہزار سے زیادہ لوگوں نے جاپان کی ایک مقدس ہنسی کی رسم میں حصہ لیا۔ مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ اس میں رسم میں حصہ لینے سے مثبت سوچ اور امید پیدا ہوتی ہے۔ اوساکا شہر میں منعقد ہونے والی اس رسم میں مقامی افراد اور زائرین مسلسل 20 منٹ تک اکٹھے ہنسے۔
#japan #osaka #Owaraishinji
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Pakistan’s diplomatic gains: Masterstroke of policy or mere chance? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سال 2025 پاکستان کے لیے خارجہ پالیسی اور سفارتکاری کے لحاظ سے ایک سرگرم سال رہا ہے۔ لیکن یہ بحث بھی کی جا رہی ہے کہ پاکستان کی بعض ’سفارتی کامیابیاں کیا ایک اچھی خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہیں یا کچھ مخصوص حالات کی وجہ سے پاکستان کو وقتی فائدے ہوئے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری اور سارہ عتیق
وژول پروڈیوسر: احسن محمود
#foreignpolicy #diplomacy #pakistan #usa #ksa #sairbeen #aliyanazki
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Airblue Plane Crash: the struggle of the families who fought for better compensation - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- 2010 میں ایئر بلیو کی ایک پرواز اسلام آباد میں حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ اس حادثے کے متاثرین میں سے بعض خاندانوں نے 15 سال تک معاوضے کے لیے قانونی جنگ لڑی جس کے بعد اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حکم دیا کہ حادثہ ایئر بلیو کی غلطی کی وجہ سے ہوا تھا لہذا اس ناقابل تلافی نقصان کے ازالے کے لیے آٹھ متاثرین کو مجموعی طور پر 5.4 ارب روپے معاوضہ ادا کیا جائے۔
تحریر: محمد زبیر
پیشکش: حسن عباس
#airblue #planecrash #accident #islamabad #margallahills #court #compensation
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: US launches strikes against IS in Nigeria & show 'Stranger Things' is ending - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائیجیریا میں شِدت پسند تنظیم، نام نہاد دولت اسلامیہ کے خلاف 'طاقتور اور مُہلک حملے' شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن امریکہ اِس جنگ میں کیوں شامل ہو رہا ہے؟
اور کرپشن کیس میں ملیشیا کے سابق وزیز اعظم نجیب رزاق کو مجرم قرار دیا گیا۔
دیکھیے گیا یہ اور دنیا بھر سے دیگر کہانیاں آج کے جہاں نہا میں۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: علی کاظمی اور رفاقت علی
#JahanNuma #US #Nigeria #Malaysia #NajibRazak #California #StrangerThings #Netflix #EuclidTelesope
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US launches strikes against Islamic State in Nigeria - BBC URDU - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے خلاف ’بھرپور‘ اور مہلک حملے‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویڈیو: علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US secret documents- What did Putin and Bush discuss about Pakistan?- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ایرانی جوہری پروگرام کے تناظر میں پاکستان، پرویز مشرف اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا تذکرہ: پوتن اور بش کی ملاقاتوں میں پاکستان سے متعلق کیا باتیں ہوئی؟
تحریر: سارہ حسن
ویڈیو: نازش فیض
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How a baby’s DNA helped police catch a rapist uncle? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دسمبر کے اوائل میں پنجاب کے ضلع قصور میں ریپ کا شکار ایک 17 سالہ لڑکی نے آگ لگا کر خود کو ہلاک کرنے کی کوشش کی۔ لڑکی نے یہ قدم نامزد ملزم کو ضمانت ملنے کے بعد اٹھایا۔ مزید تحقیق پر انکشاف ہوا کہ لڑکی کے سگے چچا نے بھی اسے ریپ کیا تھا۔
تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: صحافی احتشام احمد شامی
پیشکش: عمر آفریدی
#crime #crimeagainstwomen #punjab #dna
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What happens when you stop weight-loss injections? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- وزن کم کرنے والے انجیکشن تیزی سے وزن کم کرتے ہیں اور زندگی بدل دیتے ہیں، لیکن جب آپ انھیں چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
ان ادویات کے طویل مدتی استعمال کے ممکنہ مضر اثرات اب سامنے آنا شروع ہوئے ہیں۔
#weightloss #weightlossinjections #health #obesity #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Crisis in India-Bangladesh relations deepens amid violent protests - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈیا اور بنگلہ دیش کی بڑھتی ہوئی تلخیوں کے درمیان بنگلہ دیش پارلیمانی انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال انڈیا کے لیے ایک مسئلہ بن گئی ہے۔۔۔ لیکن معاملات اس نہج تک کیسے پہنچے؟ دیکھیے شکیل اختر کی اس رپورٹ میں۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: تپس ملک
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Tarique Rahman returns to Bangladesh & Christmas stories from around the world -BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان کی سترہ سال بعد ملک واپسی۔
مہینوں سے سیاسی عدم استحکام کا شکار بنگلادیش کیا ایسے شخس کی لیڈرشپ کے لیے تیار ہے جو تقریبا دو دہائیوں سے ملک میں رہا ہی نہیں؟
آج کی جہاں نما میں اس کے علاوہ دیکھیے گا، انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قدیم فن جو کرمس میں دنیا بھر میں مشہور ہے۔
اور پوپ لیو کے منتخب ہونے کے بعد پہلے کرسمس کے خطاب میں غزہ کے لیے خصوصی دعا۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع اور خالد کرامت
پروڈیوسر: خدیجہ عارف اور علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc....
