BBC Urdu
Jahan Numa: Demolition near old mosque in Delhi triggers protests and police action - BBC URDU
- Title
- Jahan Numa: Demolition near old mosque in Delhi triggers protests and police action - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- دلی میں ایک پرانی مسجد کے ارد گرد حکومت کی ڈیمولیشن ڈرائیو۔ اِس مُہم کے دوران کشیدگی اور گرفتاریاں۔
لیکن فیض الہی مسجد کے قریب بعض عمارتوں کو مُنہدم کیوں کیا گیا؟ حکومت کا کیا موقف ہے؟ اور اس طرح کی ڈیملوشن ڈرائیوز انڈیا میں اکثر مُتنازعہ کیوں ہوجاتی ہیں؟
آج کے بی بی سی نیوز اردو کے جہاں نما پروگرام میں یہ اور دنیا کی اہم خبریں
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پرڈوسیر: غضنفر حیدر، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Grok AI: Is the use of generating semi-nude images of women a technical flaw? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- ایلون مسک کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر خواتین سے لے کر نوعمر بچوں تک کی ایسی تصاویر عام ہیں جن میں صارفین کی فرمائشوں پر گروک اے آئی نے اُن کے کپڑے ڈیجیٹل طور پر اُتار دیے یا ان میں ترمیم کی۔ اس بارے میں تفصیل سے جانیے کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: منزہ انوار
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- US seizes two tankers linked to Venezuelan oil - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکہ نے وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک دو تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیے ہیں۔ ان میں سے ایک روسی پرچم بردار تھا اور شمالی بحرِ اوقیانوس میں موجود تھا جبکہ دوسرا کیریبین کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں تھا۔
#us #venezuela #russia #oil #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Auction of two new franchises in the PSL - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- آج اسلام آباد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کے حصول کے لیے نیلامی میں 10 خواہشمند فریقین کے بیچ مقابلہ ہو گا۔۔۔ مگر اس مرتبہ فرنچائز کی فروخت کا عمل ماضی سے مختلف ہو گا، اس بارے میں مزید جانیے ترہب اصغر اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Trump threatens to take Greenland, may use force against Europe (7 Jan 26) BBC Urdu
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- #greenland #grok #trump #bbcurdu
یہ بات کچھ عرصے پہلے تک قابل یقین نہ ہوتی لیکن اب امریکہ ایک یورپی ملک کے حصے گرین لینڈ پر قبضہ کرنے پر غور کر رہا ہے ۔۔ اور اس کے لیے ملٹری طاقت کے استعمال کو بھی رد نہیں کر رہا۔۔
یورپ اور امریکہ کے فوجی اتحاد نیٹو کے ٹوٹنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔
صدر ٹرمپ کے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کی بات۔۔ کسی دشمن ملک کے ساتھ تصادم نہیں بلکہ دو اتحادیوں کے درمیان ممکنہ لڑائی کا باعث ہوسکتی ہے۔
یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خبریں آج کے بی بی سی نیوز کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر:...
- Title
- Gas canisters thrown in clashes amidst ongoing protests in Iran - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- ایران میں جاری احتجاج کے دوران سامنے آنے والی ویڈیوز میں تہران کے گرینڈ بازار میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ کے مطابق، ملک بھر میں گزشتہ 10 دنوں کے احتجاج کے دوران کم از کم 35 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- What is Trump’s problem with oil rich Venezuela? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی صدر ڈانلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی آئل انڈسٹری 18 ماہ کے اندر وینزویلا میں اضافی پیداوار کے ہمراہ کام شروع کر سکتی ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کو ’معزول‘ کرنے کے بعد ونیزویلا کو امریکہ چلائے گا۔
ٹرمپ کیوں ایک آزاد اور خود مختار ملک کو چلانا چاہتے ہیں؟
تفصیل بی بی سی ریڈز میں۔
پیشکش: عمر آفریدی
#trump #maduro #US #venezuela #oil
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Disney worker hit by 180kg fake runaway bolder - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- فلوریڈا کے تھیم پارک نے تصدیق کی ہے کہ والٹ ڈزنی ورلڈ کا ایک اہلکار زخمی ہونے کے بعد صحتیاب ہو رہا ہے۔ اہلکار پر 180 کلوگرام وزنی ایک بے قابو جعلی پتھر گر گیا تھا۔
یہ واقعہ انڈیانا جونز ایپک سٹنٹ سپیکٹیکولر! شو کے دوران پیش آیا، جب فلم کے ایک مشہور منظر کو براہِ راست دوبارہ پیش کیا جا رہا تھا۔
#disney #disneyworld #propaccident #indianajones