- Title
- Santa pulled over for speeding - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Santas spread Christmas cheer around the world - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- گذشتہ چند روز میں دنیا بھر میں سانتا کلاس کو مختلف مقامات پر کرسمس کی خوشیاں بانٹتے دیکھا گیا، جن میں اٹلی، برازیل، امریکا، پاکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں۔
#Christmas #SantaClaus #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Papier Mache: Kashmiri artisans' work sold in Europe during Christmas - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مسیحی برادری کی آبادی نہایت کم ہے لیکن سردیاں شروع ہوتے ہی سرینگر کے سینکڑوں گھروں اور کارخانوں میں چہل پہل ہوتی ہے۔ دراصل ان کارخانوں میں کرسمس سے جڑا سامان کشمیری دستکار کاغذ کوٹ کر بناتے ہیں اور پیپر ماشے کا یہی سازوسامان یورپی مماملک کو ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔ سرینگر سے ریاض مسرور اور شفاعت فاروق کی رپورٹ
#PapierMache #Kashmir #Art #Christmas
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Arif Habib Consortium: Which companies are the new owners of PIA? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے کل بولیاں لگائی گئیں۔ پی آئی اے کے 75 فیصد شیئر خریدنے والا عارف حبیب کنسورشیئم 135 ارب روپے میں یہ بولی جیتنے میں کامیاب ہوا۔ اس کنسورشیئم میں کون کون سی کمپنیاں شامل ہیں؟
ویڈیو: کرن فاطمہ
#pia #bidding #arifhabib #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Palestinians in Gaza face risk of death & Indian professor suspended (24 Dec 25) BBCUrdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں شامل اہم خبریں
7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد غزہ میں ہونے والی جنگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی اور ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ اب جنگ بندی تو ہو گئی ہے لیکن حالات اب بھی بہت خراب ہیں۔ اس وقت وہاں ہونے والی شدید سردی اور طوفانی بارش نے حالات کو اور بھی خطرناک بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ اور یونیسف نے فوری امداد کی اپیل کی ہے کیونکہ جنگ زدہ غزہ میں جہاں پہلے ہی رہائش کا نظام ناقص تھا اب حالات جان لیوا بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔ اور انڈیا کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک پروفیسر کو امتحان میں انڈیا میں ...
- Title
- BBCReads: Debate on the existence of God: Why Javed Akhtar faced criticism after the debate
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- حال ہی میں انڈین دارالحکومت دلی میں شاعر اور مصنف جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے مابین ہوئے ایک مناظرے کے بعد جاوید اختر کو خاصی تنقید کا سامنا ہے۔
تفصیل بی بی سی ریڈز میں جو بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ پر منبی ہے۔
پیشکش: عمر آفریدی
#JavedAkhtar #ShumailNadvi #India #BBCReads
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Libya's army chief General Mohammed Ali Ahmed al-Haddad killed in air crash in Turkey - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ترکی میں فضائی حادثے کے دوران لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد ہلاک ہو گئے۔
جنرل الحداد اور دیگر سینیئر فوجی حکام ترکی میں موجود تھے جہاں انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کی تھی۔
مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
#libya #alhaddad #aircrash #turkey
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- SHORT: Moment the world's first wheelchair user in space returns home - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- وہیل چیئر استعمال کرنے والی جرمن انجینیئر خلا کا سفر کرنے والی پہلی خلاباز بن گئی ہیں۔ میخائلا بینتھوس سات سال پہلے ایک بائیک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
#MichaelaBenthaus #SpaceEngineer #Space #SpaceTourism #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Punjabi Street Signs: Youth React to Punjabi Proverbs on Lahore’s Roads - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پنجاب حکومت کی جانب سے پنجابی زبان کو فروغ دینے اور لوگوں کو پنجابی محاوروں کے ذریعے آگاہی دینے کے لیے سڑکوں پر سائن بورڈز لگائے گئے ہیں۔ ہم نے نوجوانوں سے بات کی اور اُن سے کہا کہ وہ یہ پنجابی سائن بورڈز پڑھیں۔
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمبندی: وقار انور
ایڈیٹنگ: فرقان الہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- PIA Privatization: What Happened During the Open Bidding Process? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے عارف حبیب کنسورشیئم نے اوپن بڈنگ کے دوران 135 ارب روپے کی بولی لگائی جو کہ کامیاب ہوئی ہے۔ مگر پی آئی اے کی بڈنگ میں کیا ہوتا رہا؟ جانیے عمر دارز نگیانیہ کی اس ویڈیو میں۔