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Boreendo: Sindh’s ancient musical instrument, made of clay - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- سندھ کی لوک روایتوں سے جڑے مٹی سے بننے والے قدیم ساز بوریندو کی تاریخ موہنجوداڑو تک جا پہنچتی ہے۔ یہ ساز وقت کے ساتھ بھلا دیا گیا، لیکن سندھ میں اب بھی چند افراد ایسے ہیں جو اس ساز کی حفاظت ایک اثاثے کے طور پر کرتے ہیں۔۔۔ آئیں آپ کو ان سے ملواتے ہیں اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: شبینہ فراز
فلمنگ: محمد زبیر
ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
#music #culture #heritage #sindh #clay
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Boreendo: Sindh’s ancient musical instrument, made of clay - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Gaza: Medical students graduate amid rubble of hospital - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Who are Venezuela’s Nicolas Maduro & Cilia Flores? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Iran on Edge: What’s Driving the Latest Protests? (6 Jan 26) BBC Urdu
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- ایران میں شہری ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ صرف ایک ہفتے میں مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے اب، ملک بھر میں، آگ کی طرح پھیل چکے ہیں
ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز دکانداروں اور سٹال لگانے والوں نے کھانے پینے کی چیزوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کیا۔۔ سوال یہ ہے کہ عوامی غصے کی یہ لہر، کہاں جا کر تھمے گی؟
یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خبریں آج کے بی بی سی نیوز کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خالد کرامت
پ...
- Title
- Who are Venezuela’s Nicolas Maduro & Cilia Flores, what are the allegations against them? - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی فورسز کی جانب سے کاراکس میں وینزویلا کے معزول صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑنے کے محض 48 گھنٹے بعد دونوں کو ایک امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دونوں نے ’نارکو دہشت گردی‘ کی سازش کے الزامات پر خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ وینزویلا کے رہنما نکولس مادورو اور سیلیا فلوریس کون ہیں، جانیے نازش فیض اور کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔
#USA #Venezuela #Maduro #NicolasMaduro #CiliaFlores
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Moment more than 80,000 teddy bears fly onto ice rink - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکہ میں ایک آئس ہاکی میچ کے دوران شائقین نے 80000 سے زیادہ ٹیڈی بیئرز آئس رنک میں پھینکے۔ ہر سال امریکی ہاکی لیگ کی ’بیئرز‘ ٹیم کے میچ کے دوران ٹیڈی بیئرز پھینکے جاتے ہیں۔ یہ مقامی فلاحی اداروں کو سپورٹ کرنے کے لیے منعقد ہوتا ہے۔
#teddybears #bears #hockey #americanhockeyleague #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- The Red Kothi featured in the film Dhurandhar goes viral on social media - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- یہ حویلی، جو بالی ووڈ فلم دھورندر میں رحمان ڈکیت کے گھر کے طور پر دکھائی گئی ہے، امرتسر میں واقع ہے۔ سرخ رنگ کی وجہ سے اسے لال کوٹھی کہا جاتا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اداکار اکشے کھنہ کئی مناظر میں اسی حویلی میں نظر آتے ہیں۔ دھورندر سے قبل بھی یہاں متعدد فلموں کی شوٹنگ ہو چکی ہے۔
رپورٹ: رویندر سنگھ روبن
ایڈیٹ: راجن پاپنجا
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Indian Woman Sarabjit Kaur Detained in Pakistan With Husband - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے تصدیق کی ہے کہ یاتری ویزے پر پاکستان آ کر شادی کرنے والی انڈین خاتون سربجیت کور اور ان کے پاکستانی شوہر ناصر حسین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹینگ: فرقان الہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Trump threatens more strikes on Venezuela & vows to take Greenland (5 Jan 26) BBC Urdu
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- #Venezuela #Maduro #Greenland #Trump #Colombia
صدر ٹرمپ نے وینزولا پر مزید حملوں کی دھمکی کے ساتھ نئی صدر ڈیلسی روڈریگیز کو کھلا پیغام دیا ہے، اگر انہوں نے وہ نہیں کیا جو بقول صدر ٹرمپ کے صحیح ہے تو پھر ڈیلسی روڈریگیز کو صدر مدورو سے بھی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اور ایک نئی پیش رفت میں صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے ہمسایہ ملک کولمبیا میں بھی کارروائی کو رد نہیں کیا۔ امریکی کارروائیوں نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے۔ کیا یہ انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی ہے، کیا امریکہ نے یہ صرف ونیزویلا کے تیل کے لیے کیا۔ امریکہ اب کیا چاہتا ہے اور آگے کیا ہوگا؟
یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خ...