فلمینگ اور ایڈیٹنگ: نئیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Protests in India over Aravalli Hills & Russia strikes Ukraine (23 Dec 25) - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #aravallis #Aravalihills #Aravali # Ukraine #Russia #Gaza #Amazon
انڈیا کی سپریم کورٹ کے ایک آرڈر کے بعد ملک میں ایک تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اراولی ہلز، جو دنیا کے سب سے پرانے پہاڑی سلسلے میں سے ایک ہے، اس کی ڈیفینیشن کو بدل دیا ہے۔ اس فیصلے نے کن خدشات کو جنم دیا ہے؟
اس کے علاوہ روس کے یوکرین میں حملوں میں تیزی آئی ہے۔ اس کے علاوہ بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں دنیا بھر کی اہم خبریں شامل ہیں
میزبان: خالد کرامت
اڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: صمید ککرو، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What Does Gross Metering Instead of Net Metering Mean for Solar Users in Pakistan?- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان میں بجلی کے شعبے کے ریگولیٹری ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام کی بجائے گراس میٹرنگ متعارف کرانے کی سفارش کی ہے۔ مگر اس کا مطلب کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانیے کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Twenty-one-metre-long dead whale washes up in Spanish port - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- 21 میٹر لمبی وہیل کی لاش بہہ کر سپین کی بندرگاہ پر پہنچ گئی جسے وہاں سے ہٹانے کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم کو بلایا گیا۔ تقریباً 30 ٹن وزنی اس لاش کو کرین کی مدد سے اُٹھایا گیا اور ٹکڑوں میں کاٹا گیا تاکہ اسے آسانی سے منتقل کیا جا سکے۔ سمندری حیاتیات کے ماہرین نے اس وہیل کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے نمونے بھی جمع کیے۔
انتباہ: اس ویڈیو میں موجود مناظر آپ کے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- PIA Bidding: How did it come to this and why is the government hopeful this time? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان کی حکومت مسلسل خسارے میں جانے والی ایئر لائن پی آئی اے کو دوبارہ بیچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پہلی کوشش گذشتہ برس کی گئی لیکن وہ ناکام رہی۔ اس بار حکومت پُر امید کیوں ہے؟ جانیے عمر دراز اور نیر عباس کی اس ویڈیو میں
#pia #bidding #pakistan #airline #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Epstein Files: Who and what are in the partially released files? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس نے ایپسٹین فائلز ریلیز کرنی شروع کر دی ہیں۔ یہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی عدالتی دستاویزات ہیں جو منظرِ عام پر لائی جا رہی ہیں۔ ان میں کیا اور کون کون شامل ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#epstein #epsteinfiles #america #departmentofjustice #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Runway turned into an open exam hall in India - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈیا کی ریاست اڑیسہ میں طلبا کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے رن وے کی پٹی پر امتحان لیا گیا۔ رن وے کی پٹی کو ایک کھلے امتحان ہال میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ امتحان کے دوران ڈرون کے ذریعے طلبا پر نظر رکھی گئی۔
ویڈیو: تپس ملک
#india #exam #runway #airport #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Elections in Bangladesh & tensions with India (22 Dec 25) - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #bbcurdu #bangladesh #sheikhhasina #Motelbsikdar
بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریاں۔۔۔ لیکن ملک بھر میں پرتشدد واقعات۔ نیشنل سٹیزن پارٹی کے ایک اور رہنما پر قاتلانہ حملہ۔۔ایک طرف ملک میں شورش تو دوسری جانب ہمسایہ ملک انڈیا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں انڈیا مخالف مظاہروں کے لیے محمد یونس کی نگران حکومت کو ذمہ دار ٹھرایا ہے۔
بی بی سی نیوز اردو کے جہاں نما کے آج کے پروگرام میں بنگلہ دیش کی سیاست اور دیگر عالمی خبریں
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پرڈیوسر: صمید ککرو اور علی کاظمی
CLICK HERE to subscri...
- Title
- Snowfall in Pakistan's various Northern areas after a prolonged dry spell - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- پاکستان میں طویل خشک موسم کے بعد پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ دیگر شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں گذشتہ چار پانچ سال کے معمول کے مطابق ہوئی ہیں۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: خیر محمد
#weather #snow #snowfall #winters #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