- Title
- Venezuelan President Maduro and Wife Brought to New York for Court Appearance - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی فوج کی جانب سے حراست میں لیے جانے والے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی اس عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے، جہاں آج ان کے خلاف عائد الزامات پڑھ کر سنائے جائیں گے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Trump warns Venezuela's New Leader Delcy Rodríguez of a worse situation than Maduro - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کی نئی رہنما ڈیلسی روڈریگیز کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ’صحیح کام نہیں کریں گی‘ تو انھیں ’بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی، شاید مادورو سے بھی بڑی۔‘
ڈیلسی روڈریگیز نے ماردورو کی گرفتاری کو ’اغوا‘ قرار دیا ہے اور زور دیا ہے کہ وینزویلا امریکہ کی ’کالونی نہیں بنے گا۔‘ انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر امریکہ اور ٹرمپ کے لیے مفاہمتی پیغام پوسٹ کیا ہے۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#venezuela #trump #delcyrodriguez #maduro #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How AI is being used in Malawi to save new born babies - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زیادہ بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ اموات افریقہ میں ہوتی ہیں۔ لیکن ملاوی کے دارالحکومت لیلونگوے میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والا فیٹل مونیٹرنگ سسٹم جان بچانے میں مدد کر رہا ہے۔ ایک ہسپتال میں جہاں اسے 2020 میں متعارف کروایا گیا تھا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نامولود بچوں کی اموات میں 82 فیصد کمی آئی ہے۔
ویڈیو: این اوکومو
#artificialintelligence #health #africa #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sanitary Pads: Woman from Charsadda Making Reusable Period Pads and Teaching Others - BBC URDU
- Date posted
- 3 months ago
- Description
- پاکستان میں خواتین کے ماہواری کی بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن اب اس میں بدلاؤ آرہا ہے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنی والی خاتون دوبارہ استعمال کے قابل پیڈ بنا رہی ہیں اور بنانا سکھا رہی ہیں۔
دیکھیے بلال احمد کی یہ ویڈیو
#menstrualhealth #sanitarypad #reusable #women #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Babur: Lovesick in his youth over Baburi to be the founder of the Mughal dynasty - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اپنی آبائی ریاست، رشتہ داروں، اور دل ایک لڑکے بابری اندیجانی سے ہارنے والے نو عمر ظہیر الدین بابر مسلسل ناکامیوں کے بعد حکمرانی کے خواب دیکھنا چھوڑ چکے تھے کہ اچانک کسی نے انھیں ان کے آباؤ اجداد کے کارنامے یاد دلا دیے۔ اور پھر وہ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے بانی بن گئے۔
تحریر: مرزا اے بی بیگ
پیشکش: عمر آفریدی
#mughal #babur #india #history #bbcreads #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Dark Energy experiment shakes Einstein's theory of Universe - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ڈارک انرجی ایک پراسرار قوت ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کائنات کو پھیلا رہی ہے۔ لیکن شاید یہ قوت اب بدل رہی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ بدلاؤ ایسا ہے جو وقت اور خلا کے بارے میں ہماری موجودہ معلومات کو چیلنچ کرتا ہے۔ کچھ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ وہ ایک ایسی دریافت کے دہانے پر ہیں جو اس دور میں فلکیات میں سب سے بڑی دریافت ثابت ہو سکتی ہے۔
#darkenergy #universe #sapce #astronomy #cosmology
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Life inside the caves with livestock in Maharashtra, India - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ایک چھوٹے سے علاقے میں یہ تین خاندان اپنے مویشیوں سمیت غاروں میں رہ رہے ہیں۔ ان کے پاس کاشت کے لیے زمین ہے نہ ہی درجنوں مویشیوں کے لیے مستقل پناہ گاہ۔ اپنے جانوروں کی حفاظت کے لیے ان خاندانوں نے غاروں ہی کو اپنا گھر بنا لیا ہے۔ ان خاندانوں کی چوتھی نسل کے لیے یہ غار مستقل گھر کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔
#Caves #Maharashtra #India #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Sairbeen: Who is the obstacle in the path of negotiations: Imran, government, or the military?
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اختلافِ رائے ایک کامیاب اور مضبوط جمہوریت کی سب سے اہم علامت ہوتی ہے۔ عمران خان اور اُن کی جماعت کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر طرح کے اختلاف پر کریک ڈاؤن، کسی بھی طرح کے اختلاف کو ایک خطرہ تصور کرنا، اِس سے نہ ملک کو فائدہ ہوگا نہ جمہوریت کو۔ جمہوری نظام کو مضبوط کرنے کا واحد حل مذاکرات اور بات چیت ہے اور مسئلہ چاہے
جتنا بھی مشکل ہو بات کرنے کی آزادی دینے سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ آج کے سیربین میں اسی موضوع پر بات کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی
#Pakistan #Government #ImranKhan #PTI #Democracy
CLICK HERE t...
- Title
- US President Trump orders strikes on Venezuela, national emergency declared - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا کی فوجی تنصیبات سمیت مختلف مقامات پر حملے کا حکم دیا۔ حملے کی اطلاعات کے بعد وینزویلا حکومت کا سرکاری بیان آیا ہے جس میں حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
#Venezuela #Caracus #US #Trump #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- How can Gen AI improve your life? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- کیا مصنوعی ذہانت آپ کی زندگی بہتر بنا سکتی ہے؟ اس ویڈیو میں دیکھیے کیسے گھر اور ملازمت کے دوران اے آئی چیٹ بوٹس کو مفید طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو بی بی سی آئیڈیاز نے دی اوپن یونیورسٹی کے تعاون سے تیار کی ہے۔
#artificialintelligence #aichatbots #genai #technology #assistance #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: India approves Chenab Hydel project, what options does Pakistan have?- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- گزشتہ برس مئی میں ہونے والے پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان نہ صرف کشیدگی بڑھی ہے بلکہ پانی کا معاملہ بھی کافی متنازعہ رہا ہے۔ انڈیا نے کہا کہ وہ سند تاس معاہدے کو مسترد کررہا ہے۔ جس کی پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی۔ اب انڈیا نے دریائے چناب پر ایک نئے ہائیڈرو پروجیکٹ کی منظوری دے کر ، ایک بار پھر اس تنازعے کو ہوا دی ہے۔یہ ہائیڈرپروجیکٹ کیا ہے اور کس طرح یہ انیس سو ساٹھ کے سند تاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے؟
یہ اور دیگر عالمی خبریں آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: غضنفر حیدر
پرڈ...
- Title
- Iran Protests: What We Know After Five Days of Demonstrations - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ایران کے کئی شہروں میں پانچ روز سے مظاہرے جاری ہیں جن میں مزید کشیدگی اور ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ مظاہروں پر امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اسے ایران کے اندرونی معاملات میں ’براہِ راست مداخلت‘ قرار دیا ہے۔
ہم اب تک ان مظاہروں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے کومل فاروق کی یہ ویڈیو۔
#iran #tehran #protest #economy #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Chemsex: ‘Ice enhanced the sexual pleasure manifold, but it weakened us very quickly’ - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- جنسی ملاپ یعنی سیکس کے عمل کو تا دیر جاری رکھنے اور لذت بڑھانے کے لیے بعض لوگ منشیات استعمال کرتے ہیں۔ جن سے سیکس کا لطف دو بالا ہونے کا احساس تو ہوتا ہے، مگر یہ کیمیائی مادے رفتہ رفتہ جسم کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
یہاں یہ وضاخت ضروری ہے کہ تحفظِ شناخت کی خاطر آج کی پوڈکاسٹ میں مذکور تمام کردار حقیقی مگر نام فرضی ہیں۔
تحریر: دنوک ہیواویتھرانا، بی بی سی نیوز
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Underwater chess champions compete for world title - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- نیدرلینڈز میں زیرِ آب شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ ہوئی۔ اس مقابلے کے لیے کھلاڑیوں نے وزنی مہرے اور مقناطیسی بورڈ استعمال کیے اور انھیں ہر چال ایک ہی سانس میں چلنی تھی۔ مردوں کا ٹائٹل جرمنی کے زایون کولن نے جیتا جبکہ خواتین کا ٹائٹل نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ جوزفین ڈامن نے حاصل کیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Wildlife Ranger Protecting Margalla National Park with Her Baby - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- آئیے آپ کو ملواتے ہیں نغمانہ ارم سے جو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی خوبصورتی بڑھانے والے مارگلہ نیشنل پارک کی دیکھ بھال اور یہاں موجود جانوروں کی حفاظت پر مامور ایک وائلڈ لائف رینجر ہیں۔ اپنی شیرخوار بچی کے ساتھ وہ یہ کام کیسے انجام دے رہی ہیں اور کیا ان کبھی یہاں موجود کسی تیندوے سے سامنا ہوا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: عمر عزیز خان
ویڈیو: کاشف باجوہ
ایڈیٹنگ: نیّر عباس
#mother #motherhood #wildliferanger #margallahills
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: Zohran Mamdani sworn in as first Muslim Mayor & India -China tension- BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- زہران ممدانی نے امریکی شہر نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر کے طور پر حلف اُٹھالیا ہے۔ اور اُن کی حلف برداری کی تقریب پُرانے سٹی ہال سب وے سٹیشن پر منعقد ہوئی۔ وہ قرآن پر حلف اٹھانے والے نیویارک سٹی کے پہلے میئر ہیں۔ آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں زہران ممدانی کے چیلنجز کے علاوہ بات کریں گے انڈیا اور چین کے درمیان تازہ تلخی کی اور بحیریہ روم میں شارکس کے غائب کا کیوں خطرہ ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پرڈیوسر: رفاقت علی غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'Several dozen' believed killed in fire at Swiss ski resort bar - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سوئٹزرلینڈ کے مشہور سکی ریزورٹ کرانس - مونٹانا میں واقع ایک بار میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ درجنوں افراد ہلاک اور کم از کم 100 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ویڈیو: کومل فاروق
#switzerland #CransMontana #LeConstellation #fire #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- 'Several dozen' believed killed in fire at Swiss ski resort bar - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سوئٹزرلینڈ کے مشہور سکی ریزورٹ کرانس - مونٹانا میں واقع ایک بار میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ درجنوں افراد ہلاک اور کم از کم 100 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ویڈیو: کومل فاروق
#switzerland #CransMontana #LeConstellation #fire #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mother polar bear spotted with adopted cub - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- شمالی کینیڈا میں قطبی ریچھوں تحقیق کرنے والے محققین نے ایک نہایت نایاب منظر دیکھا، ایک مادہ ریچھ نے ایسے بچے کو گود لیا جو اس کا اپنا بچہ نہیں تھا۔
#polarbear #mamabear #adopted #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Battle of Galwan: Why is Salman Khan’s new film being criticised by Chinese newspaper? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Why did Gold Prices Soar in 2025, and Will the Trend Continue in 2026? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- اس سال پاکستان میں پہلی بار دس گرام سونے کی قیمت چار لاکھ سے بھی زیادہ بڑھ گئی. تو 2025 میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی کیا بڑی وجوہات تھیں، اور کیا سونے کی قیمتیں اور بھی بڑھ سکتی ہیں؟
ویڈیو: کرن فاطمہ
#gold #goldprice #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Huge crowds gather for Khalida Zia’s state funeral in Bangladesh - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں اور انھیں ڈھاکہ کے ضیا الدین باغ میں ان کے شوہر ضیا الرحمان کی قبر کے پاس دفن کر دیا گیا ہے۔ ان کے جنازے میں بہت بڑے مجمعے نے شرکت کی۔ دیکھیے بی بی سی بنگلہ کے صحافی شاہ نواز راکی کی رپورٹ۔
#KhalidaZia #StateFuneral #Bangladesh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Goodbye 2025: Which stories interested BBC News Urdu journalists? - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- نئے سال کا آغاز ہونے جا رہا ہے لیکن گزشتہ سال میں بہت سی ایسی چیزیں، واقعات اور خبریں سامنے آئیں جو اب بھی لوگوں کو یاد ہیں۔ ایسی ہی خبروں کے بارے میں ہم نے بی بی سی کے صحافیوں سے پوچا۔
#2025 #2025Lookback #Throwback #NYE #YearInJournalism
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- JahanNuma: Saudi strikes in Yemen & rift with UAE. Protests in Iran (31 Dec 25) BBC Urdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #bbcurdu #Yemen #uae #saudiarabia
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات گزشتہ تقریباً ایک عشرے سے، ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف مل کر لڑتے رہے ہیں۔ لیکن اب، یمن میں ان کے حمایت یافتہ دھڑوں کے درمیان مقابلے نے دونوں ممالک کو آمنے سامنے لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے چند برس پہلے یمن سے، اپنی زیادہ تر فوج کو تو واپس بلا لیا تھا، لیکن اس کی کچھ فورسز اب بھی یمن موجود تھیں جنہیں گزشتہ روز واپس بلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز دکانداروں اور سٹال لگانے ...
- Title
- Snowfall in Balochistan for the first time this winter - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- When Musharraf's attacker escaped in an air force uniform - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- دسمبر 2003 پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے لیے مشکل تھا جب ان میں اور موت میں بس لمحوں کا وقفہ تھا۔ وہ بھی ایک مہینے میں دو بار۔
14 دسمبر کے روز جنرل مشرف کے قافلے کو راولپنڈی میں آرمی ہاؤس جاتے ہوئے جھنڈا چیچی کے قریب ایک پل سے گزرے مشکل سے 30 ہی سیکنڈ ہوئے تھے کہ ایک زوردار دھماکہ ہوا۔
پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز اپنے آمرانہ دور میں وہ دو بار موت کو چکما دینے میں کامیاب رہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب پاکستان وار آن ٹیرر میں امریکہ کا نہایت قریبی حلیف تھا۔
یہ ہے آج کے بی بی سی ریڈز کا موضوع۔
تحریر: صحافی و محقق وقار مصطفیٰ
پیشکش: عمر آ...
- Title
- South Asia 2025: The year that shook a billion people - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- سال 2025۔۔۔ جہاں اقتدار بدلا، سرحدیں سلگتی رہیں، آفتیں بے رحم ہوئیں، اور جنوبی ایشیا کے عوام نے اپنی آواز بلند رکھی۔ جنوبی ایشیا سے اس سال کی اہم خبریں دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔
#2025 #SouthAsia #BBCNewsUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mohammed Hanif's Vlog: 'Happy New Year to compatriots waiting for miracles and accidents - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ’ہم بھی، آپ بھی زندگی میں کسی نا کسی معجزے کے انتظار میں رہتے ہیں۔‘ عمران خان سے جڑے معجزے یا حادثے کے بارے میں دیکھیے محمد حنیف کا وی لاگ
#pakistan #newyear #vlog #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Mohammed Hanif's Vlog: 'Happy New Year to compatriots waiting for miracles and accidents - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- ’ہم بھی، آپ بھی زندگی میں کسی نا کسی معجزے کے انتظار میں رہتے ہیں۔‘ عمران خان سے جڑے معجزے یا حادثے کے بارے میں دیکھیے محمد حنیف کا وی لاگ
#pakistan #newyear #vlog #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Yemen: Following Saudi Arab's strike UAE announces termination of counter-terrorism teams - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- یمن میں 30 دسمبر کے روز سعودی عرب کی جانب سے یمن کی مکلا بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا گیا۔ سعودی عرب کے مطابق وہاں متحدہ عرب امارات کی جانب سے بغیر اجازت ہتھیار اور جنگی گاڑیاں اُتاری جا رہی تھیں۔
متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی افواج کے مشنز کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان یمن کے معاملے پر کشیدگی کی کیا وجہ ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
#yemen #saudiarabia #uae #bbcurduCLICK
HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Title
- Jahan Numa: What impact will Khaleda Zia’s death have on Bangladesh ? (30 Dec 25) BBC Urdu
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- #khaledazianews #anthonyjoshua #bbcurdu #saudiarabia #uae
وہ پچھلی چار دہائیوں سے بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک اہم کردار تھیں۔ اُن کی موت آنے والے دنوں میں بنگلہ دیش کی سیاست کو کس رخ لے جائے گی۔ کیا بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی رہنما خالدہ ضیا کی موت سے پیدا ہونے والی ہمدردی کی لہر فروری کے انتخابات پر اثر انداز ہوگی؟
اُن کی موت بنگلہ دیش میں آنے والے انتخابات پاکستان اور انڈیا کے ساتھ رشتوں کو کیسے متاثر کرے گی؟ یہ اور دنیا بھر کی دیگر اہم خبریں آج کے بی بی سی نیوز کے پروگرام جہاں نما میں دیکھیے۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسر: صمید ککرو، رفاق...
- Title
- Attack on Rajab Butt: Case filed against more than 20 lawyers - BBC URDU
- Date posted
- 4 months ago
- Description
- تصحیح: ویڈیو میں رجب بٹ کے وکیل کا نام اشفاق احمد بتایا گیا ہے۔ ان کا نام میاں علی اشفاق ہے
کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر گذشتہ روز حملے کے الزام میں 20 سے زیادہ وکلا کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اُن کے خلاف تشدد اور لوٹ مار کے الزامات ہیں۔ یہ مقدمہ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر اشفاق احمد نے سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا۔
تفصیل جانیے ریاض سہیل کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
#RajabButt #Youtuber #Court #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR


